لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق نے اشز کے فاتح کینگروز کو اگلا ہدف قرار دیدیا، انھوں نے کہا کہ پاکستان کو اکتوبر میں شیڈول اگلی ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا جیسی پروفیشنل ٹیم سے مقابلہ کرنا ہو گا۔ کینگرو پلیئرز بھرپور حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں، انھیں زیر کرنے کیلیے سخت محنت کی ضرورت […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈز 2014 کی رنگا رنگ تقریب میں امریکن ہسل کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا، 20ویں سالانہ اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈز کی تقریب لاس اینجلس میں منعقد ہوئی۔ بہترین فلم کا ایوارڈ ”امریکن ہسل“ کے نام رہا۔ آوٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس پر فلم کی کاسٹ کو سراہا […]
ہنگو (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے ہنگو میں سرکاری اسکول پر خود کش حملہ ناکام بنانے والے شہید طالب علم کو عظیم ہیرو قرار دے دیا۔ نویں کلاس کے بہادر طالب علم نے اپنی جان پر کھیل کر اسکول کے سیکڑوں بچوں کی جان بچالی۔ یہ واقعہ ضلع ہنگو کے علاقہ ابراہیم زئی میں […]
پشاور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے خیبر پختون خوا کے حلقے پی کے 86 سوات سے مسلم لیگ ن کے امیدوار قیموس خان کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ اے این پی کے رہنما ڈاکٹر حیدر علی خان نے مسلم لیگ ن کے امیدوار قیموس خان کے خلاف […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی طر ف سے حکومتی امیدواروں کی یقینی کامیابی اور مخصوص مقاصد کیلئے بلدیاتی الیکشن سے قبل نئی حلقہ بندیاں غیر قانونی قرار دینا خوش آئند ہے، اپوزیشن کی تمام جماعتوں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) میڈیکل بورڈ نے سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت تسلی بخش قرار دے دی ہے۔ ان کی رپورٹس کلیئر کر دی گئی ہیں۔ آج آئی سی یو سے کمرے میں منتقل کر دیا جائے گا۔ پرویز مشرف راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج ہیں۔ صبح ان کے خون […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ترامیم کو غیر آئینی قرار دے دیا جبکہ سندھ حکومت نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے قانونی ماہرین کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔ لوکل باڈیز میں ترامیم کے خلاف دس درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔ جسٹس سجاد علی […]
گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے پرویز مشرف کو بِلا قرار دے دیا۔ کہتے ہیں جب سے پاکستان بنا سیاسی قوتوں کو لڑایا جا رہا ہے۔ بِلا بھی آ کر دودھ پی جاتا ہے جب مرضی وزیراعظم کو گھسیٹ کر ہتھکڑیاں لگانا مذاق نہیں۔ نواز شریف کا ساتھ دیں گے، کمزوریاں […]
ملتان (جیوڈیسک) اپریل 2013 میں سیشن جج ساہیوال نے دوہری شہریت کیس میں چوہدری زاہد اقبال کو دفعہ بیاسی کے تحت ایک سال تین ماہ ، دفعہ ایک سو ننانوے اور دو سو کے تحت دو سال چھ ماہ کی سزا سنائی جبکہ مجموعی طور پر انتالیس ماہ کی سزا کا حکم دیا جس کے […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے نائب وزیر اعظم ہوسام عیسیٰ نے بدھ کے روز کابینہ کی طرف سے اخوان المسلمون کے بارے میں فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ ہوسام عیسیٰ نے بتایا کہ اخوان المسلمون کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا گیا ہے۔ مصر کے عبوری وزیراعظم بیلاوی نے الزام عائد کیا ہے کہ اخوان المسلمون […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکا کے نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کے لئے فیصلہ بھارت میں ہونے والے انتخابات کے بعد کر سکتا ہے۔ جیمز ڈوبنز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے واشنگٹن دورے پر بھی اس معاملے […]
آج اِس پُرآشوب دور میں روئے زمین پر بسنے والے کم وبیش ساڑھے چھ ارب اِنسانوں کے کیا پہلے ہی مسائل کچھ کم ہیں؟ یا آج اِنسانوں کے تمام حقوق اِنہیں مل گئے ہی؟ یا کیا تیسری دنیا کے تمام غریب ممالک کے اِنسانوں کو اِن کی ساری بنیادی آسائش زندگی میسر آگئیں ہیں؟ آج […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے مشرف کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کے لیے چارج شیٹ تیار کر لی ہے۔ پرویز مشرف کیخلاف شکایت اور چارج شیٹ 9 صفحات پر مشتمل ہے۔ ذرائع کے مطابق چارج شیٹ میں سابق صدر کو واحد ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کیخلاف 5 بنیادی شکایات درج […]
دادو (جیوڈیسک) دادو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ جو لوگ دہشتگردوں کو شہید کہہ رہے ہیں وہ ملک دشمن ہیں۔ ملک کے محافظوں اور معصوم لوگوں کو شہید کرنے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں، ان سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ بلاول بھٹو کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایل پی جی کوٹہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ معاہدہ غیر شفاف اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا دیا، ذمے داروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت۔ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کہتے ہیں بڑے بڑے نامی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلموں کے شائقین نے رام لیلا کے گانے نگادہ کو نوے کی دہائی میں بننے والی رومانٹک فلم ہم دل دے چکے صنم کے گانے سے مشابہ قرار دے دیا۔ رام لیلا میں اداکارہ دپیکا پڈکون نے ایک دیسی گجراتی لڑکی کا کردار ادا کیا، ہم دل دے چکے صنم میں […]
جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب نے چھتیس ممالک کے بارہ سو ستر انجینئر کی ڈگریاں جعلی قرار دے دیں،جعلی ڈگری ہولڈرز میں فلپائن، بھارت اور پاکستان تارکین وطن سرفہرست ہیں۔ سعودی عرب کی انجینئرنگ کونسل نے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے والے غیر ملکیوں کے بارے میں انکشاف کیا، ملک میں بارہ سو ستر تارکین […]
کراچی : شاہ فیصل کالونی میں عشرہ محرم الحرام کے دوران بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے ہنگامی پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے امام بارگاہوں کے اطراف اور ایام عزاء میں شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں سے برآمد ہونے والے جلوسوں کے روٹس پر سڑکوں […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) تحریک انصاف کے لئے خدمات کا اعتراف، حاجی شبیر حسین بیگہ کے گھر کو انصاف ہائوس قراردے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل باہروال بالخصوص بیگہ میں تحریک انصاف کی ممبرسازی اور نیٹ ورکنگ کے لئے بے لوث خدمات سرانجام دینے پہ پاکستاں تحریک انصاف تحصیل کھاریاں کے راہنما […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں سمیرا ملک کو نا اہل قرار دیتے ہوئے 2008 میں ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ سمیرا ملک ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 3 رکنی […]
مالدیپ کی سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتائج کالعدم قرار دیدیے، دوبارہ انتخاب 20 اکتوبر کو ہوگا۔ مالدیپ میں 7 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں سابق صدر محمد نشید نے برتری حاصل کی تھی۔ مخالف امیدوار نے انتخاب میں بے ضابطگیوں کا الزام لگا کر نتائج کو سپریم […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 5سالہ بچی کو ڈاکٹرز نے مکمل طور پرصحت مند قرار دے دیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مطابق ڈاکٹروں کے پینل نے متاثرہ بچی کا طبی معائنہ کیاجس کے بعد ڈاکٹروں نے بچی کو گھرجانے کی اجازت دے دی جبکہ بچی کے اہل خانہ کا اصرار ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ملازمین کی تنخواہیں روکنے سے متعلق صوبائی محتسب کا حکم کالعدم قراردے دیا۔ جسٹس مامون الرشید نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ صوبائی محستب نے دو ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا نہ کرنے پر تمام ملازمین کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی افتخار احمد کو نا اہل قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں جعلی ڈگری کیس کی سماعت انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے افتخار احمد کو کہا کہ آپ کے پاس دینی مدرسے […]