نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کیس : ڈی جی سی اے اے کی تقرری کالعدم قرار

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کیس : ڈی جی سی اے اے کی تقرری کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں تاخیر کے کیس کا فیصلہ سنادیا، ڈی جی سول ایوی ایشن خالد چوہدری کی تقرری کالعدم قرار دے دی گئی۔ سپریم کورٹ میں تین رکنی بینچ نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں تاخیرکے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کیس […]

.....................................................

قومی اسمبلی : سودی نظام، دہشت گردی کے خاتمے، سٹیل ملز کی بحالی کی قرار دادیں منظور

قومی اسمبلی : سودی نظام، دہشت گردی کے خاتمے، سٹیل ملز کی بحالی کی قرار دادیں منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن نے آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدوں کی تفصیلات اور حقائق ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، حکومت نے ایوان کو یقین دلایا ہے کہ پی آئی اے ملازمین کو بیروزگار نہیں کیا جائیگا، سٹیل ملز کو بحرانوں سے نکالنے اور ملک سے سودی نظام کے خاتمے […]

.....................................................

شاہد کپور نے کرینہ سے تعلق ٹو ٹنے کو اپنے لئے خوش قسمتی قرار دے دیا

شاہد کپور نے کرینہ سے تعلق ٹو ٹنے کو اپنے لئے خوش قسمتی قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے کرینہ سے تعلق ٹوٹنے کو اپنے لئے خوش قسمتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرینہ سے بریک اپ کے بعد میری فلمیں کامیاب ہونا شروع ہوئیں۔ ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نے ماضی میں غلطیاں کی ہیں، جنہیں اب دوبارہ کبھی […]

.....................................................

سپریم کورٹ، نادر مگسی کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ، نادر مگسی کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نادر مگسی کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے 4 ہفتے کے اندر فریقین کو دستاویزات جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں نادر مگسی کو نااہل قرار دینے کے بارے میں میر غیبی کی درخواست پر سماعت انور ظہیر جمالی کی […]

.....................................................

شام نے معاہدے کو اپنی فتح قرار دے دیا

شام نے معاہدے کو اپنی فتح قرار دے دیا

دمشق (جیوڈیسک) روس اور امریکا کے معاہدے کے باوجود مختلف علاقوں میں شامی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شامی اپوزیشن کا کہنا ہے کہ بشارالاسد حکومت شہروں پر بمباری کرکے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار رہی ہے۔ عالمی برادری اسے فضائی حملوں سے روکے اور کیمیائی ہتھیاروں کی طرح بلیسٹک میزائل کے […]

.....................................................

آزاد کشمیر سروس کمیشن کے چیئرمین سمیت تمام ممبران کی تقرری کالعدم قرار

آزاد کشمیر سروس کمیشن کے چیئرمین سمیت تمام ممبران کی تقرری کالعدم قرار

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین سمیت تمام 10 ممبران کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیاہے۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سربراہ راجہ فاروق حیدر خان کی جانب سے آزاد جموں کشمیر پبلک سروس کمیشن میں چیئرمین اور ممبران کی تقریریوں کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ سیکورٹی کی ناکامی قرار، انکوائری رپورٹ جاری

اسلام آباد واقعہ سیکورٹی کی ناکامی قرار، انکوائری رپورٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت داخلہ نے اسلام آباد فائرنگ واقعے کی انکوائری رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں سیکورٹی میں ناکامی کے ذمہ دار پولیس افسروں کے خلاف کاروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے اسلام آباد واقعے کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملزم سکندر کے بلیو […]

.....................................................

اینیمیٹڈ فلم وال ای اکیسویں صدی کی بہترین سائنس فکشن قرار

اینیمیٹڈ فلم وال ای اکیسویں صدی کی بہترین سائنس فکشن قرار

برطانوی جریدے نے معروف ہالی وڈ فلم “وال ای” کو 21 ویں صدی کی بہترین سائنس فکشن فلم قرار دے دیا۔ ہالی وڈ ڈائریکٹر اینڈریو سٹانٹن کی زیر نگرانی بننے والی کمپیوٹر اینی میٹڈ فلم ‘وال ای ‘ کو دو ہزار آٹھ میں امریکی سینما گھروں میں ریلز کیا گیا۔ فلم میں مستقبل کا منظر […]

.....................................................

ایف سی آر کمشنر نے شکیل آفریدی کی اپیل منظور کرلی، سزا کالعدم قرار

ایف سی آر کمشنر نے شکیل آفریدی کی اپیل منظور کرلی، سزا کالعدم قرار

ایف سی آر کمشنر نے شکیل آفریدی کی اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دی۔ پولیٹیکل ایجنٹ کے فیصلے تک ضمانت نہیں ہوگی۔ کمشنر پشاور نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس خیبر ایجنسی کے حوالے کردیا۔ ایف سی آر کمشنر نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کیس پولیٹیکل […]

.....................................................

کراچی کے تاجروں نے بے امنی کا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیا

کراچی کے تاجروں نے بے امنی کا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے تاجروں نے شہرمیں جاری بے امنی کا ذمہ دارصوبائی حکومت کو قرار دے دیا۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر وفاق نے اب بھی اس سلسلے میں خاموشی اختیار کی تو پاک فوج سے قیام امن کے لئے مداخلت کی درخواست کریں گے۔ چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل احمد پراچہ کا […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے حج کوٹہ کی نیلامی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے حج کوٹہ کی نیلامی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حج کوٹہ کی نیلامی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا، عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کو حج کوٹہ کی نیلامی سے متعلق فیصلہ دینے کا اختیار نہیں تھا۔ حج کوٹہ کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں دو […]

.....................................................

منڈیلا کی حالت غیر تسلی بخش قرار

منڈیلا کی حالت غیر تسلی بخش قرار

جنوبی افریقہ(جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے ایوان صدر نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ نیلسن منڈیلا کی حالت اس وقت غیر تسلی بخش ہے، تاہم انہوں نے کافی بہتری دکھائی ہے جو بدستور ہسپتال میں تشویشناک حالت میں ہیں۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جبکہ اس وقت ان کی حالت غیر مستحکم ہے، […]

.....................................................

ٹیکساس : 13 امریکی فوجیوں کے قاتل میجر ندال حسن کو مجرم قرار دیدیا گیا

ٹیکساس : 13 امریکی فوجیوں کے قاتل میجر ندال حسن کو مجرم قرار دیدیا گیا

ٹیکساس (جیوڈیسک) دو ہزار نو میں تیرہ امریکی فوجیوں کو قتل کرنے والے میجر ندال حسن کو مجرم قرار دے دیا گیا، سزائے موت ہو سکتی ہے۔ تیرہ ارکان پر مشتمل جیوری نے اتفاق رائے سے میجر ندال کو تمام الزامات میں مجرم قرار دیا۔ مقدمے کی کارروائی کے دوران میجر ندال ایک وہیل چیئر […]

.....................................................

اسلام آباد واقعے کے ملزم سکندر کی صحت تسلی بخش قرار

اسلام آباد واقعے کے ملزم سکندر کی صحت تسلی بخش قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کے مرکزی ملزم سکندر کو آئی سی یو وارڈ سے عام وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں نے سکندرکی صحت تسلی بخش قرار دے دی۔ مز کے ترجمان ذوالفقار غوری کے مطابق سکندرکو سرجیکل وارڈ سے پرائیویٹ وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزم سکندرکی ٹانگ کا […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کی تقرری کوغیر قانونی قرار دیدیا

سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کی تقرری کوغیر قانونی قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کی تقرری کوغیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے۔ کہ جب تک کوئی نیا ایم ڈی تعینات نہیں کیا جاتا ڈپٹی کو عارضی چارج دیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ نے مصباح الدین فرید کی گریڈ 19 […]

.....................................................

سعودی عرب کی جانب سے پرامن مصری عوام کو دہشتگرد قرار دینا اور مصری فوج کی حمایت کااعلان کرنا دراصل عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھنوپنے کے مترادف ہے

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پرامن مصری عوام کو دہشتگرد قرار دینا اور مصری فوج کی حمایت کااعلان کرنا دراصل عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھنوپنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہاکہ سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ نے مصری ظالم […]

.....................................................

ارشد پپو قتل کیس: عزیر بلوچ بابا لاڈلہ سمیت 9 ملزمان اشتہاری قرار

ارشد پپو قتل کیس: عزیر بلوچ بابا لاڈلہ سمیت 9 ملزمان اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں کالعدم پیپلزامن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ اور بابا لاڈلہ سمیت 9 ملزمان کو اشتہاری قراردیتے ہوئے ملزمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں لیاری گینگ وار کے ملزم ارشد پپو،اس کے بھائی […]

.....................................................

ضمنی انتخابات ، حتمی پولنگ سکیم تیار،کراچی کے تمام پولنگ سٹیشنز حساس قرار

ضمنی انتخابات ، حتمی پولنگ سکیم تیار،کراچی کے تمام پولنگ سٹیشنز حساس قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کی حتمی پولنگ سکیم تیار کر لی، کراچی کے تمام پولنگ سٹیشنز کو حساس ترین قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے حتمی پولنگ سکیم تیار کرتے ہوئے فوج کے حوالے کر دی ہے، پولنگ سکیم میں کل سات ہزار چھ سو بائیس پولنگ […]

.....................................................

خیبر پختونخوا کی حساس جیلوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنی قرار دیدیا گیا

خیبر پختونخوا کی حساس جیلوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنی قرار دیدیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیرہ جیل حملے کے بعد صوبے کی حساس ترین جیلوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنی قرار دے دیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے حساس ترین جیلوں کی تفصیلات پیسکو کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق حکومت کی جانب سے پیسکو کو ہدایت کی گئی ہے۔ کہ […]

.....................................................

بنگلہ دیش: عدالت نیجماعت اسلامی کوغیرقانونی قراردیدیا

بنگلہ دیش: عدالت نیجماعت اسلامی کوغیرقانونی قراردیدیا

بنگلہ دیش کی عدالت نے جماعت اسلامی کوغیرقانونی قرار دے دیا ہے جس کے بعد جماعت اسلامی کیانتخابات میں حصہ لینے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکا ہائی کورٹ میں اپنے فیصلے میں کہا کہ جماعت اسلامی سیاسی سیزیادہ مذہبی جماعت ہے جو بنگلہ دیش کے سیکولر آئین سے متصادم ہے۔ […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کے لئے سالانہ میڈیکل ٹیسٹ لازمی قرار

سرکاری ملازمین کے لئے سالانہ میڈیکل ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے سالانہ میڈیکل ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بیمار اور ان فٹ سرکاری افسران پیشہ وارانہ تربیت اور پوسٹنگ سے محروم رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن میں تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کو […]

.....................................................

ممبئی ہائیکورٹ نے بی سی سی آئی کے تحقیقاتی ٹربیونل کو غیر قانونی قرار دیدیا

ممبئی ہائیکورٹ نے بی سی سی آئی کے تحقیقاتی ٹربیونل کو غیر قانونی قرار دیدیا

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی ہائیکورٹ نے بی سی سی آئی کے تحقیقاتی ٹربیونل کو غیر قانونی قرار دیدیا،سری نواسن کی بطور صدر واپسی تاخیر کا شکار ہو گئی۔ ممبئی کی عدالت میں آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی سماعت ہوئی۔ جہاں عدالت نے بھارتی بورڈ کے تحقیقاتی ٹربیونل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک […]

.....................................................

وکی لیکس کو معلومات فراہم کرنے پر امریکی فوجی مجرم قرار

وکی لیکس کو معلومات فراہم کرنے پر امریکی فوجی مجرم قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی ایک فوجی عدالت نے وکی لیکس کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والے امریکی فوجی بریڈلی میننگ کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ فوجی عدالت نے البتہ بریڈلی میننگ کے خلاف دشمن کی مدد کا الزام نہیں مانا ہے۔ بریڈلی میننگ کو دشمن کی مدد کرنے سمیت بائیس الزامات کا سامنا تھا۔ […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں کرفیو، جیل کلیئر قرار

ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں کرفیو، جیل کلیئر قرار

ڈیرہ اسماعیل خان میں سینٹرل جیل پر دہشت گردوں کے حملے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تین شدت پسند بھی مارے گئے۔ کالعدم تحریک طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور بموں کے دھماکے کسی ملک کے مابین جنگ […]

.....................................................