اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں امدادی ٹیموں نے کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیماں کو جاں بحق قرار دے دیا۔ نیوزی لینڈ کے دو کوہ پیما مارٹن والٹر اور ڈینالی والٹر دو روز قبل کے ٹو سر کرتے ہوئے برفانی طوفان کا شکار ہوگئے تھے۔ امدادی ٹیم کو دونوں کوہ پیماں کے […]
مشہوربرطانوی جریدے اکنامسٹ نے کراچی اسٹاک ایکسچیج کو کارکردگی کے لحاظ سے دنیا کی دوسری بہترین اسٹاک مارکیٹ قراردیا گیا ہے۔ اکنامسٹ کے مطابق رواں برس مقامی کرنسی کے لحاظ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں چالیس فی صد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کارکردگی کے لحاظ سے کراچی اسٹاک ایکسچیج جاپان کی اسٹاک ایکس چینج […]
پشاور(جیوڈیسک) عیدالفطر پر امن وامان کی صورتحال کی بہتری کے لئے صوبائی دارلحکومت پشاور کے خواتین بازاروں کو حساس ترین قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عیدالفطر پر امن وامان کی صورتحال کی بہتری کے لئے صوبائی دارلحکومت پشاور کے خواتین بازاروں کو حساس ترین قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پشاور کینٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی ثمینہ خاور حیات کو نا اہل قرار دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ آج عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ق لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی ثمینہ خاور حیات کو […]
محبت کی لازوال داستان مغل اعظم کو بالی ووڈ کی صدا بہار فلم قرار دیدیا گیا۔ شہزادے سلیم اور انارکلی کی محبت کی داستان، جسے دیواروں میں چنوا دیاگیا۔یہ کہانی فلم کی صورت میں آئی اور مدھو بالا اور دلیپ کمار کی بہترین اداکاری نے امر کر دیا۔ بالی ووڈ کی فلمی تاریخ میں مغل […]
کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے حکم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی آئین شکنی کی پردہ پوشی کیلئے مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے والے میاں نوازشریف کے […]
بحرین: خلیج تعاون کونسل نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گروپ قرار دے دیا۔ بحرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کو عملی اور سرکاری طور پر بلیک لسٹ کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کے طریقوں پر غور جاری ہے۔ خلیجی ممالک نے لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کو دہشت گروپ […]
پاکستان (جیوڈیسک) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا نے حکومتی سرپرستی میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ہونے والے انتخابات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انتخابات میں حصہ لینے والی فیڈریشنز کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پی او اے کے صدر سید عارف حسن کو لکھے گئے خط […]
یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ یورپی یونین کے فیصلے پر اسرائیل نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کی ترجمان ماجا کوسی جانکیک نے غزہ سمیت دیگر فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کا […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکا میں سیاہ فام نوجوان کے قاتل کو بے گناہ قرار دیئے جانے کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،لاس اینجلس میں مظاہرین نے اہم شاہراہ کو کئی گھنٹے تک بلاک کیے رکھا۔ فلوریڈا کے سیکیورٹی گارڈ جارج زمر مین نے فروری دو ہزار بارہ میں ایک سیاہ فام نوجوان کو گولی مار […]
بھارتی ریاست اترکھنڈ حکومت سیلاب میں لاپتہ پانچ ہزار سے زائد افراد کو ہلاک قرار دینے پر غور کر رہی ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق حالیہ سیلاب نے بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے۔ سیلاب سے اب تک پانچ ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ اترکھنڈ کے وزیراعلی وجے بہوگنا […]
ایران (جیوڈیسک) میں ہر شہری کیلئے ای میل ایڈریس بنانا لازمی قرار دیدیا گیا، عوام حکومتی اداروں کے ساتھ صرف ای میل سے رابطہ کر یں گے۔ تہران ایران اپنے تمام شہریوں کو شناختی کارڈز کی طرز پر ای میل ایڈریس کی ہدایت کر دی گئی ہے تا کہ ریاستی مشینری اور عوام کے درمیان […]
کراچی : کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم الزمان کھو کھر نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں 1979ء کا افسر شاہی بلدیاتی نظام کے نفاذ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سندھ حکومت کا عوام دشمن اقدام قرار دیا ہے اپنے مذمتی بیان میں نعیم کھوکھر نے کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورد کے میڈیکل بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ سلیکشن کمیٹی کو بھجوا دی ہے ذرائع کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی سب سے زیادہ فٹ کھلاڑی قرار پائے۔ پی سی بی نے 10 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کروائے تھے۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے دو ملزمان کو ضابطے کی کارروائی مکمل نہ ہونے پراشتہاری قرار دینے کی اے این ایف کی درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد منشات عدالت میں ایفڑین کوٹہ کیس کی سماعت ہوئی۔ مقدمے کا چالان مکمل نہ ہونے پر مخدوم شہاب الدین اور علی موسی گیلانی سمیت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے، عدالت نے ایف بی آر کو 50 ہزار گاڑیاں قبضے میں لے کرنیلامی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے 5 مارچ کو جاری ہونے والے ایس آر او کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے شولڈر پروموشن کا قانون آئین و قانون سے متصادم اور برابری کے اصولوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے شولڈر پروموشن واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ سندھ پولیس شولڈر پروموشن ایکٹ کالعدم قرار دے دیا گیا۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) جوہری پروگرام پر رقم خرچ کرنے کے الزام میں امریکہ نے 37 ایرانی کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا۔ امریکہ نے 37 ایرانی کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا۔ ذرایع کے مطابق امریکہ کا الزام ہے کہ ان تمام کمپنیوں پر اہم ایرانی راہنماں کا کنٹرول ہے۔ جو نہ صرف اپنے […]
اسلام باد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین ایف بی آر علی ارشد کی تقرری کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاہے کہ ارشدحکیم کی تقرری غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین فیڈرل بورڈآف ریونیو کی تقرری کے بارے میں کیس کی سماعت جسٹس شوکت […]
ریاض(جیوڈیسک) ریاض سعودی حکومت کے اپنے شہریوں کو ملازمتوں کے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے بنائے گئے نئے قوانین کے باعث سلطنت میں مقیم تیس ہزار سے زائد پاکستانی کارکن غیر قانونی رہائشی قرار دے دیئے گئے ہیں۔ نئے قوانین کے مطابق وہ غیر ملکی جو آزاد ویزے پر سعودی عرب میں مقیم تھے […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی شہرہ آفاق گلوکار محمد رفیع کے گیت بہارو پھول برساکو بالی وڈ کی تاریخ کا سب سے مقبول نغمہ قرار دے دیا گیا ہے۔ محمد رفیع کے اس گیت کو برطانوی ٹی وی کیایشیائی سامعین نے بالی وڈ کا سب سے خوبصورت نغمہ قرار دیا ہے۔ یہ گیت انیس سو چھیاسٹھ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے چیئرمین نیب فصیح بخاری کی تقرری کو کالعدم قرار دیدیا ،فیصلے کے بعد سابق چیئرمین نیب نے میڈیا کے سوالوں کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب تقرری کیس کا فیصلہ سنا دیا، جسٹس تصدق حسین بخاری کی […]
کراچی : محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر علی پٹی والے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق آزادانہ غیر منصفانہ شفاف الیکشن کرانے اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض کی انجام دہی نہیں کرسکا اور اس میں اپنی ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیٹر رضا ربانی نے نگران حکومت کی طرف سے مجوزہ منی بجٹ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ کہتے ہیں نگران حکومت کو آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کا اختیار نہیں۔ پارلیمنٹ ہاس میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت منی […]