داعش نے یورپ نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیدیا

داعش نے یورپ نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیدیا

بیروت (جیوڈیسک) شام اورعراق کے وسیع وعریض علاقے پر قابض شدت پسند گروپ داعش نے شام سے یورپ اور دوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرنے والے مہاجرین کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے ان کی نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق داعش کے انگریزی زبان میں شائع […]

.....................................................

نئی ہاکی انتظامیہ نے اولمپکس 2020 کو ہدف قرار دیدیا

نئی ہاکی انتظامیہ نے اولمپکس 2020 کو ہدف قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پی ایچ ایف کے نئے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے اولمپکس 2020 کو پہلا ہدف قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ نتائج نہ دے سکا تو ازخود استعفیٰ دے دوں گا، شہباز سینئر کی تعیناتی میر ظفراللہ جمالی کی مشاورت سے کی پھر 2 دن میں فیصلہ غلط کیسے […]

.....................................................

انیل کپور نے سونم کپور اور سلمان خان کی جوڑی کو لاجواب قرار دے دیا

انیل کپور نے سونم کپور اور سلمان خان کی جوڑی کو لاجواب قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار انیل کپور کہتے ہیں کہ فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں ان کی بیٹی اور اداکارہ سونم کپور کی سلمان خان کی جوڑی لاجواب ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ اس جوری کو ناظرین بھی پسند کریں گے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں انیل کپور نے کہا کہ سونم […]

.....................................................

القاعدہ نے داعش کو ناجائز قرار دے دیا

القاعدہ نے داعش کو ناجائز قرار دے دیا

کابل (جیوڈیسک) القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند گروپ داعش اور اس کے سربراہ ابوبکر بغدادی کو ناجائز قرار دیا ہے۔ القاعدہ کی جانب سے جاری کئے گئے آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری کا کہنا تھا کہ وہ داعش اور اس کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی خلافت […]

.....................................................

سوناکشی نے اداکاروں کو پیچیدہ شخصیت کا مالک قرار دے دیا

سوناکشی نے اداکاروں کو پیچیدہ شخصیت کا مالک قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں دبنگ گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا نے اداکاروں کو پیچیدہ شخصیت کا مالک قرار دے دیا۔ بالی ووڈ فلم’’دبنگ‘‘ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا کے کئی اداکاروں سے معاشقے کی خبریں میڈیا کی زینت بنیں جب کہ سب سے زیادہ معاشقے […]

.....................................................

سلمان نے راحت فتح علی کی آمد نیک شگون قرار دیدی

سلمان نے راحت فتح علی کی آمد نیک شگون قرار دیدی

لاہور (جیوڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خاں کی بھارت آمد کو بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے خوش آئند قراردیدیا۔ اس سلسلہ میں دونوں کے درمیان گزشتہ روز فلم ’’ہیرو‘‘ کے میوزک لانچ کے موقع پر خصوصی ملاقات ہوئی۔ جس میں سلمان خان نے راحت فتح علی خاں کو گلے […]

.....................................................

شاہ رخ نے اپنے بچوں کو اپنا استاد قرار دیدیا

شاہ رخ نے اپنے بچوں کو اپنا استاد قرار دیدیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ان کے بچے ان کے استاد ہیں کیونکہ وہ ان سے صبر اور نئے رحجانات سیکھتے ہیں۔ 49 سالہ اداکار جن کے تین بچے 17 سالہ اریان ،15 سالہ بیٹی سوہانہ اور دو سالہ بیٹا ابرام ہے نے یہ بات سماجی رابطے کی […]

.....................................................

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے الطاف حسین کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے الطاف حسین کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا

کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا، عدالت نے تفشیشی افسر سے 22 ستمبر کو رپورٹ طلب کر لی، الطاف حسین کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج ہے، مقدمہ رینجرز اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے سے متعلق درج ہوا۔

.....................................................

بھارتی حکومت گجرات فسادات کا ذمہ دار مودی کو قرار دینے والی سماجی کارکن تیستا کو جیل بھیجنا چاہتی ہے

بھارتی حکومت گجرات فسادات کا ذمہ دار مودی کو قرار دینے والی سماجی کارکن تیستا کو جیل بھیجنا چاہتی ہے

نئی دہلی (جیوڈیسک) مودی حکومت سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کو گجرات کے 2002 کے فسادات میں مودی کوذمہ دار قرار دینے پر جیل بھیجنا چاہتی ہے۔ وہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دی جا چکی ہیں۔

.....................................................

سری لنکن سپنر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکن سپنر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی (جیوڈیسک) سری لنکن سپنر تھرندو کشال کو مشکوک بولنگ ایکشن کے شبے میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے دوران آف سپنر سری لنکن بولر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا گیا جسے […]

.....................................................

امریکی صدر اوباما نے ماحولیاتی تبدیلی کو موجودہ صدی کا بڑا خطرہ قرار دیدیا

امریکی صدر اوباما نے ماحولیاتی تبدیلی کو موجودہ صدی کا بڑا خطرہ قرار دیدیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدربارک اوباما نے ماحولیاتی تبدیلی کو موجودہ صدی کا ایک بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا اس مسئلے پر درکار توجہ نہیں دے رہی۔ قطب شمالی میں موسمیاتی معاملات کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی ایک بہت بڑا معاملہ […]

.....................................................

چار حلقوں کے ووٹوں کی تصدیق کے مطالبے کو وقت نے جائز قرار دے دیا۔ انجینئر افتخار چودھری

چار حلقوں کے ووٹوں کی تصدیق کے مطالبے کو وقت نے جائز قرار دے دیا۔ انجینئر افتخار چودھری

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے اسلام آباد کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وقت نے ثابت کہ عمران خان کا چار حلقوں کے ووٹوں کی تحقیق کا مطالبہ جائز تھا۔ اڑھائی سال تک جعلی مینڈیٹ کے حامل سپیکر قوم کی آنکھوں میں […]

.....................................................

پشاور: قومی ایکشن پلان پر عمل رآمد، فاٹا میں 703 مدرسے بلیک لسٹ قرار

پشاور: قومی ایکشن پلان پر عمل رآمد، فاٹا میں 703 مدرسے بلیک لسٹ قرار

پشاور: قومی ایکشن پلان پر عمل رآمد، فاٹا میں 703 مدرسے بلیک لسٹ قرار، پشاور بلیک لسٹ قرار دیئے جانے والے مدرسوں کے خلاف جلد کاروائی متوقع، سب سے زیادہ 292 غیررجسٹر مدرسے شمالی وزیرستان میں ہیں، ذرائع، جنوبی وزیرستان میں 204 غیر رجسٹر مدرسے ہیں، ذرائع۔

.....................................................

رنبیر کپور نے اپنی فلموں کی ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

رنبیر کپور نے اپنی فلموں کی ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے کہا کہ فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہیرو بھی ہوتا ہے اسی لیے اپنی فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہوں۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار رنبیر کپور کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے ان کی مسلسل 3 فلمیں ’’بے شرم‘‘،’’روئے‘‘ اور […]

.....................................................

ایان علی کیس کے نئے چالان میں 2 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ

ایان علی کیس کے نئے چالان میں 2 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کے مقدمے میں نیا چالان تیار کیا جارہا ہے جس میں کسٹم حکام کی ملی بھگت سے دبئی فرار ہونے والے دو ملزمان محمد اویس اور ممتاز حسین کو اشتہاری خانے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں ملزمان کو انٹرپول […]

.....................................................

وزیراعظم نے این اے 122 کے فیصلے کو قانونی عمل کا حصہ قرار دیدیا

وزیراعظم نے این اے 122 کے فیصلے کو قانونی عمل کا حصہ قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے این اے 122 کے فیصلے کو قانونی عمل کا حصہ قرار دے دیا۔ کہتے ہیں تمام جماعتوں کو فیصلے کا احترام کرنا چاہئے۔ قانون کے مطابق اپنا حق استعمال کریں گے۔ این اے 122 پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ آنے پر ایک بیان میں وزیراعظم نواز شریف نے […]

.....................................................

اجے دیوگن نے دبنگ خان کو یاروں کا یار قرار دے دیا

اجے دیوگن نے دبنگ خان کو یاروں کا یار قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دبنگ اسٹار سلمان خان کو یاروں کا یار قرار دیا جب کہ کنگ خان سے متعلق سرد مہری کا مظاہرہ کیا۔ بالی ووڈ کے ستاروں کی آپس میں دوستی اور دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا برملا […]

.....................................................

امریکا، کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

امریکا، کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کو ہیلی کاپٹر اور طیاروں کے ذریعے کیمیکل اور پانی پھینک کر بجھانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ 100 ایکڑ تک پھیل گئی ہے،آگ کی لپیٹ میں آکر ایک مکان بھی تباہ ہوگیا۔ چھوٹے طیاروں اور ہیلی […]

.....................................................

انضمام نے پاک بھارت مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا

انضمام نے پاک بھارت مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ میں نکھار کیلیے بھارت سے مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ روایتی حریفوں کے میچز سے کھلاڑی دباؤ میں کارکردگی دکھانے کا ہنر سیکھیں گے، پی سی بی کو آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے بھی زیادہ ٹورز کا اہتمام کرنا چاہیے، میری […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دیا ہے، نواز شریف

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دیا ہے، نواز شریف

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دیا ہے، عدالتی فیصلے کے انتہائی مثبت اثرات ہونگے، غیر معمولی اقدام کو عدالتی توثیق حاصل ہو گئی ہے، آپریشن ضرب عضب، نیشنل ایکشن پلان، آئینی ترامیم اور خارجہ امور پر متفقہ فیصلے کیے، نواز شریف۔

.....................................................

ملائیشین اینٹی کرپشن ایجنسی نے وزیراعظم نجیب رزاق کو بدعنوانی سے پاک قرار دیدیا

ملائیشین اینٹی کرپشن ایجنسی نے وزیراعظم نجیب رزاق کو بدعنوانی سے پاک قرار دیدیا

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کی انسدادِ بدعنوانی ایجنسی نے وزیر اعظم نجیب رزاق کو کسی بھی بدعنوانی سے پاک قرار دیا ہے کہ ان کے بینک اکاؤنٹ میں موجود کروڑوں ڈالرز عطیہ تھے۔ ملائیشیا کی انسداد بدعنوانی ایجنسی نے عطیہ دینے والوں کے نام ظاہر کیے اور نہ ہی رقم کی تفصیلات بتائیں۔ خیال رہے کہ […]

.....................................................

لاہور،شریف فیملی کی اپیل منظور ،ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور،شریف فیملی کی اپیل منظور ،ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائی کورٹ نے شریف فیملی کی اپیل منظور کرتے ہوئے انکم ٹیکس ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ٹربیونل نے میاں محمد شریف کی اپیل کو زائد المیعاد ہونے کی بنا پر خارج کیا تھا۔وزیر اعظم نواز شریف کے والد میاں محمد شریف نے 1994 میں ایپلٹ ٹربیونل سے رجوع کیا […]

.....................................................

نائیجیریا پولیو فری ملک قرار دیا جا چکا ہے جلد وطن عزیز بھی پولیو سے پاک ہو جائے گا

نائیجیریا پولیو فری ملک قرار دیا جا چکا ہے جلد وطن عزیز بھی پولیو سے پاک ہو جائے گا

رحیم یار خان : روٹری انٹرنیشنل کی پاکستان پولیو پلس کمیٹی کے رکن ممتا زبیگ نے بتایا کہ نائیجیریا گزشتہ ایک سال سے پولیوفری ملک قرار دیا جا چکا ہے وہاں کی عوام اور حکومت اس بات پر مبارکباد کی مستحق ہیںبہت جلدوطن عزیز بھی پولیوسے پاک ہو جائے گا۔ ۔پاکستان اور افغانستان کے علاوہ […]

.....................................................

اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین مفرور قرار

اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین مفرور قرار

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تھانہ سول لائن کے تفتیشی افسر نے اقدام قتل کے مقدمے میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف رپورٹ پیش کی […]

.....................................................