مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔کشمیری قوم ہے کہ قربانیاں دینے کے باوجود پاکستان سے رشتہ کیا کے نعرے لگا رہی ہے۔ بھارت کا کوئی حربہ کشمیریوں کو انکے مقصد، جدوجہد آزادی سے دور نہیں کر سکا۔ بھارت فوج نے کشمیری نوجوانوں کواٹھا اٹھا کر لاپتہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے ایف سی کے 23 اہلکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو راہ فرار بھی نہیں ملے گی، وہ وقت ضرور آئے گا جب تمام مجرم انصاف کے کہٹرے میں ہوں گے۔ ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشتگردوں […]
دفاع وطن کے لئے پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں۔ سانحہ بنوں و آر اے بازار پنڈی پاک فوج کے شہداء نے ایک مرتبہ پھر اس عزم کو ثابت کر دیا ہے کہ پاک وطن کی حفاظت کے لئے وہ کسی بھی بڑی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پوری قوم قربانی دے رہی ہے۔ بنوں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے قافلے پر حملہ افسوسناک ہے، چوہدری اسلم شہید جیسے بہادر اور فرض شناس پولیس افسر پر فخر ہے، وفاقی اور صوبائی حکومت دہشت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بنوں دھماکے بعد دورہ سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیووس جانا تھا لیکن بنوں میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کے بعد انہوں نے […]
گوجرانوالہ: پارٹی ورکروں نے مسلم لیگ ن کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں مسلم لیگ ن کے ورکر پارٹی کا سرمایہ ہے ان کے حقوق کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گے قائدین میاں محمد نواز شریف ،میاں محمد شہباز شریف نے پارٹی کے ورکروں کے لیے کاروبار کے لیے قرضہ سکیم کا اجراء […]
ملک کو اس وقت مہنگائی بے روزگاری دہشت گردی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کیلئے حکومت اپنے طور پر تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے مگر عوامی تعاون کے بغیر ان مسائل کا حل ممکن نہیں حکومت نے بے روزگاروں کیلئے بہتر روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے قرضہ سکیم کا اجراء […]
لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے جمہوریت کیلئے قربانیاں دیں، مشکل وقت میں پیپلز پارٹی کے جیالے ہی ملک کے کام آئے ہیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی دہشت گردوں سے بھاگنے والی نہیں، دہشت […]
آستانہ عالیہ مہمدہ شریف میں بزرگان ِ مہمدہ شریف کا سالانہ عرس مبارک گجرات (جی پی آئی)آستانہ عالیہ مہمدہ شریف میں بزرگان ِ مہمدہ شریف کا سالانہ عرس مبارک آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا ، پہلی نشست بعد از نماز مغرب گلشن محبوب نزد گجرات ہسپتال میں منعقد ہو گی ، جس […]
لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ پنجاب کے صدر اور سابق رکن پنجاب اسمبلی پرویز رفیق نے کہا ہے کہ قربانیاں دینا پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنان کا وطیرہ رہا ہے۔ جب بھی جمہوریت نے قربانی مانگی پیپلز پارٹی کے جیالوں نے ہی قدم بڑھا کر قوم کا سر بلند کیا ایک بیان میں […]
پاکستان (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے لئے پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیاں لازوال ہیں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے یوم دفاع کے موقع پر وطن عزیز کے دفاع کے لئے مسلح افواج کی قربانیوں کو زبدست خراج تحسین پیش کیا […]
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قربانیوں کے نتیجے میں ملک میں جمہوریت کا مستقبل روشن ہے، معاشی استحکام امن وامان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نواز حکومت سے تعاون کیا جائیگا۔ ٹنڈو آدم کے گاں سنجرجونیجو میں رکن قومی اسمبلی روشن دین جونیجو کی جانب سے دیے […]
یہ بات ہم سب پہ آشکار ہے کہ پاکستان بنانے کیلئے ہمارے بزرگوں نے کیا کیا قربانیاں دیں اور ان پر کس طرح کے مظالم ڈھائے گئے، وہ مناظر تصور میں لائیں تو آج بھی روح کانپ اٹھتی ہے۔پاک وطن کے حصول اور انگریز اور ہندو کے ظلم و ستم اور تسلط سے آزادی بہت […]
وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ شہید بی بی کے انقلابی اقدامات سے آج پوری قوم فیضیاب ہو رہی ہے۔ بینظیر بھٹو شہید کی ساٹھویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے […]
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی پانچویں برسی پر شہیدرہنماء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطا ف حسین نے کہاکہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے پاکستان میں جمہوریت کی بحالی اوراس کی بقا کیلئے طویل جدوجہد […]
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ایشیا اور یورپ دونوں معاشی بحران کا شکار رہے ہیں اور وقت آگیا ہے کہ معاشی بحران سے باہر نکلا جائے۔لاس میں نویں ایشیا یورپ سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے وزیر اعظم نے کہا کہ سربراہ اجلاس کے کامیاب انعقاد پر لاس حکومت کو مبارکباد پیش […]
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وار آن ٹیرر کے خلاف پینتیس ہزار شہریوں نے جان کا […]