گجرات کی خبریں 20/10/2015

گجرات کی خبریں 20/10/2015

گجرات (آکاش نیازی سے) چیئرمین چوہدری عمر شہزاد گجر نے کہا ہے کہ محرم الحرام کامہینہ ہمیں ایثار قربانی کا درس دیتا ہے، دین حق کو بچانے کیلئے حضرت امام حسین نے اپنے پورے خاندان کے ہمراہ جام شہادت نوش کیا،امام عالی مقام اور انکے جانثار ساتھیوں نے اپنے خون سے اسلام کو جو روح […]

.....................................................

ہر طرف “گائے” چھا گئی

ہر طرف “گائے” چھا گئی

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مسلمانوں کی عید قربان سے قبل انڈیا نے گائے کی قربانی روکنے کے لیے متعصبانہ قانون بنا ڈالاحتیٰ کہ مقبوضہ کشمیر تک میں جہاں پر مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہے وہاں بھی گائے کی قربانی روکنے کی کوشش کی مگر وہاں تو مسلمان خواتین نے دن دہاڑے گائے کو […]

.....................................................

تو باقی نہیں ہے

تو باقی نہیں ہے

تحریر: ڈاکٹر عارف کسانہ یہ وقت بھی چشم فلک نے دیکھنا تھا کہ شو نزنس سے تعلق رکھنے والی خواتین قربانی کے جانوروں کے ساتھ کیٹ واک کریں گی۔ کہیں قربانی کے جانوروں کا مقابلہ حسن منعقد ہورہا ہے تو کہیں مہنگے جانوروں کی تشہیر سے نمود ونمائش عروج پر ہے۔ کیا قربانی کی یہی […]

.....................................................

جماعت اسلامی حلقہ گول مارکیٹ کا ورکرز کنونشن آج ہو گا

جماعت اسلامی حلقہ گول مارکیٹ کا ورکرز کنونشن آج ہو گا

کراچی : جماعت اسلامی زون ناظم آباد حلقہ گول مارکیٹ کا ورکرز کنونشن 3 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز عشائ، برمکان ڈاکٹر شمیم عالم میں منعقد ہو گا۔ جس میں چرم قربانی و اجتماعی قربانی کے حوالے سے جائزہ رپورٹ پیش اور بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں کارکنان کو بریفنگ دی جائے گی۔ ورکرز کنونشن […]

.....................................................

یہ مذاق نہیں تو اور کیا ہے؟

یہ مذاق نہیں تو اور کیا ہے؟

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی عشرۂ قربانی گزر چکا اور آج چھٹے دن کا سورج بھی طلوع ہو چکا ہے مگر قربانی کی آلائشیں اور اُس کی پھیلتی ہوئی بدبو آج بھی شہر بھر کے گلی کے کونوں میں موجود ہیں جس کی وجہ سے وہاں سے گزرنا دشوار ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو چکا […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 29/9/2015

گجرات کی خبریں 29/9/2015

گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں عید الاضحی جوش و خروش کیساتھ منائی گئی۔ نماز عید کے بعد سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن بخاری قادری نے ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کیں۔ سعودی عرب میں شہید ہونے والے عازمین حج کی […]

.....................................................

قربانی کا فلسفہ

قربانی کا فلسفہ

تحریر: امتیاز علی شاکر لاہور ہمیشہ کی طرح اس سال بھی دنیا کے کونے کونے میں فرزندان اسلام نے دس ذوالحج کو سْنتِ ابراہیمی کی یاد تازہ کرتے ہوئے عیدالاضحی کا دن بڑے تزک و احتشام سے منایا۔ فرزندِ توحید نے اس روز اربوں جانوروں کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں قربان کیا، ان کا […]

.....................................................

لال بادشاہ اور لاڈو رانی

لال بادشاہ اور لاڈو رانی

تحریر : تحریر وقارانساء ايک تھا لال بادشاہ اس کے ساتھ ہی رہتی تھی اس کی لاڈو رانی- جناب صبر تو کریں پہلے ہی سوال داغ دیا آپ نے ! کہ یہ کس ملک کا بادشاہ اور ملکہ تھے ؟ یہ تو چاچا کرم دین اور شریف کے گھر رہتے تھے –بیچارے تھے تو بادشاہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 28/9/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 28/9/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر کے مشہور پیشن گو سجادہ نشین دربار عالیہ پیر کانجی شریف کو عیدکے دن اس وقت جب وہ قربانی کا گوشت تقسیم کرکے سسرال کے گھر جارہے تھے گاؤںکے نوجوانوں جوکہ ڈنڈوں سے مسلح تھے حملہ کر دیا جس سے پیر کانجی شریف ساس اور سالی سمیت شدید زخمی ہو […]

.....................................................

عیدِ قربان

عیدِ قربان

تحریر : سفینہ نعیم سنت ابراہیمی کی ادائیگی کو عید قربان بھی کہتے ہیں حضر ت ابراہیم نے تو اللہ کے حکم پر اپنے لخت جگر کی گردن پر چھری چلانے کی ٹھان لی اور حقیقت میں اپنے بیٹے جو نبی بھی تھے کو قربان کرنے سے بھی کسی لیت و لعل سے کام نہ […]

.....................................................

ہم کب سدھریں گے ؟

ہم کب سدھریں گے ؟

تحریر: ریاض احمد ملک وطن عزیز ہم نے بے پناہ قربانیاں دے کر حاصل کیا ہے اس بات سے کسی کو انکار نہیں مگر اس کی تباہی میں ہم سب برابر کا حصہ ڈالنے میں مصروف ہیں آپ کسی محفل میں بیٹھیں وہاں اس کو تباہ کرنے کی باتیں ہی سنی جا رہی ہو گی […]

.....................................................

ملتان: قربانی کا بے حساب گوشت کھانے پر 400 سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے

ملتان: قربانی کا بے حساب گوشت کھانے پر 400 سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے

ملتان (جیوڈیسک) قربانی کا گوشت کھانے میں شہریوں نے حدیں عبور کیں اور خوب پیٹ بھر کر گوشت کھایا لیکن کھانے میں بے احتیاطی برتنے والے شہری بد ہضمی کا شکار ہو گئے اور طبیعت خراب ہونے پر نشتر اسپتال پہنچ گئے۔ نشتر اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریضوں کی بڑی تعداد عید کے دونوں روز […]

.....................................................

حج کی مبارک گھڑی اور قربانی کی سنت مسلمانان عالم کے لئے بہترین سعادت ہے

حج کی مبارک گھڑی اور قربانی کی سنت مسلمانان عالم کے لئے بہترین سعادت ہے

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ حجاج کرام کو مبارک ہے کہ اللہ عزوجل نے انہیں اپنے گھر کی زیارت اور سنت ابراہیمی علیہ السلام ادا کرنے کے لئے اپنے گھر میں مہمان کیا۔ اسلام ایک […]

.....................................................

عیدالاضحی ہمیں محبت بھائی چارے ایثار قربانی اخوت کا پیغام دیتی ہے۔ ملک محمد جمشید اعظم

عیدالاضحی ہمیں محبت بھائی چارے ایثار قربانی اخوت کا پیغام دیتی ہے۔ ملک محمد جمشید اعظم

گجرات (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے مشہور رائٹر اور سماجی و سیا سی شخصیت ملک محمد جمشید اعظم نے عیدالاضحی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید قربان ہمیں محبت بھائی چارے ایثار و قربانی اور اخوت کا پیغام دیتی ہے۔ اس مبارک دن ہمیں غریب اور بے سہار ا مستحق لوگوں […]

.....................................................

عیدالاضحی: معیشت کو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ

عیدالاضحی: معیشت کو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ

تحریر: صادق رضا مصباحی، ممبئی عیدالاضحی کے موقع پرہرسال ہمارے ملک کی چند شرپسند طاقتیں سرگرم عمل ہو جاتی ہیں اور قربانی کے جانوروں کے سلسلے میں مسلمانوں کو پریشان کرنا اپنی مذہبی فریضہ سمجھتی ہیں۔ ریاست مہاراشٹرمیں حکومت نے بڑے جانوروں کی قربانی پر ہی پابندی لگار کھی ہے اس لیے مسلمان چھوٹے جانوروں […]

.....................................................

فلسفہ قربانی

فلسفہ قربانی

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی محبوب خدا سرتاج الانبیاء کا فرمان ہے کہ ”ہم گروہ انبیاء اپنے اپنے مراتب کے اعتبار سے امتحان کی صعوبتوں میں ڈالے جاتے ہیں” حضرت ابراہیم خالق ارض و سماء کے جلیل القدر پیغمبر تھے آپ کا مقام و مرتبہ جتنا بڑا تھا آپ پر اللہ تعالیٰ کی آزمائشیں بھی […]

.....................................................

سنت ابراہیم ادا کیجئے ناکہ

سنت ابراہیم ادا کیجئے ناکہ

تحریر : عقیل خان آف جمبر ہم بچپن سے یہ محاورہ سنتے آ رہے ہیں کہ “نیکی کر دریا میں ڈال” مگر یہاں تواس کے برعکس ہوتا ہے۔سب سے پہلے تو آج کے اس نفسا نفسی کے عالم میں کسی انسان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کسی وہ غریب کی مدد کرسکے اور […]

.....................................................

عید قربان مانگے قربانی

عید قربان مانگے قربانی

تحریر : سفینہ نعیم سنت ابراہیمی کی ادائیگی کو عید قربان بھی کہتے ہیں حضر ت ابراہیم نے تو اللہ کے حکم پر اپنے لخت جگر کی گردن پر چھری چلانے کی ٹھان لی اور حقیقت میں اپنے بیٹے جو نبی بھی تھے کو قربان کرنے سے بھی کسی لیت و لعل سے کام نہ […]

.....................................................

عید الاضحیٰ پر قربانی کی کھالیں الخدمت کو دے کر دکھی انسانیت کا سہارا بنیں، منعم ظفر خان

عید الاضحیٰ پر قربانی کی کھالیں الخدمت کو دے کر دکھی انسانیت کا سہارا بنیں، منعم ظفر خان

کراچی : امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اور الخدمت کا نام عوام کی بے لوث خدمت سے عبارت ہے، جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے جو پورے ملک میں بلا تفریق عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ صدقات، خیرات اور چرم قربانی سے ملنے والی […]

.....................................................

قربانی کا گوشت

قربانی کا گوشت

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا یہ گوشت صرف گوشت کا لوتھڑا ہی نہیں جس کو کھانے کے لئے کباب، کوفتے، کڑاہی گوشت، سری پائے، بریانی یا پلاؤ یا دیگر کئی اقسام کی صورت میں کھایا جائے گا، یہ کھانا بھی چاہیے اس میں برکت بھی ہے اور شفاء بھی ہے، ویسے بھی یہ وہ گوشت […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 23/9/2015

جھنگ کی خبریں 23/9/2015

جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں غیرقانونی طور پر قربانی کی کھالیںاکٹھی کرنے والی مذہبی تنظیموں پر پابندی عائد کر تے ہوئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا ہے ۔کوئی این جی او،مذہبی تنظیم حکومت پنجاب کے سرٹیفکیٹ کے بغیر قربانی کی کھالیں […]

.....................................................

فلسفہ قربانی اور اس کے تقاضے

فلسفہ قربانی اور اس کے تقاضے

تحریر: عتیق الرحمن، اسلام آباد قربانی کرنے کی رسم زمانہ جاہلیت میں بھی مروج تھی۔من گھڑت دیوتائو ں کی خوشنودی کے لئے یا نذر و شکر کے سبب قربانی کا عمل جاری و ساری رہتاتھا۔ البتہ زمانہ جاہلیت کی قربانی یہ تھی ذبیحہ کو بت کے سامنے رکھ دیا جاتا، یا پہاڑوں پر چھوڑ دیاجاتا۔اس […]

.....................................................

قربانی اللہ رب العزت کے قرب کا بہترین ذریعہ ہے۔ صوفی مسعود احمد صدیقی

قربانی اللہ رب العزت کے قرب کا بہترین ذریعہ ہے۔ صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہاکہ قربانی کا اصل مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا اور قرب ہے قربانی کی ادائیگی ہمیں اللہ تعالیٰ کی خاطر سب کچھ قربانی کرنے کا درس دیتی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گلشن راوی […]

.....................................................

سنت ابراہیمی کو زندہ کرنے کا دن

سنت ابراہیمی کو زندہ کرنے کا دن

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال ہر سال لاکھوں فرزندان اسلام سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کرتے ہیں، اس دن پہلے حضرت ابراہیم نے اپنے خواب کو سچا کرنے کیلئے اپنے جان سے عزیز فرزند حضرت اسماعیل کی قربانی کا فیصلہ کیا ۔حضرت ابراہیم نے اپنا خواب اپنے لخت […]

.....................................................