آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ملنے کا امکان

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ملنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارہ پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنے کے لیے گرین سگنل دے سکتا ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا مشروط قرضہ قوم کیلئے زہر قاتل ہے‘ایم آر پی

آئی ایم ایف کا مشروط قرضہ قوم کیلئے زہر قاتل ہے‘ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی نے 6.2 ارب ڈالرکے مجموعی قرض پروگرام کے تحت پیچیدہ شرائط پر 50 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کے اجراءپر آئی ایم ایف کی آمادگی پر حکمرانوں کی خوشی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ کشکول توڑ نے […]

.....................................................

ہم نے کوئی قرضہ ہڑپ کیا اور نہ ہی معاف کروایا: شہباز شریف

ہم نے کوئی قرضہ ہڑپ کیا اور نہ ہی معاف کروایا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہاز شریف نے کہا ہے کہ فخر سے کہتا ہوں کہ جتنے قرضے اتفاق فاؤنڈری ذمے تھے وہ ادا کر دیے گئے ہیں۔ پچھلے سال دسمبر میں اتفاق فاؤنڈری کے ذمہ سود سمیت پانچ ارب 22 کروڑ 80 لاکھ کی رقم بینکوں نے وصول کی۔ بینکوں نے ہمیں کلیئرنس کے […]

.....................................................

ٹی بلز کی نیلامی، حکومت کو کم شرح پر قرضہ مل گیا

ٹی بلز کی نیلامی، حکومت کو کم شرح پر قرضہ مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کو ٹی بلز نیلامی کے ذریعے سات فیصد سالانہ سے کم شرح پر قرض مل گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے پندرہ روزہ نیلامی میں تین ، چھ اور بارہ ماہ کے تقریبا نواسی ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کئے۔ فروخت کئے گئے بلز کی کٹ […]

.....................................................

روس پاکستان کو ایل این جی پائپ لائن کیلیے 2بلین ڈالر قرضہ دیگا

روس پاکستان کو ایل این جی پائپ لائن کیلیے 2بلین ڈالر قرضہ دیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت روس پاکستان کو ایل این جی گیس کی پائپ لائن بچھانے کے لیے 2بلین ڈالر کا قرضہ دے گا۔ یہ بات پٹرولیم کے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہی۔ انھوں نے مزید کہاکہ بدلے میں روسی کمپنیوں کو […]

.....................................................

اپیل: غریب فیملی کا قرضہ اتارنے ا وربیٹی کی شادی کیلئے امداد کیجئے مختصر درخواست

اپیل: غریب فیملی کا قرضہ اتارنے ا وربیٹی کی شادی کیلئے امداد کیجئے مختصر درخواست

میں ایک انتہائی غریب اوربوڑھا فرد ہوں اور پانچ بیٹوں و پانچ بیٹیوں سمیت بارہ افراد کے کنبہ کی ذمہ داری میرے کندھوں پر ہے، بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے مزدوری اور بے شمار کام کئے لیکن ایک سڑک حادثے کی وجہ سے اب بھاری کام سے معذور ہو چکا ہوں،ذاتی کاروبا ر کی کوشش […]

.....................................................

قرضہ واپس نہ کرنے پر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کے خلاف مقدمہ درج

قرضہ واپس نہ کرنے پر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) اعجاز چودھری نے اپنی کمپنی کسان کئیر پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام پر 2010 میں 50 لاکھ کا قرضہ لیا۔ قرضہ واپس نہ کرنے پر بینک آف پنجاب نے ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی۔ اعجاز چودھری طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے۔ مقدمہ 23 جنوری کو درج ہوا۔ مقدمے […]

.....................................................

حکومت کا بینکوں سے گیارہ سو تیس ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ

حکومت کا بینکوں سے گیارہ سو تیس ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے بینکوں سے گیارہ سو تیس ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ قرض نومبر سےجنوری کےدوران بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے لیا جائیگا۔ اسٹیٹ بینک نے تین سے دس سالہ مدت کے نو سو اسسی ارب روپے کے پاکستان سرمایہ کاری بانڈز بینکوں کو فروخت کرنے […]

.....................................................

بلاسود قرضہ جات کا پروگرام غربت اور بے روزگاری میں کمی کے لیے اہم سنگ و میل ثابت ہو گا

بلاسود قرضہ جات کا پروگرام غربت اور بے روزگاری میں کمی کے لیے اہم سنگ و میل ثابت ہو گا

گوجرانوالہ : بلاسود قرضہ جات کا پروگرام گوجرانوالہ میں غربت اور بے روزگاری میں کمی کے لیے اہم سنگ و میل ثابت ہو گا ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری اشرف علی انصاری نے پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنایئزیشن کے پروگرام خود کفیل کے تحت قرضہ جات کے چیک […]

.....................................................

چین کی طرف سے سرمایہ کاری قرضہ نہیں تھا: خواجہ آصف

چین کی طرف سے سرمایہ کاری قرضہ نہیں تھا: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس میں عمران خان کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کہنا تھا کہ چینی صدر کا دورہ پاکستان 34 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کیلئے تھا۔ چین کی طرف سے کی جانے والی سرمایہ کاری قرض نہیں تھی بلکہ چین کی طرف سے پاکستان […]

.....................................................

مودی کی نیپالی ہم منصب سے ملاقات ایک ارب ڈالر قرضہ دینے کا اعلان

مودی کی نیپالی ہم منصب سے ملاقات ایک ارب ڈالر قرضہ دینے کا اعلان

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے اور نیپال میں پن بجلی پیدا کرنے کیلئے بھارتی تعاون کی پیشکش کریں گے۔ انہوں نے نیپالی ہم منصب سنیل کوئرالہ سے ملاقات کی۔ ایک ارب ڈالر قرضہ دینے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ 17 سال بعد کوئی بھارتی وزیر اعظم نیپال کا دورہ کر […]

.....................................................

عالمی بنک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا

عالمی بنک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پیر کو ہونے والے اجلاس میں اس قرضے کی منظوری دی ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق 4500 میگا واٹ کے دانسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 60 کروڑ جب کہ سندھ واٹر ایری گیشن منصوبے کے لیے 10 کروڑ امریکی ڈالر کے قرضے کی […]

.....................................................

ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا تو نیا قرضہ لینا پڑیگا، ٹیکس چوروں کا کچھ علاج کرینگے، اسحاق ڈار

ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا تو نیا قرضہ لینا پڑیگا، ٹیکس چوروں کا کچھ علاج کرینگے، اسحاق ڈار

اسلام آ باد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا گیا تو نیا قرضہ لینا پڑے گا۔ اہم مالیاتی ادارے اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار مقررہ ہدف سے تجاوز کرجائے گی۔ امریکا کا دورہ مکمل کرنے پر واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں بزنس […]

.....................................................

حکومت کا سود سے پاک قرضہ اسکیم رواں ماہ تیار کرنیکا فیصلہ

حکومت کا سود سے پاک قرضہ اسکیم رواں ماہ تیار کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعظم کی سود سے پاک قرضہ سکیم جاری کرنے کے معاملے پر غور کیا گیا۔ تخفیف غربت فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر قاضی عظمت عیسی نے اجلاس کو بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بلا سود قرضہ اسکیم میں ایسے علاقوں […]

.....................................................

معیشت میں بہتری کے لیے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا، اسحق ڈار

معیشت میں بہتری کے لیے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا، اسحق ڈار

اسلام آباد/ دبئی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ملکی معیشت میں بہتری لانے کیلیے آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کیا ہے۔ مہنگائی اورغربت پر قابو پانے کیلیے ہمیں ٹیکسوں کا دائرکار بڑھانا ہو گا، وہ پاکستان روانگی سے قبل متحدہ عرب امارات میں مسلم لیگ ن […]

.....................................................

ایشیائی بینک سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرضہ ملنے کی توقع

ایشیائی بینک سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرضہ ملنے کی توقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترقیاتی منصوبوں میں مالی معاونت کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو 1 ارب ڈالر قرضہ ملنے کی توقع ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک حکام کے مطابق یہ قرضہ 27 ترقیاتی منصوبوں کی مالی معاونت کے طور پر دیا جائے گا۔ حکام کے مطابق 40 کروڑ ڈالر قرض کی پہلی […]

.....................................................

عالمی بینک پاکستان کو 220 کروڑ ڈالر قرضہ دے گا

عالمی بینک پاکستان کو 220 کروڑ ڈالر قرضہ دے گا

عالمی بینک پائپ لائن میں موجود پندرہ منصوبوں کی تکمیل کیلئے دو ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا۔ اکنامک افئیرز ڈویژن کے مطابق کہ عالمی بینک پاکستان میں مختلف منصوبوں پر دوارب بیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ جن میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے پچاس کروڑ ڈالراور پاور ڈی ایل […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا قرضہ : نئے ٹیکس کی تیاری، سود سمیت ادائیگی عوام کرینگے

آئی ایم ایف کا قرضہ : نئے ٹیکس کی تیاری، سود سمیت ادائیگی عوام کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف سے قرضہ تو حکومت لے رہی ہے لیکن سود سمیت ادائیگی عوام کے کھاتے ڈالی گئی ہے۔ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو بجلی کے نرخ بڑھانے کے علاوہ دسمبر 2013 سے گیس پر نیا ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع ز کے شعیب نظامی کی رپورٹ […]

.....................................................

بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ 62 ارب روپے تک پہنچ گیا

بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ 62 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ پھر باسٹھ ارب روپیتک پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سرکولر ڈیٹ دوبارہ قابو سے باہر نہیں ہوگا۔ وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے دنیا نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ نئے مالی سال کے دوران بجی کے شعبے میں […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے معاملات طے، دیگر اداروں سے قرضہ ملنے کا امکان

آئی ایم ایف سے معاملات طے، دیگر اداروں سے قرضہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی ایم ایف سے معاملات طے ہوجانے کے بعد دیگر عالمی اداروں سے بھی قرض ملنے کا امکان بڑھ گیا۔ پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں سے دو ارب ڈالر تک قرض ملنے کی توقع ہے جو ورلڈ بنک، ایشیائی ترقیاتی بنک اور اسلامی ترقیاتی بنک سے حاصل کئے جائیں گے۔ […]

.....................................................

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو قرضہ فراہم کرے گا

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو قرضہ فراہم کرے گا

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک، پاکستان کو 15 اگست سے پہلے 33 کروڑ ڈالر سے زائد قرضہ فراہم کرے گا وزیراعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ ہوا تھا۔ معاہدے کے تحت پاکستان کو پچھترکروڑ یورو یعنی تقریبا ایک […]

.....................................................

آئی ایم ایف پاکستان کو نرم شرائط پر قرضہ دینے پر رضامند

آئی ایم ایف پاکستان کو نرم شرائط پر قرضہ دینے پر رضامند

آئی ایم ایف پاکستان کو پانچ اعشاریہ تین ارب ڈالر کی بجائے چھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کا نرم شرائط پر قرضہ دینے پررضامند ہو گیا ہے,آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف سے سات ارب تیس کروڑ ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی درخواست کی تھی مگر آئی ایم ایف پاکستان […]

.....................................................

آئی ایم ایف پاکستان کو 6.6 ارب ڈالر قرضہ دے گا، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف پاکستان کو 6.6 ارب ڈالر قرضہ دے گا، اسحاق ڈار

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان کو پانچ اعشاریہ تین ارب ڈالر کی بجائے چھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کا نرم شرائط پر قرضہ دینے پر رضامند ہے۔ مشترکہ مفادات کی کونسل کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے قرضہ لینے میں کوئی قباحت نہیں, مرتضی مغل

آئی ایم ایف سے قرضہ لینے میں کوئی قباحت نہیں, مرتضی مغل

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضہ لینے میں کوئی قباحت نہیں کیونکہ اس کے بغیر ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ تھا اب اصل امتحان قرضے کا درست استعمال اور ملک کی ساکھ کو بہتر بنانا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں […]

.....................................................
Page 2 of 3123