حکومت کو ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینی چاہیے جو تمام حاصل کئے گئے قرضہ جات کا جائزہ لے کر قوم کو آگاہ کرے، قاضی احمد سعید

لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ حکومت کو ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینی چاہیے جو تمام حاصل کئے گئے قرضہ جات کا جائزہ لے کر قوم کو آگاہ کرے تاکہ قوم اس معاملے میں با خبر رکھا جائے اس سے عوام کو پتا چلے […]

.....................................................

‘گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا’

‘گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا’

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا ہے۔ اسلام آباد وزیر اطلاعات پرویز رشید نے یہ تاثر مسترد کر دیا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے لیا گیا قرضہ اپنا بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے استعمال […]

.....................................................

حکومت پاکستان مجموعی طور 11 ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کرئے گی

حکومت پاکستان مجموعی طور 11 ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کرئے گی

پاکستان (جیوڈیسک) حکومت پاکستان مجموعی طور 11 ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کرئے گی۔ پاکستان آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے مزید قرضے حاصل کرئے گا۔ حکومت پاکستان مجموعی طور پر گیارہ ارب ڈالر قرضے کے حصول کی خواہاں ہے۔ حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان نئے قرض پلان کے […]

.....................................................

قرضہ واپس کرنے میں ہی پاکستان کی عزت ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

قرضہ واپس کرنے میں ہی پاکستان کی عزت ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے نیا قرض لینا پڑے گا، اگر قسطیں ادا نہ کیں تو پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا، قرض کسی نے بھی لیا ہو پاکستان کی عزت اسی میں ہے کہ واپس کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں ارکان کی جانب سے مختلف […]

.....................................................

قرضہ واپس کرنے میں ہی پاکستان کی عزت ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

قرضہ واپس کرنے میں ہی پاکستان کی عزت ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے نیا قرض لینا پڑے گا، اگر قسطیں ادا نہ کیں تو پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا، قرض کسی نے بھی لیا ہوپاکستان کی عزت اسی میں ہے کہ واپس کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں ارکان کی جانب سے […]

.....................................................

عالمی بینک نے پنجاب کو صحت کے لئے 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ دیدیا

عالمی بینک نے پنجاب کو صحت کے لئے 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ دیدیا

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب عالمی بینک نے پنجاب میں صحت عامہ کی صورت حال بہتر بنانے کیلئے دس کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی ہے،عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ رقم حکومت پنجاب کو پنجاب ہیلتھ سیکٹر ری فارم پراجیکٹ کے تحت فراہم کی گئی ہے ۔ یہ رقم صوبے بھر […]

.....................................................

شریف فیملی نے قرضہ معاف نہیں کرایا لیکن یہ بھی درست ہے کہ تین ارب روپے کا قرضہ اور اس پر پانچ ارب روپے کے قریب سود بھی واپس نہیں کیا

یہ درست ہے کہ شریف فیملی نے قرضہ معاف نہیں کرایا لیکن یہ بھی درست ہے کہ تین ارب روپے کا قرضہ اور اس پر پانچ ارب روپے کے قریب سود بھی واپس نہیں کیا اور بنک پندرہ سال سے یہ کیس عدالت میں لڑرہے ہیں۔ حیرانی ہوتی ہے ان کوششوں پر جو ریٹرننگ افسر […]

.....................................................

ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا، غلام احمد بلور

ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا، غلام احمد بلور

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے، خسارہ 34 ارب روپے ہوچکا، پرانے انجنوں سے ریل نہیں چل سکتی، 2008 سے اب تک ایک بھی نیا انجن نہیں خریدا گیا۔ قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں وفاقی وزیر […]

.....................................................

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کی 52 کروڑ ڈالر ادا کرے گا

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کی 52 کروڑ ڈالر ادا کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروری میں پاکستان کی جیب ہلکی ہو جائے گی، رواں ماہ آئی ایم ایف کو 2 قسطوں میں 52 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ 11 فروری کو 14 کروڑ ڈالر واپس کیئے جائیں گے جبکہ 26 فروری […]

.....................................................

یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹیں تنزلی کا شکار ہوگئیں

یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹیں تنزلی کا شکار ہوگئیں

یورپ(جیوڈیسک) قرضہ میں دبے یونان کیلئے اہم ترین نقد قرضہ کے بارے میں یورو زون کے مالیاتی سربراہوں کی ناکامی کے بعد یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹیں تنزلی کا شکار ہوگئیں۔ بڑی کمپنیوں کا لندن کا بنچ مارک ایف ٹی ایس ای 100 انڈکس 0.32 فیصد کمی کے ساتھ 5729.79 پوائنٹس، فرینکفرٹ کا ڈی اے […]

.....................................................

حکومت نے اسٹیٹ بینک سے 114 ارب روپے کا قرض لے لیا

حکومت نے اسٹیٹ بینک سے 114 ارب روپے کا قرض لے لیا

پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے اپنے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک سے ایک سو چودہ ارب روپے کا قرض لیا۔ حکومت نے اکتوبر کے پہلے ہفتے میں مرکزی بینک سے نیا قرضہ لیا جبکہ کمرشل بینکوں کا تئیس ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا ہے۔ اس سے پہلے حکومت کمرشل بینکوں سے قرض […]

.....................................................

آئی ایم ایف قرضہ واپسی!چوتھی قسط 24 اگست کو ادا ہوگی

آئی ایم ایف قرضہ واپسی!چوتھی قسط 24 اگست کو ادا ہوگی

پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو قرض واپسی کے سلسلے میں چوتھی قسط کی ادائیگی 24 اگست کو کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے کو بتایا کہ چوتھی قسط دو سو اٹھاون اعشاریہ چار ملین ایس ڈی آر ہوگی جو چالیس کروڑ ڈالر کے لگ بھگ بنے گی تاہم حتمی مالیت دس اگست کو ڈالر […]

.....................................................

پاکستان کا مجموعی قرضہ 139 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا

پاکستان کا مجموعی قرضہ 139 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا

پاکستان کا مجموعی قرضہ 115کھرب روپے یا ایک سو انتالیس ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔  ذرائع کے مطابق قرضے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ قومی پیداوار کے63فیصد تک پہنچ چکا ہے۔رواں سال گذشتہ دو دہایوں میں سب سے زیادہ قرضہ لیا گیا […]

.....................................................
Page 3 of 3123