اس ملک کی اشرفیہ نے اربوں روپے کے قرضے معاف کرائے ، شہباز شریف

اس ملک کی اشرفیہ نے اربوں روپے کے قرضے معاف کرائے ، شہباز شریف

اس ملک کی اشرفیہ نے اربوں روپے کے قرضے معاف کرائے، شہباز شریف، قرضے معاف کرانے کے باوجود اس کی آف شور کمپنیاں ہیں، یہ بڑے نہیں چھوٹے لوگ ہیں جنھوں نے ملک کو کنگال کیا، سپریم کورٹ کا کمیشن جلد دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر دے گا، ہم نے خود کو احتساب […]

.....................................................

بینکوں سے قرضے معاف کرانیوالے بھی احتساب کی باتیں کر رہے ہیں : شہباز شریف

بینکوں سے قرضے معاف کرانیوالے بھی احتساب کی باتیں کر رہے ہیں : شہباز شریف

خیر پور ٹامیوالی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج بینکوں سے قرضے معاف کرانے والے بھی احتساب کی باتیں کر رہے ہیں، دو ہزار چودہ کے دھرنوں کا اللہ نے دھڑن تختہ کیا تھا، آج قوم کے بچے بچے کو انتہا پسندی اور دہشت گردی کا سامنا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں […]

.....................................................

پاناما لیکس کی تحقیقات، وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

پاناما لیکس کی تحقیقات، وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ضابطہ کار کے مطابق تحقیقاتی کمیشن پاناما یا کسی بھی دوسرے ملک کی آف شور کمپنیوں میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کی تحقیقات کرے گا۔ تحقیقاتی کمیشن موجودہ اور سابقہ عوامی نمائندوں یا ان کے اہلخانہ کی جانب سے بینک قرضے معاف کرانے یا بدعنوانی اور رشوت کی رقوم بیرون ملک منتقل […]

.....................................................

اے پردہ نشینو

اے پردہ نشینو

تحریر : مسز جمشید خاکوانی میں کہیں پڑھ رہی تھی نواز شریف کے دور میں بینکوں سے قرضے لے کر واپس نہ کرنا اور بڑے بڑے ٹیکسوں کی چوری کرنا امیر ہونے کا آسان طریقہ بن گیا تھا 1999میں جب نواز شریف کو برطرف کیا گیا تو تین سو بائیس بڑے بڑے قرض نادہندگان کی […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 55 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنیکی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 55 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد / واشنگٹن (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو 55 کروڑ 20 لاکھ ڈالرقرضے کی قسط جاری کرنیکی منظوری دیدی۔ وزارت خزانہ حکام نے بتایا کہ واشنگٹن میں ہونیوالے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس نے پاکستان کے 10 ویں اقتصادی جائزہ کی روشنی میں […]

.....................................................

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

تحریر : میاں نصیر احمد پاکستان جب وجود میں آیا تو معاشی لحاظ سے بہت کمزور تھا۔ ساری معیشت کا انحصار زراعت پر تھا اور زراعت بھی جدید طریقہ سے نہیں کی جاتی تھی جسکی وجہ سے پیداوارا تنی زیادہ نہیں تھی، کہ اسے غیر ملکی منڈیوں میں بیچ کر زرمبادلہ کمایا جا سکے اور […]

.....................................................

سودی قرضے اور نواز حکومت کی کارکردگی

سودی قرضے اور نواز حکومت کی کارکردگی

تحریر: میر افسر امان ویسے تو نواز حکومت کی موجودہ ٹرم بہتر انداز میں چل رہی ہے مگر سودی قرضوں پر محب وطن لوگوں کی تفتیش بڑھ رہی ہے حتہ کہ نواز شریف کے اپنے سینیٹر نے ایک بیان میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ زیادہ لیے گئے قرضوں کی واپسی مشکل […]

.....................................................

اربوں روپے لوٹنے اور قرضے معاف کرانے والوں کا احتساب کرنا ہو گا، شہباز شریف

اربوں روپے لوٹنے اور قرضے معاف کرانے والوں کا احتساب کرنا ہو گا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اربوں روپے لوٹنے اور قرضے معاف کرانے والوں کااحتساب کرنا ہوگا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان لاکھوں افراد کی شہادت کے بعد وجود میں آیا ہے۔ ہم ملک میں غریب اور امیر کے درمیان فرق […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے قرضے لیے ہیں تو ان کی شرائط بھی ماننا پڑتی ہیں، صدرممنون حسین

آئی ایم ایف سے قرضے لیے ہیں تو ان کی شرائط بھی ماننا پڑتی ہیں، صدرممنون حسین

لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف سے قرضے لیے ہیں تو ان کی شرائط بھی ماننا پڑتی ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران صدر ممنون حسین نے کہا کہ 1960 میں جنوبی کوریا ہم سے بہت پیچھے تھا لیکن آج وہ ہم سےبہت آگے […]

.....................................................

موجودہ حکومت کے دور میں مقامی قرضے 3270 ارب روپے بڑھ گئے

موجودہ حکومت کے دور میں مقامی قرضے 3270 ارب روپے بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) موجودہ وفاقی حکومت کے ڈھائی سالہ دور اقتدار میں ملک کے اندرونی قرضوں میں 34 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد مالی سال کے اختتام پر مجموعی اندرونی قرضوں کی مالیت 9520ارب روپے تھی جو رواں مالی سال اگست تک بڑھ کر 12ہزار 790ارب روپے کی سطح تک […]

.....................................................

زرعی شعبے کو جولائی تا مئی 439.8 ارب روپے کے قرضے جاری

زرعی شعبے کو جولائی تا مئی 439.8 ارب روپے کے قرضے جاری

کراچی (جیوڈیسک) بینکوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 11ماہ (جولائی 2014 تا مئی 2015) کے دوران زرعی شعبے کو 439.8 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے جو 500 ارب روپے کے مجموعی سالانہ ہدف کا 88 فیصد اور گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں تقسیم کردہ 334.7 ارب روپے کے زرعی قرضوں سے […]

.....................................................

قرضے کے بجائے اپنے وسائل سے اخراجات پورا کریں گے

قرضے کے بجائے اپنے وسائل سے اخراجات پورا کریں گے

قرضے کے بجائے اپنے وسائل سے اخراجات پورا کریں گے، اسحاق ڈار، بجٹ میں غریبوں کیلئے بہت کچھ ہے، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کیا ہے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، بیت المال، وزیراعظم یوتھ لون اسکیم غریبوں کیلئے ہے، شہدا کے ورثا کیلئے خصوصی مراعات رکھی گئی ہیں، اسحاق ڈار۔

.....................................................

زرعی شعبے کو جولائی تا مارچ 326 ارب روپے کے قرضے فراہم

زرعی شعبے کو جولائی تا مارچ 326 ارب روپے کے قرضے فراہم

کراچی (جیوڈیسک) بینکوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ (جولائی تا مارچ 2015)کے دوران 326 ارب روپے کے زرعی قرضے تقسیم کیے جو 500 ارب روپے کے مجموعی سالانہ ہدف کا 65.2 فیصد اور گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی تقسیم کردہ رقم 255.7 ارب روپے سے 27.5فیصد زیادہ ہے، اسٹیٹ بینک […]

.....................................................

پاکستان کو آئی ایم ایف قرضے کی ساتویں قسط رواں ماہ جاری ہونے کا امکان

پاکستان کو آئی ایم ایف قرضے کی ساتویں قسط رواں ماہ جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو ساتویں قسط کے 51 کروڑ 80 لاکھ ڈالررواں ماہ کے آخری ہفتے میں جاری کیے جانے کا امکان ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالرتک بڑھانے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پہلے ہی اعلان […]

.....................................................

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے قرضے کی منظوری دے دی

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے قرضے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق قرض پچیس سال کی مدت کے لئے ہو گا۔ جبکہ پانچ سال کی رعایتی مدت ہو گی۔ منصوبے سے خدمات کے شعبے میں سیلز ٹیکس کے محصولات بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اس سے بجٹ کے عمل کو بھی بہتر بنایا جا سکے گا۔ منصوبے کے تحت […]

.....................................................

ورلڈ بنک نے پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری دے دی

ورلڈ بنک نے پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ورلڈ بنک نے پاکستان کے لئے قرضے کی منظوری دے دی، پانچ کروڑ ڈالر سندھ میں معاشی حالات کی درستگی پر خرچ ہوں گے۔ عالمی بنک کے اعلامیے کے مطابق قرض پچیس سال کی مدت کے لئے ہو گا، جبکہ پانچ سال کی رعایتی مدت ہو گی۔ منصوبے سے خدمات کے شعبے […]

.....................................................

ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں میں اضافہ، پہلی ششماہی میں ستاون ارب کے قرضے

ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں میں اضافہ، پہلی ششماہی میں ستاون ارب کے قرضے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں کا حجم بڑھ گیا، پہلی ششماہی کے دوران ستاون ارب روپے کا مزید قرض حاصل کیا گیا، سٹیٹ بنک کے دسمبر تک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں کا حجم چھ سو پندرہ ارب روپے ہو گیا۔ جون دو ہزار چودہ کے دوران […]

.....................................................

روسی بینک کی پاکستان اسٹیل بحالی کیلیے 1 ارب ڈالر قرضے کی پیشکش

روسی بینک کی پاکستان اسٹیل بحالی کیلیے 1 ارب ڈالر قرضے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) روسی بینک نے پاکستان اسٹیل ملز کی مرمت اور بحالی کیلیے ایک ارب ڈالر قرضہ دینے کی پیشکش کر دی۔ وینش تورگو بینک کے سینئر ایگزیکٹو نے گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور پیشکش کی کہ ان کا بینک پاکستان اسٹیل ملز کے علاوہ پاکستان میں توانائی […]

.....................................................

15 ماہ میں توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے بڑھ گئے

15 ماہ میں توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) صرف 15 ماہ کے دوران توانائی سیکٹر کے گردشی قرضوں کا پہاڑبجلی کی رفتار سے بڑھ کر ایک بار پھر 500 ارب روپے کی سطح پر جا پہنچا ہے ۔حکومت نے جون 2013 میں 500 ارب روپے کی خطیر رقم ادا کر کے انرجی سیکٹر کے گردشی قرضوں سے چھٹکارہ پالیا تھا۔ لیکن […]

.....................................................

200 ارب کے قرضے، پی ایس او کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

200 ارب کے قرضے، پی ایس او کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاور سیکٹر کو تیل فراہم کرنیوالی پاکستان اسٹیٹ آئل کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔ واپڈا، حبکو اور کیپکو کے ذمے پی ایس او کے 200 ارب روپے کے واجب الادا ہیں۔ دستاویز کے مطابق پی ایس او کا سرکلر ڈیٹ 340 ارب تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث پی ایس […]

.....................................................

حکومت نے 52 ارب ڈالر کے قرضے منظور کرا کے اگلی نسلوں کا مستقبل گروی رکھ دیا: طاہر القادری

حکومت نے 52 ارب ڈالر کے قرضے منظور کرا کے اگلی نسلوں کا مستقبل گروی رکھ دیا: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کے بے حد و حساب مظالم پر اقوام متحدہ کا کردار شرمناک ہے۔ اقوام متحدہ کی 225 قراردادوں کے باوجود اسرائیل فلسطین مسئلہ کا حل نہ ہونا اقوام متحدہ کے کردار پر سوالیہ نشان ہے۔ اقوام […]

.....................................................

قرضے کی اگلی قسط کے لئے آئی ایم ایف نے 4 نئی شرائط عائد کر دیں

قرضے کی اگلی قسط کے لئے آئی ایم ایف نے 4 نئی شرائط عائد کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسیلٹی پروگرام کے تحت پاکستان کو قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کیلیے نیپرابورڈمیں خالی آسامیاں پُر کرنے سمیت 4 نئی شرائط عائد کردی ہیں اور یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ یو بی ایل اور پی پی ایل کے حکومتی شیئرز کی اسٹاک مارکیٹ کے […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 55 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 55 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کے جائزے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی۔ […]

.....................................................

گردشی قرضے ایک بار پھر 298 ارب روپے تک پہنچ گئے

گردشی قرضے ایک بار پھر 298 ارب روپے تک پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) گردشی قرضے ایک بار پھر 298 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، واجبات کی ادائیگی میں تاخیر کے سبب بجلی کی پیداوار میں کمی اور بحران شدید ہونے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب بجلی پیدا کرنے والے آزاد پلانٹ (آئی پی پیز ) کے واجبات ایک بار پھر اسی سطح تک پہنچ چکے […]

.....................................................
Page 2 of 41234