تبدیلی سرکار دو سال میں نواز شریف کے تین ادوار سے زیادہ قرض لے چکی: شہباز شریف

تبدیلی سرکار دو سال میں نواز شریف کے تین ادوار سے زیادہ قرض لے چکی: شہباز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار دو سال میں نوازشریف کے تین ادوار سے زیادہ قرض لے چکی پھر بھی لوگ ایک وقت کی روٹی اور پرانے پاکستان کو ترس رہے ہیں۔ اسلام آباد میں […]

.....................................................

ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر کا قرض منظور

ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر کا قرض منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے آئی آئی بی کے مطابق قرض کی فنانسنگ ورلڈ بینک کے ساتھ مل کرکی گئی ہے۔ اے آئی آئی بی کا کہنا ہے کہ قرض کے ساتھ پاکستان کو […]

.....................................................

جی 20′ کا قرض ادائیگیوں کو کچھ عرصے کے لیے منجمد کرنے پر غور

جی 20′ کا قرض ادائیگیوں کو کچھ عرصے کے لیے منجمد کرنے پر غور

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ 42 ممالک نے قرض کی خدمت کی ادائیگیوں کو منجمد کرنے کے لیے ‘جی 20’ سے اقدامات کرنے کو کہا ہے۔ الجدعان نے مزید کہا کہ ‘جی 20’ قرضوں کے انجماد اقدام کو 2020 سے آگے بڑھانے پر غور کرے […]

.....................................................

اب بینکوں کو مجموعی قرض کا کم سے کم 5 فیصد ہاؤسنگ سیکٹر کو دینا ہو گا

اب بینکوں کو مجموعی قرض کا کم سے کم 5 فیصد ہاؤسنگ سیکٹر کو دینا ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہاؤسنگ اور تعمیراتی فنانسنگ بڑھانے کے لیے بینکوں کو لازمی اہداف دے دیے، اور حکومت کو رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بینکوں پر لازم ہوگا کہ وہ دسمبر 2021 تک نجی شعبےکی مجموعی قرض […]

.....................................................

حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی تک 85 ارب روپے قرض لیا: اسٹیٹ بینک

حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی تک 85 ارب روپے قرض لیا: اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی 2020 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں 85 ارب روپے قرض لیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے بجٹ سپورٹ کی مد میں اسٹیٹ بینک سے 64 ارب روپے اور کمرشل بینکوں سے 23 ارب روپے قرض لیا۔ اسٹیٹ […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کیلئے قرض کی حد 50 کروڑ روپے کر دی

اسٹیٹ بینک نے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کیلئے قرض کی حد 50 کروڑ روپے کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے کورونا کے خلاف جنگ کیلئے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کو رعایتی قرض کی حد 20کروڑ روپے سے بڑھا کر 50 کروڑ روپے کر دی۔ پہلے بینک اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کو صرف 20 کروڑ روپے قرض دے سکتے تھے لیکن اب مرکزی بینک نے اس کی حد […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرض ایک سال کیلیے منجمد کردیئے

آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرض ایک سال کیلیے منجمد کردیئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے 40 ارب ڈالرز کے قرض ایک سال کے لیے منجمد کر دیئے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو رواں سال 40 ارب ڈالرز کے قرضے واپس کرنے […]

.....................................................

ورلڈ بینک نے 75 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری مؤخر کر دی

ورلڈ بینک نے 75 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری مؤخر کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کی جانب سے کچھ طے شدہ شرائط پر پیشرفت نہ ہونے کی وجہ سے 75 کروڑ ڈالر مالیت کے دو قرضوں کی فراہمی روک دی ہے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے قرضے ’ بجٹری سپورٹ لون‘ کے طور پر دیے جانے تھے تاہم صوبوں کے درمیان […]

.....................................................

اب تو گھبرانا چھوڑ دو

اب تو گھبرانا چھوڑ دو

تحریر : مسز جمشید خاکوانی لندن میں فیک نیوز کا باقائدہ پروگرام شروع کیا گیا ہے کبھی ٹماٹر کبھی آٹا کبھی چینی ،،نہیں نہیں ابھی چینی کا بحران شروع بھی نہیں ہوا لیکن اس غدار کو پورا پروگرام مل گیا ہے اس لیے اس نے چینی بحران آنے کی خبر دے دی ہے میرے پاکستانی […]

.....................................................

پاکستان اور اے ڈی بی میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض معاہدے پر دستخط

پاکستان اور اے ڈی بی میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے درمیان ایک ارب 30 کروڑ ڈالر مالیت کے قرضہ کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ حکومت پاکستان اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے درمیان معاہدے کی تقریب اقتصادی امور ڈویژن اسلام آباد میں ہوئی جس میں معاہدے پر پاکستان کی جانب سے اقتصادی امور […]

.....................................................

بڑھتا قرض پاکستان کی اقتصادی شرح نمو میں رکاوٹ ہے، آئی ایم ایف

بڑھتا قرض پاکستان کی اقتصادی شرح نمو میں رکاوٹ ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پست معاشی نمو اور حکومتی قرضوں میں مسلسل اضافے نے شرح نمو کو بڑھانے کی پاکستان کی مالیاتی استعداد محدود کردی ہے اور اسے سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود قرضوں کا بوجھ کم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز ( پیر کو) جاری کیے گئے ’ ریجنل اکنامک […]

.....................................................

ہم دیکھیں گے

ہم دیکھیں گے

تحریر : امتیاز علی شاکر فیض احمد فیض صاحب نے کیا خوب غزل کہی اور اقبال بانوصا حبہ نے بھی کمال خوبصورتی کے ساتھ گایا، جب بھی سنیں یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے بلکہ لازم ہے کہ ہم ہی دیکھیں گے۔ ہم دیکھیں گے، […]

.....................................................

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض مل گیا

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض مل گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر کا قرض مل گیا ہے جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 57 کروڑ 75 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول […]

.....................................................

حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیا

حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی ہدایات پر عملدرآمد کرنے کے لیے حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران حکومت نے مرکزی بینک کو 13 کھرب 5 ارب 65 کروڑ روپے لوٹائے تاہم مرکزی بینک کے قرض کی […]

.....................................................

قرض سے نجات کے لیے ٹیکس دائرہ کار بڑھانا ہوگا: شاہ محمود قریشی

قرض سے نجات کے لیے ٹیکس دائرہ کار بڑھانا ہوگا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قرض سے نجات کے لیے ٹیکس دائرہ کار بڑھانا ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قرض کے بوجھ تلے کوئی قوم خوشحال نہیں ہوسکتی، قرض سے نجات کے لیے ٹیکس دائرہ کار بڑھانا ہوگا، معیشت کو دستاویزی […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا معاشی پیکج: پاکستان کو 99 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی پہلی قسط موصول

آئی ایم ایف کا معاشی پیکج: پاکستان کو 99 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی پہلی قسط موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 6 ارب ڈالر کے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو 99 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی پہلی قسط فراہم کردی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے 6 ارب ڈالر کے معاشی پیکج میں سے ایک ارب ڈالر فوری طور پر پاکستان کو دینے کا اعلان […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے قرض منظور کر لیا، پاکستان کو 6 ارب ڈالرز دینے کیلئے تیار

آئی ایم ایف نے قرض منظور کر لیا، پاکستان کو 6 ارب ڈالرز دینے کیلئے تیار

واشنگٹن (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 6 ارب ڈالرز قرض دینے کی منظوری دیدی ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے یہ قرض پروگرام منظور کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف 3 سال میں رقم ادا کرے گا۔ رواں مالی سال پاکستان کو 2 ارب […]

.....................................................

مالی سال 2019-20: حکومت ریکارڈ 430 کھرب کا قرض لے گی

مالی سال 2019-20: حکومت ریکارڈ 430 کھرب کا قرض لے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اگلے مالی سال میں ریکارڈ 430 کھرب 50 ارب روپے کا قرض لے گی۔ اس رقم کا اہم استعمال اندرونی و بیرونی قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگی کے لیے ہوگا۔ وزارت خزانہ نے منگل کو ایک مالی سال میں سب سے زیادہ قرض لینے کے […]

.....................................................

پاکستان اور ورلڈ بینک میں 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز قرض کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور ورلڈ بینک میں 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز قرض کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد: حکومت پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پا گیا۔ اکنامک افیئر ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک کےدرمیان 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پایا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی موجودگی میں قرض کے معاہدے پر […]

.....................................................

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرض دے گا: مشیر خزانہ

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرض دے گا: مشیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرض دے گا۔ عبدالحفیظ شیخ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر جنرل ورنر لیپاچ نے ملاقات کی جس میں ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر […]

.....................................................

پیٹو

پیٹو

تحریر : مراد علی شاہد پیٹو کے پیٹ کو اگر غور سے دیکھو تو لگتا ہے کہ ”پیٹ سے ہو”حالانکہ مرد کبھی پیٹ سے ہوتا نہیں،ہمیشہ پیٹ سے ”باہر ”ہی ہوتا ہے۔پیٹ سے باہر ہونے کا فائدہ یہ ہے کہ دُورسے دیکھنے والوں کو اندازہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ بندہ آرہا ہے یا […]

.....................................................

سو ارب ڈالر قرض اتارنے کا دیسی نسخہ

سو ارب ڈالر قرض اتارنے کا دیسی نسخہ

تحریر : انجم صحرائی سمجھ نہیں آ رہا آ ئی ایم ایف سے ملنے والے 6 ارب ڈالر پر دھمال ڈالیں یا ماتم ۔ حکومت کہہ رہی ہے بچت ہو گئی وگرنہ خطرہ سرخ لائن سے کراس کرنے والاتھا اب کچھ سہارا ملاہے معیشت کو تو سنبھل جا ئیں گے ۔ جب کہ سراج الحق […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری میں وقت لگے گا: حفیظ شیخ

آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری میں وقت لگے گا: حفیظ شیخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ سے قرض کی منظوری میں ایک ماہ سے زیادہ لگ سکتا ہے۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ گزشتہ ہفتے طے پایا ہے جس کی اب آئی ایم ایف […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کیلئے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کیلئے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ پاکستان آج بائیسویں پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کرے گا اور یہ اور بات چیت 7 سے 8 ارب ڈالر کے پروگرام کے لیے ہوگی۔ آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد […]

.....................................................