شریف خاندان نے بینکوں سے قرض کی ایک ایک پائی واپس کی ہے

شریف خاندان نے بینکوں سے قرض کی ایک ایک پائی واپس کی ہے

شریف خاندان نے بینکوں سے قرض کی ایک ایک پائی واپس کی ہے، سب کے کلیئرنس سرٹیفکیٹ موجود ہیں، ملک کی تاریخ میں اس طرح کے قرضے واپس کرنے کی کوئی مثال نہیں، نہ قرضے ہڑپ کیے نہ کھائے، کوئی قرضہ معاف نہیں کرایا، فخر سے کہ سکتا ہوں کہ اتفاق فاونڈری کے ذمہ جتنے […]

.....................................................

پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، زرمبادلہ کے ذخائر میں حالیہ اضافہ عالمی بینک کی جانب سے 70 کروڑ ڈالر قرض ملنے کے باعث ہوا ہے، ذرائع۔

.....................................................

بارش سے فصل تباہ، قرض میں دبے بھارتی کسان نے دو بیٹے فروخت کر دیے

بارش سے فصل تباہ، قرض میں دبے بھارتی کسان نے دو بیٹے فروخت کر دیے

موہن پورہ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست میں مدھیہ پردیش کے گائوں موہن پورہ میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے فصل تباہ ہونے پر کسان فاقوں پر مجبور ہو گیا۔ اس نے معاشی مسائل سے نمٹنے اور قرضے کی ادائیگی کے لئے اپنے 2 بیٹوں کو چرواہے کے ہاتھ 35000 میں فروخت کر دیا۔ شرط کے […]

.....................................................

آئی ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

آئی ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ا یم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آٹھویں قسط جاری کرنے کے لیے مذاکرات کا آخری دورآج اسلام آباد میں ہوگا۔ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو 50 کروڑ […]

.....................................................

مودی بھارت کی بنیادیں کمزور کر کے انتخابی قرض چکا رہے ہیں: راہول گاندھی

مودی بھارت کی بنیادیں کمزور کر کے انتخابی قرض چکا رہے ہیں: راہول گاندھی

نئی دہلی (جیوڈیسک) انڈین نیشنل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ آج ملک کے عوام کو احساس ہو چکا ہے کہ یہ حکومت غریبوں کی نہیں بلکہ صنعت کاروں کی ہے۔ جب کسان سوتا ہے تو اسے یہ نہیں معلوم کہ کل کیا ہونے والا ہے اسے نہیں معلوم کہ کب […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی ساتویں قسط کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی ساتویں قسط کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستانی معیشت کے چھٹے جائزے کی رپورٹ پر غور کیا گیا۔ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کو سراہا اور اقتصادی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زور دیا۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق حکومت پاکستان […]

.....................................................

جدید ریپڈ ٹرانسپورٹ سروس کیلئے بحریہ ٹائون سندھ حکومت کو 42 ارب روپے قرض دیگا

جدید ریپڈ ٹرانسپورٹ سروس کیلئے بحریہ ٹائون سندھ حکومت کو 42 ارب روپے قرض دیگا

کراچی (جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن نے کراچی میں جدید ترین بس ریپڈ ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، چئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاؤن اور سندھ حکومت باہمی اشتراک سے یہ منصوبہ شروع کرے گی۔ بحریہ ٹاؤن اس سلسلے میں سندھ حکومت کو 42 ارب روپے کا قرضہ […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، مارچ میں پاکستان کو 55 کروڑ ڈالر قرض ملے گا

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، مارچ میں پاکستان کو 55 کروڑ ڈالر قرض ملے گا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں مذاکرات کامیاب، آئی ایم ایف نے مجموعی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا، مارچ میں 55 کروڑ ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان دبئی […]

.....................................................

رواں مالی سال، حکومت کا مرکزی بنک کو 211 ارب قرض واپس

رواں مالی سال، حکومت کا مرکزی بنک کو 211 ارب قرض واپس

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال بارہ دسمبر تک حکومت نے کمرشل بنکوں سے چار سو اکتالیس ارب روپے قرض لیا جبکہ مرکزی بنک کو اِس عرصے میں دو سو گیارہ ارب روپے کا قرض واپس کیا گیا۔ پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے میں کمرشل بنکوں کوبتیس ارب روپے […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرضے کی فراہمی کی منظوری دے دی، قرض دو قسطوں میں جاری کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا، اجلاس میں پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ […]

.....................................................

توانائی بحران، عارضی بجلی گھر لگانے کیلیے امریکی بینک سے قرض لینے پرغور

توانائی بحران، عارضی بجلی گھر لگانے کیلیے امریکی بینک سے قرض لینے پرغور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گرمیوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے مارچ 2015 تک گیس پر چلنے والے موبائل پاور جنریشن یونٹس لگانے کے لیے امریکا کے ایگزائم بینک سے 40 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرض لینے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی […]

.....................................................

اتفاق گروپ قرض نادہندہ نہیں، ریفرنس واپس لیا جائے: نیشنل بینک

اتفاق گروپ قرض نادہندہ نہیں، ریفرنس واپس لیا جائے: نیشنل بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان نے نیب کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اتفاق گروپ قرض واپس کرچکا ہے۔ لہٰذا اس کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا جائے۔ نیشنل بینک کی سربراہی میں بینکوں کے ایک کنسورشیم نے اتفاق گروپ کو قرضہ دیا تھا۔ عدم ادائیگی پر 2001ء میں […]

.....................................................

قرض کے بدلے 33 بچیوں کی کفالت، کراچی میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ

قرض کے بدلے 33 بچیوں کی کفالت، کراچی میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے رات گئے 33 بچیوں کو بازیاب کرایا گیا۔ تمام بچیوں کا تعلق باجوڑ سے ہے جنہیں دینی تعلیم کے لئے مدرسے میں بھیجا گیا تھا۔ مدرسے کی معلمہ حمیدہ کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ نے رقم کی ادائیگی نہ کرنے پر بچیوں کو […]

.....................................................

نادہندہ ایک سال کیلئے اندر

نادہندہ ایک سال کیلئے اندر

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینکنگ کورٹ کے جج محمد ارشد علی نے بینک نادہندہ کو ایک سال کیلئے جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ذوالفقار علی نامی شخص نجی بینک سے دو لاکھ 48 ہزار روپے قرض لے کر واپس نہیں کر رہا تھا جس پر بینک نے فاضل عدالت میں کیس دائر کر دیا۔ عدالت […]

.....................................................

الخدمت روزگار پروگرام سے قرض حاصل کرنے والے افراد میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

الخدمت روزگار پروگرام سے قرض حاصل کرنے والے افراد میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

گجرات (جی پی آئی) الخدمت روزگار پروگرام (مائیکروفنانس) کے تحت ماہِ اکتوبر 2014 میں 06افراد کو 145,000/-روپے کے قرض حسنہ جاری کیئے تفصیلات کے مطابق الخدمت روزگار پروگرام (مائیکروفنانس) سے قرض حاصل کرنے والے افراد میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب الخدمت فائونڈیشن گجرات ضلعی دفتر میں بعد از نماز جمعہ منعقد ہوئی۔ مہما نان […]

.....................................................

عوام کا فیصلہ

عوام کا فیصلہ

غیرت وعزت کسی بھی معاشرے میں اعلی مقام کا رتبہ اور حسن وجمال سے معمور ہوتا ہے۔اور وہ ہی معاشرہ کسی پر اصلاحی تنقید اور تقلید کرنے کا مزاج بھی ہوتا ہے اور جس معاشرے میں غیرت و عزت کا فقدان ہو تو وہ معاشرہ فخر کرنے کا مزاج نہیں رکھتا۔ لیکن بعض معاشرے میں […]

.....................................................

قرض کی نئی قسط؛ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات رواں ماہ متوقع

قرض کی نئی قسط؛ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات رواں ماہ متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ 10 اکتوبر کو واشنگٹن روانہ ہوں گے جبکہ وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے قرضے کی نئی قسط کے حصول کے لیے چوتھے اقتصادی جائزہ کے بارے میں اقتصادی اعدادوشمار کی رپورٹ مرتب کرنا شروع کردی ہے جو رواں ماہ […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی تیسری قسط منظور کرلی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی تیسری قسط منظور کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی تیسری قسط منظور کرلی ہے، 55 کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم پاکستان کو جلد موصول ہوجائے گی۔ آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے سلسلے میں پاکستان کا تیسرا سہ ماہی معاشی جائزہ مکمل کر لیا ہے۔ جائزے کے اختتام پر عالمی […]

.....................................................

وزیراعظم کی سود سے پاک 3.5 ارب روپے کی قرض اسکیم کی منظوری

وزیراعظم کی سود سے پاک 3.5 ارب روپے کی قرض اسکیم کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سود سے پاک 3.5 ارب روپے کی قرض اسکیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کا کہناہے کہ چھوٹے قرضے غریب کی سماجی زندگی میں تبدیلی کا ذریعہ ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مائیکرو فنانس اسکیم کے […]

.....................................................

بیرونی قرض 60 ارب ڈالر، مقامی قرض 95 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

بیرونی قرض 60 ارب ڈالر، مقامی قرض 95 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے مالیاتی و قرض پالیسی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بیرونی قرض 60 ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں جو گزشتہ سال 65 ارب ڈالر کے لگ بھگ تھے تاہم مقامی قرض 95 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والی وزارت خزانہ کی […]

.....................................................

قوم پاک فوج کے شہدا کا قرض نہیں اتار سکتی، آصف زرداری

قوم پاک فوج کے شہدا کا قرض نہیں اتار سکتی، آصف زرداری

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری نے یومِ شہدا پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم ان شہیدوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ جنھوں نے ملک کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ قوم اس لیے زندہ ہے کیونکہ اس قوم کے ہیرو ملک کے لیے اپنی […]

.....................................................

رواں مالی سال زرعی قرضوں کے اجراء میں 10.7 فیصد اضافہ

رواں مالی سال زرعی قرضوں کے اجراء میں 10.7 فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال زرعی قرضوں کے اجراء میں اضافہ ہو گیا۔ ابتدائی نو ماہ کے دوران بنکوں نے دس اعشاریہ سات فیصد زائد زرعی قرض جاری کئے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق جولائی سے مارچ تک دو سو پچپن ارب ستر کروڑ روپے کے زرعی قرض جاری ہوئے جو پچھلے مالی سال کے اِسی […]

.....................................................

حکومت نے ایک ہفتے میں مزید اکیس ارب روپے قرضہ لے لیا

حکومت نے ایک ہفتے میں مزید اکیس ارب روپے قرضہ لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) یورو بانڈ کے دو ارب ڈالر ملنے کے باوجود مرکزی بنک سے حکومتی قرضوں کا سلسلہ کم نہ ہو سکا۔ ایک ہفتے میں مزید اکیس ارب روپے کا قرض لے لیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال بنکنگ سیکٹر سے پانچ سو چودہ […]

.....................................................

گروی مستقبل

گروی مستقبل

میاں نواز شریف کے دوسرے دور ِ حکومت میں ”قرض اتارو ملک سنوارو ” سکیم شروع کی گئی اس کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا جب منتخب وزیر اعظم کی حکومت کا تختہ الٹا گیا یہ سکیم اور اس کیلئے جمع شدہ خطیر رقوم کہاں گئیں کوئی نہیں جانتا یہ بات اب تلک […]

.....................................................