حیدرآباد : ایس ایس پی آفس کے قریب دھماکا

حیدرآباد : ایس ایس پی آفس کے قریب دھماکا

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدر آباد میں ایس ایس پی آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق آفس کی دیوار کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

.....................................................

حیدر آباد : حسین آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر 2 بم دھماکے

حیدر آباد : حسین آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر 2 بم دھماکے

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کے علاقے حسین آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر 2 بم دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

.....................................................

پشاور: آئی بی کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گھر کے قریب قتل

پشاور: آئی بی کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گھر کے قریب قتل

پشاور کیعلاقے شیخ آباد میں فائرنگ کرکے آئی بی کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر مجاہد خان کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مجاہد خان کو دو گولیاں لگیں۔ پشاور کیعلاقے شیخ آباد میں آئی بی کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر مجاہد خان کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول مغرب کی نماز کی ادائیگی […]

.....................................................

رمضان المبارک قریب آتے ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ

رمضان المبارک قریب آتے ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ

رمضان المبارک قریب آتے ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ ہو گیا۔ تھوک مارکیٹ میں ایک سو چالیس روپے سے ڈھائی سو روپے فی کلو تک کھجور دستیاب ہے۔ رمضان المبارک کے قریب آتے ہی تھوک اور ریٹیل مارکیٹس میں کھجور کی خرید وفروخت شروع ہو گئی ہے ۔ ملک میں پیدا ہونیوالی کھجوروں کی […]

.....................................................

لاہو : نواز شریف کی رہائشگاہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن

لاہو : نواز شریف کی رہائشگاہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے وزیر اعظم نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امرہ کے قریب چار گھنٹے سرچ آپریشن کر کے تیس سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا، گرفتار افراد سے لائٹ مشین گن سمیت جدید اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ لاہور پولیس نے بعض انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر […]

.....................................................

گھوٹکی کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن فیل، مسافروں کو پریشانی

گھوٹکی کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن فیل، مسافروں کو پریشانی

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب میرپور ماتھیلو اور ڈہرکی کے درمیان لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین کا انجن فیل ہوگیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین کا میرپور ماتھیلو اور ڈہرکی کے درمیان انجن فیل ہوگیا۔ جس کے باعث گرمی اور حبس میں مسافر […]

.....................................................

لاہور : ڈیوس روڈ پر شادی ہال کے قریب ، ناکارہ مارٹر گولہ برآمد

لاہور : ڈیوس روڈ پر شادی ہال کے قریب ، ناکارہ مارٹر گولہ برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکے علاقے ڈیوس روڈ پر شادی ہال کے قریب سے ناکارہ مارٹر گولہ برآمد ہوا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹر قبضے میں لے لیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مطابق مارٹر گولہ دیسی ساخت کا تھا۔ اسے 81 ایم ایم مارٹر گولہ کہا جاتا ہے۔ اس کی رینج ایک سے ڈیڑھ ہزار میٹر […]

.....................................................

پاکستان سٹیل دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

پاکستان سٹیل دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیل دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی۔ وزیر خزانہ کو خط میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نگران دور میں منظور ہونے والے 11 ارب روپے نہ ملے تو ادارہ بند کرنا پڑے گا۔ وزیر خزانہ کو لکھے گئے خط میں انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل کا مالی خسارہ 80 […]

.....................................................

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 14 جاں بحق

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 14 جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقے بڈھ بیر میں تھانے کے قریب دھماکے میں بچوں سمیت 14 جاں بحق، متعدد زخمی، 8 گاڑیاں تباہ، پولیس کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں 3 بچوں سمیت 14 بحق جبکہ […]

.....................................................

رنبیر اور کترینہ کی بڑھتی قربت دونوں کے اہلخانہ کو بھی قریب لے آئی

رنبیر اور کترینہ کی بڑھتی قربت دونوں کے اہلخانہ کو بھی قریب لے آئی

بالی ووڈ (جیودیسک) رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے درمیان بڑھتی قربتوں نے دونوں کے اہلخانہ کو ایک دوسرے کے قریب آنے پر مجبور کر دیا۔ لندن میں ان کے اہل خانہ کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی۔ لندن بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے درمیان تعلقات کی خبریں ایک عرصہ سے […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 22.06.2013

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ کے نواحی گائوں رفیق آباد کے قریب کھاریاں سے گجرات جانے والی سکول وین اور ٹرالی کے درمیان ٹکر ہو گئی، جس کے نتیجہ میں سکول وین ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جبکہ وین میں سوار طالب علم بھی زخمی ہو گئے، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز کھاریاں سے […]

.....................................................

پشاور: شیخ محمدی میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمی

پشاور: شیخ محمدی میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے شیخ محمدی میں دھماکے سے زخمی ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ ھسپتال پہنچا دیا گیا۔ سیفن چوک کے قریب پولیس موبائل کو شدت پسندوں نے نشانہ بنایا۔ زخمی ہونے والے ایک سب انسپکٹر، سپاہی اور ڈرائیور سمیت 4 افراد کو لیڈی ریڈنگ ھسپتال پہنچا دیا گیا۔ […]

.....................................................

راجن پور : ڈسٹرکٹ زکوتہ آفس کے قریب فائرنگ 2 سرکاری ملازمین جاں بحق

راجن پور : ڈسٹرکٹ زکوتہ آفس کے قریب فائرنگ 2 سرکاری ملازمین جاں بحق

جام پور (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ زکوتہ آفس راجن پور کے قریب فائرنگ سے 2 سرکاری ملازمین جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا، پولیس کے مطابق دفتری امورکے تنازع پر مسلح ملزم نے فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ملزم مدت ملازمت بڑھانے کا خواہشمند تھا۔ملزم فائرنگ کے بعد موقع […]

.....................................................

کراچی : مرتضی چورنگی کے قریب فائرنگ کے زخمی 2 افراد ہلاک، 1 زخمی

کراچی : مرتضی چورنگی کے قریب فائرنگ کے زخمی 2 افراد ہلاک، 1 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضی چونگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3 میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو گئے۔ ہفتے کے روز دن بھر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہوئے۔

.....................................................

چمن کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، 15 افراد جاں بحق

چمن کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، 15 افراد جاں بحق

چمن (جیوڈیسک) کے قریب ٹرک اور بس کے تصادم میں پندرہ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ چمن حادثہ پرانا چمن کے قریب بین الاقوامی شاہراہ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت بارہ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ لیویز اور مقامی افراد نے لاشوں […]

.....................................................

دریائے سوات میں سیلاب، قریب واقع آبادیوں کو خطرہ

دریائے سوات میں سیلاب، قریب واقع آبادیوں کو خطرہ

سوات (جیوڈیسک) سوات دریائے سوات میں پانی کے بہاو میں مسلسل اضافے کے باعث دریا کے کنارے آبادیوں کو لاحق خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ دریائے سوات کے پانی میں اضافے کی وجہ سے کالام میں گزشتہ رات 3منزلہ عمارت دریا برد ہو گئی تاہم عمارت خالی ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں […]

.....................................................

میرانشاہ : فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

میرانشاہ : فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

میرانشاہ (جیوڈیسک) میرانشاہ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا […]

.....................................................

کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب دستی بم حملہ، دوپولیس اہلکار زخمی

کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب دستی بم حملہ، دوپولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں نامعلوم افراد کی طرف سے دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے ،حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، حملے میں دو پولیس اہلکا ر زخمی ہوئے ہیں۔ جنہیں فوری اسپتال پہنچایا گیا ہے ،زخمیوں میں ایک پولیس اہلکا ر کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ،سیکورٹی […]

.....................................................

سوات: منگلور میں گاڑی کے قریب دھماکا، کئی افراد زخمی

سوات: منگلور میں گاڑی کے قریب دھماکا، کئی افراد زخمی

سوات (جیوڈیسک) سوات کے علاقے منگلور میں امن کمیٹی کے رکن کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا علم نہ ہوسکا تاہم دھماکے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے […]

.....................................................

کراچی: حب کے قریب اینٹی وا ئلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، بچہ بازیاب

کراچی: حب کے قریب اینٹی وا ئلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، بچہ بازیاب

ٔکراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حب کے قر یب اینٹی وا ئلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا 13 سال کابچہ بازیاب کرالیا۔ ایس ایس پی نیاز کھوسو کے مطابق کارروائی کے دوران 4 اغوا کارہلاک ہوگئے۔ 13 سال کے مصطفی کونیوٹاون سے چند روز قبل اغوا کیا […]

.....................................................

گجرات: منگووال کے قریب اسکول وین کو حادثہ، 15 بچے جاں بحق

گجرات: منگووال کے قریب اسکول وین کو حادثہ، 15 بچے جاں بحق

گجرات(جیوڈیسک)گجرات کے علاقے منگووال کے قریب اسکول وین کو حادثہ پیش آ گیا جس سے 15 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اسکول وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پیش آیا۔ذرائع کے مطابق وین میں 20 سے زائد بچے سوار تھے۔ منگووال کے قریب وین میں نصب گیس سلنڈر دھماکے سے […]

.....................................................

کراچی: گلستان جوہرمیں رہائشی عمارت کے قریب سے بچی کی لاش برآمد

کراچی: گلستان جوہرمیں رہائشی عمارت کے قریب سے بچی کی لاش برآمد

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی گلستان جوہر میں ایک رہائشی عمارت کے قریب سے بچی کی لاش ملی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بچی کو فلیٹ سے نیچے پھینکا گیا ہے۔ بچی کو پھینکنے والے فلیٹ کے اندر موجود ہیں، پولیس کارروائی کرے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش رہائشی عمارت کے قریب پڑی ملی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی ، اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکا،تین افراد جاں بحق،24زخمی

کراچی ، اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکا،تین افراد جاں بحق،24زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پی ایس 128 میں اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکے میں تین افراد جاں بحق،24 زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں […]

.....................................................

صوابی:خواتین کیلئے گھروں کے قریب پولنگ اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

صوابی:خواتین کیلئے گھروں کے قریب پولنگ اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

(جیو ڈیسک)صوابی الیکشن کمیشن نے صوابی میں خواتین کو حق رائے دہی کی سہولت فراہم کرنے کے لئے گھروں کے قریب پولنگ اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 35 اور پی کے36 میں خواتین کو حق رائے دہی […]

.....................................................