ملک میں 500 کے قریب قوانین کے رولز ہی نہ بنائے جا سکے

ملک میں 500 کے قریب قوانین کے رولز ہی نہ بنائے جا سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں موجود وفاقی وزارتوں اورماتحت اداروں میں قانونی بحران پید اہونے کاخدشہ پید اہوگیا ،وفاق کے ماتحت ادارے اپنے ہی بنائے گئے قوانین پر عملدرآمدکے رولز بنانے میں ناکام ہو گئے ہیں، 800 کے قریب قوانین میں سے 500 سے زائدقوانین کے قوائد تک موجود نہیں ہیں وزارت قانون انصاف نے […]

.....................................................

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا 5 اہلکار زخمی

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا 5 اہلکار زخمی

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا 5 اہلکار زخمی ، کوئٹہ : موبائل کو مشرقی بائی پاس کو مشرقی بائی پاس پر نشانہ بنایا گیا، پولیس۔

.....................................................

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 84 افراد ڈوب گئے

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 84 افراد ڈوب گئے

روم (جیوڈیسک) لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 84 افراد ڈوب گئے تاہم 26 کو بچالیا گیا جب کہ ڈوبنے والے دیگر افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اادارے کے مطابق سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش میں لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین […]

.....................................................

امریکی صدارتی انتخابات : ہلیری منزل کے قریب پہنچ گئیں

امریکی صدارتی انتخابات : ہلیری منزل کے قریب پہنچ گئیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے لئے نامزدگی کی دوڑ آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ منگل کی پرائمریز میں ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن نے 4 ریاستوں میں کامیابی سمیٹی۔ اب تک ہیلری کلنٹن 2141 ڈیلیگیٹس حاصل کر چکی ہیں تاہم نامزدگی کے لئے انہیں مزید 242 ڈیلیگیٹس کی حمایت درکار ہے۔ ماہرین کے مطابق ہلیری […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلرکی نشاندہی پر نائن زیرو کے قریب گھروں سے اسلحہ برآمد

کراچی میں ٹارگٹ کلرکی نشاندہی پر نائن زیرو کے قریب گھروں سے اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مطلوب ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرکے اسی کی نشاندہی پر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ سندھ رینجرزکے اعلٰی افسرکرنل فیصل کے مطابق کراچی میں مصدقہ اطلاعات پررینجرز اہلکاروں نے عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے مرکزنائن زیرو […]

.....................................................

کاہنہ :میاں دربار کے قریب سے نامعلوم لڑکے کی لاش برآمد

کاہنہ :میاں دربار کے قریب سے نامعلوم لڑکے کی لاش برآمد

کاہنہ (جیوڈیسک) کاہنہ میاں دربار کے قریب سے نامعلوم لڑکے کی لاش برآمد ، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔ پولیس کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں میاں دربار کے قریب سے 14 سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے […]

.....................................................

میرا آخری وقت اب قریب آ گیا ہے، فیڈل کاسترو

میرا آخری وقت اب قریب آ گیا ہے، فیڈل کاسترو

ہوانا (جیوڈیسک) کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو نے قوم سے انتہائی اہم خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا آخری وقت اب قریب ہے جبکہ اپنی پارٹی اور عوام کے لیے وہ اب اپنے قیمتی نظریات اور اصول چھوڑے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طویل عرصے سے علیل کیوبن […]

.....................................................

مردان :ایکسائز دفتر کے قریب دھماکہ

مردان :ایکسائز دفتر کے قریب دھماکہ

مردان (جیوڈیسک) مردان میں ایکسائز دفتر کے قریب خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ دھماکے کی آواز سنتے ہی جائے حادثہ پر موجود افراد میں بھگدڑ مچ گئی اور وہ اپنی جان بچانے کیلئے […]

.....................................................

دنیا کے پونے 2 ارب مسلمانوں کو قریب لائیں گے،ترک صدر

دنیا کے پونے 2 ارب مسلمانوں کو قریب لائیں گے،ترک صدر

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلیے آنیوالے مہمانوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا کے پونے 2 ارب مسلمانوں کو قریب لائیں گے۔ اس اجلاس کا مقصد بھی دنیا کو اتحاد کا پیغام دینا ہے، یہ […]

.....................................................

لاہور: ٹاؤن ہال کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: ٹاؤن ہال کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق ٹاؤن ہال کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر اپنے آگے جانے والی کار سے جا ٹکرایا۔ حادثے کی وجہ سے کار بری طرح تباہ ہو گئی اور کار ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کی گاڑیاں موقع پر […]

.....................................................

لاہور: سی ٹی ڈی کی سگیاں پل کے قریب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

لاہور: سی ٹی ڈی کی سگیاں پل کے قریب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر شیرا کوٹ کے علاقے میں دریا کے کنارے واقع کچی آبادی میں چھاپہ مارا۔ سی ٹی ڈی ریڈ کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں چھ دہشت گرد مارے گئے جبکہ انکے چار ساتھی اندھیرے کا فائڈہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں […]

.....................................................

وائٹ ہاؤس کے قریب مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، حملہ آور گرفتار

وائٹ ہاؤس کے قریب مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، حملہ آور گرفتار

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس کے قریب مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جب کہ پولیس نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]

.....................................................

کراچی: سی ویو کے قریب معروف شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی: سی ویو کے قریب معروف شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی: سی ویو کے قریب معروف شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی، آگ کی اطلاع پر فائر برگیڈ کی گاڑی روانہ، فائر برگیڈ حکام۔

.....................................................

کراچی:ایمپریس مارکیٹ کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی:ایمپریس مارکیٹ کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں ایمپریس مارکیٹ کے قریب واقع ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ اور گاڑیاں آگ بجھانے پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں، جبکہ امدادی اداروں کی ایمبولینسیں بھی آگ لگنے والی عمارت کے […]

.....................................................

پشاور: صدر میں مسافر بس کے قریب دھماکا، متعد افراد زخمی

پشاور: صدر میں مسافر بس کے قریب دھماکا، متعد افراد زخمی

پشاور: صدر میں مسافر بس کے قریب دھماکا، متعد افراد زخمی، زرائع، پشاور: دھماکا سیکریٹریٹ کی بس میں ہوا زرائع، پشاور: مسافر بس میں سرکاری ملازمین سوار تھے، پولیس۔

.....................................................

کراچی: ناظم آباد نادرا ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ملزم گرفتار 3 فرار

کراچی: ناظم آباد نادرا ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ملزم گرفتار 3 فرار

کراچی: ناظم آباد نادرا ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ملزم گرفتار 3 فرار ، گرفتار ملزم نے 2014 میں اے ایس آئی آصف کا قتل کیا تھا، پولیس۔

.....................................................

کراچی:لیاری سلاٹر ہاؤس کے قریب کارروائی،3 ملزمان گرفتار

کراچی:لیاری سلاٹر ہاؤس کے قریب کارروائی،3 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں سلاٹرہاؤس کےقریب قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق گرفتارملزمان کاتعلق گینگ واربابالاڈلا گروپ سے ہے، جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ملزمان کو تفتیش کےلیےپولیس کےحوالے،گرفتار ملزمان میں جاوید، سلیمان اور نوید شامل ہیں۔

.....................................................

پاک افغان سرحد کے قریب مختلف مقامات پر آپریشن بدستور جاری ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک افغان سرحد کے قریب مختلف مقامات پر آپریشن بدستور جاری ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک افغان سرحد کے قریب مختلف مقامات پر آپریشن بدستور جاری ڈی جی آئی ایس پی آر، پاک افغان سرحد کے قریب مختلف مقامات پر آپریشن بدستور جاری ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

لاہور:لاری اڈاکے قریب فائرنگ،راہگیر خاتون زخمی

لاہور:لاری اڈاکے قریب فائرنگ،راہگیر خاتون زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں لاری اڈاکے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس کی زد میں آکر ایک راہگیر خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق فوری طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے،زخمی خاتون کو طبی امداد دینے کیلئے میؤاسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

.....................................................

افغانستان میں پاک، بھارت قونصل خانوں کے قریب 2 بم دھماکے

افغانستان میں پاک، بھارت قونصل خانوں کے قریب 2 بم دھماکے

جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں غیر ملکی قونصل خانوں کے قریب 2 بم دھماکے ہوئے ہیں۔ بم دھماکوں کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں دھماکے بھارتی اور پاکستانی قونصل خانے کے قریب ہوئے جن سے عمارتوں کے شیشے […]

.....................................................

کراچی: عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ٹینک میں دھماکا، ایک زخمی

کراچی: عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ٹینک میں دھماکا، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کےمزارکےقریب واقع ایک عمارت میں پانی کے ٹینک میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق دھماکاٹینک میں گیس بھرجانےکی وجہ سےہوا، جس کی زد میں آکر سیکیورٹی گارڈزخمی ہوگیا جبکہ دھماکےسےقریبی گاڑیوں کونقصان ہوا ہے۔ زخمی گارڈ کو طبی […]

.....................................................

بدین کے شہر ٹنڈو غلام علی کے قریب پک اپ میں آگ لگنے سے بارہ خواتین سمیت پندرہ افراد جلس کر رخمی

بدین کے شہر ٹنڈو غلام علی کے قریب پک اپ میں آگ لگنے سے بارہ خواتین سمیت پندرہ افراد جلس کر رخمی

بدین (عمران عباس) بدین کے شہر ٹنڈو غلام علی کے قریب پک اپ میں آگ لگنے سے بارہ خواتین سمیت پندرہ افراد جلس کر رخمی ہوگئے، جلسنے والوں میں دو بچے اور ڈرائیور بھی رخمی۔ بدین کے شہر ٹنڈو غلام علی سے بڈو قمبرانی جانے والے روڈ پر گنے کی سوکی فصل میں لگائے جانے […]

.....................................................

لاہور: چوبرجی کے قریب فائرنگ انسداد پولیو ورکر زخمی، پولیس۔

لاہور: چوبرجی کے قریب فائرنگ انسداد پولیو ورکر زخمی، پولیس۔

لاہور: چوبرجی کے قریب فائرنگ انسداد پولیو ورکر زخمی، پولیس۔

.....................................................

شیخوپورہ : کوٹ دار کے قریب ٹریفک حادثہ ایل پی جی ٹینکر پھٹ گیا

شیخوپورہ : کوٹ دار کے قریب ٹریفک حادثہ ایل پی جی ٹینکر پھٹ گیا

شیخوپورہ : کوٹ دار کے قریب ٹریفک حادثہ ایل پی جی ٹینکر پھٹ گیا، شیخوپورہ: حادثے میں 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی، ریسکیو ذرائع، شیخوپورہ: حادثہ ایل پی جی ٹینکر اور کار میں تصادم کے باعث پیش آیا۔

.....................................................