ایران اور عالمی طاقتیں معاہدے کے بہت قریب ہیں: یورپی یونین

ایران اور عالمی طاقتیں معاہدے کے بہت قریب ہیں: یورپی یونین

لوزان (جیوڈیسک) سوئٹزر لینڈ کے شہر لوزان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فیڈریکا مغرینی نے کہا کہ ایران اور چھ عالمی طاقتیں معاہدے کے جتنا قریب اب ہیں، اتنا پہلے کبھی نہ تھے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ معاہدے میں کچھ مسائل ہیں لیکن آنے والے چند دنوں میں ان پر قابو پا […]

.....................................................

حب: اور ماڑہ کے قریب کوچ الٹنے سے 35 مسافر زخمی

حب: اور ماڑہ کے قریب کوچ الٹنے سے 35 مسافر زخمی

حب (جیوڈیسک) اور ماڑہ کے قریب کوچ الٹنے سے 35 مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گوادر سے کراچی جانےوالی کوچ اور ماڑہ کےقریب الٹ گئی، حادثے میں 35 مسافر زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

.....................................................

فیصل آباد : ملت ٹائون سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش نالے کے قریب سے مل گئی

فیصل آباد : ملت ٹائون سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش نالے کے قریب سے مل گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد ملت ٹائون سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش نالے کے قریب سے مل گئی ہے۔ چار سالہ بچی گزشتہ روز لاپتہ ہوئی تھی جس کی تلاش میں والدین اور اہل علاقہ نے سرتوڑ کوشش کی لیکن بچی کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ بچی کی تلاش کیلئے علاقہ کی […]

.....................................................

جھنگ : لاشاری پل کے قریب مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی

جھنگ : لاشاری پل کے قریب مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ اٹھارہ ہزاری کے علاقہ میں لاشاری پل کے قریب مسافر وین تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں سات خواتین سمیت پندرہ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حادثے کا شکار ہونے والے تمام افراد کا تعلق […]

.....................................................

وڈانہ کے قریب با اثر افراد نے روہی نالے پر قبضہ کر کے گندم بو دی

وڈانہ کے قریب با اثر افراد نے روہی نالے پر قبضہ کر کے گندم بو دی

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) وڈانہ کے قریب با اثر افراد نے روہی نالے پر قبضہ کر کے گندم بو دی، ہائی وے کی جگہ پر بنائے نالے کی صفائی اہل علاقہ نے رکوا دی، روہی نالہ اپنے اصل مقام پر بنایا جائے، اہل علاقہ سراپہ احتجاج، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں وڈانہ […]

.....................................................

گوجرانوالہ : کوٹلی پیر احمد شاہ کے قریب ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار

گوجرانوالہ : کوٹلی پیر احمد شاہ کے قریب ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار

گوجرانوالہ : کوٹلی پیر احمد شاہ کے قریب ناکہ لگا کر ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار، مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کر دیا، پولیس۔

.....................................................

بنوں تباہی سے بچ گیا، پولیس چوکی کے قریب چھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں تباہی سے بچ گیا، پولیس چوکی کے قریب چھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس چوکی کے قریب رکھے گئے چھ کلو وزنی بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ بنوں میں ریلوے روڈ اور منڈان گیٹ کے علاقے میں واقعہ پولیس چوکی کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے تخریب کاری کی غرض سے ویال منڈان میں بارودی […]

.....................................................

آدھ کلومیٹر طویل سیارچہ ”بی ایل چھیاسی” زمین کے قریب سے گزر گیا

آدھ کلومیٹر طویل سیارچہ ”بی ایل چھیاسی” زمین کے قریب سے گزر گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ناسا کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیارچہ زمین سے بارہ لاکھ کلومیٹر کے فاصلے سے گزرا۔ جو چاند سے تین گنا کی دوری پر تھا۔ سائنسدانوں کے مطابق مزے کی بات یہ ہے کہ سیارچے کا ایک چاند بھی تھا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے سیارچے کو ” بی ایل چھیاسی […]

.....................................................

ڈیلویئر: امریکی نائب صدر جوبائیڈن کی رہائشگاہ کے قریب فائرنگ

ڈیلویئر: امریکی نائب صدر جوبائیڈن کی رہائشگاہ کے قریب فائرنگ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے ڈیلویئر کی کائونٹی نیوکیسل میں امریکی نائب صدر جوبائیڈن کی رہائشگاہ کے قریب چلتی کار سے فائرنگ کی گئی تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ جوبائیڈن اور انکی اہلیہ فائرنگ کے وقت گھر پر نہیں […]

.....................................................

کراچی : قلندریہ چوک کے قریب مشکوک بیگ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی : قلندریہ چوک کے قریب مشکوک بیگ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی : قلندریہ چوک کے قریب مشکوک بیگ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا۔

.....................................................

لیہ : کروڑ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین انجن سے مسافر بس کی ٹکر

لیہ : کروڑ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین انجن سے مسافر بس کی ٹکر

لیہ : کروڑ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین انجن سے مسافر بس کی ٹکر، حادثے میں 25 سے زائد مسافر زخمی، زخمی تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل۔

.....................................................

پی کے کمائی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 600 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

پی کے کمائی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 600 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ہنگاموں کے باوجود بالی وڈ فلم پی کے دھواں دھار کمائی میں مصروف ہے بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی خوبصورت اور بے ساختہ اداکاری سے سجی فلم اب تک 575 کروڑ کما چکی ہے۔ پی کے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی […]

.....................................................

راولپنڈی میں امام بارگاہ کے قریب خودکش حملہ، 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

راولپنڈی میں امام بارگاہ کے قریب خودکش حملہ، 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ کے باہر خودکش حملے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ سے ملحقہ ایک گھر میں محفل میلاد جاری تھی کہ اس دوران خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، […]

.....................................................

سیہون کے قریب ٹرک کے ٹرین کی زد میں آنے سے 3 افراد جاں بحق

سیہون کے قریب ٹرک کے ٹرین کی زد میں آنے سے 3 افراد جاں بحق

سیہون شریف (جیوڈیسک) دھند کے باعث ریلوے پھاٹک پر ٹرک کے ٹرین کی زد میں آنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سیہون کے قریب ریلوے پھاٹک ایل ایکس تھری پر مزدوروں سے بھرے ٹرک کا ڈرائیور دھند کے باعث کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس […]

.....................................................

حیدرآباد : ٹنڈو حیدر کے قریب نامعلوم افراد نے لڑکا اور لڑکی کو قتل کر دیا

حیدرآباد : ٹنڈو حیدر کے قریب نامعلوم افراد نے لڑکا اور لڑکی کو قتل کر دیا

حیدرآباد : ٹنڈو حیدر کے قریب نامعلوم افراد نے لڑکا اور لڑکی کو قتل کر دیا، لڑکا، لڑکی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کیا گیا، ملزمان فرار، تلاش جاری، پولیس۔

.....................................................

سبی کے قریب مشکاف میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹریک کا 2 فٹ کا حصہ تباہ

سبی کے قریب مشکاف میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹریک کا 2 فٹ کا حصہ تباہ

سبی کے قریب مشکاف میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹریک کا 2 فٹ کا حصہ تباہ، ریلوے ٹریک کی مرمت ایک گھنٹے میں کر دی جائے گی، کوئٹہ سے ٹرینوں کی روانگی معمول کے مطابق جاری ہے، ریلوے حکام۔

.....................................................

وزیر آباد، شیش محل کے قریب سے نامعلوم نوجوان لڑکی کی نعش برآمد

وزیر آباد، شیش محل کے قریب سے نامعلوم نوجوان لڑکی کی نعش برآمد

وزیر آباد (جیوڈیسک) وزیر آباد پولیس تھانہ سٹی کے علاقہ شیش محل میں پیر مٹھا قبرسان کے قریب نا معلوم نوجوان لڑکی نعش برآمد، گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا، گردن پر رسی کے واضح نشانات موجود ہیں، نعش کو دیکھ کر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع دے دی۔ مقتولہ کی شناخت […]

.....................................................

اسلام میں نہیں……!

اسلام میں نہیں……!

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری ایک آدمی اپنے پرانے دوست کے ساتھ خوشگوار ماحول میں بیٹھاہوا تھا۔ اس نے اپنے دوست سے کہا کہ ہماری دوستی کو ایک طویل مدت بیت چکی کیوں نہ ہم اس کو مزید مضبوط و گہرا بنائیں تو اس نے کہا میں چاہتاہوںکہ آپ کی بیٹی کے ساتھ میرے […]

.....................................................

پشاور رنگ روڈ پر امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکہ

پشاور رنگ روڈ پر امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکہ

پشاور رنگ روڈ پر امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکہ، دھماکے میں امیر مقام محفوظ رہے ، محافظ زخمی، ذرائع

.....................................................

کراچی میں بلوچ پل کے قریب عمارت میں آتشزدگی

کراچی میں بلوچ پل کے قریب عمارت میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) بلوچ کالونی پل کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی جس کی اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ بلوچ کالونی پل کے قریب عمارت کی چھٹی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد عمارت میں لگے فائر الارم بج گئے جب کہ کئی افراد […]

.....................................................

بنوں: سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

بنوں: سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم کا دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں تین اہل کاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں […]

.....................................................

فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ کے قریب حالات کشیدہ

فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ کے قریب حالات کشیدہ

فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ کے قریب حالات کشیدہ، پی ٹی آئی کے کارکنوں کا رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ پر پتھراؤ۔

.....................................................

یمن کے قریب افریقی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 70 افراد ہلاک

یمن کے قریب افریقی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 70 افراد ہلاک

صنعاء (جیوڈیسک) یمن کے قریب بحیرہ احمر میں افریقا سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 70 افراد ہلاک ہو گئے۔ افریقی ملک ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے یہ افراد بہتر مستقبل کی تلاش میں ایک کشتی میں سوار ہوکر غیرقانونی طریقے سے سعودی عرب جارہے تھے کہ یمن کی […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی کے قریب سے مٹی میں دبی دو دن کی بچی برآمد

پنجاب یونیورسٹی کے قریب سے مٹی میں دبی دو دن کی بچی برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں پنجاب یونیورسٹی کے قریب سے 2 دن کی بچی ملی ہے، جسے تشویش ناک حالت میں سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہےکہ اس کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔ پولیس کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی بیرونی دیوار سے ملحقہ گرین بیلٹ پر کچھ مزدور کھدائی کا […]

.....................................................