رن پٹھانی اسٹیشن کے قریب بزنس ٹرین کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق

رن پٹھانی اسٹیشن کے قریب بزنس ٹرین کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق

رن پٹھانی اسٹیشن کے قریب بزنس ٹرین کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق۔

.....................................................

سوک سینٹر کے قریب رینجرز پر فائرنگ، 1 اہلکار سمیت 3 زخمی

سوک سینٹر کے قریب رینجرز پر فائرنگ، 1 اہلکار سمیت 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سوک سینٹر کے قریب رینجرز پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار سمیت3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ واٹر بورڈ کالونی میں رینجرز کی عارضی رہائشگاہ پر پیش آیا۔ ملزمان فرار ہنے میں کامیاب ہو گئے۔

.....................................................

راجن پور : محمد پور کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

راجن پور : محمد پور کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

راجن پور : محمد پور کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی، حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش آیا، کار کو بچاتے ہوئے ایک بس دوسری سے ٹکرا گئی، لاشوں کو اور زخمیوں کو جام پور کے تحصیل اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

کراچی میں حبیب چورنگی کے قریب حادثہ، ایک شخص ہلاک

کراچی میں حبیب چورنگی کے قریب حادثہ، ایک شخص ہلاک

کراچی میں حبیب چورنگی کے قریب حادثہ، ایک شخص ہلاک، ٹرک نے رکشے، ہائی روف اور موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، 6 افراد زخمی ہوئے، ٹرک ڈرائیور اور کلینر حادثے کے بعد فرار ہو گئے، پولیس۔

.....................................................

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس کی موبائل ٹیم کوئٹہ مستونگ روڈ پر معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک دھماکہ ہو گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم پولیس […]

.....................................................

جاپانی آتش فشاں کے قریب سے مزید 3 افراد کی نعشیں مل گئیں

جاپانی آتش فشاں کے قریب سے مزید 3 افراد کی نعشیں مل گئیں

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی آتش فشاں کے قریب سے مزید 3 افراد کی نعشیں مل گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتہ قبل ماونٹ اونٹیک پھٹنے سے راکھ اور لاوا کی زد میں آگر مرنے والے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ ہفتہ کو مزید 3افراد کی نعشیں ملی ہیں جو کہ راکھ کے ڈھیر میں […]

.....................................................

اوچ شریف کے قریب مسافر بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، 26 زخمی

اوچ شریف کے قریب مسافر بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، 26 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے مانسہرہ جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث اوچ شریف کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 26 زخمی ہو گئے۔ کراچی سے مانسہرہ جانے والی مسافر بس قومی شاہراہ پر پل بھلکا کے قریب تیز رفتاری کے باعث بےقابو ہوکر الٹ گئی جس […]

.....................................................

عید الاضحی کے قریب آتے ہی بکرا منڈی کی رونقیں بحال ہو گئیں

عید الاضحی کے قریب آتے ہی بکرا منڈی کی رونقیں بحال ہو گئیں

سبی (محمد طاہر عباس) عید الاضحی کے قریب آتے ہی بکرا منڈی کی رونقیں تو بحال ہو گئیں مگر بکرا منڈی میں صفائی کا فقدان گردوغبار اور جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر شیڈز اور دیگر سہولیات کا فقدان بیوپاریوں اور خریداروں کو شدید مشکلات کا سامنا انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کے انتظامات نہیں […]

.....................................................

کوئٹہ : کچلاک کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ، سیکیورٹی زرائع

کوئٹہ : کچلاک کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ، سیکیورٹی زرائع

کوئٹہ : کچلاک کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ، سیکیورٹی زرائع۔ کوئڑہ طیارہ فنی خرابی کے باعث گرا، سیکیورٹی زرایع۔

.....................................................

کراچی : ملیر ہالٹ کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک، 3 اہلکار زخمی

کراچی : ملیر ہالٹ کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک، 3 اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ملیر ہالٹ کے قریب پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی کے مطابق ملیر ہالٹ کے قریب اے وی سی سی اور سی پی ایل سی نے کارروائی کر کے 2 ملزمان کو ہلاک کر دیا۔ ملزمان نے پولیس پر 2 دستی بموں سے حملہ کیا […]

.....................................................

عید قرباں قریب آتے ہی ملیر جیل میں عیدی وصولی مہم شروع

عید قرباں قریب آتے ہی ملیر جیل میں عیدی وصولی مہم شروع

کراچی (جیوڈیسک) عید قرباں قریب آتے ہی ملیر جیل کے حکام نے بھی عیدی وصولی مہم شروع کردی ،جیل میں آنے والے نئے قیدیوں کو بھی نہیں بخشاجاتا، پیسے نہ دینے والوں کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کی آمدکے ساتھ ہی ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے حکام نے […]

.....................................................

بکرا منڈی

بکرا منڈی

تحریر: نجیم شاہ عیدالبقر کے قریب آتے ہی شہروں میں قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سج جاتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ منڈیاں بھی اب جدید رنگ میں رنگتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان منڈیوں میں مختلف اقسام کے جانور پھولوں اور ہاروں سے سجائے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہر طرف گھنگھروئوں کی […]

.....................................................

کراچی: گلشن معمار، گھر کے قریب کریکر حملہ، دو افراد زخمی

کراچی: گلشن معمار، گھر کے قریب کریکر حملہ، دو افراد زخمی

کراچی: گلشن معمار، گھر کے قریب کریکر حملہ، دو افراد زخمی، پولیس۔

.....................................................

چاکر روڈ پر سبزی مارکیٹ کے قریب ایک موٹرسائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا

چاکر روڈ پر سبزی مارکیٹ کے قریب ایک موٹرسائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا

سبی(محمد طاہر عباس) چاکر روڈ پر سبزی مارکیٹ کے قریب ایک موٹرسائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسسز او ر پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا دھماکے کے […]

.....................................................

کراچی: شیر شاہ کے قریب فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا

کراچی: شیر شاہ کے قریب فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا

کراچی: شیر شاہ کے قریب فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا۔ ایک مزدور ہلاک ،3 زخمی ہوگئے۔

.....................................................

صفائی کا ناقص انتظام ریلوے لائن کے قریب سرکلر روڈ پر قائم سکولوں میں پڑھنے والے طلباء وطالبات کو شدید دشواری

صفائی کا ناقص انتظام ریلوے لائن کے قریب سرکلر روڈ پر قائم سکولوں میں پڑھنے والے طلباء وطالبات کو شدید دشواری

صفائی کا ناقص انتظام ریلوے لائن کے قریب سرکلر روڈ پر قائم سکولوں میں پڑھنے والے طلباء وطالبات کو شدید دشواری وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) صفائی کا ناقص انتظام ریلوے لائن کے قریب سرکلر روڈ پر قائم سکولوں میں پڑھنے والے طلباء وطالبات کو شدید دشواری کا سامنا،ٹی ایم اے انتظامیہ کی غفلت کے باعث ریلوے اسٹیشن، […]

.....................................................

کراچی کے علاقے ڈیفنس گزری قبرستان کے قریب دھماکہ

کراچی کے علاقے ڈیفنس گزری قبرستان کے قریب دھماکہ

کراچی کے علاقے ڈیفنس گزری قبرستان کے قریب دھماکہ سنا گیا، ڈیفنس فیز 4 سے دھواں اٹھتا نظر آ رہا ہے، عینی شاہد۔

.....................................................

نئی دہلی: بھارتی خلائی شٹل مریخ کے مدار کے قریب پہنچ گئی

نئی دہلی: بھارتی خلائی شٹل مریخ کے مدار کے قریب پہنچ گئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی خلائی مشن مریخ کےمدار کے قریب پہنچ گیا۔ خلائی مشن منگلاین کا آغاز گزشتہ سال نومبر میں کیا گیا تھا۔ منگلاین مشن مریخ میں تحقیق کے مقصد سے بھیجاگیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مریخ مشن کا جائزہ لے رہے ہیں۔ کا کہنا ہے کہ منگلاین مشن پرساڑھے 4 ارب روپے […]

.....................................................

نئی دہلی: بھارتی خلائی شٹل مریخ کے مدار کے قریب پہنچ گئی

نئی دہلی: بھارتی خلائی شٹل مریخ کے مدار کے قریب پہنچ گئی

نئی دہلی: بھارتی خلائی شٹل مریخ کے مدار کے قریب پہنچ گئی۔ بھارت کا مریخ کیلیے پہلا خلائی مشن 5 نومبر 2013 کوروانہ ہوا تھا۔ بارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی کنٹرول روم میں موجود، مشن مکمل ہونے پر تالیاں بجائیں۔

.....................................................

پشاور : ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

پشاور : ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ریلوے اسٹیشن کے سامنے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو ئے ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ خدشہ یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہلاکتوں میں […]

.....................................................

خانیوال کے قریب ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

خانیوال کے قریب ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

خانیوال (جیوڈیسک) خانیوال کی تحصیل کبیر والا کے قریب ٹریلراور منی ٹرک کے درمیان تصادم میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ملتان روڈ پر اڈا پل 25 کے قریب پیش آیا۔ جب منی ٹرک مخالف سے سمت سے آنےوالے ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ٹرک میں […]

.....................................................

کوئٹہ کے علاقے پنج فٹی میں ہوٹل کے قریب دھماکا،11 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے پنج فٹی میں ہوٹل کے قریب دھماکا،11 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں ہوٹل کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جناح ٹاؤن کے علاقے پنج فٹی میں نامعلوم افراد نے چائے کے ہوٹل کے قریب سائیکل میں دھماکہ خیز مواد نصب کرکے اسےسڑک کنارے کھڑا کردیا۔ جو زوردار دھماکہ سے پھٹ […]

.....................................................

بلوچستان : ضلع لورالائی کے قریب مشاق طیارہ گر کر تباہ

بلوچستان : ضلع لورالائی کے قریب مشاق طیارہ گر کر تباہ

لورالائی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں مشاق طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ ضلع لورالائی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ فوری طور پر طیارے کے حادثے سے ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے تاہم سیکیورٹی ادارے اور امدادی […]

.....................................................

بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب مشاق طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب مشاق طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب مشاق طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

.....................................................