وادی کوئٹہ اور قلات میں شدید سردی کی لہر

وادی کوئٹہ اور قلات میں شدید سردی کی لہر

کوئٹہ (جیوڈیسک) وادی کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آ گئے۔ کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 6، قلات اور دالبندین میں منفی3 ہو گیا۔ وادی کوئٹہ اور قلات میں سردی کی لہر دو روز سے جاری تھی ،گذشتہ رات گئے اس میں مزید شدت آگئی۔محکمہ موسمیات […]

.....................................................

کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے جبکہ کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں میں جاری سردی کی شدت میں گزشتہ روز سے مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت صوبے کے دیگر […]

.....................................................

کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 3 ہوگیا

کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 3 ہوگیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ، صوبے کے اکثر علاقے ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم ازکم درجہ حرارت منفی 3 ، قلات اور زیارت میں منفی 2 ، بارکھان میں 6.5، دالبندین میں 4، گوادر میں 19، جیونی میں 18، […]

.....................................................

سائبیریا سے آنیوالی ٹھنڈی ہواؤں نے قلات کو لپیٹ میں لے لیا

سائبیریا سے آنیوالی ٹھنڈی ہواؤں نے قلات کو لپیٹ میں لے لیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) سائبیریا سے آنے والی ٹھنڈی ہواؤں کے باعث بلوچستان کے ضلع قلات میں خوب ٹھنڈ پڑرہی ہے۔ جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے تین درجے تک نیچے گرگیاہے۔ سائبیریا سے آنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے قلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔ جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا۔ محکمہ […]

.....................................................

قلات : ایمولنس الٹنے سے خاتون جاں بحق ، پانچ افراد زخمی

قلات : ایمولنس الٹنے سے خاتون جاں بحق ، پانچ افراد زخمی

قلات (جیوڈیسک) قلات میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ایمولنس الٹنے کے باعث خاتون جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ایمنولنس ایک مریض کو لے کر پنجگور سے کوئٹہ جارہی تھی۔ کہ قلات کے علاقے رودن میں الٹ گئی جس کے باعث عقیدہ نامی خاتون موقع پر جاں بحق ہو […]

.....................................................

بلوچستان کا تاریخی شہر قلات

بلوچستان کا تاریخی شہر قلات

صوبہ بلوچستان کا ضلع قلات پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم ترین بلوچ آ بادی کا شہر ہے 500,000 سے زائد آ بادی ہے، جہاں دو فیصد کم و بیش اقلیت ہیں۔ 3 فبروری 1954ء کو اسے ضلع کا درجہ دیا گیا ۔ ضلع قلات کا کل رقبہ 6621مربع کلو میڑہے۔ خان آ ف قلات […]

.....................................................

قلات میں فائرنگ سے ن لیگ کے ضلعی رہنما حاجی عبدالجبار جاں بحق

قلات میں فائرنگ سے ن لیگ کے ضلعی رہنما حاجی عبدالجبار جاں بحق

قلات (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قلات بازار میں واقع محلہ شیشہ ڈگار میں پیش آیا۔ جہاں مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما عبدالجبار عمرانی کے گھر پر مسلح افراد نے جدید […]

.....................................................

قلات: فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، پائلٹ محفوظ

قلات: فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، پائلٹ محفوظ

قلات (جیوڈیسک) قلات شہر کے قریب پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گرگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی جس میں پائلٹ محفوظ رہا۔ قلات پولیس کے مطابق پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر قلات شہر سے تقریبا سات کلو میٹر دور گرگیا، حادثہ لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر […]

.....................................................

قلات کی تحصیل سوراب میں دو گروپوں میں تصادم، 4 افراد ہلاک

قلات کی تحصیل سوراب میں دو گروپوں میں تصادم، 4 افراد ہلاک

قلات (جیوڈیسک) قلات کی تحصیل سوراب میں دو گروپویں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ لیویز فورس کے مطابق سوراب کے علاقے گورانڈی میں دو گرپوں کے درمیان تصادم ہوئی جس میں دونوں اطراف سے جدید اسلحہ کا استعمال کیا گیا ، فائرنگ کے تبادلہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے جن […]

.....................................................

کوئٹہ، قلات، گھروں میں گیس لیکج سے دھماکے، چار بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ، قلات، گھروں میں گیس لیکج سے دھماکے، چار بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) قلات میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے، کوئٹہ میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ قلات کے علاقے سوراب میں واقع ایک گھر میں علی الصبح گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہو گیا جس کے باعث […]

.....................................................

کوئٹہ, قلات, زیارت, چمن اور پشین میں برفباری

کوئٹہ, قلات, زیارت, چمن اور پشین میں برفباری

کوئٹہ (جیوڈیسک) وادی کوئٹہ، قلات، زیارت، چمن اور پشین میں مزید برف باری ہوئی ہے۔ شمالی وزیرستان اور گلگت بلتستان میں بھی برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، قلات، زیارت، چمن اور پشین میں آج ہونیوالی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقوں شوال […]

.....................................................

شدید سردی، لاہور میں صفر، قلات میں منفی بارہ، اسلام آباد میں منفی دو ڈگری

شدید سردی، لاہور میں صفر، قلات میں منفی بارہ، اسلام آباد میں منفی دو ڈگری

راولپنڈی (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصے شدید سردی کی لپیٹ میں آ گئے، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، شمالی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی دو اعشاریہ سات ڈگری تک گر گیا۔ لاہور میں رات گئے ہلکی بارش کے بعد موسم مزید سرد، درجہ حرارت صفر […]

.....................................................

شدید سردی کی لہر، قلات میں درجہ حرارت منفی چودہ تک گر گیا

شدید سردی کی لہر، قلات میں درجہ حرارت منفی چودہ تک گر گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں سرد ہواؤں کا راج ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے یہ نوید سنا دی ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں سائبیریا کی یخ بستہ اور خشک ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ بلوچستان سمیت کوئٹہ، زیارت، قلعہ سیف اللہ، […]

.....................................................

قلات: دو گروہوں میں مسلح تصادم، ایک شخص ہلاک، خاتون زخمی

قلات: دو گروہوں میں مسلح تصادم، ایک شخص ہلاک، خاتون زخمی

قلات (جیوڈیسک) قلات کی تحصیل سوراب کے علاقے میں دو گروہوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ خاتون زخمی ہو گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق سوراب کے علاقے گیدر میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر دو گروہوں میں مسلح تصادم ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ گولیوں […]

.....................................................

قلات : سوراب میں تیز رفتار گاڑی سے گر کر ایک شخص جاں بحق

قلات : سوراب میں تیز رفتار گاڑی سے گر کر ایک شخص جاں بحق

قلات (جیوڈیسک) قلات کے علاقے سوراب میں تیز رفتار گاڑی سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر واقع تحصیل سوراب میں تیز رفتار گاڑی سے گر کر عبدالحکیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا، تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے۔ لاش ضروری کارروائی کے لئے […]

.....................................................

قلات : ویگن اور ٹرالر میں تصادم، دو مسافر ہلاک

قلات : ویگن اور ٹرالر میں تصادم، دو مسافر ہلاک

قلات (جیوڈیسک) قلات میں مسافر ویگن اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ویگن میں سوار دو مسافر ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ قلات شہر کے قریب پیش آیا۔ جہاں قلات سے خضدار جانے والی مسافر ویگن کراچی سے کوئٹہ آنیوالی ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

قلات : منگوچر میں تلاشی کے دوران دستی بم اور کلاشنکوف برآمد، 2افراد گرفتار

قلات : منگوچر میں تلاشی کے دوران دستی بم اور کلاشنکوف برآمد، 2افراد گرفتار

قلات (جیوڈیسک) قلات کے علاقے منگوچر میں ایف سی نے دوران تلاشی ایک دستی بم اور کاشنکوف برآمد ہونے پر دوافراد گرفتار کر لیا۔ فرنٹیئر کورترجمان کے مطابق ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں موٹر سائیکل کی تلاشی کے دوران دو مشتبہ افراد کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف ،پانچ میگزین اور ایک دستی بم […]

.....................................................

پی پی 36 قلات 1

پی پی 36 قلات 1

پی پی 36 قلات 1

.....................................................

قلات : جوہاں میں لیویز تھانے اور ریسٹ ہاوس پر حملہ، 5 اہلکار اغوا

قلات : جوہاں میں لیویز تھانے اور ریسٹ ہاوس پر حملہ، 5 اہلکار اغوا

کوئٹہ(جیوڈیسک) قلات کے علاقے جوہاں میں مسلح افراد نے لیویز تھانے اور ریسٹ ہاوس کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا، 5 لیویز اہلکار اغوا جبکہ علاقے کے سینکڑوں مکینوں سے شناختی کارڈ چھین لئے گئے۔ پنج گور میں ہائی اسکول اور سیاسی رہنما کے گھر پر دستی بم کے حملوں میں جانی نقصان نہیں […]

.....................................................

کوئٹہ اور قلات میں دھماکے،2 افراد زخمی

کوئٹہ اور قلات میں دھماکے،2 افراد زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر پر دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ قلات میں تین دھماکے ہوئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیویز ذرائع کے مطابق قلات کے منگچر بازار میں نامعلوم افراد نے جے یوآئی ف۔ جے یو آئی نظریاتی اور نیشنل پارٹی کے انتخابی دفاتر کے قریب دیسی ساختہ بم […]

.....................................................

ہماری راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ فضل الرحمان

ہماری راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ فضل الرحمان

قلات : (جیو ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ قلات کے میر احمد یار خان اسٹیڈیم میں جے یوآئی کے زیر اہتمام اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا […]

.....................................................

قلات: بجلی کی تاریں گرنے سے 6 افراد ہلاک،30 زخمی

قلات: بجلی کی تاریں گرنے سے 6 افراد ہلاک،30 زخمی

قلات : (جیو ڈیسک) ٹرک پر بجلی کی تاریں گرنے سے اس پر سوار چھ افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ خانہ بدوش ٹرک میں سوار ہو کر سندھ سے قلات آرہے تھے کہ چھپر چھاتی کے مقام پر گیارہ ہزار کے وی کی تاریں ٹرک پر گرنے سے چھ افراد ہلاک […]

.....................................................
Page 2 of 212