دھرنوں کے باعث راستے بند، رسد معطل، سبزیوں کی قلت

دھرنوں کے باعث راستے بند، رسد معطل، سبزیوں کی قلت

لاہور (جیوڈیسک) راستے بند ہونے کے باعث صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی قلت پیدا ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ دو دن سے شہر کے داخلی و خارجی راستے بند ہونے اور دھرنوں کے باعث بادامی باغ سبزی منڈی بند رہی۔ آڑھتیوں نے کہا ہے کہ زرعی اجناس کی ترسیل نہ ہونے سے قلت کیساتھ سبزیوں […]

.....................................................

612 بچوں کے قاتلوں کو پھانسی کب

612 بچوں کے قاتلوں کو پھانسی کب

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری تھر اور چولستان موت کے کنوئیں اور ایسی گہری کھائی ہیں جہاں آج تک ہزاروں نو مولود کم سن اور کم عمر بچے صرف غذائوں کی قلت اور پانی کی کمی کی وجہ سے ہلاک ہو کرمدفون ہیں ان علاقوں میں کوئی باقاعدہ قبرستان نہ ہیں لوگ دور دراز […]

.....................................................

بدین کی خبریں 20/6/2017

بدین کی خبریں 20/6/2017

بدین (عمران عباس) سب ڈویزن خیرپور گمبو کی سترہ نہروں میں گزشتہ آٹھ ماہ سے پانی کی قلت کے خلاف ملکانی کے نوجوانوں کے نیٹ ورک گیان گروپ کی جانب سے ملکانی شریف میں مسلسل انیسویں دن بھی احتجاج کرکے پنگریو جھڈو روڈ پر دھرنا دیا گیا اور پانی کی قلت کے خلاف شدید نعرے […]

.....................................................

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کر دیئے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کر دیئے۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ فنڈز کی فراہمی5 اعشاریہ 76 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔

.....................................................

پاکستان میں پانی کا بڑھتا بحران لمحہ فکریہ ہے

پاکستان میں پانی کا بڑھتا بحران لمحہ فکریہ ہے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اس قلت کے سبب کاروبار، کھیت اور آبادیوں کو قحط جیسی سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پاکستان دنیا کے ان 180 ممالک کی فہرست میں 36 ویں نمبر پر ہے جہاں پانی کی کمی کی وجہ سے حکومت، معیشت […]

.....................................................

پاکستان اور پانی کے وسائل

پاکستان اور پانی کے وسائل

تحریر : سید کمال حسین شاہ پانی کا بحران اصطلاح سے مراد دنیا کے پانی کے وسائل بمقابلہ انسانی مانگ ہے۔ اس اصطلاح کا اطلاق اقوام متحدہ اور دیگر عالمی تنظیموں نے کیا ہے۔ دینا کے بہت سے حصوں میں تازہ پانی کی قلت ہے۔ آبادی اور فی کس استعمال میں اضافے اور عالمی حدت […]

.....................................................

نائجیریا میں لاکھوں افراد کو غذائی قلت کا سامنا

نائجیریا میں لاکھوں افراد کو غذائی قلت کا سامنا

واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈاکٹر یورگے کاسٹیلا کہتے ہیں کہ امدادی کارکنوں کی علاقے میں وسیع تر رسائی کی وجہ سے بورنو ریاست میں انسانی بحران کی وسعت کا اندازہ واضح ہوتا جا رہا ہے۔ کاسٹیلا عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی مینجمنٹ اینڈ سپورٹ کے اعلیٰ اہلکار ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’وہاں کئی برسوں سے بحران […]

.....................................................

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی اندیشہ نہیں: ترجمان پی ایس او

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی اندیشہ نہیں: ترجمان پی ایس او

کراچی (جیوڈیسک) پی ایس او کا کہنا ہے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے جبکہ قلت کا کوئی اندیشہ نہیں۔ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے حوالے سے تمام افواہیں اب دم توڑ چکی ہے۔ پاکستان سٹیٹ آئل کے مطابق اس وقت ملک […]

.....................................................

نہروں میں زرعی پانی کی قلت کیخلاف آبادگاروں کا محکمہ آبپاشی کے دفتر کے سامنے دہرنا

نہروں میں زرعی پانی کی قلت کیخلاف آبادگاروں کا محکمہ آبپاشی کے دفتر کے سامنے دہرنا

دادو (فیاض جعفری) دادو کی جاگیر مائینر نہر میں مسلسل زرعی پانی کی قلت کیخلاف سینکڑوں آبادگاروں نے ہاتہوں میں وال پوسٹر اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کر کہ محکمہ آبپاشی کے دفتر کے سامنے دہرنا دیکر سخت نعرے بازی کی۔ اس موقع پر آبادگاروں نصیر شیخ، محمد آچر پنہور، غلام حسین ببر دیگر نے کہا […]

.....................................................

یمن کو غذائی قلت کا سامنا: اقوام متحدہ

یمن کو غذائی قلت کا سامنا: اقوام متحدہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز متنبہ کیا کہ لڑائی کے شکار یمن ’’قحط سالی کے دہانے سے ایک ہی قدم دور ہے‘‘۔ اسٹیفن او برائن نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ دو کروڑ 10 لاکھ سے زائد […]

.....................................................

ملک میں پٹرول کی قلت کا خدشہ نہیں، پی ایس او

ملک میں پٹرول کی قلت کا خدشہ نہیں، پی ایس او

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے کچھ حلقوں کی جانب سے قائم کیے گئے اس تاثر کی نفی کی ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے اعلیٰ معیار کے پٹرول کی درآمد کے فیصلے اور تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے اس پر عملدرآمد سے آئندہ دنوں میں ملک میں پٹرول […]

.....................................................

بدین میں تھیلسمیا سینٹر میں فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث ادویات کی شدید قلت

بدین میں تھیلسمیا سینٹر میں فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث ادویات کی شدید قلت

بدین (عمران عباس) بدین میں تھیلسمیا سینٹر میں فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث ادویات کی شدید قلت ہوگئی، 500 سے زائد رجسٹرڈ مریضوں کا علاج متاثر ، جبکہ سینٹر میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور دیگر عملہ بھی تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہے۔۔ بدین میں تھیلسمیا سینٹر کی بجٹ جاری نا ہونے […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کے بینکوں میں رقم کی قلت کو پورا کرنے کیلئے 81 ارب روپے جاری

اسٹیٹ بینک کے بینکوں میں رقم کی قلت کو پورا کرنے کیلئے 81 ارب روپے جاری

کراچی (جیوڈیسک) بینکوں میں رقم کی قلت کو پورا کرنے کی خاطر اسٹیٹ بینک نے 81 ارب روپے جاری کر دیے۔ آئندہ آنے والے دو ہفتے کے دوران بینکوں کی نو روز کی ممکن تعطیل کے سبب عوام نے عید کی شاپنگ اور عیدی کے لئے بینکوں سے دھڑا دھڑ پیسے نکلوانا شروع کردیئے ہیں […]

.....................................................

طویل لوڈ شیڈنگ جاری، لاہور میں پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی

طویل لوڈ شیڈنگ جاری، لاہور میں پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی

لاہور (جیوڈیسک) طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا رہا جبکہ کاروبار بھی شدید متاثر ہوا جبکہ لاہور میں پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی اور لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ تفصیلات کے مطابق طویل لوڈ شیڈنگ گزشتہ روز بھی […]

.....................................................

پانی کی قلت پر تشویش، بلوچستان میں چھوٹے ڈیم بنائے جائیں: سینٹ کمیٹی خزانہ

پانی کی قلت پر تشویش، بلوچستان میں چھوٹے ڈیم بنائے جائیں: سینٹ کمیٹی خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے قائداعظم کے مزار کی انٹری فیس فوری ختم کرنے کی منظوری دیدی۔ کمیٹی نے قائد مینجمنٹ بورڈ کو موثر فنڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ کمیٹی نے صوبائی دارالحکومتوں میںکم لاگت کی رہائشی سکیمیں بنانے کی سفارش اور فنانس ریکوری ترمیمی بل 2016 کی منظوری دے […]

.....................................................

ایشیاء کے گرم ترین علاقے سبی میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی

ایشیاء کے گرم ترین علاقے سبی میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی

سبی (نامہ نگار) ایشیاء کے گرم ترین علاقے سبی میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی شہر کے مختلف علاقے میدان کربلا کا منظر پیش کرنے لگے شہری نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے پانی کی قلت کے باعث ٹینکر مافیا کی چاندی پانی کی قلت کے […]

.....................................................

سری لنکا: سیلاب کے بعد ہزاروں افراد محصور، غذائی اشیاء کی قلت

سری لنکا: سیلاب کے بعد ہزاروں افراد محصور، غذائی اشیاء کی قلت

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا گزشتہ کئی روز سے قدرتی آفت کے سامنے بے بسی کی منہ بولتی تصویر بنا ہوا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق، 25 سال کے دوران آنے والا یہ بدترین سیلاب ہے۔ سیلاب کے باعث 4 لاکھ افراد گھروں سے نقل مکانی کر چکے ہیں جن میں سے 2 لاکھ کا تعلق […]

.....................................................

خوراک کی قلت : یمن قحط سے ایک قدم دور ہے یو این کا انتباہ ‘ قومی حکومت کی تجویز مسترد

خوراک کی قلت : یمن قحط سے ایک قدم دور ہے یو این کا انتباہ ‘ قومی حکومت کی تجویز مسترد

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے انتباہ کیا ہے خوراک کی شدید قلت کے سبب یمن قحط سالی سے صرف ایک قدم دور ہے۔ یو این او سی ایچ اے) کے ڈائریکٹر جون گنگ نے کہا 10 ملین افراد کو بنیادی صحت کی سہولتیں درکار اور 7.6 ملین کو فوری خوراک کی ضرورت ہے۔ ادھر یمنی […]

.....................................................

ایف پی سی سی آئی کو پانی کی قلت وضیاع پر تشویش

ایف پی سی سی آئی کو پانی کی قلت وضیاع پر تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے کہا ہے کہ ملک میں پانی کی کمی اور ضیاع تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے جو رزاعت و صنعت کے لیے بڑا خطرہ ہے، یورپ کے صنعتی ممالک میں کم از کم 3 ماہ کے پانی کا ذخیرہ کیا جاتا ہے […]

.....................................................

ضلع بدین میں پانی کی قلت اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ضلع بدین میں پانی کی قلت اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

بدین (عمران عباس) میں قومی عوامی تحریک کی جانب سے ضلع بدین میں پانی کی قلت اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ ضلع بدین میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ حیسکو کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اورتحصیل میونسپل انتظامیہ کی جانب سے پینے […]

.....................................................

بجلی بحران ذمہ دار کون

بجلی بحران ذمہ دار کون

تحریر : ملک نذیر اعوان وزیر اعظم صاحب نے پچھلے سال پٹرول کے سلسلے میں سیکٹری پٹرولیم، ایڈیشنل سیکٹری، ایم ایس، ڈی پی ایس او اور ڈی جی آئل کو فوری معطل کر دیا لیکن افسوس یہ ہے کہ وزیر پٹرولیم تو اپنے عہدے پر قائم ہیں ان چار آفیسر وں کی معطلی سے عوام […]

.....................................................

خیبر پختونحوا میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، خوراک، ادویات کی قلت

خیبر پختونحوا میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، خوراک، ادویات کی قلت

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان اور شانگلہ میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث قیامت خیز مناظر دکھائی دے رہے ہیں۔ سینکڑوں مکانات تہس نہس ہو گئے ہیں، مکین بے سر و سامانی کی حالت میں رہنے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں […]

.....................................................

یمن میں 30 لاکھ بچے خوراک کی قلت کا شکار ہیں : اقوام متحدہ

یمن میں 30 لاکھ بچے خوراک کی قلت کا شکار ہیں : اقوام متحدہ

صنعا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے بہبودِ اطفال کے ادارے یونیسیف نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن میں تین لاکھ بیس ہزار بچے خوراک کی شدید کمیابی کے شکار ہو چکے ہیں۔

.....................................................

حب ڈیم ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گیا، کراچی میں پانی کی قلت کا خدشہ

حب ڈیم ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گیا، کراچی میں پانی کی قلت کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) بارشیں نہ ہونے کے باعث حب ڈیم میں پانی کم ترین سطح پر آگیا جس کے باعث کراچی میں 10 کروڑ گیلن پانی کی یومیہ قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے جبکہ واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ متبادل ذرائع سے ضلع غربی کو پانی فرا ہم کیا جارہا ہے۔ پانی زندگی ہے،لیکن […]

.....................................................