قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں جمعے کے روز ایک شیعہ مسجد میں ہوئے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ ستر سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بم دھماکا ٹھیک اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔ بتایا گیا ہے […]
قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کو غلبہ حاصل کیے قریب ایک ماہ ہو گیا ہے۔ مختلف شہروں سے طالبان اقدامات کے خلاف مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔ طالبان کے گڑھ سمجھے جانے والے قندھار میں بھی ہزاروں افراد ایک احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئے۔ جنوبی افغان شہر قندھار میں ہزاروں افراد ایک احتجاجی مظاہرے […]
قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے طالبان اور ان کے رہنماؤں کی بڑی تعداد کابل میں داخل ہوچکی ہے جن میں سالوں کی جلاوطنی کاٹنے والے کمانڈوز اور مدارس کے مسلح طلبا بھی شامل ہیں۔ لیکن اس پورے منظر نامے میں ایک شخصیت کی موجودگی کے بارے میں کچھ معلوم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اشرف غنی کے مشیر برائے افغان قومی سلامتی، حمداللہ محب نے کہا ہے کہ ”قندھار کی صورت حال قابو میں ہے”، اور حالیہ حملے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک لایا جائے گا، اور ”دشمن کسی صورت سزا سے بچ نہیں سکتا”۔ ‘وائس آف امریکہ’ کی ‘افغان سروس’ کو ہفتے کو […]
قندھار (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے تین اعلیٰ عہدے داروں ۔۔ گورنر، انٹیلی جنس چیف اور پولیس کے سربراہ۔۔۔ کو ان کے اپنے ہی محافظ نے ایک سکیورٹی کانفرنس کے دوران میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔طالبان کے ایک ترجمان نے اس واقعے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے […]
قندھار (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو افواج کے ایک قافلے پر خود کش حملہ ہوا ہے جس میں حکام نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بارود سے بھری ایک گاڑی بدھ کو افغانستان کے جنوبی شہر قندھار کے ہوائی اڈے کے نزدیک غیر ملکی فوجی دستے کے ایک قافلے سے […]
قندھار (جیوڈیسک) افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنوبی صوبہٴ قندھار میں طالبان کے ایک حملے میں کم از کم 26 فوجی ہلاک، جب کہ 13 زخمی ہوئے ہیں۔ ضلعہ ٴخاکریز میں رات کو ہونے والے اِس حملے کا ہدف افغان قومی فوج یا فوج کا اڈا تھا۔ یہ بات ایک […]
قندھار (جیوڈیسک) جنوبی افغان صوبے قندھار میں تین پولیس چوکیوں پر طالبان باغیوں کے حملوں میں آٹھ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ قندھار محکمہ پولیس کے ترجمان ضیا دُرانی نے بتایا کہ طالبان نے ارغیستان اور ناشین کے علاقوں میں قائم پولیس چیک پوسٹوں پر حملے کیے تھے۔ درانی کے مطابق ان حملوں کے […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے خصوصی آپریشن کے دوران ایک اہم طالبان رہنما کو گرفتار کر لیا۔ افغان وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے قندھار کے ضلع خاکریز میں خصوصی آپریشن کر کے اہم مقامی طالبان رہنما ملا خلیفہ کو اس کے ساتھی کے ہمراہ گرفتار کر […]
قندھار (جیوڈیسک) مقامی حکام کے مطابق افغان طالبان نے رات گئے ہوائی اڈے پر حملہ کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے نے اپنے نمائندے کے حوالے سے کہا ہے کہ حملے میں چار افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے ہیں۔ طالبان اور فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ طالبان نے ہوائی اڈے کی قریبی آبادی میں […]
قندھار (جیوڈیسک) افغان طالبان کے سابق امیر ملا عمر کے بیٹے نے اپنے والد کی موت کو کسی سازش کا نتیجہ قرار دینے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انتقال طبعی طور پر افغانستان میں ہوا تھا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایک آڈیو بیان میں ملا عمر کے […]
قندھار (جیوڈیسک) کابل آمد پر دوسرے روز جنوبی علاقوں کے دورے پر امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا قندھار بیس بند کرنے کے منصوبے پر نظرثانی ہو گی۔ افغان صوبے بدخشاں میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد ہلاک‘ 8 گھر ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس اسٹیشن پر طالبان کے خودکش حملے میں 26 اہلکارہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ قندھار کے پولیس چیف عبدالحکیم کے مطابق بھاری اسلحے سے لیس طالبان نے قندھار کے شہر پلی عالم کے پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا جب کہ اس دوران 2 خود کش حملہ […]
قندھار (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر قندھار میں کالعدم تنظیم بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے کریم مری کو قتل کر دیا جن کو قندھار میں ہی دفنا دیا گیا ہے۔ ادھر چمن میں پاک افغان سرحد پر ایف آئی اے نے 6 افغان باشندے گرفتار […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے قندھار کے فوجی اڈے پر دو عظیم عالمی جنگوں میں مارے جانے والے فوجیوں کی یاد میں خصوصی تقریب برطانوی شہزادہ ہیری نے بھی شرکت کی۔ اوساف افواج کے زیر اہتمام ہونے والی اس تقریب میں افغان فوج کے اعلی حکام کے علاوہ بڑی تعداد میں ہزاروں شہریوں نے بھی […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صوبے قندھار کے نائب گورنر عبد القدیم پٹیال کو مقامی یونیورسٹی کی ایک کلاس میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ 32 سالہ نائب گورنر کو دوران کلاس ایک مسلح حملہ آور نے کھڑکی سے گولی ماری۔ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان اور نیٹو سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران متعدد طالبان جنجگجوئوں کو مارنے اور کئی ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا نیٹو فوجیوں کے انخلا کا شیڈول قریب آتے ہی پر تشدد کارروائیاں بڑھ گئیں جس کے سبب ہلمند اور قندھار اور دیگر […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش حملہ آوروں نے دھماکے میں سرکاری عمارت کو اڑا دیا۔ دھماکے٘ میں سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا جس میں چار شہری اور دو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ حملہ آوروں اور فورسز کے درمیان کئی گھنٹوں تک لڑائی جاری رہی جس میں سات خودکش حملہ […]
بخارسٹ (جیوڈیسک) رومانیہ کے وزیراعظم وکٹر پونٹا، وزیر دفاع مرسیدوسا اور نائب وزیراعظم افغانستان کے شہر قندھار میں میزائل حملے میں بال بال بچ گئے۔ حملے کے دوران رومانیہ کے اعلیٰ حکام کو نیٹو کے فوجی میں واقع بنکروں میں بحفاظت منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعظم پونٹا وزیر دفاع اور نائب وزیر اعظم کے ہمراہ […]
کابل (جیوڈیسک) افغان انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقی افغانستان میں پاکستان کی سرحد کے قریب جھڑپ میں حقانی نیٹ ورک کے 60 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ انٹیلی جنس حکام کے مطابق جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب 300 کے قریب حقانی نیٹ ورک اور دیگر غیر ملکی شدت پسندوں نے صوبہ پکتیکا کے […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش حملے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق موٹر سائیکل سوار خود کش حملہ آور نے قندھار ائر پورٹ جانے والے راستے پر دھماکا کیا، حملہ آور کا ہدف وہاں سے گذرنے والا اتحادی فوج کا قافلہ تھا۔ حکام نے دعوی کیا […]
قندھار: (جیو ڈیسک) افغان طالبان نے قندھار میں سترہ بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث امریکی فوجی کے خلاف مقدمے کو مسترد کرتے ہوئے انتقامی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ طالبان کو امریکی فوجی کے خلاف مقدمے کی کارروائی […]
قندھار : ( جیو ڈیسک) افغانستان کے شہریوں نے قندھار میں سولہ شہریوں کی ہلاکت میں ملوث امریکی فوجی کو افغان عدالت میں پیش کرنے اور سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغان دارالحکومت کابل کے شہریوں کا کہنا ہے کہ سولہ معصوم شہریوں کو قتل کرنے والے امریکی فوجی کے خلاف کارروائی بھی وہیں […]
قندھار : (جیو ڈیسک)امریکی فوجی کے ہاتھوں سولہ شہریوں کی ہلاکت کے خلاف افغان پارلیمنٹ میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ افغان پارلیمنٹ نے قرارداد میں امریکا کی جانب سے قتل عام کی مذمت کی ہے۔ قرارداد میں کہا گیاہے کہ افغان عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے۔ غیرملکی فوج کی من مانی قبول […]