انگریزی اخبار کی من گھڑت خبر قومی سلامتی کے منافی، کور کمانڈرز کانفرنس

انگریزی اخبار کی من گھڑت خبر قومی سلامتی کے منافی، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی مجموعی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مسلح افواج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

.....................................................

امریکا کے جارحانہ اقدامات سے روس کی قومی سلامتی خطرے سے دوچار؟

امریکا کے جارحانہ اقدامات سے روس کی قومی سلامتی خطرے سے دوچار؟

روس (جیوڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا کے جارحانہ اقدامات سے روس کی قومی سلامتی کے لیے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔ روس کی ریا نیوز ایجنسی کے مطابق سرگئی لاروف نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا ہے امریکا کی روس کے بارے میں پالیسی میں ”جارحانہ روسو فوبیا” […]

.....................................................

ٹرمپ اور کلنٹن کی ایک دوسرے پر دشنام ترازی

ٹرمپ اور کلنٹن کی ایک دوسرے پر دشنام ترازی

واشنگٹن (جیوڈیسک) ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ڈیموکریٹک حریف ہلری کلنٹن نے قومی سلامتی سے متعلق ٹی وی پر نشر ہونے والے مباحثوں کے بعد ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹرمپ ریاست اوہائیو میں شہر کلیولینڈ کے ایک اسکول پہنچے اور وہاں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

.....................................................

ہیلری کلنٹن کی قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ میں شرکت

ہیلری کلنٹن کی قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ میں شرکت

واشنگٹن (جیوڈیسک) ہیلری کلنٹن کو ہفتے کے روز قومی سلامتی پر بریفنگ دی گئی، جو ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی انتخابات میں نامزدگی ملنے کے بعد اُن کی پہلی بریفنگ تھی۔ یہ بریفنگ اُن کے گھر کے قریب نیویارک سے باہر واقع ایک وفاقی سرکاری تنصیب میں منعقد ہوئی جہاں اُنھیں امریکہ کو […]

.....................................................

قومی سلامتی اجلاس : فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر غور

قومی سلامتی اجلاس : فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر غور

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ہونے والے دھماکوں کے بعد پاکستان کی سول حکومت اور فوجی قیادت نے تحفظِ پاکستان ایکٹ میں ترمیم اور توسیع کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایک اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت بننے والی فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر بھی غور کیا گیا۔ بدھ کو وزیراعظم ہاؤس اسلام […]

.....................................................

امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیر کا دورہ چین

امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیر کا دورہ چین

بحیرہ جنوبی چین کے تنازع سے متعلق ثالثی کی بین الاقوامی عدالت کے 12 جولائی کے فیصلے کے بعد وائٹ ہاؤس کے کسی بھی اعلیٰ عہدیدار کا چین کا یہ پہلا دورہ ہے۔ امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس چینی حکام سے بات چیت کے لیے چین کا دورہ کر رہی ہیں۔ بحیرہ […]

.....................................................

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

تحریر : اشفاق راجا پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جمہوریت پنپ رہی ہے، فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے، قومی سلامتی کے امور پر سب ایک ہیں،مشاورت ہوتی ہے، طلب کرنے پر سول حکومت کی مدد کرتے ہیں، سول ملٹری تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، فوجی […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کا پاکستان میں غیرملکی ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار

قومی سلامتی کمیٹی کا پاکستان میں غیرملکی ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں سول و عسکری قیادت نے پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سمیت غیرملکی ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری […]

.....................................................

قومی سلامتی کو لاحق خطرات کا موثر جواب دیا جائے گا، نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اعلان

قومی سلامتی کو لاحق خطرات کا موثر جواب دیا جائے گا، نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی اور فوجی قیادت نے روایتی اور جوہری ہتھیاروں میں اضافے سے خطے میں امن و سلامتی کو خطرات پر تشویش کا اظہار کیا۔ نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے قابل اعتماد جوہری صلاحیت برقرار رکھنے کا عزم دہراتے […]

.....................................................

بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کی پاکستان کو دھمکی پر سولنگی اتحاد کا اظہار تشویش

بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کی پاکستان کو دھمکی پر سولنگی اتحاد کا اظہار تشویش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سولنگی اتحاد کے بزرگ رہنما امیر سولنگی ‘ سردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ویگر نے کہا کہ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کی دبے لفظوں میں پاکستان کو دھمکی پر اظہار مذمت و تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ […]

.....................................................

پاکستان کے خفیہ ادارے قومی سلامتی و استحکام کے ضامن ہیں۔ ایم آر پی

پاکستان کے خفیہ ادارے قومی سلامتی و استحکام کے ضامن ہیں۔ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افواج پاکستان کی طرح وطن عزیز کے خفیہ ادارے بھی پاکستان کے تحفظ و سلامتی اور امن و استحکام کے ساتھ پاکستان کے آزاد تشخص کے تحفظ کی ضمانت ہیں ان اداروں کی فعالیت برقرار رکھنے کیلئے ان اداروں کی آزادی و خود مختاری ناگزیر ہے گو قومی استحکام و سلامتی کے […]

.....................................................

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی پر تشویش کا اظہار

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی پر تشویش کا اظہار

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی پر تشویش کا اظہار، چیئرمین سینیٹ نے دوران اجلاس اپنے حلف نامے اور آئین کی عبارت پڑھی، وزیراعظم کو مشورہ دیتا ہوں کہ ان امور پر پارلیمنٹ کا مشرتکہ اجلاس بلا لیں، رضا ربانی۔

.....................................................

سابق لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

سابق لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سابق لیفٹیننٹ جنرل اور کمانڈر سدرن کمانڈ ناصر خان جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نئے قومی سلامتی کے مشیر کی تقرری کا مقصد نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کو فعال کرناہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ ڈویژن سے جاری […]

.....................................................

بھارت کی پاکستان کو 23، 24 اگست کو قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کی تجویز

بھارت کی پاکستان کو 23، 24 اگست کو قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان سے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کے لئے 23 اور 24 اگست کی تاریخ کی تجویز دی ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان سے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کے لئے 23 اور 24 اگست کی تاریخ کی تجویز دی ہے تاہم پاکستان کی جانب سے بھارت […]

.....................................................

چین : قومی سلامتی کے نام پر سخت قانون کی منظوری

چین : قومی سلامتی کے نام پر سخت قانون کی منظوری

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے قانون سازوں نے قومی سلامتی کے ایک متنازع وسیع قانون کی منظوری دی ہے جس میں کئی شعبوں میں حکومت کی گرفت سخت بنا دی گئی ہے۔ اس قانون کے تحت قومی سلامتی کی تعریف اس قدر وسیع ہے کہ اس میں مالیات سے لے کر سائبر سکیورٹی اور مذہب تک […]

.....................................................

را سے مدد کی بات کرنا سیاسی نہیں قومی سلامتی کا معاملہ ہے: منور حسن

را سے مدد کی بات کرنا سیاسی نہیں قومی سلامتی کا معاملہ ہے: منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کا کہنا تھا کہ را سے مدد مانگنے کا معاملہ سیاسی نہیں قومی سلامتی کا ہے۔ قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کو اس بات کا کھوج لگانے اور کسی نتیجہ پر پہنچنے کی ضرورت ہے۔ کراچی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا […]

.....................................................

بھارت سے مدد اور افواج پر الزامات قومی سلامتی پر حملہ ہے، لیاقت بلوچ

بھارت سے مدد اور افواج پر الزامات قومی سلامتی پر حملہ ہے، لیاقت بلوچ

کوئٹہ (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کا بھارت سے مدد مانگنا اور افواج پاکستان پر بیہودہ الزامات عائد کرنا، قومی سلامتی پر حملے کے برابر ہے حکومت بتائے کہ الطاف حسین اور مولوی فضل اللہ میں کیا فرق ہے؟۔ کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

‘میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلبگار ہوں’

‘میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلبگار ہوں’

لندن (جیوڈیسک) اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا وہ پاک کا کل بھی احترام کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں۔ اگر میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلب گار ہوں۔ کہتے ہیں ”را ” سے مدد کی بات طنزیہ طور […]

.....................................................

جمہوریت کو قومی سلامتی پر کسی طور ترجیح نہیں دی جاسکتی، امیر پٹی

جمہوریت کو قومی سلامتی پر کسی طور ترجیح نہیں دی جاسکتی، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے 18 کروڑ غیرتمند عوام قومی سالمیت و بقا کیلئے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر اپنے خون کا آخری قطرہ تک بہانے کیلئے تیار ہیں مگرپاکستانی قوم استحصال مافیا اور استعماری ایجنٹوں کے آلہ کار منافق و مفاد پرست سیاستدانوں کے سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھنے […]

.....................................................

آرمی چیف کی امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

آرمی چیف کی امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات کی۔ جنرل راحیل شریف نے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے انہیں آگاہ کیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے عشائیے سے خطاب میں انہوں نے کہا پاکستان میں دہشتگردں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی بلا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، بھارتی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ سے پیدا صورتحال پر تبادل خیال، کمیٹی کا بھارتی سیاست دانوں کی طرف سے غیر ذمے دارانہ بیانات پر اظہار افسوس، اعلامیہ۔

.....................................................

وزیر اعظم سے افغان قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

وزیر اعظم سے افغان قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے مشیرافغان قومی سلامتی ڈاکٹر رنگین داد فر سپانتا نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ڈاکٹر رنگین دادفر سپانتا نے وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر کا خط پہنچایا، ملاقات میں پاک افغان دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔ ترجمان […]

.....................................................

قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ختم، ملک کو درپیش چیلنجز، سیکیورٹی پر غور

قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ختم، ملک کو درپیش چیلنجز، سیکیورٹی پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے، اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز، بھارت اور افغانستان میں انتخابات کے بعد کی صورتحال اور داخلی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس ختم

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس ختم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی شریک تھے۔ وزیر داخلہ چودھری […]

.....................................................
Page 2 of 41234