قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا

قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا

پاکستانی کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیاہے۔ اس دوران آرمی چیف کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ تمام رینکس نے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پرلگائے گئے الزامات پر نا پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ان کے دورہ کے دوران ڈی جی […]

.....................................................

قومی سلامتی کے ادارہ کے وقار پر عوام بھی چپ نہیں رہیں گے۔ چوہدری ظہیر الدین

لاہور: پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیر الدین خاں نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے ضامن ادارے کے وقار کے مسئلہ پرعوام بھی چپ نہیں رہیں گے قومی اداروںسے متعلق بعض وزراء کا لب و لہجہ افسوسناک ہے، مشرف کے معاملہ میں چودھری شجاعت حسین کا مشورہ نہ مان کر حکومت […]

.....................................................

وزیراعظم سے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

وزیراعظم سے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تمام فریقین سے مشاورت اور مذاکرات کررہے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف سے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیرکم دروچ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہناتھا کہ پاکستان کو توانائی اوردہشت گردی جیسے چیلنجز کا […]

.....................................................

قومی سلامتی پر سیاسی اور عسکری قیادت کا اجلاس، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

قومی سلامتی پر سیاسی اور عسکری قیادت کا اجلاس، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق امور پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں طالبان سے مذاکرات پر ہونی والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے اسلام آباد میں ہونا تھا جو […]

.....................................................

قومی سلامتی پالیسی میں کوئی ابہام نہیں، ہماری سوچ واضح ہے، وزیراعظم

قومی سلامتی پالیسی میں کوئی ابہام نہیں، ہماری سوچ واضح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی میں کوئی ابہام نہیں، ہماری سوچ واضح ہے، ہم نے اپنی اصلاح کرلی ہے، جو بھی اچھی تجاویز آئیں ان کا خیرمقدم کریں گے۔ قومی سلامتی پالیسی قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے […]

.....................................................

قومی اسمبلی: وزیر داخلہ نے قومی سلامتی پالیسی پیش کردی

قومی اسمبلی: وزیر داخلہ نے قومی سلامتی پالیسی پیش کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے نئی قومی سلامتی ایوان میں پیش کردی، قومی اسمبلی سے خطاب میں چودھری نثار علی خان نے کہا کہ 100 صفحات پر مشتمل پالیسی 3 حصوں پر مشتمل ہے۔ پالیسی ایوان میں ییش کرنے کا مقصد دیگر ممبران کی رائے بھی لینا ہے، وفاقی وزیر داخلہ […]

.....................................................

ریاست کی رٹ قائم کریں گے: وزیراعظم، قومی سلامتی پالیسی آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

ریاست کی رٹ قائم کریں گے: وزیراعظم، قومی سلامتی پالیسی آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنگ بندی کرنے والوں سے مذاکرات، جنگ بند نہ کرنے والوں سے جنگ کی جائے گی، وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی پالیسی کی منظوری کے بعد فیصلہ سنادیا۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ حکومت ہر صورت ریاست کی رِٹ قائم کرے گی، پالیسی آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم نوازشریف […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دی جائے گی، اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لاپتہ افراد سے متعلق قوانین کی منظوری دیئے جانے […]

.....................................................

قومی سلامتی پالیسی مسودہ، منظوری کل دی جائے گی

قومی سلامتی پالیسی مسودہ، منظوری کل دی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، مشیر خارجہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ بھی شریک ہونگے۔ قومی سلامتی پالیسی کا مسودہ منظوری کے لیے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ پالیسی […]

.....................................................

اوباما ملاقات سے پہلے امریکی قومی سلامتی کی مشیر کی نواز شریف سے دوسری نشست

اوباما ملاقات سے پہلے امریکی قومی سلامتی کی مشیر کی نواز شریف سے دوسری نشست

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن بدھ کو صدر اوباما سے ملاقات سے پہلے امریکی قومی سلامتی کی مشیرسوزن رائس نے وزیراعظم نواز شریف سے دوسری ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور سوسن رائس کی ملاقات اس لئے اہم ہے کہ صدر اوباما سے ملاقات سے پہلے دونوں ملکوں کے درمیان سیکیورٹی سے متعلق […]

.....................................................

قومی سلامتی پالیسی کو حتمی شکل دینے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس 9 ستمبر کو طلب

قومی سلامتی پالیسی کو حتمی شکل دینے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس 9 ستمبر کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے قومی سلامتی پالیسی کو حتمی شکل دینے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس 9 ستمبر کو طلب کی ہے۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہوں گے ملک میں دہشت گردی پر کیسے قابو پایا جائے شدت پسندوں سے مذاکرات کئے جائیں یا نہیں […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت رائے ونڈ میں قومی سلامتی کا اہم اجلاس جاری

وزیر اعظم کی زیر صدارت رائے ونڈ میں قومی سلامتی کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت رائے ونڈ میں قومی سلامتی کے حوالے سے اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہاں بھی شریک ہیں۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ رائے ونڈ میں جاری اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری […]

.....................................................

تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وزیراعظم

تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی پر اعلی سطح کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی پالیسی پر غورکیا گیا ہے، وزیراعظم کہتے ہیں تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وسیع تر قومی اتفاق رائے ہی مسائل کے دیرپا حل کے قابل بنائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی […]

.....................................................

وزیرِاعظم کی صدارت میں قومی سلامتی پر اعلی سطح کا اجلاس

وزیرِاعظم کی صدارت میں قومی سلامتی پر اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی پر اعلی سطح کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں انسداد دہشت گردی پالیسی پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، ڈی جی […]

.....................................................

کابینہ کمیٹی برائے قومی سلامتی کا سیکریٹریٹ وزیر اعظم آفس میں قائم

کابینہ کمیٹی برائے قومی سلامتی کا سیکریٹریٹ وزیر اعظم آفس میں قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کمیٹی برائے قومی سلامتی کا سیکریٹریٹ وزیر اعظم آفس میں قائم کر دیا گیا ہے جس کے زیر انتظام قومی سلامتی پر سرکاری تھنک ٹینک بھی قائم کیا جائے گا۔ مشیر خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے جیو نیوز کے نمائندے ارشد وحید چودھری کے استفسار پر تصدیق کی ہے […]

.....................................................

افغان و خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی پر اعتماد میں لیا جائے، رضا ربانی

افغان و خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی پر اعتماد میں لیا جائے، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ میں اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت افغانستان سمیت خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی سے متعلق امور پر ایوان کو اعتماد میں لے۔ مزدورں کی قومی و صوبائی اسمبلیوں میں نمائندگی اور مقامی حکومت کی مدت مکمل ہونے کے 45 روز کے اندر انتخابات کرانے سے متعلق نجی بل […]

.....................................................

وزیر داخلہ کی وزیراعظم کو نئی قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ

وزیر داخلہ کی وزیراعظم کو نئی قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ

وزیراعظم نواز شریف کو وزارت داخلہ کے دورے کے دوران نئی قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ دی گئی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کسی ایک علاقے کا مسئلہ نہیں، سب کو مل کر دہشتگردی کیخلاف کام کرنا ہوگا۔ وزیراعظم نواز شریف نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا۔ وزارت داخلہ کے دورے کے دوران […]

.....................................................

پاکستان سے تعلق امریکا کی قومی سلامتی کے لئے انتہائی اہم ہے، امریکا

پاکستان سے تعلق امریکا کی قومی سلامتی کے لئے انتہائی اہم ہے، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات انتہائی اہم اور امریکا کی قومی سلامتی کے مفاد میں ہیں۔ پاکستان کی ترقی کے لئے مل کر کام کریں گے۔ وائٹ ہاس کے ترجمان جے کارنی نے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ذرائع بریفنگ میں کہا کہ پاکستان سے تعلق […]

.....................................................

قومی سلامتی پالیسی کی تشکیل کیلئے سول و ملٹری حکام میں مشاورت

قومی سلامتی پالیسی کی تشکیل کیلئے سول و ملٹری حکام میں مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی سلامتی پالیسی کی تشکیل کیلئے سول اور ملٹری حکام کے مابین اعلی سطح پر مشاورت جاری ہے۔ قومی سلامتی پالیسی وسیع البنیاد ہو گی جس میں خارجہ اور اقتصادی پالیسی کا بھی احاطہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی قومی سلامتی پالیسی دفاعی شعبے تک محدود نہیں ہو […]

.....................................................

قومی سلامتی پالیسی کی تیاری : پارٹی سربراہوں سے عید بعد ملونگا، وزیراعظم

قومی سلامتی پالیسی کی تیاری : پارٹی سربراہوں سے عید بعد ملونگا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کی تیاری ان کی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، اس حوالے سے پارٹی سربراہوں سے ملاقاتیں رمضان کے دوران یا عید کے بعد کروں گا، عمران خان سے الگ ملاقات کرکے انہیں بھی سننے کو تیار ہوں۔ اسلام آباد میں […]

.....................................................

افغان امن عمل، سربراہی کابل حکام کے پاس ہونی چاہیے

افغان امن عمل، سربراہی کابل حکام کے پاس ہونی چاہیے

کابل (جیوڈیسک)خارجہ امور اور قومی سلامتی کیلئے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ امن عمل کی سربراہی کابل حکومت کے پاس ہونی چاہیے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کابل میں افغان وزیر خارجہ ذلمے رسول کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ وہ خلوص، […]

.....................................................

واشنگٹن : مصر کی صورتحال پر قومی سلامتی اجلاس کا اعلامیہ جاری

واشنگٹن : مصر کی صورتحال پر قومی سلامتی اجلاس کا اعلامیہ جاری

امریکہ (جیوڈیسک) مصر میں جمہوریت کو ایک مرتبہ پھر پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتا ہے۔ مصر کی صورتحال پر وائٹ ہاوس میں جاری قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ کا متن جاری کر دیا گیا مصر کی پہلی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے پر امریکہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج مصر کے مستقبل […]

.....................................................

کابل: نیٹو نے قومی سلامتی کا کنٹرول افغان فوج کے حوالے کر دیا

کابل: نیٹو نے قومی سلامتی کا کنٹرول افغان فوج کے حوالے کر دیا

افغانستان میں نیٹو نے با ظابطہ طور پر قومی سلامتی کا کنٹرول افغان فوج کے حوالے کر دیا۔ کابل میں ایک خصوصی تقریب کے دوران افغان فوج نے نیٹو سے قومی سلامتی کی قیادت حاصل کرلی۔ افغانستان میں نیٹو اور امریکی افواج کے کمانڈر جوزف ڈینفورڈ نے ایک بیان میں کہا کہ قیادت کی منتقلی […]

.....................................................

ایران امریکا کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے : جنرل ڈیمپسی

ایران امریکا کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے : جنرل ڈیمپسی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ایران کو قومی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام روکنا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپیسی نے کانگریس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہمیں بحیثیت قوم ایران کو اس کے جوہری پروگرام […]

.....................................................
Page 3 of 41234