بنگلادیش (اصل میڈیا ڈیسک) چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی جانب سے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی ہے اور ٹیم جیت کے قریب ہے۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچویں روز کا کھیل جاری ہے جہاں قومی ٹیم کے اوپنرز بلے باز عابد علی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی تیاری آج سے شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 6 تا 9 بجے آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کریں گے۔ خیال رہے کہ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل آج 10 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگلا ہدف دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر جانے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 26 اکتوبر بروز منگل (آج) شام 7 بجے شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔ 12 رکنی ٹیم کا اعلان بابراعظم کی جانب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمیز راجا نے قومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالیہ نشان لگادیا سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر تبدیلیاں نہ ہوئیں تو یہ سیزن بہت بھاری ثابت ہوگا کوچز کو مزید کتنا وقت درکار ہے۔ انضمام الحق نے کہا کہ ون ڈے میچز میں گرین شرٹس نے ٹی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کر دی۔ سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری میں 4 ، بی میں 6 اور سی میں 7 جب کہ ایمرجنگ کیٹیگری میں 3 کرکٹرز شامل ہیں۔ کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے ماہوار معاوضے میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ان کے گھر آئے اور بہت سے معاملات پر ان سے بات چیت کی۔ ایک انٹرویو میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ ماضی میں ایسا کبھی نہیں ہوا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فاسٹ باؤلر حسن علی نے قومی ٹیم کے بائیوسکیور ببل ہوٹل میں رپورٹ کردی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دائیں ہاتھ کے پیسر ہوٹل میں بائیو سکیور ببل جوائن کرنے کے بعد آئسولیشن میں رہیں گے، حسن علی کا پی سی بی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں کل بدھ کودو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کو ایک اور موقع مل گیا۔ سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر سلیم یوسف کی سربراہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں […]
ولنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رمیز راجہ سے گفتگو کے دوران کوچنگ میں جارح مزاجی کی کمی نظر آنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی حکمت عملی بناتے ہیں اپنے وسائل کو […]
نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بلیک کیپس کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لیے گرین شرٹس میں سرفراز احمد اور طلعت حسین کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انضمام الحق نے قومی ٹیم کو جارحانہ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔ سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمین اسٹروکس کھیلنے سے ڈرتے رہے، زیادہ تر کے آؤٹ دیکھیں تو بیٹ ٹانگوں کے پیچھے نظر آئے گا، دفاعی حکمت عملی کی وجہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی کورونا سے متاثر ین میں شامل ہو گئے۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا اس بات کی تصدیق کی کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹرز کے وسیع اسکواڈ کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں سینٹرل کنٹریکٹ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔ یونس خان کے علاوہ پی سی بی نے پاکستان کی جانب سے 52 ٹیسٹ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں 13 سال قبل کے بال پکر بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کیلیے تیار ہیں۔ بابراعظم نے ستمبر 2016 میں انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا، اس وقت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ پہلے، ون ڈے میں تیسرے اور ٹیسٹ میں ساتویں نمبر پر ہیں، ان کو […]
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) دبئی کے شہر اعجمان می اوول کرکٹ اسٹیڈم پر جاری پاک انگلینڈ بلائنڈ T20کرکٹ سریز کے چوتھے میچ میں قومی ٹیم نے انگلینڈ کو208رنز سے شکست دیکر 6میچوں کی سریز 4-0سے برتری حاصل کرلی پاکستان کی جانب سے بدر منیر کی جانب سے جارحانہ بیٹنگ 70گیندوں میں 172رنز بنا ئے جن 21چوکے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا،اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ نیا سیٹ اپ چل رہا ہے، اس کوچلنے دیں، مصباح الحق کو وقت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بولنگ کوچ وقاریونس نے کراچی میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیا۔ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ آج پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں، سابق کپتان لاہور میں تربیتی کیمپ مکمل ہونے کے بعد اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے سڈنی گئے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور وقار یونس کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کی 5 رکنی سلیکشن کمیٹی نے چند روز قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے لیے انٹرویوز کیے تھے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر حسن علی نے بھارتی دوشیزہ سے شادی کی تصدیق کر دی۔ چند روز سے اس قسم کی خبریں میڈیا پر چل رہی تھیں کہ حسن علی نے بھارتی لڑکی شامیہ آرزو سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم اس حوالے سے حسن علی یا ان کے گھر […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 3 سال تک بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، 30 جولائی تک اپنی مدت پوری ہونے پر عہدے سے الگ ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم نے اپنے ساتویں میچ میں ٹورنامنٹ کی اب تک کی ناقابل شکست رہنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 6 وکٹوں سے ہرایا اور اس فتح میں بابر اعظم، […]
مانچسٹر (جیوڈیسک) ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔ انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے بڑے میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی ہے۔ گرین شرٹس اب تک ایونٹ […]