دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، گرین شرٹس کی آٹھویں پوزیشن مستحکم، کالی آندھی کو ون ڈے سیریز ہرانے کے بعد پاکستان کے ریٹنگ پوائنٹس 89 سے 90 ہوگئے ہیں۔ شکست کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے پوائنٹس کم ہو کر 83 رہ گئے۔ نوجوان بلے باز بابر […]
گیانا (جیوڈیسک) ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد اب سجے گا 50 اوورز کا میدان، تین میچوں کا پہلا مقابلہ کل گیانا میں شیڈول ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے بابر اعظم کو بیٹنگ کے گر سکھائے۔ ٹی ٹوینٹی سیریز میں آرام کرنے والے محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے ویسٹ انڈیز روانہ ہو گئی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے دورے کو ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے لئے انتہائی اہم قرار دے دیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ […]
تحریر : ممتاز امیر رانجھا پی ایس ایل میچ فکسنگ میں دو کھلاڑی پکڑے گئے۔ خبر شاباش، پاکستان کی جو عزت باقی ہے، اسے نیلام کرنیوالو تمہارا بھلا ہو۔ تم تو ایسے ہو جس تھالی میں کھاتے ہو اسی میں چھید کرتے ہو۔پاکستان میں جعلساز، نوسر باز، کرپٹ اور بے ایمان لوگوں کی اتنی بڑی […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے زلمی ورلڈ کپ کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ زلمی ورلڈ کپ 28 جنوری سے متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر شروع ہوگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے […]
کینز (جیوڈیسک) شاہینوں نے کینگروز کے دیس میں ناکامیوں کی تاریخ بدلنے کے لیے کمر کس لی۔ کینز میں قومی بلے بازوں نے بائونسرز سے نمٹنے کے لیے خصوصی مشقیں کیں جبکہ پریکٹس سیشن کے دوران لیگ سپنر یاسر شاہ انجری کا شکار ہو گئے۔ آسٹریلیا کے بائونسی ٹریکس پر پندرہ دسمبر سے شروع ہونے […]
لاہور (جیوڈیسک) بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فواد عالم کے ڈومیسٹک کیرئر میں 10 ہزار رنز مکمل ہو گئے۔ قائد اعظم ٹرافی میں سوئی سدرن گیس کے کپتان نومبر 2009 سے قومی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ نہیں۔ آخری انٹرنیشنل ون ڈے 22 اپریل 2015 کو کھیلا۔ فواد عالم ڈومیسٹک کرکٹ میں 211 یعنی تیز ترین دس […]
لاہور (جیوڈیسک) چوتھی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں غیر معمولی کارکردگی کا عزم لیے 18 رکنی قومی ٹیم محمد عرفان کی قیادت میں ہفتے کورات گئے ملائیشیا کے لیے اڑان بھرے گی، تیاریوں کوحتمی شکل دینے کے لیے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں بھی کھلاڑیوں کی خصوصی مشقیں شروع ہو گئیں، ٹریننگ کا سلسلہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ دو روز میں ہوگا ، ٹیم میں چار تبدیلیاں متوقع ہیں۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے کپتان اور کوچ سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ ٹیم میں چار تبدیلیاں متوقع ہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) اڑسٹھ سالہ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین وسیم باری کو ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے منیجر قومی ٹیم بنا دیا گیا ہے۔ تجربہ کار انتخاب عالم کی جگہ ٹیم منیجر بننے والے وسیم باری اس سے پہلے چیف سلیکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ اتفاق سے وسیم باری کو […]
لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کی جانب سے اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے کا امکان ہے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد اظہر علی نے پی سی بی کے مشورے پر قومی ٹیم کی قیادت […]
لیڈز (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ پاکستان کے پاس میچ کا تیز آغاز کرنے کے ساتھ ساتھ اچھا اختتام کرنے والے کھلاڑی موجود نہیں ہیں ، انہیں قومی ٹیم کی تمام کمزوریوں کا علم ہے لیکن ون ڈے ٹیم کو ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا۔ انگلینڈ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بطور آفیشل جوائن کر لیا، پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا عارف بھٹی بھی گوروں کے دیس پہنچ گئے ہیں تاہم وہ گرین کیپس کے ساتھ بطور ٹیم منیجر ذمہ داریوں کا آغاز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے کریں […]
لندن (جیوڈیسک) عبدالستار ایدھی کے انتقال پر جہاں پوری پاکستانی قوم شدت غم سے نڈھال ہے وہیں انگلیڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی قومی ہیرو کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور بازو پر کالی پٹیاں باندھ کر میچ میں شرکت کی۔ انگلش کاؤنٹی سسیکس کے خلاف […]
لاہور (جیوڈیسک) 2010ء کے لارڈز ٹیسٹ فکسنگ اسکینڈل نے پاکستانی کرکٹ کو پوری دنیا میں بدنام کیا مگر شاید پی سی بی نے اتنے بڑے واقعہ سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا۔ منہ زور انگلش میڈیا اور ماضی کے سٹنگ آپریشن کے حوالے سے پاکستان ٹیم کا دورہ انگلینڈ انتہائی حساس نوعیت کا ہے۔ تاہم […]
لندن (جیوڈیسک) پاکستان کے سترہ رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت بیالیس سالہ مصباح الحق کر رہے ہیں۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور منیجر انتخاب عالم سمیت نو آفیشلز بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ گرین شرٹس، انگلش کنڈیشنز اور موسم سے ہم آہنگ ہونے کے لئے سیریز کے آغاز سے تین ہفتے قبل گوروں کے دیس […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے قومی ٹیم کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے کئی چیلنچ ہیں تاہم دورہ انگلینڈ ہمارا پہلا ہدف ہے۔ لاہور میں اپنی پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ‘چیف سلیکٹر انضمام الحق […]
کراچی (جیوڈیسک) ہارون رشید کو ایک بار پھر نوازنے کی تیاری کر لی گئی، اس بار انھیں ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی ذمہ داری سونپی جائے گی، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے معاملات وہی سنبھالیں گے، اس حوالے سے آئندہ چند روز میں رسمی اشتہار بھی جاری کیا جا رہا ہے، پی سی بی کے ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) سلیکشن کمیٹی کی تجویز پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا 2 ہفتےکا ٹریننگ کیمپ انگلینڈ میں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایبٹ آباد میں قومی ٹیم کا فزیکل فٹنس کیمپ 14 مئی سے شروع ہورہا ہے، پہلے یہ کیمپ چار جون کو ختم ہونا تھا تاہم اب کیمپ 28 مئی کو […]
لاہور (جیوڈیسک) چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے گا جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہماری شکست کی بڑی وجہ فٹنس مسائل تھے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا تھا […]
لاہور(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر اور مشتاق احمد کو نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ کے عہدے پر تعینات کردیا۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے انضمام الحق کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہیں قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر اور مشتاق احمد کو نیشنل کرکٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا کوچ ملکی ہو گا یا غیر ملکی اس حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سالانہ اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ ابھی تک قومی کرکٹ […]
موہالی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی سپر ٹین مرحلے کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف فتح سمیٹ لی ہے۔ قومی بلے بازوں نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ میچ بھی اپنے ہاتھوں سے گنوا دیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے […]