قومی ٹیم عالمی والی بال چیمپئن شپ کے دوسرے کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد قومی ٹیم آئندہ ماہ ایران میں کھیلی جانے والی عالمی والی بال چیمپئن شپ کے دوسرے کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کرے گی۔ کوالیفائنگ رائونڈ 11 سے 13 ستمبر تک ایران میں کھیلا جائے گا جس میں شرکت کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑی 9 ستمبر کو ایران رووانہ ہونگے۔ پہلا کوالیفائنگ رائونڈ سری […]

.....................................................

ایشیاء کپ بیس بال کے لیے قومی ٹیم کے ٹرائلز 8 ستمبر کو لاہور میں ہوں گے

لاہور ایشیا کپ بیس بال چمپئن شپ کے لئے پاکستانی ٹیم کے ٹرائیلز 8 ستمبر کو پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ہونگے، پاکستان فیڈریشن بیس بال سید خاور شاہ نے کہا کہ ٹرائیلزمیں صرف6 فٹ یا اس سے زائد قد کے کھلاڑی ہی شرکت کر سکتے ہیں۔ سید خاور شاہ نے کہا کہ جن پچرز کا […]

.....................................................

قومی ٹیم زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پوری طرح تیار ہے، معین خان

قومی ٹیم زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پوری طرح تیار ہے، معین خان

پاکستان (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان کرکٹ ٹیم میزبان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی 20 مقابلے کیلئے پوری طرح تیار ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر معین خان کا کہنا ہے کہ اسٹار آل راونڈر شاہد آفریدی کے میچ میں شرکت کے امکانات روشن ہیں۔ ہرارے میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 میچ سے ایک […]

.....................................................

ایشیا کپ ہاکی : قومی ٹیم کل ملائیشیا روانہ ہوگی

ایشیا کپ ہاکی : قومی ٹیم کل ملائیشیا روانہ ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے لگایا جانے والا پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج ختم ہو جا ئے گا۔ قومی ٹیم کل ملائیشیا روانہ ہو گی۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان ٹیم کے لئے ڈو اور ڈائی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایونٹ میں صرف اور صرف گولڈ میڈل گرین […]

.....................................................

ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ میں ایک ہفتہ باقی،قومی ٹیم بے یقینی کا شکار

ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ میں ایک ہفتہ باقی،قومی ٹیم بے یقینی کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ کو ایک ہفتہ باقی ہے اور مقابلوں میں شمولیت پر قومی ٹیم غیر یقینی کا شکار ہو گئی۔ ملک میں پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے درمیان جھگڑا ہر کھیل کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ اٹھائیس جولائی سے بارسلونہ […]

.....................................................

پی ایچ ایف نہیں چاہتی قومی ٹیم کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے، حنیف خان

پی ایچ ایف نہیں چاہتی قومی ٹیم کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے، حنیف خان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کوچ حنیف خان کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف خود نہیں چاہتی کہ قومی ٹیم کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے، فیڈریشن مین بہت سیاست ہے۔ اپنی برطرفی کے بعد قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ حنیف خان نے ذرائع سے گفتگو میں کہا کہ وہ جلد […]

.....................................................

لاہور: ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم کی واپسی

لاہور: ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم کی واپسی

لاہور (یوڈیسک) لاہور قومی ہاکی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی،کپتان محمد عمران نے کہا ہے کہ انجریز کی وجہ سے کارکردگی بری رہی۔ ملائشیا میں ہونیوالی ورلڈ ہاکی لیگ میں 8 ٹیموں نے شرکت کی جس میں سے پاکستانی ٹیم نے ساتویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ قومی ہاکی […]

.....................................................

دورہ ویسٹ انڈیز : قومی ٹیم آج روانہ ہوگی

دورہ ویسٹ انڈیز : قومی ٹیم آج روانہ ہوگی

ویسٹ انڈیز(جیوڈیسک) قومی ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے آج روانہ ہوگی۔ کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں جیت کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے کھلاڑی گزشتہ روز لاہور سے کراچی پہنچے تھے۔ ٹیم پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لئے آج […]

.....................................................

دورہ ویسٹ انڈیز : قومی ٹیم کا اعلان، آفریدی،عمراکمل اور احمد شہزاد کی واپسی

دورہ ویسٹ انڈیز : قومی ٹیم کا اعلان، آفریدی،عمراکمل اور احمد شہزاد کی واپسی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔شاہد آفریدی، عمراکمل اور احمد شہزاد کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ شعیب ملک، کامران اکمل اور عمران فرحت کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا […]

.....................................................

قومی ٹیم کے بیٹنگ مسائل کا حل : انضمام بیٹنگ کوچ مقرر

قومی ٹیم کے بیٹنگ مسائل کا حل : انضمام بیٹنگ کوچ مقرر

پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ ٹیم کی پے در پے شکست کا ذمہ دار ناقص بیٹنگ کو قرار دیا جاتا رہا ہے لیکن اس مسئلہ کا مستقل حل تلاش نہیں کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

.....................................................

ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی

ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی۔ ہاکی ورلڈ لیگ انتیس جون سے ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں منعقد ہو گی۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کی وجہ سے ٹورنامنٹ کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کی ٹاپ تین ٹیمیں آئندہ سال ہالینڈ میں […]

.....................................................

آرم ریسلنگ چیمپئن شپ، قومی ٹیم آج ازبکستان جائے گی

آرم ریسلنگ چیمپئن شپ، قومی ٹیم آج ازبکستان جائے گی

تاشقند (جیوڈیسک) گیارہویں ایشین آرم ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم آج رات ازبکستان روانہ ہو گی۔گیارہویں ایشین آرم ریسلنگ چیمپئن شپ ازبکستان کے شہر تاشقند میں چوبیس سے اٹھائیس جون تک کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کے اٹھارہ کھلاڑی حصہ لیں گے، جن میں پانچ خواتین کھلاڑی بھی […]

.....................................................

قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی لاہور پہنچ گئے، ذرائع کا سامنا کرنے سے گریز

قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی لاہور پہنچ گئے، ذرائع کا سامنا کرنے سے گریز

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے کوچ واٹمور کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے بری پرفارمنس دی، بہت مایوسی ہوئی۔ ٹیم میں تبدیلیاں ہونی چاہئیں، ٹیم میں تبدیلیوں کی ذمہ داری سلیکشن کمیٹی کی ہے۔ لاہور پہنچنے پر پاکستان […]

.....................................................

قومی ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک

قومی ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (جیوڈیسک) گرانٹ نہ ملنے کی وجہ سے قومی باکسنگ ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ گرانٹ نہ ملنے کی وجہ سے قومی باکسنگ ٹیم کی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ آٹھ رکنی سکواڈ نے چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 28 جون کو اردن روانہ ہونا […]

.....................................................

قومی ٹیم کی شکست کے ذمہ دار کامران اکمل،ملک اورحفیظ ہیں،شائقین

قومی ٹیم کی شکست کے ذمہ دار کامران اکمل،ملک اورحفیظ ہیں،شائقین

بھارت (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر شائقین کرکٹ مایوس ہو گئے کہتے ہیں شکست کے ذمہ دار کامران اکمل، شعیب ملک اور محمد حفیظ ہیں۔ انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم ایک بھی میچ نہیں جیت سکی۔ آخری گروپ میچ میں بھارت سے شکست […]

.....................................................

ورلڈ سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی

ورلڈ سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم عالمی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی۔ اسلام آباد قومی ٹیم میں 4 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں فرحان محبوب، ناصر اقبال، فرحان زمان اور شیخ ثاقب شامل ہیں۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ونگ کمانڈر عبدالوہاب مروت، ٹیم منیجر […]

.....................................................

چیمپینز ٹرافی : قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل ایبٹ آباد میں شروع ہوگا

چیمپینز ٹرافی : قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل ایبٹ آباد میں شروع ہوگا

لاہور(جیوڈیسک)چیمپینز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے ایبٹ آباد میں شروع ہورہا ہے، کھلاڑی آج رات کوچ کو رپورٹ کریں گے۔چیمینزٹرافی اور دورہ برطانیہ کیلئے پاکستان ٹیم کا چھ روزہ کیمپ کل سے شروع ہوگا،تمام کھلاڑی آج کوچ ڈیو واٹمور کورپورٹ کریں گے۔ وسیم اکرم کی نگرانی […]

.....................................................

عرفان نے دو کھلاڑی آوٹ کرکے فتح کی نوید دی تھی، مصباح الحق

عرفان نے دو کھلاڑی آوٹ کرکے فتح کی نوید دی تھی، مصباح الحق

قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ محمد عرفان نے پہلے ہی اوور میں دو کھلاڑی آوٹ کرکے میچ میں فتح کی نوید سنا دی تھی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے منصوبہ بندی کے تحت کھیل کر کامیابی سمیٹی۔

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

سنچورین (جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے سنچورین میں شروع ہورہا ہے۔ مصباح الحق کہتے ہیں ٹیم مثبت کرکٹ کھیلے گی حریف کپتان گریم اسمتھ نے وائٹ واش کا عزم ظاہر کرتے ہوئے تیسرے ٹیسٹ میں بھی فتح کی توقع کا اظہار کیا ہے۔ سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں […]

.....................................................

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20 اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20 اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آل رانڈر شاہد آفریدی کو دونوں اسکواڈز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ آفریدی کے پاس یہ آخری موقع ہوگا۔ دورہ جنوبی افریقہ کے […]

.....................................................

جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان کم ترین اسکور 49 رنز پر ڈھیر

جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان کم ترین اسکور 49 رنز پر ڈھیر

جوہانسبرگ(جیوڈیسک)جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹاپ بیٹنگ لائن ایک بار پھر سے فلاپ ہو گئی۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 253 رنز کے جواب میں 10 وکٹوں پر صرف 49 رنز بنا سکی۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی بائولرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میزبان ٹیم کو 253 رنز پر ڈھیر کیا لیکن […]

.....................................................

جنوبی افریقا 253 پر آل آؤٹ، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے

جنوبی افریقا 253 پر آل آؤٹ، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے

جوہانسبرگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان چھ رنز بغیر کسی نقصان کے آج دوسرے روز کا کھیل شروع کرے گا، قومی ٹیم کو جنوبی افریقا کی برتری ختم کرنے کیلئے 247 رنز درکار ہیں۔ وانڈررز اسٹیڈیم میں سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ میں گریم سمتھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ چھیالیس رنز […]

.....................................................

قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ : سعید اجمل کا بگ بیش کھیلنے سے انکار

قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ : سعید اجمل کا بگ بیش کھیلنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستانی اسپنر سعید اجمل نے بیگ بیش میں شرکت کیلئے آسٹریلیا جانے سے انکار کر دیا ، اولین ترجیح پاکستان سے کھیلنا ہے ، دورہ جنوبی افریقا پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتا ہوں۔ دنیا کے نمبر ون بولر سعید اجمل نے بیگ بیش میں شرکت کیلئے آسٹریلیا جانے سے انکار کر دیا […]

.....................................................

ڈیو واٹمور کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بہتر ہوئی: مصباح الحق

ڈیو واٹمور کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بہتر ہوئی: مصباح الحق

لاہور(جیوڈیسک) ٹیسٹ اور ون ڈے میں قومی ٹیم کے قائد مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوچ ڈیو واٹمور ٹیم میں مثبت تبدیلیاں لے کر آئے۔ ان کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔ مصباح الحق نے انٹرویو میں کہا ہے کہ ٹیم کی مثبت کارکردگی کا کریڈٹ کوچ ڈیو واٹمور […]

.....................................................