اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب 14 اگست کے آزادی مارچ کی وجہ سے ملک میں پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال کو ٹھنڈا کرنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف سے اعجاز الحق سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ ضیاء الحق، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشاورتی اجلاس میں سیاسی قائدین نے جمہوریت، پارلیمنٹ اور آئین کو ہرصورت بالادست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں نواز شریف کی زیر صدارت سیاسی قائدین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید […]
ہم نے اپنے پچھلے کالم بعنوان آخری راستہ میں وزیراعظم نواز شریف صاحب کو ایک صائب مشورہ دیا تھا کہ اگر آپ اپنی حکومتی مدت کو پورا کرنے کے خواہش مند ہیں اور چاہتے ہیں کہ سیاسی میدان میں تندو تیز انقلابی اور سونامی کی لہروں کو شکست دے سکیں تو اس ملک کی غریب […]
پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری،انسانی حقوق جسے مسائل کی ماری 20 کروڑ پاکستانی قوم کی قسمت کا فیصلہ چندخاندانوں کے ہاتھ میں ہے۔ اوران خاندانوں کا پاکستان کے سرکاری غیرسرکاری وسائل قبضہ بھی ہے۔ بتایا جاتا ہے۔ کہ 1947 سے لے کر 1948 تک پاکستان کو بڑی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ابھارت نے […]
پاکستان تحریک انصاف کے ضلع گجرات کے رہنما و قانون دان میر شہزاد افضل ایڈووکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے ضلع گجرات کے رہنما و قانون دان میر شہزاد افضل ایڈووکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کی لیگل ایڈ کمیٹی کا چیئر مین مقرر کرنے […]
بھمبر سر کا ری محکمو ں کے آفیسرا ن کی سر کا ری گا ڑیو ں پر بچو ں اور بیگما ت کا قبضہ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سر کا ری محکمو ں کے آفیسرا ن کی سر کا ری گا ڑیو ں پر بچو ں اور بیگما ت کا قبضہ سر کا […]
مری: وزیراعظم نواز شریف سے مری میں شہباز شریف اور چودھری نثار کی ملاقات، ملک کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال، عمران خان کے لانگ مارچ سے معتلق حکومتی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں بدترین مظالم پر پوری امت مسلمہ شدید کرب میں مبتلا ہے۔ آٹھ سال سے غزہ کی ناکہ بندی کر کے اسے دنیاکی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ امریکہ، برطانیہ، اقوام متحدہ اور دیگر مغربی ممالک سے ہمیں کوئی توقع نہیں تاہم مسلم ممالک کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف گزشتہ برس دہشتگرد حملے میں تباہ ہونے والی قائد اعظم ریذیڈنسی کا افتتاح 14 اگست کو کریں گے۔ ریذیڈنسی کی تعمیر میں 50 سے زائد ماہرین اور انجینئرز نے حصہ لیا۔ جبکہ گزشتہ 3 ماہ سے دن رات کام جاری رہا۔ چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے […]
لاہور (جیوڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب حکومت کو کئی چیلنجز درپیش ہیں، وزیر اعظم نواز شریف نے طرز حکمرانی بہتر بنانے کے لیے کچھ دوستوں اور کاروباری شخصیات سے مشاورت کی ہے۔ جمعرات کی شام رائیونڈ میں ہونے والی اس ملاقات میں شامل ایک مہمان نے بتایا کہ تقریباً دو گھنٹوں تک جاری رہنے […]
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان میں نواز شریف سخت دباؤ میں ہیں۔ قبائلی علاقے میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن کے دو ماہ بعداسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کا غیر معمولی فیصلہ نواز حکومت کاتازہ ترین اقدام ہے۔ حکومت کے سینئر ارکان کا کہنا ہے کہ فوج کی تعیناتی کا مقصد طالبان […]
رمضان کا بابرکت مہینہ ہو اور اللہ کے گھر کی زیارت نصیب ہو جائے تو یہ اللہ کے انسان پر دوہرہ احسان ہے۔ بالکل اسی طرح ہر دل عزیز وزیراعظم نواز شریف رمضان کے آخری عشرہ میں عمرہ کا فریضہ ادا کرنے میں مصروف ہیں جبکہ عوام مسائل کی چکی میں پس رہی ہے۔ قارئین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ میر علی میں سیکورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابیاں ہمارے جوانوں کے پختہ ارادے اور عزم کا اظہار ہیں۔ آپریشن ضرب عضب اہداف کے حتمی حصول تک جاری رہے گا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ […]
مدینہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف مدینہ منورہ میں ہیں اور آج نماز عید مسجد نبویﷺ میں ادا کریں گے۔ وزیر اعظم نے اپنی آخری تراویح اور نوافل گزشتہ رات مسجد نبویﷺ میں ادا کئے۔ روضہ رسول پر حاضری دی اور سلام پیش کیا۔ انہوں نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی، امن و امان کے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا آئندہ اجلاس عید الفطر کے بعد کراچی میں طلب کر لیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کے حوالے سے سندھ حکومت کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو تیاریوں کی ہدایت کردی ہے۔
جدہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں سعودی فرمانروا شاہ عبدللہ بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان کوئی ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والی ملاقات میں شاہ عبداللہ کے علاوہ دیگر اہم حکومتی عہدیداروں […]
کراچی جماعت اسلامی کا شہر ہے اور رہے گا جس وقت لوگوں کے دلوں سے خوف دور ہو جائے گا کراچی پھر جماعت کی گودمیں ہو گاان خیالات کا اظہار جماعت کے کارکنوں سے اکثر سنا جاتا رہا ہے۔ کیوں نہ ہو کراچی میں بلدیہ کے دو ٹرم جناب عبدالستار افغانی اور نعمت اللہ خان […]
چند روز پہلے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف صاحب پنجاب کے اہم ترین ضلع چکوال پہنچے وزیر اعظم صاحب نے مندرہ سے چکوال اور سوہاوہ سے چکوال دو رویہ روڈز کا افتتاح کیا جن پر 8.5ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست […]
محترم احسن اقبال نے پریس کانفرنس میں فرمایاکہ مسلم لیگ نون کی حکومت پر جو دباؤ نظر آ رہا ہے اُس کی وجہ پرویز مشرف کے وہ دوست ہیں جو پیچھے بیٹھے ڈوریاںہلا رہے ہیں۔اگر آج حکومت اِس مسٔلے کو نظر انداز کر دے تو یہ دباؤ ختم ہو جائے گا لیکن اِس کے لیے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں لوڈشیڈنگ پر عوامی اشتعال کے باوجود عوام کم بجلی پر زیادہ رقم ادا کررہے ہیں اور کمپنیاں مسلسل قیمتوں کو بڑھانے میں مصروف ہیں۔ یہ انکشاف سیٹیٹ بینک آف پاکستان نے ماہانہ مہنگائی جائزے میں کیا ہے۔ جون 2014ء میں ملک میں کنزیومر انفلیشن انڈیکس (سی آئی پی) کے مطابق مہنگائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزراء اور حکومتی ذمہ دران کو ہدایات جاری کیں ہیں جس کے مطابق انہوں نے کہا ہمارا ایجنڈہ اقتصادی ترقی، عوامی خوشحالی، توانائی منصوبے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کی فراہمی ہے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ وزراء اپنے محکمانہ کارکردگی میں اضافے کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ایک گروپ فوٹو کا نادر موقع کیش کرنے کے لیے ایسا لگتا تھا کہ پوری وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل ہاتھوں میں بیس کروڑ کا چیک لیے وزیر اعظم ہاؤس آن پہنچی۔ وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے جمعہ کو وزیر اعظم کے فنڈ برائے آئی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے وزیراعظم نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کو کھلے مناظرے کا چیلنج دیتے ہیں کہ وہ آئیں اور میرے سوالوں کو جواب دیں۔ ان کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یوکرین میں ملائیشیا کے طیارے کی تباہی اور ہلاکتوں پر وزیراعظم نواز شریف نے ملائیشین ہم منصب کے نام تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نواز شریف نے اپنے پیغام میں ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور رنج کااظہا ر کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور […]