اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایسے تمام ترقیاتی منصوبے ترک کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں جو گزشتہ چند سالوں سے زیر التوا یا زیر تکمیل ہیں مگر ان پر محض 10 سے 15 فیصد کام ہوا ہے باقی ماندہ ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل كرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں چیف آف جنرل اسٹاف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام، وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ […]
نوجوانوں کو یوتھ لون سکیم کے تحت قرضے دے کر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے الیکشن مہم کے دوران کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) نوجوانوں کو یوتھ لون سکیم کے تحت قرضے دے کر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے الیکشن مہم کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں قومی انسداد دہشتگردی اتھارٹی کے قیام کا اعلان متوقع ہے۔ کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہو رہا ہے۔ کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کو در پیش خطرات اور اندرونی سیکورٹی کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے […]
جھنگ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی نے ملک کو گھیرا ہوا ہے، ملک کا مستقبل امن سے وابستہ ہے، نواز شریف امن کے قیام تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ جھنگ میں حلقہ پی پی 81 کے علاقے رتہ متہ میں انتخابی جلسے سے خطاب […]
چلو کھیل ختم ہوا اور پیسہ ہضم ہوا، اَب تو نادیدہ قوتوں کو سکون مل گیا ہو گا جو نہیں چاہتیں تھیں کہ پاکستان میں کسی بھی طرح امن اور سکون آئے، آج بالفرض ذراسی دیر کو یہ مان بھی لیا جائے کہ دنیا ہی دکھاوے کے لئے جو دو اچھی(حکومتی) اور بُری (کالعدم تحریک […]
وزیر اعظم میاں نواز شریف جس طرح ملک پاکستان کے استحکام اور بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں اُس کی مثال نہیں ملتی لاہور (زیڈاین این) ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہی ہماری سیاست کا مشن ہے ۔ عوام ہمارے […]
انقرہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں مفاہمت کا حامی ہے۔ خطے میں استحکام کیلئے افغان عوام کا فارمولا قابل قبول ہو گا۔ سہ فریقی کانفرنس کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس احمد علی شیخ پر مشتمل سنگل بینچ نے درخواست گزار محمود اختر کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران عدالت کی جانب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں حکومتی اور طالبان کمیٹی کی ملاقات کے بعد حکومتی کمیٹی نے وزیر اعظم سے تفصیلی ملاقات کر کے انہیں اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ کمیٹی نے بتایا کہ طالبان نے حکومتی مطالبات سے اتفاق کرتے ہوئے دریافت کیا کہ مذاکرات کی آڑ میں طالبان کے خلاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج انقرہ میں افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کریں گے، طالبان سے مذاکرات اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف افغانستان کی صورتحال پر منعقد ہونے والی سہ ملکی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی کے دورے پر ہیں، طالبان کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی چیئر پرسن غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کے پہلے جمہوری وزیر اعظم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے بجائے نواز شریف کو ملکی معیشت کی ابتر صورتحال کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک […]
محکمہ امور حیوانات وائلڈسٹاک کی غفلت کس رنڈیام میں غریب کسانوں کے قیمتی جانور بیماریوں کے باعث ہلاک ہو نے لگے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ امور حیوانات وائلڈسٹاک کی غفلت کس رنڈیام میں غریب کسانوں کے قیمتی جانور بیماریوں کے باعث ہلاک ہو نے لگے کس رنڈیام میں ویٹنری ڈسپنری 8 ماہ سے بند عوام […]
راولپنڈی : چئیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ موٹر وے نواز شریف، میٹرو بس شہباز شریف کا تاریخی کارنامہ ہے۔ ان دو بھائیوں نے ملک کو ترقی کی منزل سے جوڑ رکھا ہے۔ حکومت ایسے منصوبے بنائے سڑک پر گاڑیاں نظر آئیں، بے روز گار گھومتے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومتی کمیٹی بات چیت کر رہی ہیں، لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ طالبان اور حکومتی کمیٹیاں ٹھیک طرح سے کام کر رہی ہیں، جبکہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی عوام کو بھی اعتماد میں لے رہی […]
فرزندِ پاکستان شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری صرف دو شریفوں سے واقفیت ہے ایک بابرہ شریف اور دوسرے نواز شریف۔۔ بابرہ شریف نامی اداکارہ تو ماضی کا قصہ بن چکی ہے اور شاید نئی نسل ان کے نام اور کام سے واقف بھی نہ ہوگی لیکن میاں نواز شریف کا جادو ابھی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے طالبان سے مذاکرات کے لئے حکومت نے جو کمیٹی بنائی ہے وہ با اختیار ہے اور مذاکراتی عمل درست سمت میں جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں 37 ویں ایکپسسورٹ ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے صنعتکاروں میں ایوارڈ بھی […]
ہمارے سیاستدان تو ماشا اللہ مفت میں ہی تعلیم یافتہ ہوتے جا رہے ہیں اب تو حال یہ ہے کہ ان کو بغیر محنت کیئے ہی پی ایچ ڈی کی ڈگریاں بانٹ دی جاتی ہیں اور ایک ہمارے بچارے طالبعلم ہیں جو کئی کئی سال محنت و مشقت کرتے رہتے ہیں عرصے تک تحقیقاتی مواد […]
وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مذاکرات کمیٹی با اختیار ہے۔ اُن کے اس بیان کی تصدیق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا بیان بھی کرتا ہے جس میں اُنہوں کہا کہ مذاکراتی کمیٹی جو فیصلے کریگی قبول کر لیں گے لیکن تحریک طالبان پاکستان کی منتخب کمیٹی کے اہم رکن مولانا سمیع […]
بھارت گزشتہ 66 سال سے کشمیر کے مظلوم عوام کو بندوق کی نوک پر غلام بنائے ہوئے ہے، بھارت کی ساڑھے سات لاکھ فوج تمام تر ظلم وبربریت اور انسانیت سوز ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ طاقت اور ظلم و بربریت کے ذریعے کسی قوم کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی سی سی میں بھارت، آسٹریلیا اور انگلش کرکٹ بورڈز کے مجوزہ تھری بگ فارمولے پر حکومتی ہدایات لینے کیلیے ذکا اشرف اسلام آباد میں موجود ہیں۔ منگل کو انھوں نے اس حوالے سے نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس معاملے کو سفارتی سطح […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیری شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، بھارت کو مسئلہ کشمیرکے پْرامن حل کی دعوت دیتے ہیں، قائد اعظم چاہتے تھے۔ پاک بھارت تعلق ایسا ہو جیسے امریکا اور کینیڈا کا ہے، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیر اعظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آزاد کشمیر ایک ہی وجود کے دو نام ہیں۔ مسئلہ کشمیر جب تک حل نہیں ہو گا خطے میں کشمکش کی فضا ختم نہیں ہو گی۔کشمیریوں کو جائزحق دلوا کر رہیں گے، کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کا ایک نامکمل ایجنڈہ ہے، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو مذاکراتی کمیٹی میں شامل ہونا چاہیے، میدان کُھلا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف طالبان سے مذاکراتی عمل کی خود نگرانی […]