وزیر اعظم نواز شریف نے امریکہ میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے جرمنی کے شہر کولون میں دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی اجازت کے بغیر کئے جا رہے ہیں۔ وُضع داری کا تقاضا تو یہی ہے کہ جب دو شریف آدمی کوئی بات پوری دیانتداری سے کریں تو اسکا یقین کیا جائے۔ […]
وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی صدر سے ملاقات کے چرچے ہو رہے ہیں حکومت کا دعویٰ ہے کہ ملاقات کے نتائج اچھے نکلیں گے لیکن اپوزیشن سمیت دیگر تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں، پاکستانی عوام ملاقات کو صرف ملاقات ہی کہہ رہے ہیں جس میں نوے منٹ کے اندر میاں نواز شریف کی سنی […]
میرانشاہ (جیوڈیسک) دورہ امریکا کو ابھی ایک ہفتہ ہی مکمل ہوا تھا کہ ڈرون حملے کا نیا تحفہ بھیج دیا۔ ڈرون حملے بند کرنے کے لیے وزیراعظم نواز شریف نے اپیل کی، ننھی نبیلہ نے آنسو بہائے مگر امریکا کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اور اس نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھی۔ شمالی […]
لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طالبان امن کونسل میں شامل ہوں اور سیاسی عمل کا حصہ بنیں، لندن میں نواز شریف کا کہنا ہے کہ جب بھی مذاکرات میں پیشرفت ہوتی ہے کوئی نہ کوئی واقعہ پیش آجاتا ہے۔ طالبان سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزکو مذاکرات میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ افغانستان […]
مصطفی آباد : نواز شریف کے دورہ امریکہ سے عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ میاں محمد نواز شریف نے عوامی مینڈیٹ کھو دیا ہے۔ جعلی مینڈیٹ کے حامل حکمران نہ وطن عزیز کی حفاظت کر سکتے ہیں اور نہ ہی پاکستانی عوام کی۔ قوم قائد اعظم کے پاکستان کو بچانے کیلئے اٹھ […]
گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے امریکہ کے سامنے پاکستان کا مئوقف جرات مندانہ انداز میں پیش کر دیا، دورہ ء امریکہ پاکستانی قوم کے مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوگا، پاکستانی وزیر اعظم کی اہم مسائل […]
پاکستان کی تاریخ میں کوئی بھی شخص یا پارٹی اقتدار میں آئے تو ان کو مختلف ممالک کے دورے کرنا پڑتے ہیں لیکن جب بھی کوئی پاکستانی حکمران امریکہ کا دور کرتے ہیں تو وہ دورہ بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ امریکی دورے سے قبل عوام کو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں اور […]
گوجرانوالہ : راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) وسابقہ ڈپٹی میئر خواجہ طارق جاوید نائیک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے امریکی دورے کے دوران پاکستانی قوم کی اْمنگوں اور خواہشات کے مطابق موقف اپنا کر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نے امریکی حکومت […]
پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ نواز شریف امداد کی بحالی کے لیے امریکا گئے تھے۔ کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہدا للہ شاہد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکا سے امداد کے بجائے ڈرون حملے بند کرنے کی بات کی جاتی، حکومت سے نہ پہلے کوئی توقع تھی اور […]
لندن (جیوڈیسک) امریکا کے چار روزہ دورے کے بعد لندن پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم جوبات کہتے ہیں وہ کرکے دکھاتے ہیں۔ جہاں بات کرنا تھی کی۔ انشااللہ اثرات سامنے آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سرزمین کی خلاف ورزی کا معاملہ اور […]
اوباما …… بارک اوباما صدر امریکہ، دنیا کی بہت بڑی مدہوش اور بے ہوش قوت جنگلی سانڈ کی طرح بد مست اور تہذیب کے بہروپ میں لیٹا ہوا بلیک اوباما۔ اس وقت خوبصورت، باوقار، مہذب، سافٹ، رباب و رقص اور غنا کے شائق میاں نواز شریف کا منتظر ہے۔ شرافت اور جناثت روبرو ہونے کو […]
آج یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ اِن دِنوں ہماری نومولود حکومت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے وفد کے ہمراہ امریکا یا ترا کے لئے چار روزہ دورے پر ہیں اور گزشتہ دِنوں امریکا پہنچنے پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف اور اِن کے وفد […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ، تجارت، اقتصادی ترقی، علاقائی استحکام اور پاکستان میں توانائی کے بحران سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ نواز شریف امریکی صدر کے ساتھ ڈرون حملوں کا معاملہ اٹھائیں گے اور انہیں آگاہ کریں گے کہ ڈرون حملوں […]
مصطفی آباد/للیانی : وزیر اعظم میاں نواز شریف کو امریکی صدر سے ڈرون حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرنا چاہیئے، ڈرون حملوں سے پاکستان میں بالعموم اور قبائلی علاقہ جات میں بالخصوص نفرت میں اضافہ ہوتا ہے،ان خیالات کا اظہار معروف سماجی رہنما سید اسرار احمد زیدی شاہ نے اپنے ایک بیان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان کیری نے پوچھا آپ کیا چاہتے ہیں، میں نے کہا امداد نہیں تجارت، ملک کو درپیش مسائل کی ذمہ داری ہم سب پر عائد ہوتی ہے، ہم چاہتے ہیں پاکستان اپنے پاوں پر کھڑا ہو، ہمیں برابری کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن بدھ کو صدر اوباما سے ملاقات سے پہلے امریکی قومی سلامتی کی مشیرسوزن رائس نے وزیراعظم نواز شریف سے دوسری ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور سوسن رائس کی ملاقات اس لئے اہم ہے کہ صدر اوباما سے ملاقات سے پہلے دونوں ملکوں کے درمیان سیکیورٹی سے متعلق […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی منصوعات کو امریکی منڈیوں تک رسائی دی جائے، انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں امریکن بزنس کونسل سے خطاب کے دوران کہی، وزیر اعظم نے پاکستان میں توانائی بحران پر بھی امریکا سے مدد کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا کہ توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے وزیراعظم نواز شریف اور وزیر خارجہ جان کیری کی ملاقات کو خوشگوار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے امریکی امداد دہشت گردی کیخلاف جنگ میں تعاون سمیت کئی شعبوں کیلئے ہے۔ تر جمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں ڈرون حملوں پر بات […]
بے شک میرے اِس مُلک میں جہاں میں اور آپ اپنی سانسیں گِن گِن کر لے رہے ہیں آج یہاں قدم قدم پر مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں اور آج جہاں انتہائی کسمپرسی کے عالم میں زندگیاں گزارنے والے مجبور وبیکس عوام کے منہ پر مکھیاں آتی جاتی ہیں، اور ایسے میں عوام لاچارگی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اپنے چار روزہ دورہ امریکا پر پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کی شب واشنگٹن کے اینڈریوز ائیربیس پر پہنچے تو وہاں موجود امریکی حکام اور پاکستانی سفارتخانے کے ارکان نے انکا گرم جوشی سے استقبال کیا، ذرائع کے واشنگٹن میں موجود نمائندے واجد علی سید کے مطابق وزیراعظم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ دستاویز سے انکشاف ہوا ہے کہ انیس سو اٹھانوے میں اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن نے القاعدہ کے حملے رکوانے کیلئے نواز شریف سے طالبان پر اثرورسوخ استعمال کرنے کی درخواست کی تھی۔ آرکنساس کی لائبریری نے اٹھارہ دسمبر انیس سو اٹھانوے میں سابق صدر بل کلنٹن کے میاں […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں بزدل کہنے والے لوگ چاہتے ہیں کہ ملک کو دوبارہ جنگ میں دھکیل دیا جائے لیکن دانش مندی کا تقاضہ ہے کہ امن کو موقع دینا چاہیے، پشاور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف آج دورہ امریکا پر روانہ گئے، جہاں وہ امریکی صدر بارک ابامہ، وزیر خارجہ جان کیری اور کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کریں گے، نواز شریف دورہ امریکا میں امریکی صدر بارک اوبامہ سے ملاقات کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مذاکرات میں سیکیورٹی امور پر گفتگو ہو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کل امریکی وزیرخارجہ جان کیری اور بدھ کو صدر اوباما سے ملاقات کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کل امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے ملاقات کریں گے۔ نواز شریف کی امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات بدھ کو ہوگی۔ ان ملاقاتوں میں انسداد دہشت گردی، پاکستان […]