لاڑکانہ (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کے اچھے اقدامات کی بھرپور حمایت کی جائے گی،ملک نے ترقی کی تو ہم بھی کہیں گے قدم بڑھاو نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نوڈیرو میں واقع نوڈیرو ہاوس میں کارکنوں سے خطاب کررہے تھے۔ […]
آج مُلک میں بے لگام مہنگائی نے عوام کی کمر دُہری کردی ہے، یقینا اِس میں قصور صرف اور صر ف عوام ہی کا ہے، جس نے 11 مئی کو آزمائے ہوئے اور سبز باغ و سُنہرے خواب دِکھانے والو اور چرب زبانی کرنے والے سیاستدانوں کو ووٹ دیئے اور اِنہیں اپنی بربادی کا سامان […]
عید کی آمد آمد نے جہاں ہر ایک شہری کی مصروفیات میں اِضافہ کیا ہے وہاں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں نے بھی آسمانوں سے باتیں کرنا شروع کر دی ہیں اور ایسا اِس دفعہ کوئی پہلی بار نہیں ہو رہا ہر عید پہ ہی ایسا ہوتا ہے جِس کا ذمہ دار عوام کبھی ضلعی انتظامیہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کی اسلام آباد میں ملاقات جاری ہے۔ وزیر اعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کی ہونے والی اس ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ کسی صورت میں بھی بجلی کا ضیاع برداشت نہیں کیا جا سکتا، وہ جنگی بنیادوں پر کام کر کے بجلی کی پیداوار بڑھانے اورتوانائی کے بحران کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں توانائی بحران پر قابو پانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت آج ہو گی، درخواست کی سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل بینچ کرے گا۔ درخواست گزار محمود اختر نقوی نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیراعظم نے اپنے بیان میں ججز کو خوفزدہ قرار دے کر توہین […]
جیکب آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک کی معیشت کو آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر کردیا ہے۔اِن خیالات کا اظہار انہوں نے جیکب آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوے کیا، لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ ملک کے نوجوانوں کو جرائم کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے، ایک وقت تھا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کی حکومت تھی اور وزیراعظم میاں نواز شریف قید میں تھے۔ آج نواز شریف کی حکومت ہے اور پرویز مشرف قید میں ہیں۔ 12 اکتوبر 1999 کو اُس وقت کے آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے اسی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی مرضی کو دبانے کا دور اب گزر چکا، پاکستان کا مستقبل جمہوریت کے ساتھ جڑا ہے۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اب منتخب پارلیمنٹ، آزاد عدلیہ اور فعال میڈیا موجود ہے۔ پارلیمنٹ، […]
جی ہاں قارئین میں انہی میں سے ہوں جو کہ میاں صاحب کی حکومت کی مداح سرائی کرتے تھے تاہم ابھی بھی ان کی ذات میری پسندیدہ ہے اور وہ میرے لئے وہ نہایت قابلِ احترام ہیں۔ ہوا یہ کہ عوام نے میاں صاحب کو بھاری مینڈیٹ دے کر تیسری باری اقتدار میں لا بیٹھا […]
چودہ سال پہلے 12 اکتوبر 1999 کے روز اس وقت کے فوجی سربراہ پرویز مشرف نے منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا۔ وزیراعظم نواز شریف کو جلا وطن کر دیا گیا جبکہ پرویز مشرف اگلے نوسال ملک کے سیاہ و سفید کے مالک بن گئے۔ پاکستان اور بھارت کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ ملالہ یوسف زئی پاکستان کا فخر اور قومی اثاثہ ہیں۔ ترجمان پرائم منسٹر ہاوس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے، ملالہ یوسف زئی نوجوان نسل کے لیے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت طالبان سے مذاکرات خلوص نیت کے ساتھ کرنا چاہتی ہے، بات چیت سے اگر مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے تو اس سے بہتر شاید کوئی اور آپشن نہیں ہوگا۔ انھوں نے یہ بات پشاور میں ذرائع سے گفتگو میں کہی۔ پشاور میں ذرائع سے […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت پشاور میں امن و امان سے متعلق اعلی سطح اجلاس ہوا جس کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے قانون سازی کر رہے ہیں۔ چند دنوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ملاقات کی ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری کے امور پر مشاورت کی گئی ہے، ان اہم تقرریوں کا اعلان جلد متوقع ہے۔ صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم میاں نواز شریف […]
مصطفی آباد/للیانی : نواز شریف ہی وہ واحد لیڈر ہیں جوپاکستان کو موجودہ سنگین بحرانوں سے نکال کر دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں’ تمام تر مشکلات کے باوجود مسلم لیگ ن کی حکومت کراچی سمیت ملک بھر میں امن کا قیام اور حکومتی رٹ کو یقینی بنائے گی۔ […]
ہم تو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ صبحِ اُمید کا نورِ منور شبِ تار میں دراڑیں ڈالنے آن پہنچا اور وہ وقت قریب آن لگا جب فضائے بسیط میں تمناؤں کی تتلیاں جھولا جھولنے لگیں گی، ہر بام پہ اُمیدوں کے دیپ روشن ہو جائیں گے اور لق و دق صحراؤں میں بھی آشاؤں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی کی جانب سے ریٹائرمنٹ اعلان کے بعد حکومتی سطح پر مشاورت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف آج اپنے قریبی رفقا سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لئے حتمی مشاورت کریں گے۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا […]
آج جہاں ہمارے بزنس مین وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی دو ماہ کی مختصر ترین ظالم حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر بجلی کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کو واپس لیا تو وہیں اِن کی اِس ظالم حکومت نے تُرنت الیکٹرانک کے سامان سمیت، گیس کی ہر اقسام کی مصنوعات، پینٹ، […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ناہید خان عباسی نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے انتخابی وعدے کے مطابق بے نظیر بھٹو شہید کے قاتلوں کو بے نقاب کریں۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ عوام کو بتایا جائے […]
کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت اللہ خان محسود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا ایشین ٹائیگر بنائیں کارکنان نواز شریف کا پیغام گلی محلوں تک پہنچائیں اور بلدیاتی انتخابات کی بھر پور تیاری کریں انشا اللہ عام انتخابات کی طرح سندھ سمیت […]
ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ یہ درست نہیں کہ مسلم لیگ ن نے ہمارے دور میں فرینڈلی اپوزیشن کی، نواز شریف نے حکومت گرانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا،وہ تو خود کالا کوٹ پہن کر حکومت گرانے عدالت گئے تھے۔ ساہیوال میں ذرائع سے گفتگو […]
ہمارے وزیرِ اعظم میاں نواز شریف صاحب کی بھارتی وزیرِ اعظم من موہن سنگھ جی سے ناشتے پر ملاقات طے تھی جسے من موہن ”گول ”کر گئے۔ میاں صاحب کے ساتھ ”ہتھ” تومن موہن جی نے کیا لیکن غصّہ نکلا بیچاری قوم پر اور اُنہوں نے بجلی، پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت […]
احمد بلال کا شمار ایسے محب وطن لوگوں میں کیا جاسکتا ہے جو پاکستان اور پاکستانی قوم کا درد اپنے دل میں محسوس کرتے ہیں میری ان کے ساتھ جتنی بھی ملاقاتیں ہوئی وہ انہی کے کسی نہ کسی پروگرام میں ہی ہوئی اور جہاں تک میں نے دیکھا وہ کسی بھی قسم کے دبائو […]