اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی سے پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بدترین صورتحال کا شکار ہیں، تمام وسائل بروئے کار لا کر نئے معاشی منصوبے شروع کریں گے۔ کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے، ملائیشن وفد مہاتیر پلان کے تحت ترقیاتی پروگراموں پر کابینہ کو بریفنگ دیں گے، اجلاس میں آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ کی توثیق کا بھی امکان ہے۔ وفاقی کابینہ کو ملائیشیا کے وزیر معاشیات داتو سری ادریس تیز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس شروع ہو گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے شرکا کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ پاکستان کو اس وقت پچیدہ مسائل کا سامنا ہے۔ ایک میز پر بیٹھنے کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ آج کے موضوع […]
لاہور (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کے عہدہ صدارت کی مدت ختم ہو گئی، کہتے ہیں جمہوریت پر کوئی آنچ آئی تو حکومت کے شانہ بشانہ ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا ایسی سیاست کریں گے کہ ہر جگہ دوبارہ بھٹو کے نعرے لگیں گے۔ رات بارہ بجے عہدہ صدارت کی مدت ختم ہوئی تو […]
ڈنگہ : ہم پاکستان کو خوشحال بنا کر ہی دم لیں گے،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن و ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ ہمیں پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنا ہے پچھلے تیرا سالوں میں سابقہ حکمرانوں نے پاکستان […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات کے لیے حتمی فیصلہ کرنے سے پہلے کچھ چیزیں دیکھنا پڑیں گی۔ حالات معمول کے مطابق ہوتے تو نواز شریف سے مل کر خوشی ہوتی۔ نواز شریف سے ملاقات سے پہلے ہی من موہن سنگھ نے رنگ میں بھنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت رائے ونڈ میں قومی سلامتی کے حوالے سے اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہاں بھی شریک ہیں۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ رائے ونڈ میں جاری اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری […]
وزیراعظم نواز شریف سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ ددنوں رہنماؤں کی ملاقات ایوان وزیراعظم میں ہوئی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی مفادات سے بالاتر ہوکرملک کودرپیش مسائل سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری پہلے منتخب صدر ہیں جو باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں، زرادری صاحب کی خوشدلی سے 73 کے آئین کی بحالی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ملاقات کی ہے، صدر آصف علی زرداری کے ظہرانے کی تقریب سے قبل ہونے والی ملاقات میں چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے مشاورت کی گئی۔ چیئرمین نیب کیلئے سردار رضا اور رحمت حسین جعفری کے ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف آج صدرآصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم صدر کو کراچی میں امن وامان سے متعلق کیے گئے اقدامات پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم نواز شریف صدر زرداری سے ملاقات کے لیے ایوان صدر جائیں گے۔ وزیراعظم صدر کو کراچی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف علی زرداری کو الوداعی ظہرانہ دیں گے۔ ایم کیو ایم بھی ظہرانے میں شرکت کرے گی۔ تحریک انصاف وزیراعظم کی دعوت میں شریک نہیں ہو گی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار منتخب صدر مملکت کی آئینی مدت آٹھ ستمبر کو مکمل ہو گی۔ آصف زرداری کے […]
وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج دوسری ون آن ون ملاقات ہو گی جس میں چیئرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان ملاقات دوپہر ساڑھے بارہ بجے وزیر اعظم ہاس میں ہو گی۔ سید خورشید شاہ وزیر اعظم […]
کراچی (جیوڈیسک) یم کیو ایم کے راہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابرخان غوری نے میاں نواز شریف کیلئے نہاری اور حلیم بھجوایا۔ بابر غوری نے وزیر اعظم نواز شریف کیلئے لنچ کے تحفے میں۔ حلیم اور مغز نہاری بھی شامل تھی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نہاری اور حلیم بھیجنے پر بابر […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں وفاقی وزرا نے مشترکہ طور پر مطالبہ کیا کہ کراچی میں اب فوری ایکشن کی ضرورت ہے، سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کی جاتی ہے۔ وفاقی وزیر قادر بلوچ نے […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے صدر چودھری شہزاد انور، چیف آرگنائزر لاہور رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر لاہور امتیاز علی شاکر اور نیامت علی بھٹی نمبردار آف مہد ی پور نے کہا ہے کہ کراچی کا امن تباہ کرنے والوں کیخلاف مزید وقت ضائع کئے بغیر بلا تفریق کارروائی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ صحافی تجاویز دیں ہمیں، کراچی کے مسئلے کے حل میں مدد ملے گی،کراچی کی صورت حال پر کابینہ کا خصوصی اجلاس آج رکھا ہے، کراچی کی صورتحال پر گورنرسندھ اور ایم کیوایم سے بھی بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم میاں نواز شریف گورنر ہاوس میں اینکر پرسنز اور […]
کراچی (جیوڈیسک) میں بھتے، ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان سے تنگ سنار برادری نے نواز شریف کی کراچی آمد پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تاہم ہڑتال کرنے کے حوالے سے جیولرز کی تنظیموں میں پھوٹ پڑگئی۔ پیر کو آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سنار برادری کا کراچی میں ایک طویل […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف کراچی پہنچ گئے، کراچی میں ان کا قیام دو روز کا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کراچی پہنچنے کے فوری بعد کراچی چیمبر آف کامرس اور تاجر تنظیموں کے علاوہ ذرائع سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ جس کے دوران کراچی کی صورتحال پر ان کی تجاویز لی جائیں گی […]
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی کوشش کے لیے نواز حکومت سے اپنے کالم بعنوان ”28 ، اگست کیبنیٹ میٹنگ! قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی درخواست!” میں التجا کی تھی کہ کیبنیٹ میٹنگ کے ایجنڈے پر موجود امریکہ اور یورپ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے کو منظور کرے […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی محمد آصف باجوہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی قیادت میں عنقریب توانائی بحران پرقابوپالیا جائے گا، ضمنی الیکشن میں عوام کامسلم لیگ (ن) کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہمارا سرمایہ افتخار ہے۔ گذشتہ روز اپنے حلقے […]
اسلام آباد (پی پی سی) وزیر اعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات جے یو آئی (ف) کو وفاقی حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ اکرم درانی کو وفاقی وزیر بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا عہدے کا حلف صدر آصف علی زرداری کی کراچی سے اسلام آباد واپسی پر اٹھائیں گے۔ تفصیلات […]
وزیراعظم نوازشریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر اتحادی ہونے کی حیثیت سے جے یو آئی کی ترجیحات پر گفتگو کی گئی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم سے ملاقات میں دونوں رہنماں نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور ضمنی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے خیبر […]
وزیراعظم کا قوم سے پہلا خطاب مثبت اور فکر مندانہ ہونے کے باوجود عوامی اُمنگوں کی ترجمانی نہ کر سکا۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں ملک کو درپیش مسائل کابڑے ہی غورو فکر کے ساتھ ذکر کیا لیکن اُن کے حل کے لئے کوئی حتمی حکمت عملی پیش نہ کر سکے۔ […]