اضلاع کی خبریں 20.02.2013

محمد نواز شریف کا ہزارہ کمیونٹی کے سردار سعادت ہزارہ کو ٹیلی فون اسلام آباد (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے آج ہزارہ کمیونٹی کے سردار سعادت ہزارہ کو ٹیلی فون کیا اور سانحہ کوئٹہ پر ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا۔ محمد نواز شریف […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 18.02.2013

صوبائی رابطہ کی وزارت نے چاروں صوبوں کو ایک مراسلے کے ذرئیے ایف ایس سی ہومیوپیتھی گروپ کو نیشنل سکیم آف سڈی میں شامل کرنے کی سفارش اسلام آباد( جی پی آئی) صوبائی رابطہ کی وزارت نے چاروں صوبوں کو ایک مراسلے کے ذرئیے ایف ایس سی ہومیوپیتھی گروپ کو نیشنل سکیم آف سڈی میں […]

.....................................................

سانحہ کوئٹہ، صوبے میں حکومت کا کوئی وجود نہیں: نواز شریف

سانحہ کوئٹہ، صوبے میں حکومت کا کوئی وجود نہیں: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ سے ثابت ہو گیا کہ صوبے میں حکومت کا کوئی وجود نہیں۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں 80 سے زائد بے گناہوں کا قتل اتنا بڑا المیہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

نواز شریف وعدہ کریں مجھ سے ضرور رابطہ کریں گے

نواز شریف وعدہ کریں مجھ سے ضرور رابطہ کریں گے

آج دنیا کے دیگر ادیان اور معاشروں کی طرح میرے مُلک اور معاشرے میں بھی اُسی اِنسان کو اہمیت دی جاتی ہے، جو رائی کو پہاڑ اور پہاڑ کو رائی گرداننے کا فن جانتا ہے، اُس شخص کو اتنی اہمیت نہیں دی جاتی ہے ،جو ٹودی پوائنٹ بولتاہے اور جواب دیتا ہے، اِس بنیاد پر […]

.....................................................

شہباز شریف شیر شاہ سوری بننے کی کوشش میں قواعد و ضوابط بھول گئے، کائرہ

شہباز شریف شیر شاہ سوری بننے کی کوشش میں قواعد و ضوابط بھول گئے، کائرہ

لاہور(جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ماضی سے سبق سیکھا ہے لیکن شہبازشریف کی وجہ سے معاملات الجھ رہے ہیں، میٹرو بس منصوبے کا احتساب ہو گا۔ قمر زمان کائرہ نے پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ سستی روٹی سکیم۔ دانش سکولوں اور میٹرو بس منصوبے پر […]

.....................................................

نواز شریف کا سندھ کا دورہ کرنا خوش آئند ہے ، قائم علی شاہ

نواز شریف کا سندھ کا دورہ کرنا خوش آئند ہے ، قائم علی شاہ

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہنا ہے کہ نواز شریف سو مرتبہ سندھ کا دورہ کریں۔ یہ خوشی کی بات ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی اسپیکر کی ایما پر ہے۔ سکھر ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوامی پارٹی ہے […]

.....................................................

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات

لاہور: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات عباس شریف کے انتقال پر تعزیت کی بدھ کو جاتی عمرہ میں نامور ایٹمی سائنسدان اور تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مسلم لیگ (ن) […]

.....................................................

پیپلز پارٹی والو ، یہ تو وقت ہی بتائے گا

پیپلز پارٹی والو ، یہ تو وقت ہی بتائے گا

10فروری کو جب مسلم لیگ کے قائدین میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے عوامی خدمت کے دعوؤں کی سچائی اور ملکی ترقی کے جذبوں کی صداقت کی تقریب رونمائی( یعنی میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب)ہو رہی تھی تو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پی پی پی کے جیالوں اور تحریک انصاف کے […]

.....................................................

صدر نواز شریف سے اظہارِ تعزیت کیلئے جا سکتے ہیں، منظوروٹو

صدر نواز شریف سے اظہارِ تعزیت کیلئے جا سکتے ہیں، منظوروٹو

لاہور (جیوڈیسک)لاہورپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدرمیاں منظور احمدوٹو کاکہنا ہے کہ چودھری احمد مختار گجرات سے ہمارے جیتنے کی صلاحیت رکھنے والے امیدوار ہیں۔ مسلم لیگ ق اگر پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان تیر پر الیکشن لڑتی ہے تو ان کے امیدواروں کو پیپلز پارٹی کاووٹ لینے میں آسانی ہو گی۔ لاہور میں پارٹی […]

.....................................................

منظور وٹو کا نواز شریف کو اثاثے ظاہر کرنے کا چیلنج

منظور وٹو کا نواز شریف کو اثاثے ظاہر کرنے کا چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے نواز شریف کو اثاثے ظاہر کرنے کا چیلنج کر دیا۔ کہتے ہیں آئندہ انتخابات میں عوام پیپلز پارٹی کو ہی کامیاب کرائیں گے۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر تقریب سے خطاب میں منظور وٹو نے کہا کہ انہوں نے دو ہزار بارہ تک اپنے اثاثے ظاہر کر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 08-02-2013

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی راہنما محترمہ مریم نواز شریف نے گجرات معاشی انقلاب فورس سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی راہنما محترمہ مریم نواز شریف نے گجرات معاشی انقلاب فورس سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے انہوں نے اپنے […]

.....................................................

الیکشن ملتوی کرانے عمران اور قادری کو لایا گیا، اب تیسرے کا انتظار ہے: نواز شریف

الیکشن ملتوی کرانے عمران اور قادری کو لایا گیا، اب تیسرے کا انتظار ہے: نواز شریف

سکھر(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کرانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ پہلے عمران خان پھر طاہر القادری اب کسی تیسرے کا انتظار ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے انتخابات کے التوا کے حوالے سے شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف […]

.....................................................

مکہ مکرمہ میں مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ملک محی الدین چکوال نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ون ٹون ملاقات کی

مکہ مکرمہ میں مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ملک محی الدین چکوال نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ون ٹون ملاقات کی

تلہ گنگ : مکہ مکرمہ میں مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ملک محی الدین چکوال نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ون ٹون ملاقات کی اور ضلع چکوال سمیت پورے پاکستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔میاں نواز شریف نے ملک محی الدین کو بتایا کہ مسلم لیگ ن انے […]

.....................................................

نواز شریف کی ساری باتیں درست ہیں مگر….؟

نواز شریف کی ساری باتیں درست ہیں مگر….؟

اگرچہ موجودہ اسمبلیوں کو تحلیل ہونے میں ابھی 45/40 دن رہ گئے ہیں اور اِسی طرح الیکشن کو بھی چار ماہ کے قریب کا عرصہ درکار ہے مگر حیرت انگیز طور پر میرے ملک میں اِن دنوں الیکشن کی فضاء درآئی ہے اور ہر سو الیکشن کی باتیں زوروں پر ہیں جہاں اِس حوالے سے […]

.....................................................

سبز انقلاب میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک کا مقدر بن چکا ہے : امیر مقام

سوات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر انجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ سبز انقلاب میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک کا مقدر بن چکا ہے اس انقلاب کوسازشوں اور ریت کی دیواروں سے روکنا ممکن نہیں، آج سوات کے سیکڑوں رکشہ ڈرائیوروں کا خاندانوں سمیت مسلم […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی حبریں 21.01.2013

۔پاکستان مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت کو عبادت سمجھتی ہے :چوہدری ولید اکرم بھنڈ گوجرانوالہ (جی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کے راہنما چودھری ولید اکرم بھنڈر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت کو عبادت سمجھتی ہے اور ہم سچے جذبے سے اسی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، پنجاب حکومت […]

.....................................................

میاں محمد نواز شریف اور پیر پگاڑا قدآور شخصیات ہیں اور دونوں ہی مسلم لیگی دھڑوں کو اکٹھا کر سکتے ہیں۔ :سلیم سیف اللہ خان

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کی اسٹئیرنگ کمیٹی کے چئیرمین سلیم سیف اللہ خان نے نواز شریف اور پیر پگاڑا کے مئوقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف اور پیر پگاڑا قدآور شخصیات ہیں۔ دونوں ہی مسلم لیگی دھڑوں کو اکٹھا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

امریکہ کی خفیہ فوج ” طالبان ” سے نواز شریف کا قتل کرایا جائے گا ؟؟

امریکہ کی خفیہ فوج ” طالبان ” سے نواز شریف کا قتل کرایا جائے گا ؟؟

القاعدہ ، طالبان ، لشکر طیبہ و دیگر جو تنظیمیں امریکہ کے خلاف کے لفاظی طور پر صف آراء ہیں۔ ان تنظیموں سے وابستہ لوگ نا صرف امریکہ کے خفیہ نمائندے ہیں۔ بلکہ یہ سب اس کی خفیہ فوج ہے جن کا مقصد صرف یہ ہے کہ اپنے مفاد کی خاطرمذہب اسلام کو دھشت گرد […]

.....................................................

کراچی جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بن گیا ہے، نبیل گبول

کراچی جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بن گیا ہے، نبیل گبول

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی نہیں چھوڑی۔ میاں نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملنے کا مقصد ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کرنا تھا۔ نبیل گبول نے کہا کہ کراچی جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا ہے۔ […]

.....................................................

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی ، وزیر اعظم نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اور اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نے نواز شریف اور اسفند یار ولی سے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ، لانگ مارچ کے بعد کی صورتحال پر غور

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ، لانگ مارچ کے بعد کی صورتحال پر غور

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں جاری ہے جس میں طاہر القادری کے لانگ مارچ اور دھرنا سمیت ملک سیاسی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، قومی اسمبلی میں […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 14-1-2013

ملک زوار اکوال کی رہائش گاہ پر میاں نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے بھائی عباس شریف کی وفات پر تعزیتی اجلاس ہوا تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ مسلم لیگ یوتھ ونگ کے تحصیل صد ر ملک زوار اکوال کی رہائش گاہ پر میاں نواز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف […]

.....................................................

بلوچستان میں گورنر راج پر نواز شریف کو اعتماد میں نہیں لیا گیا : پرویز رشید

بلوچستان میں گورنر راج پر نواز شریف کو اعتماد میں نہیں لیا گیا : پرویز رشید

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو گورنر راج پر اعتماد میں نہیں لیا گیا صرف اطلاع دی گئی۔ جاتی عمرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینٹر پرویز رشید نے کہا کہ بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت کرتے ہیں نہ مخالفت۔ اس مسئلے پر […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں (جی پی آئی)11-01-2013

گوجرانوالہ (جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر حاجی عارف حسین جٹ نے کہا ہے کہ محلاتی سازشوں اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں کے ذریعے نواز شریف کا راستہ نہیں روکا جاسکتا، پانچ سالہ ناقص کارکردگی نے پیپلز پارٹی کی اصلیت ظاہر کر دی، میاں محمد نواز شریف کے وزیراعظم بننے سے پاکستان میں […]

.....................................................