لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، آج پارٹی قائدین سے ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ نوازشریف عمرہ کی ادائیگی اور عید الفطر سعودی عرب میں گذارنے کے بعد اتوار اور سوموار کی درمیانی شب جدہ سے لاہور پہنچے۔ […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف کے اس بیان کے بعد جو انھوں نے سیفیا سے خطاب کرتے ہوئے دیا ہے یہ ضروری ہو جاتا ہے کہ تاریخی ریکارڈ کی درستگی کے لئے تحریکِ پاکستان کے اہم گوشوں سے نقاب اٹھا کر انھیںسپردِ قلم کیا جائے تا کہ کسی کو شک […]
لاہور : مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج کی جمہوریت نے معاشرے کو طبقات میں تقسیم کردیا ہے لوگ جمہوریت کی آڑ میں لوٹ مار قیمتی زمینوں کی الاٹمنٹ اور عام کے پیسوں سے عیش کر رہے ہیں جبکہ ملک کے اصل وارث عوام کو اپنی چھت تک […]
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے مرکزی ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان کو منانے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پہنچے ۔ دونوں رہنماں کے درمیاں ہونے والی اس اچانک ملاقات میں میاں نواز شریف نے چوہدری نثار علی خان کی خیریت دریافت کی اور […]
لاہور: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن فرزانہ راجہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 13ارب روپے عوام میں تقسیم کئے۔ گورنر ہاوس لاہور میں پنجاب کے مختلف اضلاح سے آئی ہوئی خواتین میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے […]
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں وہ کلین سویپ کرینگے ، نواز شریف کو لاہور میں مقبولیت کیلئے چیلنج کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے 6 اگست سے اسلام آباد شاہراہ دستور پر ہفتہ وار دھرنا دیا جائیگا ، تاہم […]