اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغر خان عملدرآمد کیس میں طلبی کے باوجود نواز شریف سپریم کورٹ پیش نہ ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ سابق وزیراعظم کہاں ہیں ؟ خود نہیں آنا چاہتے تو وکیل کرلیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مفاد اور آئین کی بالادستی کے لیے بے شمار مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں۔ اسلام آباد میں فاٹا یوتھ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام آئین پاکستان بننے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے اور وہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ کینیڈا سے وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ جیل […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انھیں عوام سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے۔ عوام بتائیں کیا میرے خلاف ہونے والے فیصلے کو واپس ہونا چاہیے یا نہیں؟ سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کا ڈجکوٹ پاکستان خوشحالی کی طرف بڑھ رہا تھا کہ میرے خلاف فیصلہ سنا […]
تحریر : انجینئر افتخار چوہدری 29 مئی 2002 کی دوپہر کو جدہ ترحیل میں رہنے کے بعد لاہور پہچا۔ترحیل ایک ڈیپورٹیشن سینٹر ہے اس کے عنبر نمبر ۳ میں اکہتر دن گزارے۔قصور یہ تھا کہ جدہ میں مقیم نواز شریف کے ساتھیوں پر ایک قیامت ڈھائی گئی تھی جس پر احتجاج کیا۔مارچ 2002 میں قاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی نے بہت اہم گفتگو کی ہے اس لیے ضرورت ہے کہ ساری چیزوں کی تہہ تک جایا جائے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مریم نواز کا کہنا ہے جے آئی ٹی نے مجھے کیس میں شامل کر لیا، میرے خلاف مقدمات بنائے گئے اور سوال جواب ہوئے، اس کا تعلق اس مائنڈ سیٹ سے ہے جو کہتا ہے کہ آپ کو سبق سکھائیں گے، نواز شریف کو سبق سکھانے کیلئے مجھے کیس میں گھسیٹا گیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالات نظر آ رہے ہیں، نواز شریف کو انصاف ملنے کی توقع نہیں ہے۔ وہ اصولوں کے لیے جیل جانے کو تیار ہیں۔ وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام باخبر ہیں، انہیں سب کچھ نظر آ رہا ہے۔ نواز شریف پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے سینیٹر کے بھائی کو آپ وزیراعلی بنا رہے ہیں، یہ تو بلی کو دودھ کی رکھوالی رکھنے والی بات ہے، الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر بات کریں گے۔ سابق وزیراعظم نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا اقامہ اور […]
تحریر : ممتاز امیر رانجھا اس حکومت کی رخصتی میں تین سے چار روز ہی باقی ہیں۔حکومت نے پانچ سال میں بے تحاشہ عوامی نوعیت کے پر وجیکٹس مکمل کئے ہیں۔دیکھا جائے تو پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر 95%قابو پا لیا گیا ہے۔اب جو بجلی جاتی ہے اس میں زیادہ علاقوں میں فنی خرابیوں […]
تحریر : ریاض احمد ملک بوچھال کلاں ا آج کل الیکشن 2018 کی تیاریاں شروع ہیںہر جگہ یہ باتیں ہو رہی ہیں کہ لیکن کون جیتے کا پی ٹی آئی والے تو حکومت ایڈوانس کی بنا چکے ہیںیعنی نفسیاتی طور پر جیت چکے ہیںاور مسلم لیگ ن کا کارکن جو اپنی حکومت اور اپنے نمائندوں […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی میں نے تو یہاں تک سنا ہے کہ نواز شریف اپنے غدارانہ بیان پر بہت نازاں ہیں بلکہ جو انہیں سمجھانے جاتا ہے وہ اسے بھی قائل کرنے کی اذیت سے گذارتے ہیں ان کا موقف ہے کہ یہی بیانیہ کل ہماری طاقت بنے گا اور اس نعرے کے بل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا ٹرائل ایک نہ ایک دن حتمی انجام تک پہنچنا ہے اور کوئی قانون ٹرائل کو نہیں روک سکتا۔ ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک وقت میں دو تین متوازی حکومتیں نہیں چل سکتیں اور اگر وہ دوبارہ حکومت میں آئے تو ملکی سانحات پر قومی کمیشن بنائیں گے۔ کمرہ عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے نواز شریف […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج دیکھیں، ارضِ پاک میں اگلے متوقع عام انتخابات 2018 ءسر پر آ ن پہنچے ہیں، الیکشن کمیشن نے بھی انتخابی شیڈول کا اعلان کردیاہے ۔ اِس طرح ایک مرتبہ پھر زندگی بھرقومی خزا نہ لوٹ کھا نے اور غیر مُلکی بینکوں میںدولت جمع کرنے والے حکمران ، سیاستدان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف سن لیں! دھرنا چار حلقے کھولنے کے لئے دیا، صرف اللہ کو ہی امپائر مانتے ہیں لیکن سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کہتے ہیں کہ دھرنا سازش تھی۔ قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان […]
اٹک (جیوڈیسک) مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے آج ” مجھے کیوں نکالا“ کا جواب دے دیا، ان کیخلاف ایک پائی کی کرپشن اور منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہو سکی۔ مریم نواز کا اٹک میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہنا تھا کہ آپ ووٹ دیتے ہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ شروع ہوتے ہی اندازہ ہو گیا کہ آمر کو کٹہرے میں لانا کتنا مشکل ہوتا ہے جب کہ مجھے نکالے جانے کی سب سے بڑی وجہ بھی پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس ہے۔ […]
چشتیاں (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خدمت کرنے والے کو کرپٹ یا غدار بنا دیا جاتا ہے تاہم نوازشریف پر ظلم کرنے والے تھک جائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف چشتیاں میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چشتیاں میں عوام کا اتنا بڑا سمندر […]
بنی گالا (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے مطابق ایون فیلڈ (لندن) جائیدادیں اُن کے بیٹوں کی ہیں مگر وہ نہیں جانتے کہ اُن کی خریداری کے لیے ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟ دراصل نواز شریف کو منی لانڈرنگ کے حق میں ایک مضحکہ خیز […]
چشتیاں (جیوڈیسک) مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن) کی خدمت کی گواہی دیتے ہیں، نواز شریف عوام کی خدمت کیلئے واپس آئیں گے۔ مریم نواز کا چشتیاں میں جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستانی عوام ن لیگ کی خدمت کے گواہ ہیں، صرف دو ماہ رہ گئے، میاں کے […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر راوی وطنِ عزیز میں چین ہی چین لکھتا ہے۔ ہماری سرحدیں محفوظ ہیں اور ہمسائے ”ماں جائے” ۔ 2 ہمسائے (بھارت اور افغانستان) تو ہمارے ساتھ کچھ ضرورت سے زیادہ ہی اُلفت ومحبت کی پینگیں بڑھاتے رہتے ہیں جس کا پوری قوم مشاہدہ بھی کرتی رہتی ہے۔ افہام وتفہیم کی […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام تر توانائیاں مسلم لیگ (ن) کے خلاف استعمال کی جا رہی ہیں لیکن 2018ء کے انتخابات میں دھرنے دینے والوں کا دھڑن تختہ کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے زیرِ صدارت جاتی امراء میں اہم نوعیت کا […]
تحریر : محمد عرفان چودھری سابق نا اہل وزیر اعظم نواز شریف کی جلسوں کے دوران دو باتیں خاصی سننے کو آ رہی ہیں جن میں ایک تو وہ خلائی مخلوق کے ساتھ الیکشن لڑنے کا کہہ رہے ہیں اور دوسری بات میںوہ اپنا ایک بیانیہ بھی بار بار دہراتے ہیں کہ ووٹ کو عزت […]