پارلیمنٹ نے قانون پاس کیا، آپ نے مجھے صدارت سے فارغ کر دیا: نواز شریف

پارلیمنٹ نے قانون پاس کیا، آپ نے مجھے صدارت سے فارغ کر دیا: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے پنجاب ہاؤس میں کارکنوں اور وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا پارلیمنٹ نے قانون پاس کیا، آپ نے مجھے صدارت سے فارغ کر دیا، اب کہاں گیا قانون، اقامے پر نہ جانے اور کون کون سے فیصلے سنائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا 20 کروڑ عوام کی پارلیمنٹ کے […]

.....................................................

انجینئرڈ الیکشن اور کنٹرولڈ ڈیموکریسی عوام کو ہر گز قبول نہیں: پرویز رشید

انجینئرڈ الیکشن اور کنٹرولڈ ڈیموکریسی عوام کو ہر گز قبول نہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں انجینئرڈ جمہوریت لانے کی سازش کی جا رہی ہے ، جس نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا وہ وہیں پہنچا جہاں توڑنے والے بیٹھے ہیں۔ پرویز رشید نے کہا انجینئرڈ الیکشن اور کنٹرولڈ ڈیموکریسی عوام کو ہرگز قبول […]

.....................................................

نواز شریف پھر نااہل

نواز شریف پھر نااہل

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بیشک، یہ حقیقت ہے کہ آئین پارلیمنٹ سے بالاتر ہے اور پارلیمنٹ آئین کے بغیر کچھ نہیں ہے جبکہ آج پارلیمنٹ کو آئین پر فوقیت اور برتری دینے والے جان لیں کہ آئین مدتوں بعد بنتاہے جبکہ ہمارے یہاں بعض مرتبہ تو پارلیمنٹ ہر پانچ سال کے عرصے سے […]

.....................................................

نا اہل شیر اک واری فیر

نا اہل شیر اک واری فیر

تحریر : انجینئر افتخار چودھری دو خبریں بڑی اہم تھیں ایک نااہلی کے بعد کے سارے فیصلے کالعدم اور دوسرا جہاں میں رہتا ہوں وہاں کی کرپٹ انتظامیہ کا کا رخصت ہونا سچ پوچھئے اوپر اللہ کی ذات ہے جس نے ایک بندے کو ہمت دی اور ایک شخص عوامی طاقت سے ان چوروں کو […]

.....................................................

عدالتی فیصلہ نہ مانا گیا تو ملک میں انتشار پھیلے گا، خورشید شاہ

عدالتی فیصلہ نہ مانا گیا تو ملک میں انتشار پھیلے گا، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ نہ مانا گیا تو ملک میں انتشار پھیلے گا۔ الیکشن ایکٹ 2017 سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ میں نواز شریف کو بہت مشورے دیتا تھا لیکن اب میں انہیں […]

.....................................................

نواز شریف آپ جیت گئے ہیں، مریم نواز

نواز شریف آپ جیت گئے ہیں، مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے نواز شریف آپ جیت گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف آپ جیت گئے ہیں۔ جب کہ […]

.....................................................

نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی، تحریک انصاف کا خیر مقدم

نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی، تحریک انصاف کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آج کا فیصلہ ہر پہلو سے تاریخی ہے اور سپریم کورٹ تحسین کی […]

.....................................................

وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ

وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی نااہل قرار دیدیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے نااہل قرار دیتے ہوئے ان کی جانب سے ماضی میں کیے […]

.....................................................

وزارت داخلہ کا نواز شریف اور بچوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے انکار

وزارت داخلہ کا نواز شریف اور بچوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے نواز شریف اور ان کے بچوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے انکار کر دیا ہے۔ نیب کی جانب سے نواز خاندان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے لکھے گئے خط میں اس بات کا تفصیلی جواب دیا گیا ہے کہ نام ای […]

.....................................................

نواز شریف کا آئیڈیل شیخ مجیب ایجنڈا کیا ہے

نواز شریف کا آئیڈیل شیخ مجیب ایجنڈا کیا ہے

تحریر : حلیم عادل شیخ پاکستان کو دولخت کرنے کی کوششوں کا انکشاف تو مولانا عبدالکلام نے بہت پہلے ہی کر دیا تھا خود شیخ مجیب الرحمان کی بیٹی حسینہ واجد بھی کئی بار انکشاف کرچکی ہیں کہ ان کے والد شیخ مجیب ہی سانحہ مشرقی پاکستان کے ذمہ دار ہیں ، بنگلہ دیش کی […]

.....................................................

لودھراں کا ضمنی الیکشن

لودھراں کا ضمنی الیکشن

تحریر : چودھری عبدالقیوم لودھراں کے ضمنی الیکشن کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تیسری شادی کرلی ہے جس کے لیے اسے مبارک۔دوسری طرف میاں نوازشریف نے عدلیہ کیخلاف اپنی مہم میں مزید تیزی پیدا کرلی ہے۔لودھراں الیکشن میں مسلم لیگ ن کے پیر سید اقبال شاہ کی جیت اور تحریک انصاف […]

.....................................................

بے گھر پرندے دعائیں دیتے ہیں

بے گھر پرندے دعائیں دیتے ہیں

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر بچپن میں ہم اپنی دادی جان سے سُنا کرتے تھے کہ بیٹا کبھی رات کے وقت کسی درخت پر کنکر نہ مارنا کیونکہ رات کو آرام کرتے ہوئے پرندے اگر ڈر کر اُڑ جائیں تو پھر واپس نہیں آتے وہ رات کو خوف کے عالم میں اپنے گھونسلے کا […]

.....................................................

نواز شریف کے خلاف 2 ضمنی ریفرنسز سماعت کے لیے مقرر

نواز شریف کے خلاف 2 ضمنی ریفرنسز سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر 2 ضمنی ریفرنسز سماعت کے لیے مقرر کر دیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ کے ضمنی ریفرنسز میں نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار […]

.....................................................

عدلیہ نے اقامے پر کمزور فیصلہ دیا جس کا نواز شریف نے فائدہ اٹھایا، عمران خان

عدلیہ نے اقامے پر کمزور فیصلہ دیا جس کا نواز شریف نے فائدہ اٹھایا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے اقامے پر کمزور فیصلہ دیا، اتنی زیادہ چیزیں تھیں مگر نواز شریف کو اقامے پر نا اہل کیا گیا جس کا نواز شریف نے فائدہ اٹھایا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف […]

.....................................................

نواز شریف جو زبان خود استعمال نہیں کر سکتے وہ بیٹی سے کراتے ہیں، فواد چوہدری

نواز شریف جو زبان خود استعمال نہیں کر سکتے وہ بیٹی سے کراتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف جو زبان خود استعمال نہیں کرسکتے وہ صاحبزادی سے کرواتے ہیں۔ مریم نواز کے بیان پر اپنے ردعمل میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم بی بی کی پاکستان کی سیاست میں اس سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں کہ […]

.....................................................

لاڈلہ بتائے، کتنے منصوبے بنائے، امپائر کی انگلی والوں کے ڈبے خالی رہیں گے۔ نواز شریف

لاڈلہ بتائے، کتنے منصوبے بنائے، امپائر کی انگلی والوں کے ڈبے خالی رہیں گے۔ نواز شریف

شیخوپورہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اور لاڈلہ بتائیں، کتنے منصوبے بنائے، آئندہ الیکشن میں امپائر کی انگلیاں دیکھنے والوں کے ڈبے خالی رہیں گے، 10، 100، 1000 یا 5000 کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، نواز شریف کا شیخوپورہ میں نوٹ لہراتے ہوئے دھواں دھار خطاب، کہتے ہیں ثابت کر دو رشوت لی، سیاست سے مستعفی […]

.....................................................

نواز شریف کو گالی دینے والے منصف ان کا مقدمہ بھی سن رہے ہیں، مریم نواز

نواز شریف کو گالی دینے والے منصف ان کا مقدمہ بھی سن رہے ہیں، مریم نواز

شیخوپورہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو گالی دینے والے منصف ان کا مقدمہ بھی سن رہے ہیں۔ شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کیا نواز شریف کے ساتھ انصاف ہوا، کیا نواز شریف کی نااہلی […]

.....................................................

مقبول بیانیہ

مقبول بیانیہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 28 جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پاناما کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے میاں نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ میاں صاحب الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن سے بھی پہلے وزارتِ عظمیٰ سے مستعفی ہو گئے لیکن اُنہوں نے پانچ رکنی بنچ کے اِس فیصلے کو […]

.....................................................

نواز شریف صاحب عدلیہ سے نہ لڑیں کورٹ میں ثبوت پیش کریں

نواز شریف صاحب عدلیہ سے نہ لڑیں کورٹ میں ثبوت پیش کریں

تحریر : میر افسر امان ملکوں کی عدالتوں کو عوام کی طرف سے منتخب پارلیمنٹیں اختیارات دیتی ہے۔ عدالتیں ان اختیارت کے تحت درج مقدمات کے فیصلے کرتیں ہیں۔ کیا پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاکستان کی پارلیمنٹ کی طرف سے دیے گئے اختیارات کے علاوہ نواز شریف کے ساتھ کچھ اور کیا ہے؟جس پر […]

.....................................................

پہلے عدلیہ کو بحال کیا، اب عدل کی تحریک چلائیں گے: نواز شریف

پہلے عدلیہ کو بحال کیا، اب عدل کی تحریک چلائیں گے: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ سازشیوں نے اقامہ کو بنیاد بنا کر نکالا لیکن کوئی ثبوت نہیں ملا تو ریفرنس پر ریفرنس بنائے جا رہے ہیں۔ پہلے عدلیہ کو بحال کیا، اب عدل کی تحریک چلائیں گے۔ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء میں محفلِ میلاد […]

.....................................................

ایک اور وکٹ اُڑ گئی

ایک اور وکٹ اُڑ گئی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر حالات خواہ کچھ بھی ہوں میاں نواز شریف کی رَگِ ظرافت ہمیشہ پھڑکتی رہتی ہے۔ اُن کی باتوں میں طنز کی چُبھن بھی نمایاں لیکن وہ کبھی غیر پارلیمانی زبان استعمال نہیں کرتے۔ جب پانچ رکنی بنچ نے اُنہیں نااہل کیا تو میاں صاحب کا اِس نااہلی پر تبصرہ یہ […]

.....................................................

کسی کرپشن میں ملوث نہیں، ایسے فیصلوں کو نہیں مانتا: نواز شریف

کسی کرپشن میں ملوث نہیں، ایسے فیصلوں کو نہیں مانتا: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اب یہ لوگ مجھے پارٹی صدارت سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن دل اور نیت صاف ہو تو اللہ تعالیٰ کی ذات ساتھ دیتی ہے۔ نیب ریفرنسز کیسز میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں نواز شریف […]

.....................................................

شاہد خاقان کٹھ پتلی وزیراعظم، ایک اور این آر او کی کوشش ہو رہی ہے: عمران خان

شاہد خاقان کٹھ پتلی وزیراعظم، ایک اور این آر او کی کوشش ہو رہی ہے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے شاہد خاقان عباسی کٹھ پتلی وزیراعظم ہیں، کیوں نکالا کا ڈرامہ چل رہا ہے، کوشش کی جا رہی ہے این آر او مل جائے، کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا لودھراں کے الیکشن میں پیسے خرچ کئے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان […]

.....................................................

نواز شریف کا مستقبل بھی بانی متحدہ سے مختلف نہیں ہو گا، ترجمان تحریک انصاف

نواز شریف کا مستقبل بھی بانی متحدہ سے مختلف نہیں ہو گا، ترجمان تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کا مستقبل بھی بانی متحدہ اور ایم کیو ایم سے مختلف نہیں ہو گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ لودھراں کا نتیجہ ہماری توقعات کے برعکس ہے لیکن ہر ہار […]

.....................................................