اسلام آباد (جیوڈیسک) جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور قطری شہزادہ حمد بن جاسم کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہزادہ حمد بن جاسم کی قیادت میں قطر کا 13 رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا جہاں سابق وزیر اعظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا پنجاب ہاؤس میں متوالوں سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہنا تھا کہ میرے خلاف عدالتی فیصلہ حقائق کے منافی تھا جسے عوام نے قبول نہیں کیا۔ پاکستان کے عوام اور پارٹی کارکن میرے ساتھ کھڑے ہیں۔ جلد میں اور آپ پاکستان کی ترقی کے لئے […]
تحریر : رائو عمران سلیمان۔ تین بار حکومتیں بنانے کے باوجود میاں نواز شریف صاحب کو اب یہ بات مان لینی چاہیے کہ ان میں انتظامی صلاحیتوں کی بہت کمی ہے اس لیے وہ کسی ایک دور میں بھی اپنی حکومت کو عمدہ انداز میںمنعظم نہ کرسکے ہیں ۔تین دہائیوں سے اس ملک پر اپناراج […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے میں سول انتظامیہ کی ناکامی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ دھرنا ختم کرانے کے لیے کوئی حکمت عملی نظر کیوں نہیں آئی۔ آپریشن کی ناکامی سے حکومت کی سبکی ہوئی، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب […]
تحریر : میر افسرا مان، کالمسٹ جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو تکبر میں مبتلا حکمرنوں کی سب تدبریںاُلٹی اُن پر پڑتیں ہیں۔ یہی معاملہ کچھ نا اہل نواز شریف صاحب سے بھی ہو رہا ہے۔ہم برسوں سے اپنے کالموں میں لکھتے آئے ہیں کہ پاکستان مثل مدینہ ریاست اللہ تعالیٰ کی طرف سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل کی عدم حاضری پر نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کی سماعت 4 دسمبر تک کے لئے ملتوی کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کی مختصر سماعت کی۔ […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید آج ساری قوم اُن سازشوں کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے جن کے ذریعے نواز شریف کا ووٹ بینک مذہبی منافرت پیدا کرا کے کم کرنے کی بھر پور سازش کی جا رہی ہے۔ہر پاکستانی کے علم میں ہے کہ کون کون سے ادارے اس Dirty gameمیں […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری نواز شریف ایک نظریئے کا نام ہے جی ہاں اور وہ یہ ہے کہ میں اور میری بیٹی کے سوا پاکستان میں سب جھوٹ ہے اور نظریہ ء پاکستان جائے بھاڑ میں نواز شریفی نظریہ چلے گا۔نون سے نواز اور نواز کا نظریہ لوگ ایک دوسرے سے فون کر کے […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی طاقت مسلمہ ہے لہذ ا حکومتیں بنانے اور گرانے میں اسے مکمل اختیار حاصل رہا ہے۔وہ جیسا چاہتی ہے کرتی ہے اور اسے کوئی روک نہیں پاتا۔ تاریخ اس پر شاہد ہے کہ اس کی رائے اور مرضی کے خلاف کچھ بھی و قو ع […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس جدید ترین راکٹ سا ئنس اور اِس سے بھی کہیں زیادہ تیز رفتار ورلڈسمیت پاکستان کی پل پل کروٹ بدلتی سیاست میں سا نس لیتے لڑتے جھگڑتے اِنسا نوں کواِس مثل ” مطلب کے واسطے گدھے کو با پ بنا تے ہیں “کے معنی مطلب اچھی طرح […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نواز شریف کو میثاق جمہوریت پر بات چیت کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ تصادم کی سیاست چھوڑ دیں تو پھر سوچ سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سیاست میں نیا کچھ نہیں ہے۔ وہ تین […]
تحریر : عماد ظفر نواز شریف نے بالآخر خود ساختہ اور من گھڑت افواہوں کا گلا گھونٹتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپنے خلاف پیش ہونے والے بل کو بھاری اکثریت سے مسترد کروا دیا. مسلم لیگ نون اور اس کے اتحادیوں نے بل کی مخالفت میں 163 جبکہ متحدہ اپوزیشن نے بل کے حق میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف تین ریفرنسز کی سماعت، نیب کے گواہان کے بیانات ریکارڈ کر لئے گئے۔ عدالت نے نوازشریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 28 نومبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا جبکہ سابق وزیراعظم اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی نئی درخواستوں پر نیب سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، انکی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہو گئے۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں۔ عدالت نے آج استغاثہ کے مزید 4 گواہان کو طلب کر رکھا ہے جن […]
اسلام آباد: نواز شریف جس نظریے کا نام ہے وہ جھوٹ مکر فریب پر مشتمل ہے۔جس علاقے میں کھڑے ہو کر لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے دعوے کئے جا رہے تھے عوام لوڈ شیڈنگ اور لو وولٹیج کی ماری سارا ٹبر چور کا نرہ لگا رہی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری طالاعات […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی عدالتی فیصلہ عوام سے تعلق نہیں توڑ سکتا، عوام کی عدالت میں نظرثانی اپیل دائر کرنے آیا ہوں اور وہیں فیصلہ دیں گے۔ ایبٹ آباد کے کالج گراؤنڈ میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنان سے خطاب کرتے […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر سیاست کبھی بھی ہمارا پسندیدہ موضوع نہیں رہا۔ ہمیں تو ہلکے پھلکے کالم ہی مرغوب ہیں ۔ہم سمجھتے ہیں کہ اگر ہمارے کالم پڑھ کر کسی کے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکان بھی پھیل جائے تو ہمارے لکھے کا حق ادا ہوگیا لیکن ”اسباب پڑے یوں کہ کئی روز سے […]
تحریر : پروفیسر مظہر خلیل جبران نے کہا ”حق دو اشخاص کا محتاج ہوتا ہے ،ایک وہ جو اِس کا اظہار کرے اور دوسرا وہ جو اُسے سُن سکے ”۔ ہمارے ہاں مگر ایسا کوئی رواج ہی نہیں ۔اگر کوئی حق بات کہتا بھی ہے تو ملفوف ،سات پردوں میں چھپی ہوئی ۔ہمیں تو کسی […]
تحریر : روحیل اکبر اقامہ کی وجہ سے نااہلی ہونے کے بعد پاناما کا ہنگامہ بڑی تیزی سے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے کہ تقریبا17 سال بعد شریف خاندان پر کرپشن سے بھر پور ایک اور داستان کھل گئی جسے شیخ رشید تمام جرائم کی ماں بھی کہہ چکے ہیں حدیبیہ پیپر مل […]
مری (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام کی محبت میرے لیے باعث عزت ہے، دعا کریں اللہ تعالیٰ پاکستان اورہم پر رحم کرے۔ انہوں نے کہا ترقی کا جو سفر شروع کیا وہ تیزی سے آگے بڑھے گا، میرا وعدہ ہے اللہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 20 سے 7 روز کے لئے جبکہ مریم نواز کو ایک ماہ کے لئے حاضری سے استشنیٰ دے دیا۔ آئندہ سماعت پر استغاثہ کے 4 گواہ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 22 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا یہ پہلے سے لکھا ہوا کہ ہر صورت سزا دینی ہے، سزا دی نہیں جا رہی بلکہ دلوائی جا رہی ہے۔ عمران خان کی ضمانت سے متعلق سوال پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہرے معیار کے خاتمے کے لیے جدوجہد منطقی انجام تک پہنچے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں نواز شریف کی ایک اور پیشی، ایون فیلڈ پراپرٹیز اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی 12ویں جبکہ فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنس کی 13ویں سماعت ہو گی۔ نواز شریف پانچ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سات مرتبہ عدالت کے روبرو پیش ہو چکے ہیں۔ 8 نومبر کو پانچویں پیشی […]
تحریر : روہیل اکبر میاں نواز شریف جب بطور وزیراعظم اپنے پورے زوروں پر تھے اور عمران خان بار بار استعفے کے مطالبہ پر وزیر اعظم کے لیے ہنگامی طور پر مختلف مقامات پر جلسوں کا اہتمام کیا گیا جہاں پر انہوں نے اپنے استعفے کے حوالے سے بہت سی باتیں کی مگر ایک بات […]