پنڈدادنخان (عدنان یونس سے) ہمارے قائد میاں نواز شریف نے ملک میں شرافت ایمانداری اور برداشت کی سیاست کو پروان چڑھیاجبکہ الزام خان ملک میں عدم برداشت اور تشدد کی سیاست کو فروغ دیکر جمہوری روایات کو پامال کر رہے ہیں جوکہ ملک کے لیے نقصان دے ہے محمد نذیر بھٹی ضلعی نائب صدر مسلم […]
تحریر: سید انور محمود چار نومبر 2015 کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری کانفرنس میں وزیر اعظم نواز شریف نے بڑے واضع انداز میں اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ ’’عوام کا مستقبل جمہوری اور لبرل پاکستان میں ہے‘‘، پھر 10 مارچ 2017 کو انہوں نے جامعہ نعیمہ، لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری نیتاں ماڑیاں تئے کم اولے یعنی سوشل میڈیا پر روز دھنائی سے بچنے کے لئے زہریلے پیجز کا بہانہ تراش کر فیس بک کی بندش۔بھلے او عاشق رسولو!ملعونہ آسیہ بی بی کو بچا کے رکھا اور ایک سچے عاشق رسولۖ کو ایک سال قبل پھانسی کے جھولے پر لہرا دیا۔اس […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے ، وہ گورنر ہاؤس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے اور گورنر ہاؤس میں امن وامان کی صورت حال سمیت ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ کے لیے اعلیٰ […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کے صدر چوہدری غضنفر جمشید کی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات۔ ملکی امور سمیت کویت میں پاکستانیوں کو ویزہ کی بندش سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے ویزہ سے پابند ی اٹھوا دی ،کویت میں پاکستانیوں کا وزیر اعظم کو خراج […]
سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے نواز شریف کے سندھ میں جلسے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی دیر کردی مہربان نے آتے آتے انہیں چار سال بعد سندھ یاد آہی گیا ہے۔ وزیراعظم جو اعلانات کررہے ہیں ان کو پورابھی کریں سندھ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جامعہ نعیمیہ میں “عالم اسلام کا اتحاد” کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ نعیمیہ میں عشق مصطفی کی مہک پھیلی ہوئی ہے، امن، عوام کے جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین زمہ داری ہے، ریاست دہشتگردی کا کھوج لگا رہی ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے کراچی پہنچیں گے۔ و زیر اعظم اولڈ ٹرمینل سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ٹھٹھہ جائیں گے۔ جہاں وہ شیرازی برادران کے جلسے سے خطاب کریں گے۔ میاں نواز شریف جلسے میں شرکت کے بعد واپس کراچی آئیں گے، جہاں سے وہ اسلام آباد کیلئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں ’فاٹا‘ کے بارے میں اصلاحات کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔ دہشت گردی سے متاثرہ ملک کے قبائلی علاقوں ’فاٹا‘ کو قومی دھارنے میں لانے کے لیے 2015ء کے اواخر میں وزیراعظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج شمالی وزیرستان ایجنسی کا دورہ کریں گے اور کرم تنگی ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ منصوبے سے 83.4 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی جبکہ ڈیم میں 12 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہو گی۔ ترجمان کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کا خطہ وسائل کی دولت سے مالا مال ہے، خوشحالی کیلئے ای سی او ممالک کو باہمی روابط کو فروغ دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں ای سی او اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر چوہدری کاشف مظہر نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف پاکستان کی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں، مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کر رہی ہے، ملکی ترقی کیلئے کوششیں کرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سمیت سیاسی قیادت نے چارسدہ بم دھماکوں پر اظہار افسوس کیا ہے ، وزیر اعظم نے کہا کہ چارسدہ بم دھماکوں نے ایک بار پھر پوری قوم کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے، ہم دکھ اور سوگ کی اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیر حیات نے ملاقات کی ، ملاقات میں مسلح افواج کے ترقیاتی پروگرام اور سٹریٹیجک امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر حیات کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اتفاق کیا […]
لاہور (جیوڈیسک) شیخ رشید نے پاناما کیس بینچ کے ججز صاحبان کی حفاظت کیلئے انہیں پاک افواج کی سکیورٹی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے کسی خیر کی توقع نہیں،یہ پہلے بھی سپر یم کورٹ پر حملہ کر چکے ہیں۔ ’وزیر اعظم نوازشر یف کے وکیل مخدوم علی خان کے […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھکھی پاور پلانٹ سے پیداواری عمل جلد شروع ہوگا۔ بھکھی پاور پلانٹ کے معائنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک بھر کے مختلف علاقوں میں ترقی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ بھکھی پاور پلانٹ کا منصوبہ مقررہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاناما کیس کی سماعت میں آنیوالا ٹھہراؤ حکمران جماعت کیلئے ریلیف ہے یا کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ، حکمران جماعت کے مشیر، قائدین اور وزرا اپنے ورکرز کنونشن میں بالواسطہ طور پر عدالت میں اب تک کی کارروائی کو ٹارگٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ ووٹ نوازشریف […]
واہ کینٹ (سردار منیراختر) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین پی او ایف واہ کینٹ جنرل عمر محمود حیات نے خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا پی او ایف واہ کینٹ کا دور واہ براس مل کی اپگریڈیشن […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا دورہ پی او ایف واہ کینٹ، براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا، پی او ایف کے ملازمین کے لئے وزیر اعظم کا تحفہ دو عدد سالانہ انکریمنٹ ،اور پچیس فیصد خصوصی الاونس دینے کا اعلان ، توقع ہے کہ براس مل […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں جس وقت ہمارے مُلک کے ہر دلعزیز بزنس مائنڈ وزیراعظم عزت مآب محترم المقام جناب محمد نواز شریف صاحب اپنے دستِ مبار ک سے کراچی میں M-9 کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر کا پہلا سیکشن مکمل ہو نے پر افتتاح کرتے تھے تو اُن ہی لمحات […]
تحریر : واٹسن سلیم گل ابھی میرے گزشتہ کالم کی سیاہی بھی نہی سوکھی تھی کہ وہ ہی ہوا جس کا زکر میں نے اپنے گزشتہ کالم “نواز شریف اور پاکستان کی اقلیتیں” میں کیا تھا۔ نواز شریف اور پنجاب حکومت اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے مجھے تو کبھی بھی سنجیدہ نظر نہی آئے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی آر آئی کی سروے رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان کے مقبول ترین لیڈر رہنما ہیں۔ عمران خان دوسرے اور بلاول بھٹو تیسرے نمبر پر رہے۔ ایم کیو ایم کے بانی سیاسی رہنما کے طور پر ناپسندیدگی میں سرفہرست ہیں۔ انٹرنیشنل ری پبلیکن انسٹیٹیوٹ کی سروے رپورٹ میں کہا گیا […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کے کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر حکام نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ وہ کراچی حیدرآباد موٹروے ایم نائن کے پہلے سیکشن کا افتتاح کریں گے۔ ایک سو چھتیس کلومیٹر طویل سڑک […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری ترجمان پی ٹی آئی سیاست میں شائستگی نام کی چیز شائد معدوم ہوتی جا رہی ہے۔ کسی زمانے میں لائل پور سے کمال کے لوگ قومی سیاست میں آیا کرتے تھے۔پنجابی زبان کے بہترین مقررین اسی شہر کے باسی تھی ستر کی دہائی کے پہلے سالوں میں انٹر کالجیئٹ مباحثوں […]