تحریر : مسز جمشید خاکوانی میاں نواز شریف کا دوسرا دور حکومت تھا تب بھی میاں صاحب کی کسان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کاشتکار سخت پریشانی کا شکار تھے مجھے ٹھیک سے یاد نہیں غالباً کھاد کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا بحر حال انہی دنوں کی بات ہے ہم صادق آباد سے آگے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا استثنیٰ مانگنا غیرقانونی تو نہیں، تاہم غیر اخلاقی ضرور ہے، عمران خان اگر ان کی باتوں سے انکار کریں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے، وہ حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، مستقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں گے۔ […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اصل سرمایہ کاری سڑکوں پر نہیں بلکہ انسانوں پر ہوتی ہے۔ وزیر اعلی پرویز خٹک پاکستان کے نمبر ون وزیر اعلی ہیں، شہباز شریف کا ان سے کوئی مقابلہ نہیں۔ پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں انڈر 23 گیمز کے لوگو […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) شہر اقبال میں مسلم لیگ نون کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اعلان کیا کہ الیکشن کی تیاری کا آغاز ہو گیا۔ انہوں نے عمران خان پر بھرپور طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف خوابوں میں نواز شریف کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ وزیر دفاع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قطری شہزادے کا جعلی خط دکھانے پر نواز شریف کو جیل بھجوا دینا چاہیے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ کل جو کچھ قومی اسمبلی میں ہوا وہ مسلم لیگ ن کی تاریخ ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو بچانے کیلئے جتنے خط قطریوں نے لکھے اتنے تو شہزادہ سلیم نے انارکلی کو بھی نہیں لکھے تھے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ قطر میں پاکستانی سفیر نواز شریف کا ذاتی ملازم ہے جو ایل این جی معاہدے اور جعلی دستاویزات […]
تحریر : بیگم صفیہ اسحاق وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور اور راولپنڈی اسلام آباد کے بعد ملتان میں بھی میٹرو بس منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔ ملتان میں میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعظم نواز شریف تھے جب کہ ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور گورنر […]
قصور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انساف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کا پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر جاتا ہے اور یہ ہی اصل پاناما کیس ہے، قطری شہزادے کا خط جعلی نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہو جائے گی۔ قصور میں جلسے سے خطاب کے موقع پر عمران خان نے […]
تحریر : واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم نواز شریف کی سوچ اور فکر میں اقلیتوں کے حوالے سے تبدیلی خوش آئند ہے اور پاکستان کے لیے بہت اہم ہے۔ حالیہ دور میں وزیراعظم نواز شریف نے ہندوؤں، پارسیوں اور مسیحیوں کے مقدس تہواروں کے پروگراموں میں نہ صرف شرکت کی بلکہ اقلیتوں کے حوالے سے حوصلہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ترقی کی شرح اس سال 5.5 فی صد رہے گی۔ لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت پاکستان میں 55 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو رہی ہے، پاناما کیس عدالت میں ہے، جو […]
تحریر : بیگم صفیہ اسحاق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام دیرینہ تنازعات کا پر امن حل چاہتا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کرے، سوئٹزرلینڈ کی این ایس جی کی رکنیت کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2013 میں حکومت سنبھالی تو شدید بحران تھا، آج ہماری معیشت پہلے سے بہتر ہے، اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح 49 ہزار تک پہنچ گئی، عالمی اقتصادی اداروں نے پاکستان کی ریٹنگز بہتر کر دی۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع […]
تحریر : روشن خٹک وزیراعظم محمد نواز شریف پانامہ کیس میں باعزت بری کئے جاتے ہیں یا ناہل قرار دئیے جاتے ہیں،اس سے قطعِ نظر ایک بات اظہر من الشمس ہے کہ اگلے عام انتخابات کے لئے سیاسی پارٹیوں اور سیاسی میدان میں کھیلنے کی نیّت رکھنے والوں نے اگلے متوقع ا لیکشن کی تیاری […]
تحریر: سید انور محمود کسی زمانے میں پاکستان میں نظریاتی سیاست کا رواج تھا، لیکن اب پاکستان میں نظریاتی اور اصولوں کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ اب صرف شدت پسندی، مفاد پرستی اور منافقت کی سیاست ہوتی ہے۔ ہمارئے ہاں دہشتگردوں کے ہامی جوسیاسی میدان میں اکثر ذلیل و خوار ہوتے ہیں۔ڈاکٹر سلمان حیدر اور […]
تحریر : عبد الحنان 1946ء میں قائد اعظم محمد علی جناح نے مسلم کانفرنس کی دعوت پر سرینگر کا دورہ کیا ۔ اور جہاں انکی دوراندیش نگاہوں نے سیاسی،دفاعی ،اقتصادی اور جغرافیائی حقائق کوسا منے رکھتے ہوئے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دے دیا۔مسلم کانفرنس نے بھی کشمیری مسلمانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے19جولائی […]
تحریر : میر افسر امان مجھے ایک کالمسٹ ہونے کے ناطے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ محترمہ عصمت صدیقی صاحبہ کی طرف سے ایک درد بھرا خط، حفیظ خٹک صاحب کالمسٹ نے ای میل کیا۔ یہ خط یقیناً دوسرے کالمسٹ حضرات کو بھی بھیجاگیا ہو گا۔ خواہش ہے کہ وہ بھی اپنی تحریروں میں پاکستان […]
تحریر : حفیظ خٹک انتخابات میں وہ عوام کے سامنے کہا کرتا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو میں واپس لے کر آئونگا ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی جو قوم کی بیٹی ہے اور جسے امریکہ نے برسوں سے قید کیا ہوا ہے وزیر اعظم بننے کے بعد قوم کی بیٹی کو وطن لے آئونگا ۔ […]
تحریر : ریاض جاذب وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے ناروال میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخالف ترقی کا راستہ نہ روکیں۔ گوشت کا بھی منگل، بدھ کو ناغہ ہوتا ہے لیکن کچھ سیاست دان بلا ناغہ جھوٹ بولتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترقی کے مخالف سیاست دان ہر روز نیا شوشا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف جریدے ایشین ریویو نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات اور ملکی سلامتی کے شعبوں میں کام یابی کے بعد کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اگلے انتخابات بھی جیت جائیں گے۔ جریدے کے مطابق پاکستان نے حال ہی میں انفرا اسٹرکچر اور توانائی کے شعبوں میں اہم کامیابیاں […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) میاں محمد نواز شریف پاکستانیوں کے لئے ایک نعمت ہے۔ اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے اسلامی جموریہ پاکستان کو محبِ وطن وزیرِ اعظم دیا ہے۔ راجہ راض صدر PMLN سعودی عرب نے اپنے میڈیا بیان میں کہا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت پاکستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی ماحول کو بہتر سے بہتر بنانا چاہتے ہیں، اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کو بسوں کی فراہمی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پورے ملک کے سکولوں میں تعلیم کے معیار […]
تحریر : بیگم صفیہ اسحاق پانامہ لیکس کا شور شرابا چل رہا ہے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے خلاف تحریک انصاف عدالت میں ہے۔مسلسل سماعت چل رہی ہے۔پاکستان مسلم لیگ(ن)عدلیہ کا احترام کرتے ہوئے پانامہ لیکس سے متعلق کیس کا فیصلہ تسلیم کرے گی،بے بنیاد الزامات پر جھوٹا کیس بنانے والی […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری سادہ سا گوالا تھا ہر روز صبح اٹھتا تو باڑے میں ایک آدھ بھینس مری ملتی۔مولانا صاحب کے پاس فریا دلے کر پہنچا حضرت نے کہا نماز پڑھا کریں اس سے بڑے فائدے ہوں گے گوالے نے مسجد جانا شروع کر دیا لیکن پھر بھی بھینسوں کا نقصان ہوتا رہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے تیس سال اتنی محنت سے کرپشن کی کہ وہ کرپشن میں ماہر ہو گئے، ہم لاکھ کوشش کرتے ان کی کرپشن کا پتا نہ چلتا، بھلا ہو پاناما میں کام کرنے و الے ایماندار آدمی کا جس نے بھانڈا […]