اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے زاہد ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے صحافت کے شعبے میں مرحوم کی خدمات پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سینیئر صحافی، مصنف اور انگریزی روزنامہ “پاکستان آبزرور” کے مدیر اعلیٰ زاہد ملک طویل علالت کے باعث جمعرات کو اسلام […]
تحریر: ممتاز حیدر وزیراعظم محمد نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے وحشیانہ مظالم اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کو دنیا کے کلیدی حصوں میں اجاگر کرنے اور کشمیر کاز کی لابنگ کیلئے ارکان پارلیمنٹ کو اپنا خصوصی ایلچی مقرر کر دیا ہے۔ جن اراکین کو ایلچی مقرر کیا گیا ہے ان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تعینات امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے پیر کو پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ ایک مختصر سرکاری بیان میں بتایا گیا کہ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں جاری […]
تحریر: سید توقیر زیدی وزیراعظم محمد نواز شریف نے مسئلہ کشمیر اور بھارتی مظالم اجاگر کرنے کیلئے 11 ممالک میں 22 پارلیمنٹرین ایلچی مقرر کیے ہیں ۔وزیراعظم محمد نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے وحشیانہ مظالم اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کو دنیا کے کلیدی حصوں میں اجاگر کرنے اور کشمیر […]
تحریر: محمد اشفاق راجا وزیراعظم نواز شریف نے کشمیر کا مقدمہ عالمی سطح پر پیش کرنے کے لئے 20 ارکانِ پارلیمینٹ کو اپنا خصوصی ایلچی مقرر کر دیا ہے، جو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مظالم سے دْنیا بھر کو آگاہ کریں گے۔ یہ ایلچی دْنیا کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 3 ستمبر کوطاقت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں کو ریلی میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہاپوری طاقت کیساتھ لاہور سے ٹکرائیں گے ، عوام کا سمندر سڑکوں پر لاکر دکھاؤں گا۔ پانامالیکس کے ایشو کو نواز شریف لمبا کھینچ […]
تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم نواز شریف نے مْلک بھر میں 39 جدید ترین ہسپتالوں کی تعمیر کا حکم دیا ہے، اِن ہسپتالوں پر 110 ارب روپے لاگت آئے گی اور یہ مْلک کے مختلف حصوں میں تعمیر کئے جائیں گے، اسلام آباد میں چھ چھ سو بستروں کے تین ہسپتال تعمیر کئے جائیں […]
تحریر : صباء نعیم وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا کے عوام کو غربت، ناخواندگی اور دیگر سماجی برائیوں سے نجات دلانے کیلئے سارک کے رکن ممالک کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان خطے کے عوام کی امیدوں کو پورا کرنے کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ممبر قومی اسمبلی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اقتدار کے پجاریوں نے صرف چالیس منٹ میں ضیاء الحق کے کہنے پرمسلم لیگ(ن) بنائی، یہ مسلم لیگ (ن) جب سے معرض وجود میں آئی ہے ساتھ ہی ملک کے اندر لوٹ مار کی سیاست اور کرپشن شروع ہو […]
ملتان (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف جب بھی احتجاج کریں تو دھماکا ہو جاتا ہے یا متحدہ کو بھڑکا دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف تاحیات وزیراعظم رہنا چاہتے ہیں۔ شیخ رشید نے مطالبہ کیا […]
تحریر : میر افسر امان ایم کیو ایم کے قائد برسوں سے پاکستان کی اساس،دو قومی نظریہ اورپاکستان کے اسلامی تشخص پر اعلانیہ حملے کرتے رہے ہیں اور کررہے ہیں۔پاکستان کے آئین کی کھلی خلاف وردی کے باوجود سیاسی ضرورتوںکے تحت حکمران سیاسی جماعتیں ایم کیو ایم پر پابندی لگانے سے صرف نظر کرتی رہیں […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر عالمی بڑھک باز الطاف حسین نے شراب کے نشے میں دُھت ہوکر جو ہزیان بکا، وہ اِس قابل نہیں کہ اُسے نوکِ زبان پر لایا جائے یا سپردِ قلم کیا جائے۔ ہم تو اُس کے اِس ہزیان پراِس لیے خوش ہیں کہ ”خَس کم، جہاں پاک۔ ویسے بھی چاندپر تھوکنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کے اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیرخزانہ اسحاق ڈار، مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ ، سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سمیت دیگر سول و عسکری حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان […]
فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر ڈاکٹر اسد معظم نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے بے لاگ احتساب کیلئے پوری قوم یک زبان اور یکجا ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات پاکستان میں احتساب ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ احتساب ضرور ہو گا اور سب کا ہو گا مگر اس کا آغاز نواز شریف […]
تحریر : سید توقیر زیدی وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری حکام اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ روکنے کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں گے۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان […]
تحریر : سید توقیر زیدی وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری حکام اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ روکنے کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں گے۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان […]
تحریر : میر افسر امان نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان نے سینیٹر اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب کے مشورے ١٧ اگست کو یوم فلسطین منانے کا اعلان کیا ہے جو امت مسلمہ کے لیے خوش آہند ہے۔ اس فیصلہ سے٧٠ سال سے اسرائیل کے مظالم سہتے، فلسطینیوں اور امت مسلہ میںخوشی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لیے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرادیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شاہ محمود قریشی کی صدارت ہوا جس میں وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لیے تیار کیے گئے ریفرنس پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ مشاورت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں حکومت کی سب سے بڑی ناقد اور حزب مخالف کی دوسری بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے ہفتہ کو احتجاجی ریلی نکالی جو کہ بدعنوانی کے خلاف “تحریک احتساب” کے نام سے شروع کیے گئے اس کے ملک گیر احتجاج کا حصہ ہے۔ اس جماعت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیكٹ کا دوہ کیا جہاں پر چیئرمین واپڈا نے وزیراعظم كو منصوبے كی ابتدا سے لے كر اب تك كام كی پیشرفت پر بریفنگ دی۔ جناب نوازشریف نے چیرمین واپڈا کو كام كی بروقت تكمیل كو یقینی بنانے كی ہدایت دیتے ہوئے كہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ اُمور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر بات کرنے کے لیے پاکستان نے انڈیا کو مذاکرات کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعے کو اسلام آباد میں سفیروں کی کانفرنس کے اختتام پر مشیر خارجہ نے کہا کہ […]
تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھا ہے، جس میں اْن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر کے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل کرائے اور کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دیا جائے، وزیراعظم نے دوسرا خط اقوام متحدہ کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت’ عوام’ مسلح افواج اور قومی سلامتی کے ادارے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں متحد ہیں اور متحد رہیں گے۔ اس جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے’ دہشتگردی کے نظر یئے کوہر قیمت پر شکست دینی ہے ۔ان […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری میاں منیر لاہور والے کمال کے بندے ہیں جن دنوں اے پی ڈی ایک کی سربراہی محمود اچکزئی کر رہے تھے غالبا ٢٠٠٧ کی بات ہے کہنے لگے لیڈر کو باز رکھو اور اسے کہو جو شخص نائی کی چادر لے کر بھاگ گیا ہو وہ قوم کی کشتی کنارے […]