بلاول بھٹو نے نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، پاناما لیکس نے حکومت کو لیک کرنا شروع کر دیا، آپ کو معلوم ہے میاں صاحب آپ کی حکومت آئینی مدت پوری نہیں کر سکے گی، جب بھی کشمیر کی بات کرتا ہوں مودی سرکار پروپیگنڈا شروع کر دیتی ہے، بلاول بھٹو۔
پاناما لیکس کے ٹی اوآرز تبدیل کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم، میرے خاندان کا پہلے بار احتساب نہیں ہو رہا، پاناما لیکس میں میرا نہیں میرے بچوں کے نام آئے ہیں، نہ پہلے کسی کے سامنے جھکا ہوں نہ اب جھکوں گا، نواز شریف۔
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے حقیقی معنوں میں اقتدار عوام تک منتقل کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ مئی میں بلدیاتی انتخابات کا اگلا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس لاہور میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، وزیراعلیٰ شہباز شریف […]
تحریر : محمد اشفاق راجا اب پھر احتجاجی سیاست شروع ہونے جا رہی ہے اور اس کے جواب میں وزیر اعظم نوازشریف نے بھی عوامی جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گویا معمول کے سارے کام معطل ہو کر رہ جائیں گے۔ عوام جو ہر بار یہ امید لگا لیتے ہیں کہ اب ان […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے پاس اب حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ ٹیکس چوری، کرپشن اور الیکشن کمیشن کے ساتھ فراڈ کرنے کے حوالے سے تمام شواہد […]
پاناما لیکس سے متعلق جھوٹ پر جھوٹ بولا جا رہا ہے، عمران خان، حکمران قوم کا پیسہ خرچ کرکے مسلسل جھوٹ بولے جارہے ہیں، بدقسمتی سے غریب قوم کے پیسے سے اشتہارات دیئے جارہے ہیں، آئی سی آئی جے نے نواز شریف سے معافی نہیں مانگی، نواز شریف کا نہ نام ہٹایا گیا نہ ہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما پیپرز میں آف شور اکاؤنٹس کا بھانڈا پھوڑنے والے انٹرنیشنل کنسورٹیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹ ( آئی سی آئی جے) نے وزیراعظم نواز شریف کا نام پاناما پیپرز میں غلطی سے دینے پر معذرت کرلی۔ آئی سی آئی جے نے وزیراعظم نواز شریف کا نام غلطی سے پاناما پیپرز میں شائع […]
تحریر: سید انور محمود وزیراعظم نوازشریف نے پچھلے ایک ماہ کے دوران 28 مارچ سے 22 اپریل 2016ء تک تین بار قوم سے خطاب کرکے اپنے خطابوں کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ انہوں نے 28 مارچ، 5 اپریل اور 22 اپریل کو قوم سے خطاب کیا، انکا پہلا خطاب 27 مارچ کے اسلام آبادکے دھرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کا ہنگامہ نیا موڑ آ گیا انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹ نے غلطی تسلیم کر لی۔ وزیراعظم نواز شریف کا نام بھی واپس لے لیا گیا۔ آئی سی آئی جے کا کہنا ہے وزیراعظم پاکستان آف شور کمپنیاں نہیں چلاتے اس حوالے سے پاناما پیپرز میں شامل جملہ ایڈیٹنگ کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورت حال پر بھی غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم پانامہ لیکس اور عدالتی کمیشن کے قیام کے معاملے پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔ اجلاس […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف (نظریاتی ) کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے عمران خان کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں کمشن بنانے کا مطالبہ نواز شریف نے پورا کر دیا ہے۔ اب عمران خان ٹی او آر پرتمام سیاسی رہنمائوں سے مل کر […]
کوٹلی ستیاں (جیوڈیسک) کوٹلی ستیاں میں متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کرنے کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ کوٹلی ستیاں میں بارشوں سے تباہی کا علم ہوا تو فیصلہ کیا کہ یہاں خود دورہ کرونگا۔ میں تو متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کرنے آیا تھا […]
14 مہینے کال کوٹھری اور 8 سال ملک سے باہر رہنا پڑا، نواز شریف، 26سال میں کئی اونچ نیچ ہوئیں اپس اینڈ ڈائون آئے، تین سال پہلے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ مظاہرہ کرتے تھے، کس نے پاکستان میں اندیھرے پیدا کیے کون ہے وہ شخض، ہم تو پاکستان میں روشنی کی بات […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی ہر طرف پانامہ لیکس چھائی ہے ، ہر سو ایک ہی راگ ہے کہ کسی طرح “نواز شریف اینڈ کو” کو جال میں پھنسائو،مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرائو اور جمہوریت کی بساط لپیٹو کا شور ہے۔چار دھانگ عا لم جوڈیشنل کمیشن، سپریم کورٹ کو وزیراعظم کا خط، وزیراعظم کا […]
تحریر: محمد شاہد محمود وزیراعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر تحقیقاتی کمیشن کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا جب کہ ان کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں مجھ پر کوئی الزام ثابت ہوا تو بلا کسی تاخیر کے گھر چلا جاؤں گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ساجد الرحمان معاون خصوصی چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پانامہ لیکس تحقیقات کے لئے اپنے سمیت پورے خاندان کو پیش کردیا ہے،راحیل شریف نے احتساب کا عمل شروع کر کیا چھی روائت قائم کی، احتساب کو پہلے بھی فوج میں ہوتا رہا مگر […]
لاہور (جیوڈیسک) مریم نواز شریف نے وزیر اعظم کو شیر پکارتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قوم سے خطاب میں نواز شریف کو بااعتماد، پختہ کار اور بہادر وزیر اعظم دیکھ کر اچھا لگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے خطاب میں جھوٹوں اور سازشیوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے صاف صاف کہہ دیا کہ وزیر اعظم کو خود کو ابھی پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ میں اپنی وضاحت پیش کریں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے وزیر […]
تحریر : ایم سرور صدیقی محلے میں بچوںکی لڑائی میں جب بڑے بھی کود پڑے تو بندوقیں نکل آئیں متحارب فریقین نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کردی کئی زخمی ہوئے ایک شخص چہرے میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا لوگ لواحقین سے اظہار ِ تعزیت کرنے لگے ایک ستم ظریف بھی وہاں موجود […]
تحریر : ایم سرور صدیقی اپنے پانامہ لیکس فیم وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ بدقسمتی سے 1990ء کی دہائی والی سیاست پھر شروع ہو گئی ہے اب میں نہ مانوں والی بات نہیں چلے گی ۔۔پہلے خیال تھا لیکن اب یقین ہو گیا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو ضرور دہراتی ہے […]
کچھ نہیں سیکھا
Posted on April 21, 2016 By Zulfiqar Ali کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی اپنے پانامہ لیکس فیم وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ بدقسمتی سے 1990ء کی دہائی والی سیاست پھر شروع ہو گئی ہے اب میں نہ مانوں والی بات نہیں چلے گی ۔۔پہلے خیال تھا لیکن اب یقین ہو گیا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو ضرور دہراتی ہے […]