تحریر : مسز جمشید خاکوانی میں کہیں پڑھ رہی تھی نواز شریف کے دور میں بینکوں سے قرضے لے کر واپس نہ کرنا اور بڑے بڑے ٹیکسوں کی چوری کرنا امیر ہونے کا آسان طریقہ بن گیا تھا 1999میں جب نواز شریف کو برطرف کیا گیا تو تین سو بائیس بڑے بڑے قرض نادہندگان کی […]
تحریر : رشید احمد نعیم کسی ملک کے وزیراعظم پر یہ وقت آگیا کہ ساری حکومت اور عوام اس کے خلاف ہو گئی اور اس کو یہ احساس ہو گیا کہ اب اس کا مزید اقتدار میںرہنا ناممکن ہے کیونکہ اس کو حالات سے اندازہ ہو رہا تھا کہ اس کی بادشاہت کا سورج غروب […]
تحریر : ملک ارشد جعفری دویوم قبل وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی تقریر میں اعلان کیا کہ میں نے ایک ریٹائرڈ جج سپریم کورٹ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اعلان کر دیاجو الزامات میرے خاندان کے افراد کے خلاف ہیں پروپیگنڈا کرنے والے اُ دھر جاکر اس کمیشن کے پاس اپنے ثبوت اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ورلڈ بینک اور اقوام متحدہ کی مشترکہ ویب سائٹ سولن ایسٹ ریکوری پر نواز شریف کو 2 آف شور کمپنیوں کا مالک دکھایا گیا ہے، اس ویب سائٹ پر 12 کمپنیاں موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ویب سائٹ سولن ایسٹ ریکوری کو اقوام متحدہ کا ادارہ ڈرگ اینڈ کرائم چلا رہا ہے، […]
نواز شریف کی سعودی عرب میں کوئی اسٹیل مل نہیں تھی، فیصل وادڈا، نواز شریف نے دعوی کیا تھا اسٹیل مل بیچ کر لندن میں اثاثے خریدے تھے، فیصل وادڈا نے نواز شریف کے اسٹیل مل سے متعلق دعوے کو مشترد کر دیا۔
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) عالمی قوتیں نواز شریف فیملی کی کرپشن ثابت کر چکی ہیں آئس لینڈ سمیت دیگر ممالک کے حکمرانوں نے استعفے دے دیئے۔ اسی طرح نواز شریف اور شہباز شریف کو بھی مستفی ہو جانا چاہیے،کینسر ہسپتال کے حوالے سے عمران خان پر الزامات افسوس ناک ہیں ،عمران خان نے پہلے […]
تحریر : طارق حسین بٹ پانامہ لیکس پاکستانی سیاست میں کیا رنگ دکھائے گی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔میری ذاتی رائے میں میاں محمد نواز شریف ابھی تک جنرل پرویز مشرف کے بیرونِ ملک جانے کے حکومتی فیصلوں کے بوجھ تلے کراہ رہے تھے اور انھیں وہاں سے ں صاف بچ نکلنے کی […]
تحریر: سید توقیر زیدی پاناما پیپرز کے حوالے سے جس طرح ایک طوفان آیا ہوا ہے اور کچھ صحافی اور دوسرے لوگ اسے کچھ قومی رہنماؤں کے خلاف جس طرح ہتھیار بنا کر ان کی کردار کشی کررہے ہیں، اس پر ایک معروف موقر اور کھوجی صحافی رابرٹ پیری نے ایک طویل تجزیاتی کالم لکھا […]
تحریر: سید توقیر زیدی وزیراعظم نوازشریف نے پانامہ لیکس کے حوالے سے اپنے خاندان کے افراد پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ریڈیو اور ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کچھ لوگ […]
تحریر: سید توقیر زیدی وزیراعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کے نتیجے میں سامنے آنے والے امور اور اپے خاندان پر الزامات کی تحقیقات کیلئے جس جوڈیشل کمیشن کا اعلان کیا ہے وہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے کوئی وقت ضائع کئے بغیر مسترد کردیا ہے حالانکہ ابھی کمیشن کے دائرہ کار کے بارے […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پاکستانی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو جہاں اپنے ذاتی اثاثے ظاہر کرنا ہوتے ہیں وہیں اپنی بیوی ،اپنی اولاد اور دیگر لواحقین کی بھی ملکیتی جائداد کا گوشوارہ فارم نامزدگی میں پر کرنا ہوتا ہے۔مگر الیکشن کمیشن کے نامزدگی فارموں میں نوازشریف نے بطور امیدوار قومی اسمبلی2013میں […]
لاہور : وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار، ہائیکورٹ میں درخواست پی ٹی آئی رہنما گوہر نواز سندھو نے دائر کی، پاناما لیکس کے ثبوت کے مطابق وزیراعظم منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، وزیراعظم آرٹیکل 62-63 پر پورا نہیں اترے نااہل قرار دیا جائے، مریم، حسن اور حسین نواز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ برطانوی اخبار کی جانب سے بیرون ملک دولت سے متعلق انکشافات کے بعد الیکشن کمیشن اور دیگر ادارے وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف کارروائی کریں۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس کے دوران عنمران خان نے کہا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف 13ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی جائینگے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کے مطابق سربراہ اجلاس اگلے ماہ استنبول میں ہو گا۔ وزیراعظم نوازشریف 13 ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی کا دورہ کریں گے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے فکری ضرب عضب کی ضرورت ہے، کہتے ہیں وزیر اعظم نواز شریف ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ کر رہے جبکہ عمران خان خیبرپختونخوا میں چوہے مار رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم بے گناہ شہریوں کے خون کا حساب رکھ رہے ہیں، اس حساب کی آخری قسط چکانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، دہشت گرد اور اْن کے سرپرست قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکیں گے۔ تیرہ سال تک […]
تحریر : میر افسر امان اس میں کوئی شک بات نہیں کہ نواز شریف صاحب نے ٢٠١٣ء کے انتخابات میںدو تہائی اکثریت حاصل کی تھی۔عوام نے اس کو پانچ سال حکومت کرنے کا حق دیا ہے۔ پاکستان کی سنجیدہ سیاست کرنے والی سیاسی پارٹیا ںاس بات پر متفق ہیں کہ نواز حکومت کو اپنے پانچ […]
تحریر : سید انور محمود وزیراعظم نواز شریف نے پیر 28 مارچ کو کو قوم سے ٹیلی ویژن پر خطاب کے دوران اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘‘کسی کو معصوم افراد کے مذہبی جذبات اکسانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور حکومت کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے سانحہ لاہور پر اپنی عوام اور حکومت کی جانب سے دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ باراک اوباما کا کہنا تھا کہ آپ کی قیادت میں پاکستان نے دہشتتگردی کیخلاف بڑی پیش رفت کی ہے۔ انسداد دہشتگردی […]
تحریر : محمد صدیق پرہا وزیراعظم نوازشریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے درست ہی کہا ہے کہ گلشن اقبال پارک کے المناک سانحہ کے باعث ہرپاکستانی کادل زخمی ہے۔پوری قوم رنج وغم میں مبتلا ہے۔گذشتہ چندماہ کے دوران پشاور، شبقدر،کوئٹہ، مردان اوردوسرے مقامات پربھی دہشت گردوںنے معصوم انسانوںکونشانہ بنایا۔گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر ہی ہمارامشن ختم ہو گا۔ سانحہ لاہور کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی ایک عالمی چیلنج ہے ،نرمی کو ریاست کی کمزوری اور ناکامی نا سمجھا جائے، […]
تحریر: حفیظ خٹک 31 مارچ 2003 کی صبح تھی جب میاں نواز شریف صاحب آپ کیلئے دعا کرنے والی ایک اعلی تعلیم یافتہ حافظ قرآن خاتون اپنے معصوم بچوں کے ساتھ اسلام آباد وزیر تعلیم سے ملاقات کرنے ، انہیں انقلابی تعلیم پروگرام کی تفصیلات بتانے اور سمجھانے کیلئے شہر قائد میں اپنے گھر سے […]