اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کل قطر کے یادگار دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے قطر کی فضاؤں میں جنگی طاقت اور مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق وزیر اعظم کے دورے کو یادگار بنانے کیلئے دو جے ایف 17 تھنڈر پہلے […]
تحریر : سید علی گیلانی آج کل ٹی وی کھولیں یا اخبار پڑھیں تو دو نعروں کی گونج کان میں آتی ہے پی آئی اے کے ملازمین کی جانب سے نعرہ نجکاری نامنظور اور وزیراعظم نواز شریف اور حکومت کی جانب سے نعرہ نجکاری ہر حالت میں ہو گی دونوں اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے […]
گجرات (جی پی آئی) پی پی پی بھٹو شہید گروپ کے چیئر پرسن غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ حکمران بھٹو دشمنی میں سامراجی قوتوں کے دوست بن کر ملکی اداروں کی نجکاری کررہے ہیں اگر سٹیل ملز ، پی آئی اے ، پی ٹی سی ایل ، شوگر انڈسٹری او ر وطن عزیز کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم جمہوری حکومت نہیں بادشاہت کرتے ہیں۔ بلوچستان روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے مسئلے کی […]
عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے 5 مطالبات کر دیئے، حکومت پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت 20 فی لیٹر کم کرے، بجلی پر عائد نئے ٹیکس ختم کئے جائیں، مطالبات نہ مانے گئے تو سڑکوں پر آ کر احتجاج کریں گے، عمران خان۔
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر 5 فروری کو پوری دنیا میں کشمیریوں کے ساتھ یومِ یکجہتی منایا گیا۔ پاکستان میں ہرسال یہ دن انتہائی جوش وجذبے سے منایاجاتا ہے ۔اِس باربھی پاکستان میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ،مظاہرے ہوئے ، ریلیاں نکالی گئیں اور تحریکِ آزادی کے حق میں […]
تحریر: ممتاز حیدر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے منظور کردہ عالمی قرار دادوں پر عمل درآمد نہ ہونا اقوام متحدہ کی ساکھ اور […]
گلیانہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری شاہین اختر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف اور خادم پنجاب میاں شہباز شریف نے عام آدمی کی محرومیاں دور کر دیں۔ مسلم لیگ (ن) کی پر امیداور پرعزم قیادت کی بدولت مایوسی کا اندھیرا بھی چھٹ گیا۔ ہماری […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کوئی پاکستانی کشمیر کو بھلا نہیں سکتا، ہماری کشمیر سے پرانی وابستگی ہے، مقبوضہ کشمیر کے عوام صرف اس حق کا تقاضا کر رہے ہیں جس کا وعدہ یو این او نے ان سے کیا ہے ، آزاد کشمیر اسمبلی میں خطاب […]
تحریر: میر شاہد حسین ”نواز شریف صاحب نے پی آئی اے کے دو ملازمین کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔” ”یہ آپ کی خواہش ہے یا خبر!!” ”خبر تو ہو نہیں سکتی اسی لیے خواہش کو ہی خبر بنایا ہے۔” ”بھلا وہ کیوں استعفیٰ دیں وہ ‘ذمہ دار’ نہیں۔” ”وہ […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عزیر جان بلوچ کے ساتھ جس جس کی تصاویر ہیں ان کو پکڑنا چاہئے۔ حیدرآباد میں محکمہ آرکائیو کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مولانا طارق […]
تحریر : میاں کریم اللہ قریشی کرناہی ” قائد اعظم محمد علی جناح نے کراچی میں پرتباک انداز میں قائد ملت چوہدری غلام عباس کا استقبال کیا اور گفتگو کے دوران تین بار فرمایا” غلام عباس تمہیں معلوم ہے ککہ میں جذباتی نہیں ہوں لیکن آج تمہیں دیکھ کر مجھ سے زیادہ خوش اور کوئی […]
پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پشاور میں چڑیا گھر کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وہ وفاقی حکومت پر برسنا نہ بھولے اور تو اور نواز شریف اور آ صف زرداری کا موازنہ بھی کرڈالا۔ چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آ ئے تو تھے پشاور کے چڑیا گھر […]
ہوشاب (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کے منصوبے بھی تیزی سے مکمل ہورہے ہیں ،2018 تک بجلی کی کمی دور کردیں گے۔ گوادر، تربت، ہوشاب شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ایک وقت تھا یہ منصوبہ صرف کاغذوں پر […]
وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر ہوشاب پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، قومی سلامتی مشیر ناصر جنجوعہ بھی ہمراہ ہیں، وفاقی وزرا، گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جانب سے کاشت کاروں کے لئے کسان پیکج بہترین اقدام ہے لیکن اس میں شفافیت نظر نہیں آئی۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی انجمن تاجران کے صدر طارق محمود پہاڑ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے چیک اینڈ بیلنس […]
پی آئی اے میں سیاست ہو رہی ہے، وزیراعظم نواز شریف، پی آئی اے میں ہڑتال پاکستان کے ساتھ زیادتی ہے، پی آئی اے میں لازمی خدمات کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، وزیراعظم۔
ساہیوال (جیوڈیسک) کول پاور پلانٹ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم پھر ماضی کی حکومتوں کا شکوہ کرتے رہے نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایک طرف ترقی اور دوسری طرف ہڑتالیں اور احتجاج ہے۔ ماضی میں موٹروے کی مخالفت کرنیوالے آج اسی پر سفر کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے سیاسی مخالفین کو ترقی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں تھا جتنا نواز شریف کے دور میں ہوا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وہ پی آئی اے کے ملازمین پر گولیاں چلانے کی سخت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کرنے والوں کا راستہ ہر صورت روکیں گے، کسی کو قوم کے بچوں کو سکول جانے سے روکنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز […]
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملکی سلامتی کی صورتحال پر اجلاس، اجلاس میں اعلی سول اور عکسری قیادت کی شرکت، ملک کے ہر کونے سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، وزیراعظم۔
تحریر: عبدالرزاق ایک خبر کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں صف اول کے حکومتی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس منعقدہ اجلاس میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان میں کرپشن سے متعلق رپورٹ بھی زیر بحث آئی۔اس اجلاس میں شریک تمام ارکان نے مذکورہ رپورٹ پر اطمینان […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں مکمل امن ہونے تک رینجرز موجود رہے گی اور اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ معاملات بہت اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہے تھے ،ہارٹ […]
تحریر: رشید احمد نعیم وزیراعظم جناب میاں نواز شریف اور وفاقی وزراء اکثر دعویٰ کرتے ہیں کہ ملک میں اب حقیقی تبدیلی آچکی ہے اور پاکستان خوشحالی و ترقی کے سفر پر گامزن ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ کون سی حقیقی تبدیلی آگئی ہے ذراعوام کو بھی بتایا جائے ۔کیا ملک میں بے […]