شجاع خانزادہ کی شہادت سے ان کا مشن رکے گا نہیں آگے بڑھے گا، ایسی کارروائیاں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں، امن و امان کی مکمل بحالی تک متعلقہ ادارے اپنا کام کرتے رہیں گے، نواز شریف۔
تحریر : میر افسر امان اس حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتاکہ نوازشریف صاحب کی حکومت مستحکم ہے اسے پانچ سال حکومت کرنے کا حق عوام نے دیا ہے۔ قوم نے نواز شریف پر ا عتماد کر کے دو تہائی اکژیت سے کامیاب کیا ہے نواز شیرف تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم […]
تحریر : ایم سرور صدیقی بعض ٹرکوں کے پیچھے کما ل کے شعر یا قول لکھے ہوتے ہیںجو ذہن کے دریچے کھول کررکھ دیتے ہیں ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا ”ہارن آہستہ بجائو قوم سورہی ہے”یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو انکارممکن نہیں اس قوم کے ساتھ گذشتہ نصف صدی سے […]
مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات، فضل الرحمان نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کی قیادت سے ہونے والی ملاقات سے متعلق آگاہ کیا، ایم کیو ایم کے ساتھ مذاکرات کا اگلا مرحلہ اسلام آباد میں ہو گا، مولانا فضل الرحمان۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس آج تیسرے پہر اسلام آباد میں ہوا جس میں وفاقی وزراء اسحاق ڈا، چودھری نثار، پرویز رشید، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی شریک ہوئے۔ اجلاس میں دہشتگردی، ملک میں امن و امان کی صورتحال، پاک بھارت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان کو ہرصورت کامیاب بناکر دہشت گردوں کو ان کی کمین گاہوں سے ڈھونڈ کر ختم کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف نے وزیرداخلہ پنجاب شجاع خان زادہ کی شہادت پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ شجاع خان زادہ قوم کے بہادرسپوت […]
وزیراعظم نواز شریف کی شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت، قومی لائحہ عمل پورے عزم سے جاری رہے گا، دہشتگردی کے خلاف بہادر قوم کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، سیکورٹی ادارے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کوششیں جاری رکھیں، وزیراعظم۔
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں 14 اگست 2015 جشنِ آزادی کے موقعے پر میری جسوروغیور پاکستانی قوم کی زبان سے 69 یومِ آزادی مبارک ہو کے انمٹ جملے ادا ہوئے، تو وہیں میری قوم کی زبان پر ایک فقیدالمثل یہ نعرہ بھی کانوں میں سُرگھولتا رہا کہ” پاک فوج زندہ باد، پاکستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج خود احتسابی کا دن ہے، ہمیں سوچنا ہوگا کہ ماضی کی کن غلطیوں کی وجہ سے ہم دوسری قوموں سے پیچھے رہ گئے ہیں۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ایجویر روڈ لندن کے لبنانی ریستوران میں ہم دس لوگ آئے ہو ئے تھے ہما را میزبان جمال لندن میں کاروبار کر تا تھا اور یہاں پچھلے 25 سال سے کاروبار کر رہا تھا اور اب وہ ایک مضبوط اور منافع بخش کاروبار کا مالک تھا اِس لیے اُس نے […]
وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، اجلاس میں ایم کیو ایم کے استعفوں سے پیدا شدہ صورتحال پر غور، اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر اطلاعات پرویز رشید، اسحاق ڈار شریک، اجلاس میں احسن اقبال سمیت قانونی ماہرین کی شرکت، ذرائع۔
منسک (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے 18 معاہدے ہوئے ہیں۔ الیگزینڈر لوکاشینکو نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ذریعے دنیا میں امن اور استحکام لانے کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اس جنگ میں مکمل تعاون کی […]
منسک: وزیراعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر بیلا روس پہنچ گئے، بیلا روس کے دارلحکومت منسک میں وزیراعظم نواز شریف کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا، بیلا روس کے صدر، نائب وزیر حارجہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا، بیلا روس کی مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف بیلاروس کے 3 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سکندر بوسن بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ پاکستان سے کسی بھی وزیر اعظم کا بیلا روس کا یہ پہلا دورہ ہے۔وزیر اعظم نواز شریف بیلا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفون کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان 10 منٹ تک بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدرنے ٹیلی فونک رابطہ کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا ہے کہ بارہا کہا کہ بھارت الزام تراشی سے گریز کرے اور اگر ان کے پاس دہشت گردی کے ثبوت موجود ہیں تو پاکستان کو فراہم کئے جائیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا […]
وزیراعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وفاقی وزراء چوہدری نثار اور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم کوئٹہ میں تین منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، وزیراعظم منگی ڈیم، سمنگلی فلائی اوور اور زرعی یونیورسٹی کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دیا ہے، عدالتی فیصلے کے انتہائی مثبت اثرات ہونگے، غیر معمولی اقدام کو عدالتی توثیق حاصل ہو گئی ہے، آپریشن ضرب عضب، نیشنل ایکشن پلان، آئینی ترامیم اور خارجہ امور پر متفقہ فیصلے کیے، نواز شریف۔
نواز شریف دوغلی پالیسی چل رہے ہیں، فضل الرحمان کے ضمیر کی قیمت ایک ڈیزل پرمٹ ہے، ایک وزرا ت کی مار فضل الرحمان کیسے نہیں مان رہا؟ ایم کیو ایم پر را سے تعلق کے الزامات لگے ہیں، ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی میں بیٹھ کیسے رہے ہیں؟ عمران خان۔
وزیراعظم نواز شریف کا سندھ حکومت کو سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان، رلیف کے اقدامات درست لیکن اب ساری توجہ سیلابوں کو روکنے پر ہونی چاہیے، سیلاب متاثرین کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، نواز شریف۔
لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں ایک دو ماہ میں آصف زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ جب تک اوپرسے ’’سیٹی‘‘ نہیں بجے گی متحدہ مسلم لیگ ’’نہیں‘‘ بن سکتی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ملک کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے قافلے میں مشتبہ گاڑی گھس آئی جس نے ان کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش کی تاہم وزیراعظم کے قافلے کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ وزیراعظم اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد بذریعہ روڈ جارہے تھے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بینکاری لین دین پرود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر برادری نے آج ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے، جبکہ تاجروں کے بعض دھڑوں نے آج کی ہڑتال کو مسترد کرتے ہوئے 5 اگست کو ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج ملک […]