وزیر اعظم نواز شریف آج لندن کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج لندن کانفرنس سے خطاب کریں گے

لندن (جیوڈیسک) افغانستان کے معاملے پر ہونے والی لندن کانفرنس سے آج وزیراعظم نواز شریف خطاب کریں گے، کانفرنس کا مقصد افغانستان میں دیرپا استحکام کے لیے اسے بین الاقوامی برادری کی جانب سے سپورٹ فراہم کرنا ہے۔ دو روزہ کانفرنس کا انعقاد افغانستان اور برطانوی حکومتوں کے تعاون سے کیا گیا ہے، کانفرنس میں […]

.....................................................

عمران خان کے پاس کوئی ایجنڈا ہے نہ ٹیم، نیا پاکستان کیا بنائیں گے: نواز شریف

عمران خان کے پاس کوئی ایجنڈا ہے نہ ٹیم، نیا پاکستان کیا بنائیں گے: نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم بات چیت کرنے والے لوگ ہیں۔ حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا۔ لیکن دھرنوں اور جلسوں کے بعد پاکستان بند کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں جو مناسب نہیں ہیں۔ مذاکرات کے دوران […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ

وزیر اعظم نواز شریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ افغانستان کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اپنے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کی دعوت پر آج لندن پہنچ رہے ہیں، اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم لندن میں افغانستان […]

.....................................................

نواز شریف کو برطانوی وزیراعظم نے لندن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

نواز شریف کو برطانوی وزیراعظم نے لندن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

نواز شریف کو برطانوی وزیراعظم نے لندن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ افغانستان پر ہونے والی لندن کانفرنس 3 اور 4 دسمبر کو ہوگی۔

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ نواز شریف سے ملاقات کریں گے

امریکی وزیر خارجہ نواز شریف سے ملاقات کریں گے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری اتوار کی رات اپنے دفتر میں پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے بعد رواں ہفتہ لندن میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملیں گے۔ واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ نے بتایا کہ کیری افغانستان کے موضوع پر 4 دسمبر […]

.....................................................

دھاندلی ثابت ہونے پر نواز شریف استعفیٰ دیں گے، عمران خان

دھاندلی ثابت ہونے پر نواز شریف استعفیٰ دیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جب دھاندلی ثابت ہو جائے گی تو نوازشریف استعفیٰ دیں گے، پلان سی نہیں مانا تو پلان ڈی آئے گا، عمران خان نے کہا ہم کیا کرنے جارہے ہیں اگلے چند گھنٹوں میں بتاؤں گا۔ آج دسمبر کے پورے مہینے کا پلان […]

.....................................................

جتنے جھوٹ دھرنے میں بولے گئے اتنے زندگی میں نہیں سنے، وزیراعظم

جتنے جھوٹ دھرنے میں بولے گئے اتنے زندگی میں نہیں سنے، وزیراعظم

حویلیاں (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنے والے ہماری قوم کے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو جس قسم کی تعلیم دی جا رہی ہے وہ ایک غیرت مند پاکستان کسی صورت برداشت نہیں کرسکتا اور اس دوران جس قسم کی گندی اور بے ہودہ زبان استعمال کی جا رہی ہے تو والدین […]

.....................................................

پٹرول کی قیمت میں نو روپے چھیاسٹھ پیسے کمی کا اعلان

پٹرول کی قیمت میں نو روپے چھیاسٹھ پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے حویلیاں میں ہزارہ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جس کے مطابق یکم دسمبر کو پٹرول کی قیمت نو روپے چھیاسٹھ پیسے کمی سے چوراسی روپے تریپن پیسے فی […]

.....................................................

پٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے 66 پیسے کمی کر رہے ہیں، نواز شریف

پٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے 66 پیسے کمی کر رہے ہیں، نواز شریف

پٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے 66 پیسے کمی کر رہے ہیں، وزیراعظم نواز شریف کا ہائی اوکٹین دس روپے اٹھارہ پیسے، ڈیزل سات روپے بارہ پیسے کم کرنے کا اعلان۔

.....................................................

نریندر مودی کا ہاتھ

نریندر مودی کا ہاتھ

 تحریر:انجم صحرائی اس کے باوجود کہ 18 سارک سمٹ میں بھارت کے پر دھان منتری کی زبان سے ایک لفظ بھی پاکستان کے لئے ایسا نہیں نکلا جس سے ظاہر ہو کہ ہندوستان اپنے پڑو سی ملک پاکستان کے با رے اس کے نیک خواہشات رکھتا ہے۔ اس کے با وجودسا رک سمٹ کانفرنس […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات، ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال، وزیر داخلہ کی 30 نومبر کے جلسے کی سیکیورٹی امور پر وزیراعظم کو بریفنگ۔

.....................................................

قومی اسمبلی : وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تفصیل

قومی اسمبلی : وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تفصیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں وزیر اعظم نواز شریف کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تفصیل پیش کر دی گئی، جون 2013 سے اب تک وزیر اعظم کے بیرون ملک دوروں پر 29 کروڑ 45 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ ایوان میں […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےاسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنما میں موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی جبکہ افغانستان […]

.....................................................

نواز شریف کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

نواز شریف کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

وزیراعظم نواز شریف کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش، وزیراعظم نے جون 2013 سے اب تک بیرون ملک دوروں پر 29 کروڑ 45 لاکھ روپے خرچ کئے، گزشتہ 3 سال میں پاکستان نے 1260 بھارتی قیدیوں کو رہا کیا، اس دوران بھارت نے 293 پاکستانیوں کو رہا کیا، تحریری […]

.....................................................

بھارت سے تمام معاملات پر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتے ہیں: نواز شریف

بھارت سے تمام معاملات پر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتے ہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) کٹھمنڈو سے وطن واپسی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ جو نیا خیبرپختونخوا نہیں بنا سکے وہ ملک کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔ ملک میں اب دھرنا سیاست نہیں چلے گی۔ کیا عمران خان کو حکومت گرانے کیلئے ووٹ ملے تھے؟۔ […]

.....................................................

عمران خان دہشت گردوں کے خلاف ہیں یا نہیں؟

عمران خان دہشت گردوں کے خلاف ہیں یا نہیں؟

تحریر: سید انور محمود یہ بات کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور جماعت اسلامی کے سابق امیرمرحوم قاضی حسین احمد سے لیکر موجودہ امیر سراج الحق تک ہمیشہ سے دہشت گرد طالبان کے حامی رہے ہیں اور […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے بنگلادیش کی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے بنگلادیش کی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کی ملاقات

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) سارک کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف سے بنگلادیش کی ہم منصب شیخ حسینہ واجد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نواز شریف سے بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ملاقات کی، اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم کے […]

.....................................................

پاکستان دنیا میں قیام امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا : نواز شریف

پاکستان دنیا میں قیام امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا : نواز شریف

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت امن و امان کی ضرورت ہے، پاکستان دنیا میں امن و امان کا خواہاں ہے اور اس کے لئے کوششیں جاری رکھے گا، کھٹمنڈو میں اٹھارویں سارک سربراہ کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ میں […]

.....................................................

جمہوریت کی پِچ پر

جمہوریت کی پِچ پر

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی کہا جا رہا ہے کہ پاکستان میں ایک بار پھر جمہوریت دائو پر لگی ہے۔ جمہوریت کی پِچ پر پاکستان کی تمام ہی سیاسی جماعتیں اپنی اپنی بساط کے مطابق سیاسی کھیل ، کھیل رہے ہیں، 14اگست کو اسی پِچ پر طاہر القادری اور عمران خان نے بھی فاسٹ بالنگ […]

.....................................................

سارک ممالک کو غربت، افلاس اور جہالت جیسے مسائل کا سامنا ہے، وزیراعظم نواز شریف

سارک ممالک کو غربت، افلاس اور جہالت جیسے مسائل کا سامنا ہے، وزیراعظم نواز شریف

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سارک ممالک کو بھوک، غربت، افلاس اور جہالت جیسے مسائل کا سامنا ہے لیکن ویزہ شرائط میں نرمی اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سے ان مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں 18 ویں سارک سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے […]

.....................................................

مذاکرات کے معاملے پر گیند بھارت کے کورٹ میں ہے: نواز شریف

مذاکرات کے معاملے پر گیند بھارت کے کورٹ میں ہے: نواز شریف

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اٹھارہ ویں سارک کانفرنس میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو پہنچے جہاں نیپال کے نائب وزیراعظم نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب ہوئی۔ نواز شریف نے کہا کہ سارک کو یورپی یونین کی طرح موثر بنایا جا سکتا ہے لیکن پاکستان اور بھارت کے مسائل […]

.....................................................

مذاکرات سے متعلق گیند بھارت کی کورٹ میں ہے، وزیراعظم نواز شریف

مذاکرات سے متعلق گیند بھارت کی کورٹ میں ہے، وزیراعظم نواز شریف

مذاکرات سے متعلق گیند بھارت کی کورٹ میں ہے، مذاکرات کے بارے میں سوال بھارت سے پوچھا جائے، سیکرٹری خارجہ مذاکرات کا فیصلہ دونوں وزرائے اعظم کا تھا، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

نواز شریف سارک کانفرنس میں شرکت کیلئےکھٹمنڈوروانہ

نواز شریف سارک کانفرنس میں شرکت کیلئےکھٹمنڈوروانہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) نواز شریف سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے کھٹمنڈ وروانہ ہو گئے، دو روز جاری رہنے والی سارک کانفرنس میں وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز پہلے ہی کھٹمنڈو میں موجود ہیں،ان کا کہنا ہے۔ کہ کھٹمنڈو میں سارک سربراہ کانفرنس میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا وزیر اعظم میاں نواز شریف کو خط

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا وزیر اعظم میاں نواز شریف کو خط

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو لکھے گئے خط میں ان سے صوبے کو آبادی کے مطابق جائز حق دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے خط میں لکھا ہے۔ کہ وفاقی بیورو کریسی میں صوبہ سندھ کو آئین […]

.....................................................