وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات، 21 معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات، 21 معاہدوں پر دستخط

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات ، دونوں ملکوں کے درمیان 21 معاہدوں پر دستخط۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ دورے سے بجلی کی کمی دور کرنے میں مدد ملےگی، دھرنوں کی وجہ سے جو کام ادھورارہ گیا اس کونئی روح ملے گی۔ دورہ چین پر جانے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب لیکی چیانگ سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب لیکی چیانگ سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب لیکی چیانگ سے ملاقات۔ پاکستان اور چین کے درمیان 21 معاہدوں اور مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط۔ تھر بلاک 2 میں 65 لاکھ میٹرک ٹن کوئلہ کنی کا معاہدہ۔ جھمپیر میں ہوا سے100 میگا وات بجلی ہیدا کرنے کے معادے پر دستخط۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف ایپک اجلاس میں بطور مبصر شرکت کریں گے

وزیراعظم نواز شریف ایپک اجلاس میں بطور مبصر شرکت کریں گے

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ایپک اجلاس میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔ ایپک اجلاس میں 21 ایشیائی ممالک حصہ لے رہے ہیں وزیراعظم نوازشریف خصوصی دعوت پر بطور مبصر ایپک اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ کیونکہ پاکستان ایپک ممالک کا حصہ نہیں ہے، بھارت سمیت 19 ممالک ایپک میں رکنیت کے خواہش […]

.....................................................

وکٹ کے دونوں طرف کون کھیل رہا ہے؟

وکٹ کے دونوں طرف کون کھیل رہا ہے؟

تحریر : عقیل خان بہت دنوں سے اس عنوان پر کالم لکھنے کے بارے میں سوچ رہا تھا مگر ٹائم نہیں نکال پا رہا تھا۔ خان صاحب کے ایک خطاب نے مجھے یہ کالم لکھنے پر مجبور کر دیا۔ عمران خان نے دس محرم سے پہلے اپنے دھرنے کے خطاب میں جماعت اسلامی کو آڑے […]

.....................................................

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہونگے

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران متعدد معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔ وزیر اعظم ایشیاء پیسفک ڈائیلاگ میں پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف چینی قیادت سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ متعدد معاہدوں اور […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات۔ ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر مشاورت۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال۔

.....................................................

ڈاکٹر مصدق ملک وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ترجمان مقرر

ڈاکٹر مصدق ملک وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ترجمان مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ڈاکٹر مصدق ملک کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا۔ وزیر اعظم ہائوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر مصدق ملک کو وزیر اعظم نواز شریف کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک اس سے پہلے وزیراعظم کے مشیر […]

.....................................................

پاکستان کو 6 ماہ میں پولیو فری بنائیں گے

پاکستان کو 6 ماہ میں پولیو فری بنائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کو چھ ماہ میں پولیو فری بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیماری کے خلاف جنگ ہر قیمت پر جیتی جائے گا۔ قومی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے پولیو کے خاتمے کے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک شریک ہیں۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلی کی ملاقات۔ وزیراعظم سے پرویز خٹک، قائم علی شاہ، عبد المالک بلوچ اور شہباز شریف کی ملاقات۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور انسداد پولیو پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا تعمیراتی کام دسمبر کے پہلے ہفتے تک مکمل کیا جائے، وزیر خزانہ

نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا تعمیراتی کام دسمبر کے پہلے ہفتے تک مکمل کیا جائے، وزیر خزانہ

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کی تعمیر پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار یزیر صدارت پنجاب ہاسپٹلز ٹرسٹ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ہسپتال کے سول ورک پر پیشرفت، طبی آلات کی خریداری سمیت ہسپتال کو جلد فنکشنل کرنے کی غرض سے امور کاجائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر […]

.....................................................

نارووال میں بھارت کی جانب سے پھینکا گیا مارٹر گولا پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

نارووال میں بھارت کی جانب سے پھینکا گیا مارٹر گولا پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

نارووال (جیوڈیسک) سرحدی گاؤں تغلق پورہ میں بھارتی حدود سے پھینکا گیا مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ڈی ایس پی عرفان اللہ کے مطابق مارٹر گولہ گزشتہ روز بھارتی گولہ باری کے دوران پھینکا گیا تھا جو پھٹ نہ سکا اور گاؤں کے کھیتوں میں جاگرا جسے بچے کھلونا سمجھ […]

.....................................................

بھرپور سیکورٹی سے ملک دشمن قوتوں کی سازشیں ناکام بنائی جائیں، وزیراعظم

بھرپور سیکورٹی سے ملک دشمن قوتوں کی سازشیں ناکام بنائی جائیں، وزیراعظم

رائے ونڈ (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے ملاقات کی ملکی صورتحال، عاشورہ کے جلوسوں کی سیکورٹی اور سانحہ واہگہ بارڈر کے معاملات زیر بحث آئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو سانحہ واہگہ بارڈر پر اب تک ہونے والی تحقیقات سے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر کا ٹیلی فون، سانحہ واہگہ بارڈر پر اظہار افسوس

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر کا ٹیلی فون، سانحہ واہگہ بارڈر پر اظہار افسوس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کر کے سانحہ واہگہ بارڈر میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کر کے گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے قریب دہشت گردی کی بزدلانہ کاررورائی کی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے استعفا لیے بغیر نہیں جائیں گے، عمران خان

وزیراعظم نواز شریف سے استعفا لیے بغیر نہیں جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ 30 نومبر نا سہی، 30 دسمبر ہی سہی، نواز شریف کو استعفا دینا پڑے گا، معاملہ وقت کا نہیں بلکہ جیت کا ہے، عوام میرے ساتھ ہیں، وزیراعظم نواز شریف سے استعفا لیے بغیر نہیں جائیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں تحریک انصاف کے […]

.....................................................

نواز شریف کی حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی، چوہدری اعتزاز احسن

نواز شریف کی حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی، چوہدری اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 30 نومبر کا احتجاج بڑا ہوا تو اس کا اثر پڑے گا جبکہ نواز شریف کی حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی۔ سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ تحریک انصاف کے کچھ ارکان نے مجبوری میں استعفیٰ […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، تین وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، تین وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس کے پہلے مرحلے میں آج تین وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج صبح نو بجے شروع ہو گیا، وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے […]

.....................................................

کھاریاں کی خبریں 30/10/2014

کھاریاں کی خبریں 30/10/2014

کھاریاں (جی پی آئی) حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر کے مہنگائی کو کم کرنے کا وعدہ پورا کیا ہے آئندہ بھی اگر عالمی سطح پر قیمتیں کم ہوں گی تو یہاں بھی کم کی جائیں گی اس طرح جہاں مہنگائی کم ہوگی وہاںمکمل معیشت بھی مضبوط ہوگی اور عام آدمی […]

.....................................................

عمران خان اپنی اتحادی جماعت اسلامی پر بھی چڑھ دوڑے

عمران خان اپنی اتحادی جماعت اسلامی پر بھی چڑھ دوڑے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی اتحادی جماعت اسلامی پر بھی چڑھ دوڑے کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، جماعت اسلامی پاکستان کے لوگوں کو بتائے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔ عمران خان کا مزید کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اور سراج الحق اسلامی قانون لانا […]

.....................................................

جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، عمران خان

جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، عمران خان

جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، جماعت اسلامی پاکستان کے لوگوں کو بتائے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں، سراج الحق اور جماعت اسلامی اسلامی قانون لانا چاہتی ہے تو تحریک کے ساتھ آئے، سراج الحق آصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف نیب ک کیس بھول گئے ہیں، عمران خان۔

.....................................................

دلی کی جامع مسجد کا نیا جانشین نامزد، تقریب میں نواز شریف کو دعوت

دلی کی جامع مسجد کا نیا جانشین نامزد، تقریب میں نواز شریف کو دعوت

نیو دلی (جیوڈیسک) بائیس نومبر کو ہونے والی تقریب میں انیس سالہ شعبان بخاری کو نائب شاہی امام بنایا جائیگا بھارت کی سب سے بڑی مسجد میں ہونے والی تقریب میں ملکی اور غیر ملکی سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ جس میں وزیراعظم میاں نواز شریف بھی شامل ہیں […]

.....................................................

نواز شریف کو دلی کی جامع مسجد کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت

نواز شریف کو دلی کی جامع مسجد کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کو دلی کی جامع مسجد کے پیش امام کا منصب سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی دعوت، جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے نواز شریف کو دعوت بھیجی ہے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

بے قدراں دی یاری

بے قدراں دی یاری

تحریر: طارق حسین بٹ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا اور نہ ہی اس میں دوستیاں اور دشمنیاں مستقل ہوتی ہیں۔ سیاست میں ذاتی مفادات ہوتے ہیں جن کے مطا بق کبھی کبھی دوستیاں دشمنی میں بدل جاتی ہے اور کبھی کبھی دشمنیاں دوستی میں ڈھل جاتی ہیں۔ ایک زمانہ تھا کہ عمران خان […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کو برطانوی ہم منصب کا فون، افغان کانفرنس میں شرکت کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کو برطانوی ہم منصب کا فون، افغان کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو برطانوی وزیراعظم نے ٹیلی فون کر کے افغان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کو ان کے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون نے فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک برطانیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ […]

.....................................................