برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، پاک برطانیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات۔

.....................................................

صرف دو آدمیوں نے ایک بات کو انا کا مسئلہ بنایا ہوا ہے۔ محمد یار کمو

صرف دو آدمیوں نے ایک بات کو انا کا مسئلہ بنایا ہوا ہے۔ محمد یار کمو

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء وسابق ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی میاں محمد یار کموکا نے موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات کو کچھ نہیں ہواصرف دو آدمیوں نے ایسے وقت میں ایک بات کو انا کا مسئلہ بنایا ہوا ہے جب دشمن پاکستان کا دروازہ کھٹکھٹا رہا […]

.....................................................

مودی کا دورہ کشمیر صرف ڈرامہ

مودی کا دورہ کشمیر صرف ڈرامہ

تحریر: ممتاز اعوان گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران پاکستانی وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا تھا کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہوا گا۔ اس اجلاس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی موجود تھے۔ مودی نے اجلاس کے بعد امریکی […]

.....................................................

پاکستان جلد پولیو فری ملک بن جائے گا، نواز شریف

پاکستان جلد پولیو فری ملک بن جائے گا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے اور اس سلسلے میں مؤثر حکمت عملی وضع کی گئی ہے، اپنے بچوں، عوام اور عالمی برادری سے ہمارا وعدہ ہے کہ جلد پاکستان کو پولیو فری ملک بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ […]

.....................................................

ہارون آباد کی خبریں 23/10/2014

ہارون آباد کی خبریں 23/10/2014

نواز شریف نے بجلی بحران کے خاتمے کیلئے اعادہ کر کے تعمیرو ترقی کے وژن کا اظہار کیا ہے۔ رضوانہ سندھو ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بجلی کے بحران کے خاتمے کے عزم کا ایک بار پھر اعادہ کر کے اپنے تعمیرو ترقی کے وژن کا اظہار کیا ہے […]

.....................................................

نواز شریف محب وطن لیڈر ہیں:عبد المجید

نواز شریف محب وطن لیڈر ہیں:عبد المجید

سیالکوٹ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر عبدالمجید بٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف محب وطن اور قومی لیڈر ہیں، قیادت اجاز ت دے تورو عمران رو کی تحریک شروع کی جاسکتی ہے پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے بعض لیڈر اس ترقی کوروکنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

.....................................................

تمام سیاسی امور پارلیمنٹ میں حل کئے جائیں، وزیراعظم

تمام سیاسی امور پارلیمنٹ میں حل کئے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں صلاح مشورہ کیا گیا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ، سینٹ میں قائد حزب اختلاف چودھری اعتزاز احسن، ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری مسترد کر دی

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرتے ہوئے موجودہ ٹیرف کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق نیپرا کی جانب نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری ارسال کی گئی جسے وزیراعظم نوازشریف نے مسترد کرتے ہوئے بجلی کی موجودہ قیمت کو برقرار رکھنے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور گورنر پنجاب کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور گورنر پنجاب کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

لاہور (طاہر شیخ) وزیراعظم نواز شریف اور گورنر پنجاب لاہور کے گورنر ہاؤس میں ایک ملاقات کے دوران پاکستان کو درپیش مختلف مسائل پر گفتگو کر رہے ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کے موقع پر وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان، وزیرریلوے […]

.....................................................

ہچکیاں اور سسکیاں

ہچکیاں اور سسکیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی ہم مطالعہ میں مشغول تھے کہ موبائل کی گھنٹی بجی سیلولر دور تھا ہماری رسائی تک کئی بار بیل چیخ چیخ پڑی۔۔۔ سکرین پر نظر دوڑائی تو کوئی ان نون نمبر تھا۔۔ فون کسی کا بھی آ جائے سب کی سننا اپنا وطیرہ ہے۔۔ موبائل کان کو لگایا تو کسی […]

.....................................................

وزیر اعظم نے اپنے قریبی سیاسی رفقا کو اسلام آباد طلب کر لیا

وزیر اعظم نے اپنے قریبی سیاسی رفقا کو اسلام آباد طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف عوامی تحریک کے دھرنے سے متعلق آج اہم مشاورت کریں گے۔ اس سلسلے میں وفاقی کابینہ کے ارکان کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق بھی ملاقات کریں گے اور عوامی تحریک کے دھرنے سے متعلق گفتگو کریں گے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا ایئرہیڈکوارٹر کا دورہ، پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

وزیراعظم نواز شریف کا ایئرہیڈکوارٹر کا دورہ، پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایئرہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہیں پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور آپریشن ضرب عضب میں فضائیہ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل طاہررفیق بٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کیا جبکہ فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے […]

.....................................................

نواز شریف کے استعفی کے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، عمران خان

نواز شریف کے استعفی کے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کےاستعفی کے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں دھرنے والوں سے اپنے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں لوگوں کا ضمیر خریدا جاتا ہے۔ دھاندلی کے الزامات پر نواز شریف کو مستعفی ہو […]

.....................................................

ن لیگ کو کروڑوں ووٹ ملے دھرنے والے استعفیٰ چاہتے ہیں تو اتنے لوگ لے آئیں، وزیراعظم

ن لیگ کو کروڑوں ووٹ ملے دھرنے والے استعفیٰ چاہتے ہیں تو اتنے لوگ لے آئیں، وزیراعظم

اوچ شریف (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کا کھیل اب پاکستان میں نہیں چلے گا اب میں چھکے چوکے مارنے کی عمر سے باہر نکل آٰیا ہوں لیکن کچھ لوگ چھکے چوکے مارنے کی کوشش کرتے ہیں اور باؤنڈری پر کیچ آؤٹ ہوجاتے ہیں لیکن سوچ سمجھ […]

.....................................................

سیلاب زدگان کے دوبارہ گھر بسنے تک آرام سے نہیں بیٹھوں گا، نواز شریف

سیلاب زدگان کے دوبارہ گھر بسنے تک آرام سے نہیں بیٹھوں گا، نواز شریف

سیلاب زدگان کے دوبارہ گھر بسنے تک آرام سے نہیں بیٹھوں گا، حکومت کی مدد سیلاب زدگان کا حق اور میرا فرض ہے، نواز شریف۔

.....................................................

نواز شریف گروپ کی بدمعاشی پر خاموشی

نواز شریف گروپ کی بدمعاشی پر خاموشی

تحریر: آصف لانگو جعفرآبادی دوستوں ! سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے بچے اکثر غریب ہوا کرتے ہیں۔ پین، پنسل اور کتابیں خریدنے کے بہانے اکثر غریب و مفلس بچے گھر سے ایک دو روپیہ لیکر پیٹ پر خرچ کر لیتے ہیں۔ ضروریاتِ علم کو پورا کرنے کے لئے بچے ایک دوسرے کی چوریاں کرنا شروع […]

.....................................................

نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا ٹیلی فونک رابطہ

نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا ٹیلی فونک رابطہ، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی ، سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں کیس کی سماعت کررہا ہے۔ نا اہلی کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے اسمبلی میں دروغ گوئی […]

.....................................................

ملک سیاسی بحران سے دوچار ہے، سراج الحق

ملک سیاسی بحران سے دوچار ہے، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی بحران سے دوچار ہے، سب کو مفادات سے بالا تر ہو کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ وزیراعظم نواز شریف کو بھارت کو جواب دیناچاہئے۔ سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کیلئے سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہونے کی ضرورت […]

.....................................................

نواز شریف بھارت سے التجایہ انداز بند کریں

نواز شریف بھارت سے التجایہ انداز بند کریں

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم پچھلے کئی دِنوں سے بھارت کی جانب سے ورکنگ باونڈری پر جاری اشتعال انگیزی اور کنٹرول لائن پر مسلسل ہونے والی بھارتی گولہ باری نے امن پسند پاکستانی قوم کو جس تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے وہ بھی پاکستانیوں اور دنیا کے لئے باعثِ تشویش ہے، آج جہاں پاکستانی […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 14/10/2014

تلہ گنگ کی خبریں 14/10/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایم این اے سردار ممتاز ٹمن سمیت چھ ممبران قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں ممتاز خان ٹمن نے تلہ گنگ ضلع کا مقدمہ پیش کر دیا، ضلع کی خوشخبری دسمبر میں متوقع ذرائع تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں نواز […]

.....................................................

نواز شریف نے پی پی دور میں ایجی ٹیشن کی سیاست سے منع کیا، سعد رفیق

نواز شریف نے پی پی دور میں ایجی ٹیشن کی سیاست سے منع کیا، سعد رفیق

فیصل آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی دور میں ہم بھی میاں صاحب کو کہتے تھے کہ لانگ مارچ کریں، اسمبلیوں سے استعفے دیں مگر نواز شریف نے ہم سے ہمیشہ کہا کہ ایجی ٹیشن کی سیاست سے جمہوریت ڈی ریل نہ ہو جائے۔ سعد رفیق […]

.....................................................