فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری

فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا ‏فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور […]

.....................................................

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی ایک ہفتے کیلئے ملتوی

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی ایک ہفتے کیلئے ملتوی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی اچانک ایک ہفتے کے لیے ملتوی ہو گئی۔ جہانگیر ترین صحت کی خرابی کی وجہ سے 26 فروری کی صبح ائیر ایمبولنس کے ذریعے علاج کیلئے لندن گئے تھے۔ گذشتہ روز تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن سلمان […]

.....................................................

وزیر اعظم کا دورہ روس

وزیر اعظم کا دورہ روس

تحریر: لقمان اسد وزیر اعظم عمران خان کا حالیہ دورہ روس کئی حوالوں سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا گیاجب ایک طرف پاکستان اور امریکہ کے تعلقات سرد مہری کا شکارہیںاور اسی طرح عالمی سطح پراگر حالات کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہ بات بھی واضح طور […]

.....................................................

پاکستان نے فیٹف کے 27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد کر لیا

پاکستان نے فیٹف کے 27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل اجلاس یکم مارچ سے 4مارچ تک پیرس میں جاری رہا جس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی رپورٹ پر غور کیا […]

.....................................................

لنگر خانے

لنگر خانے

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں برصغیر پاک و ہند کے مشہور و معروف سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار پر انوار عقیدت کے پھو ل نچھا ور کر نے آیا ہوا تھا۔ ہمیشہ کی طرح عقیدت مندوں کا سیلاب آیاہوا تھا وطن عزیز کے کو نے کو نے سے زائرین اپنی […]

.....................................................

پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل

پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل ہو گیا، بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب دما دم مست قلندر ہو گا۔ قبل ازیں گھوٹکی میں عوامی لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی […]

.....................................................

باغوں بہاروں کا شہر

باغوں بہاروں کا شہر

تحریر: روہیل اکبر باغوں اور بہاروں کا خوبصورت اور دلکش شہر تجاویزات کی بھر مار ،بے ہنگم ٹریفک، سکڑتی سڑکیں، بڑھتی آبادی اور عدم برداشت میں نہ جانے کہا گم ہوتا جارہا ہے لاہور ہمارا پیارا اور خوبصورت شہر جی ہاں وہی لاہور جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جس نے لاہور نہیں […]

.....................................................

خالد مقبول صدیقی نے حکومت کیلئے آئندہ دو روز اہم قرار دیدیے

خالد مقبول صدیقی نے حکومت کیلئے آئندہ دو روز اہم قرار دیدیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے حکومت مخالف تحریک عدم اعتماد کے لیے آئندہ دو روز اہم قرار دے دیے۔ لاہور میں مزار قائد اور داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سیاسی فضا گرم ہے اور تحریک […]

.....................................................

آسٹریلیا اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوفزدہ

آسٹریلیا اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوفزدہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کیخلاف 4 مارچ سے شیڈول ٹیسٹ سیریز سے قبل آسٹریلیا کو اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوف آنے لگا۔ حارث رؤف نے پی ایس ایل میں چیمپئن سائیڈ لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے عمدہ بولنگ کی ہے، بگ بیش میں چمکنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں مواقع پانے والے […]

.....................................................

دورہ پاکستان پر آئے آسٹریلوی کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں

دورہ پاکستان پر آئے آسٹریلوی کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک رکن کی فیملی کو انسٹا گرام پر دھمکیاں دی […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کا آبی تنازع پر بات چیت کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت کا آبی تنازع پر بات چیت کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی حکومتوں نے پانی کے مسئلے پر بات چیت کا فیصلہ کیا ہے۔ آبی تنازع پر بات چیت کے لیے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد کل واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گا اور پھر اسلام آباد روانہ ہو گا۔ مذاکرات میں بھارتی وفد کی قیادت […]

.....................................................

پاکستان کی طرف سوچ سمجھ کر دیکھنا، آج وہ نہیں جو ساڑھیاں پیش کریں: شاہ محمود کا مودی کو پیغام

پاکستان کی طرف سوچ سمجھ کر دیکھنا، آج وہ نہیں جو ساڑھیاں پیش کریں: شاہ محمود کا مودی کو پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ سوچ سمجھ کر پاکستان کی جانب نظر اٹھانا۔ لکھی غلام شاہ میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا آج […]

.....................................................

بلاول نے ’گو سلیکٹڈ گو‘ کے نعرے سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا

بلاول نے ’گو سلیکٹڈ گو‘ کے نعرے سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کا افتتاح کرتے ہوئے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیج رہے ہیں، عوامی طاقت […]

.....................................................

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 3 سال مکمل، پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، آئی ایس پی آر

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 3 سال مکمل، پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان کے بھارت کے خلاف آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا آج آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو تین سال مکمل ہو گئے […]

.....................................................

آسٹریلین کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

آسٹریلین کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کی فل اسٹرینتھ کرکٹ ٹیم 24 برس بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی ہے۔ پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلین ٹیم اسلام آباد پہنچی جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ پاکستان پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان پیٹ کمنز کے علاوہ اسٹیو اسمتھ، […]

.....................................................

دہشت گردی کا منطقی انجام

دہشت گردی کا منطقی انجام

تحریر: الیاس محمد حسین وہ کئی ماہ بعد اپنے گھر والوں سے ملنے جارہا تھا بچوں کی پسندیدہ چیزیں خریدنے کیلئے شہر کے بارونق بازار میں شاپنگ کررہا تھا کہ اچانک ایک دل دہلا دینے والا دھماکہ ہوا اس کے بعد اسے کچھ خبر نہ تھی کیا ہوا ہوش آیا تو معلوم ہو ا درجن […]

.....................................................

کیا ہم بھی سچ نہ بولیں

کیا ہم بھی سچ نہ بولیں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی 23سال بعد پاکستان کا وزیر اعظم روس کا دورہ کر رہا ہے مگر اپوزیشن عدم اعتماد کا ڈھول پیٹ کر اسے سبو تاژ کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ اگر منجھے ہوئے پارلیمینٹیرین ہیں تو انہیں خبر ہونی چاہیے جب آپکے ملک کا سر براہ اتنے اہم دورے پر ہے […]

.....................................................

بھارتی مسلمان اور پاکستان

بھارتی مسلمان اور پاکستان

تحریر : میر افسر امان ہندوستان میں دو بڑی قومیں ہندو اور مسلمان رہتے تھے۔مسلمانوں نے ہندوستان پر محمد بن قاسم سے لے کر بہادر شاہ ظفر تک ہزار سال سے زیادہ حکومت کی۔مسلم دور میں ہندوئوں کو مذہبی، تہذیبی اور معاشرتی آزادی تھی۔ بعد میں تجارت کے بہانے مکار انگریز نے ہندوستان پر قبضہ […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوئے 2 سال مکمل

پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوئے 2 سال مکمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوئے 2 سال ہو گئے۔ پاکستان میں 26 فروری 2020 کو کراچی میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی، کورونا سے متاثرہ شخص صحتیاب ہو گیا تاہم مارچ کے دوسرے ہفتے تک کورونا کے کیسز وفاق سمیت چاروں صوبوں سے […]

.....................................................

دورہ پاکستان؛ کینگروز ڈرا سیریز کو بھی فتح سمجھیں گے

دورہ پاکستان؛ کینگروز ڈرا سیریز کو بھی فتح سمجھیں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کینگروز پاکستان میں ڈرا سیریز کوبھی فتح سمجھیں گے۔ ایک انٹرویو میں آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز مشکل ہوگی، ہمارے لیے اس وقت اہم بات یہ ہے کہ ہم جیتیں، اگر ہمیں نمبر ون رہنا ہے تو برصغیر میں اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے، شہباز شریف

تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد 22 کروڑ پاکستانی عوام کی […]

.....................................................

اسکاؤٹس کا عالمی دن اور ہماری خاموشی

اسکاؤٹس کا عالمی دن اور ہماری خاموشی

تحریر: روہیل اکبر ہم نے بانی پاکستان کے ساتھ اپنی عقیدت اور محبت کا ثبوت کچھ یوں دیا کہ ہر اس چیز کو ملیا میٹ کرنے کی کوشش کی جہاں جہاں انکی وابستگی رہی انہوں نے مشکل ترین حالات سے نبرد آزما ہوکر ہمیں پاکستان دیا ہم نے اسے توڑ دیا باقی ماندہ پاکستان کو […]

.....................................................

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اپنی پالیسی میں نرمی کر دی ہے۔ این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے پالیسی پر نظرثانی کرتے مکمل ویکسین شدہ افراد کے لیے بورڈنگ […]

.....................................................

اپنی بولی اپنا دیسی کیلنڈر

اپنی بولی اپنا دیسی کیلنڈر

تحریر: روہیل اکبر گذشتہ روز مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا ہم نے اپنی پنجابی زبان سمیت پاکستان میں بولی جانے والی سبھی زبانوں کا تذکرہ بھی کیا پنجابی دنیا کی نویں بڑی زبان ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کی تاریخ تبدیل کرنے والی پہلی زبان ہے دیسی کیلنڈردنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈر […]

.....................................................