داعش اور خلافت

داعش اور خلافت

تحریر: ایم سرور صدیقی چند سال پہلے جب داعش نامی ایک مسلمان گروپ کی طرف سے خلافت بحال کرنے کااعلان کیا گیا تو کئی سیدھے سادے مسلمان پرجوش ہوگئے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے اب مسلمانوں کے نشاط ِ ثانیہ کا دور واپس آجائے گا لیکن شاید انہوں نے اس پر زیادہ غورنہیں کیا ہوگا […]

.....................................................

مجید نظامی کی محب وطن خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا : تنظیم مشائخ عظام پاکستان

مجید نظامی کی محب وطن خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا : تنظیم مشائخ عظام پاکستان

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے ضلعی کوارڈینٹرز لاہور پیر سید احمد ندیم شاہ، پیر سید عدنان اکرم نقشبندی ، پیر افتخار احمد نقشبندی نے کہاہے کہ مجید نظامی کی پاکستان نظریاتی سرحدوں کی عملی حفاظت اور محب وطن جیسی خدمات کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ مرحوم نے ساری زندگی ملک […]

.....................................................

پاکستان کی بھارت میں دہشت گرد حملے کی مذمت

پاکستان کی بھارت میں دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارتی ضلع گورداسپور میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارتی ضلع گرداسپور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہے اور ہماری دلی ہمدردیاں بھارتی حکومت اور دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی فضا دیکھنا چاہتے ہیں: امریکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی فضا دیکھنا چاہتے ہیں: امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) دارالحکومت واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا امریکا ہمیشہ اس بات کا حامی رہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر ہوں۔ پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل کا حل خود تلاش کرنا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان جان کربی نے کہا […]

.....................................................

تحریک انصاف کا اجلاس: قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا اجلاس: قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے اور دھرنے کے دوران لی گئی تنخواہیں واپس کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا۔ پیر کو تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس […]

.....................................................

پاکستان کے خلاف بننے والی فلمیں بالکل پسند نہیں ہیں، سلمان خان

پاکستان کے خلاف بننے والی فلمیں بالکل پسند نہیں ہیں، سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں بننے والی پاکستان مخالف فلمیں انہیں بالکل پسند نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھاکہ پاکستان کو برابھلا کہنے والی فلمیں مجھے بالکل پسند نہیں ہیں […]

.....................................................

پرامن ماحول کے بغیر پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز ممکن نہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ

پرامن ماحول کے بغیر پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز ممکن نہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ

نئی دلی (جیوڈیسک) گورداسپور میں پولیس اسٹیشن پر حملے کو جواز بنار کر بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بار بھرقلا بازی کھاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ٹیموں کے درمیان اس وقت تک کرکٹ ممکن نہیں جب تک کہ دونوں ممالک کے درمیان امن قائم نہیں ہوجاتا اور سیکورٹی کی صورت […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں تربیتی ورکشاپس کا آغاز

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں تربیتی ورکشاپس کا آغاز

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں تربیتی کیمپس کا آغاز ہو رہا ہے۔ مرکزی سطح پرمجلس شوریٰ کے اراکین کے لئے لاہو رمیں جبکہ منتخب ارکان وامیدروان کا کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہوا۔ ان ورکشاپس پر ٹرینرز اور علمائے کرام لیکچرز دیں گے۔ اسلام، قرآن، حدیث ، فقہ ، […]

.....................................................

مسیحی اور تحریک پاکستان۔ تاریخی حقائق

مسیحی اور تحریک پاکستان۔ تاریخی حقائق

تحریر: اقبال کھوکھر جب برادر کلاں ایس ایم صابر کی وساطت سے کرسچن لائیرز ایسوسی ایشن پاکستان کے سابق صدر راجہ نتھانئیل گل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی تصنیف کردہ ”مسیحی اور تحریک پاکستان” تبصرہ کے لئے موصول ہوئی تو مجھے گماں تھا کہ یہ کتاب بھی ایک روایتی مواد کی حامل ہوگی مگر کتاب کے […]

.....................................................

ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا کی پاکستان آمد اور عدالت میں حاضری

ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا کی پاکستان آمد اور عدالت میں حاضری

بدین : انسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت ان کے 105 ساتھیوں کی مختلف مقدمات میں 6 اگست تک کی توسع کر دی۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا آج صبح ہی اپنے امریکہ لندن اور دبئی کے جاری دورے کو مختصر کر کے کراچی پہنچے.غیر ملکی دورے کے دوراان ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے […]

.....................................................

شاہ محمود کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

شاہ محمود کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

شاہ محمود کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری، تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے حمت عملی تیار کر لی، عمران خان کی ہدایت کے مطابق اعوان میں صرف شاہ محمود قریشی بات کرین گے، اگر ایوان میں اسٹرینجر ان دی ہائوس کی بات ہوئی تو تحریک انصاف […]

.....................................................

سندھ میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 31 لاکھ سے تجاوز کر گئی

سندھ میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 31 لاکھ سے تجاوز کر گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 20لاکھ ہوگئی ہے جب کہ کراچی سمیت سندھ میں ہیپاٹائٹس کے 31لاکھ مریض موجود ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 40 کروڑ ہوگئی ہے جبکہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 27/7/2015

گجرات کی خبریں 27/7/2015

گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم اے حکام کی نااہلی کی وجہ سے شہر بھر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات کے بعد ٹی ایم اے حکام کی صفائی مہم کا پول کھل کر اس وقت سامنے آیا جب شہر میں گزشتہ تین دنوں میں متعدد […]

.....................................................

انقلاب کا پیش خیمہ

انقلاب کا پیش خیمہ

تحریر : طارق حسین بٹ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد مجھے پی پی پی کے جنرل سیکرٹری سردارلطیف کھوسہ سے ابو ظبی ائر پورٹ پر انقلاب کے موضوع پر طویل گفتگو یار آ رہی ہے ۔سردار لطیف کھوسہ ایک علم دوست شخصیت ہیں اور علم سے ان کی وابستگی کوئی ڈھکی چھپی بات […]

.....................................................

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑنے کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ افتخار چودھری

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑنے کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ افتخار چودھری

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے پارٹی کارکنوں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ جوڈیشنل کمیشن کے فیصلے کو عامةالناس نے جس نظر سے دیکھا ہے وہ سب کو معلوم ہے لیکن ہم نے قائد کی سوچ کو پروان چڑھانا ہے۔کارکن ان لوگوں کو مسترد […]

.....................................................

اے حضر علیہ سلام کچھ آپ ہی کریں

اے حضر علیہ سلام کچھ آپ ہی کریں

تحریر : وسعت اللہ خان بہت ہی پیارے خضر علیہہ سلام، ہر مسلمان بچے کی طرح میں بھی آپ کے نام سے سنِ شعور سے واقف کرایا گیا ہوں۔ سب سے پہلے میری نانی نے بتایا کہ آپ کو سمندروں اور دریاؤں کا انتہائی علم ہے۔میں نے ایک سندھی لوک داستان میں یہ بھی پڑھا […]

.....................................................

موت کا آٹھواں سبب، ہیپاٹائٹس

موت کا آٹھواں سبب، ہیپاٹائٹس

تحریر : اختر سردار چودھری اس بات میں کوئی سچائی نہیں ہے کہ پاکستان کا ہر 10 واں فرد ہیپاٹائٹس کا مریض ہے ، اس کی کئی ایک وجوہات ہیںیہ کہ ایسا کوئی ادارہ ہی نہیں ہے جو کسی مرض کے اعداد و شمار جمع کرتا ہو اگر کوئی ادارہ ہو تب بھی یہ بات […]

.....................................................

سیلاب کے زیرعتاب لوگ

سیلاب کے زیرعتاب لوگ

تحریر : عقیل خان برسات کا موسم شروع ہوتے ہی پاکستان میں سیلابوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ۔جس سے ہربار ملک بھر جانی نقصان کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپوں کا مالی نقصان بھی ہوتا ہے ۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ختم ہوتے ہی پاکستان میں مون سون بارشوں نے اپنا گھر بسا لیا۔بارش […]

.....................................................

سری لنکا نے آخری ون ڈے میں پاکستان کو 165 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا نے آخری ون ڈے میں پاکستان کو 165 رنز سے شکست دے دی

ہمبنٹوٹا (جیوڈیسک) سری لنکا نے 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو 165 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے ہمبن ٹوٹا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کشال پریرا اور کپتان انجیلو میتھیوزکی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا

ہمبنٹوٹا (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پانچواں اور آخری میچ ہمبنٹوٹا کے مہنداراجاپاکسے انٹرنیشنل […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ

پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا ہے جہاں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ متحدہ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے جس کے باعث کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ پولیس نے ایم کیو […]

.....................................................

جب لہو اپنا خراج مانگے گا

جب لہو اپنا خراج مانگے گا

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک وقت آئے گا جب بے رحم تاریخ اپنا فیصلہ تحریر کرے گی تو حکمران، سیاستدان وڈیرے، جاگیر دار، بیوروکریسی، اشرافیہ سب کے سب قومی مجرم گردانے جائیں گے عوام سے بھی گلہ ہے جو حقیقت میں ذہنی طور پر غلام بنے ہوئے ہیں بہتر امیدوار کو ووٹ ہی دینا […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کا دکھ ہم سب کو بانٹنا چاہیے

سیلاب متاثرین کا دکھ ہم سب کو بانٹنا چاہیے

تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اچانک جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ، اس موقع پر انہوں نے سیلاب متاثرین کے لئے حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے فوری طور پر مذید اقدامات اور مذید کشتیوں کا انتظام کرنے کا حکم دیا۔ […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 25/7/2015

جھنگ کی خبریں 25/7/2015

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مذہبی اقلیتوں کو اگر الیکشن میں حصہ لینے سے روکا گیا تو اپنے قائد طاہر نوید چوہدری ،صوبائی صدر طاہرہ انجم اور پوری قوم کے ساتھ مل کر ملک گیر احتجاج کریں گے الیکشن لڑنا ہمارا آئینی حق ہے ان باتوں کا اظہار پاکستان مینارٹیز الائنس کے ضلعی صدروسیم بھٹی،نائب صدر صفدر […]

.....................................................