ضرب عضب کی کامیابی پاک فوج، زندہ باد

ضرب عضب کی کامیابی پاک فوج، زندہ باد

تحریر: مہر بشارت صدیقی وطن عزیز پاکستان میں ملک دشمن عناصر کی طرف سے دہشت گردی و تخریب کاری کر کے ملک کر عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازشوں کے خاتمے کے لئے آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل ہو گیا۔8 جون 2014 کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل پر 10 دہشت گردوں نے […]

.....................................................

پاکستان مخالف بیانات بھارتی سیاستدانوں کی جنگی ذہنیت کی عکاس ہے، سرتاج عزیز

پاکستان مخالف بیانات بھارتی سیاستدانوں کی جنگی ذہنیت کی عکاس ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف بیانات بھارت کی سیاسی قیادت کی جنگی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ سرتاج عزیز کا 10 ویں سارک یو جی سی ہیڈزکانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی سیاستدانوں نے انتخابات میں ووٹ لینے کے لئے پاکستان مخالف بیانات […]

.....................................................

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر پاکستان کی خاموشی مایوس کن ہے: سراج الحق

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر پاکستان کی خاموشی مایوس کن ہے: سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کی جانب سے اسلام آباد جناح ایوینو پر روہنگیا مسلمانوں کے قتل پر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سرج الحق نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی کانفرنس کی تنظیم کی خاموشی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ برما کی حکومت کی سرپرستی […]

.....................................................

راحیل شریف جیسے بہادر جرنیل کی موجودگی میں بھارت پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات بھی نہیں کر سکتا

راحیل شریف جیسے بہادر جرنیل کی موجودگی میں بھارت پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات بھی نہیں کر سکتا

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) جنرل راحیل شریف جیسے بہادر جرنیل کی موجودگی میں بھارت پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات بھی نہیں کر سکتا۔ دنیا کی بہادر ترین فوج کا بہادر ترین جرنیل بھارت کی ہر سازش کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، بھارت کسی بھول میں نہ […]

.....................................................

پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے، شہبازشریف

پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کی وزرات خارجہ کے مڈ کیریئر سفارت کاروں کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران دوطرفہ امور، خطے کی صورت حال اور چین کے […]

.....................................................

بنگلہ دیش اوربھارت کا اصل چہرہ

بنگلہ دیش اوربھارت کا اصل چہرہ

تحریر: سید انور محمود پاکستان کی وزارت اطلاعات نے 1971ء میں ایک کتاب “ٹیررز ان ایسٹ پاکستان” چھاپ کر یا تو اپنے سفارت خانوں کے زریعے تقسیم کی یا پھر لندن کے ٹریفیگل اسکوائرکے 14 اگست 1971ء کےمظاہرئے میں تقسیم کی، یہ کتاب آج بھی ریکارڈ کے طور پر وزارت اطلاعات میں موجود ہونی چاہیے۔ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 13/06/2015

گجرات کی خبریں 13/06/2015

گجرات ( جی پی آئی) گجرات فلڈ لائٹ ہاکی ٹورنامنٹ گورنمنٹ زمیندارہ ڈگری کالج گجرات میں شروع ہو گیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل آج 14 جون کو ہو گا۔ جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ہونگے ۔ ……………………………… ……………………………… گجرات ( جی پی […]

.....................................................

بھارت نے کبھی پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا: الحاج زبیر احمد

بھارت نے کبھی پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا: الحاج زبیر احمد

لاہور (پ،ر) بھارت نے کبھی پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد نے تاجروں کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہابھارتی وزیر ِ اعظم اور ان کے وزراء کی طرف سے پاکستان مخالف بیانات خطے […]

.....................................................

پاکستان کا صنعتی ترقی کی جانب سنجیدہ ہونا بھارت کو کھٹک رہا ہے۔شاہ اویس نورانی

پاکستان کا صنعتی ترقی کی جانب سنجیدہ ہونا بھارت کو کھٹک رہا ہے۔شاہ اویس نورانی

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بننے والی پاک چین معاشی راہداری، گوادر پورٹ کا بننا اور پاکستان کا صنعتی ترقی کی جانب سنجیدہ ہونا بھارت کو کھٹک رہا ہے۔ بھارت اپنے جنگی جنون […]

.....................................................

۔،اقتدار کی ہوس ۔،۔

۔،اقتدار کی ہوس ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ پاکستان میں الزامات در الزامات کی سیاست زوروں پر ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کے ہاتھوں پچھلے سال دھاندلی کے نام پر جو زک اٹھائی تھی اب اس کا بدلہ عمران خان سے لیا جا رہا ہے۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ بلدیاتی انتخابات میں خیبر […]

.....................................................

پاکستان میں پولیو وائرس کی کمی پولیو ورکرز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، ممتاز بیگ

پاکستان میں پولیو وائرس کی کمی پولیو ورکرز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، ممتاز بیگ

رحیم یارخان :پاکستان میں پولیو وائرس کی کمی پولیو ورکرز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ پاکستان ،افغانستان اور نا ئجیریا کے علاوہ پوری دنیاسے پولیوکا مرض ختم ہوچکا ہے۔ پاکستان میں اس سال پولیو کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم اسکے مکمل خاتمے تک اجتماعی جدوجہد کی ضرورت ہے۔ یہ بات روٹری انٹرنیشنل اور […]

.....................................................

پاکستان میانمار نہیں

پاکستان میانمار نہیں

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید جب سے امریکہ کے صدر مسٹر اوبامہ نے نریندر مودی کو منہ لگایا ہے۔ بنا ہے اوبامہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا، ورنہ دنیا میں مودی کی حقیقت کیا ہے۔ کے مصداق موصوف کی اکڑ دیدنی ہے سونے پہ سہاگہ یہ کہ اب امریکہ اپنے مصاحب کی فوجی میدان […]

.....................................................

بھارتی دھمکیوں نے قوم کو متحد کر دیا

بھارتی دھمکیوں نے قوم کو متحد کر دیا

تحریر: عاصم اشفاق بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار میں بھارتی فوج کے آپریشن سے پاکستان پر خوف طاری ہوچکا ہے، بھارت کے نئے انداز پر پاکستان نے اپنا ردعمل دینا شروع کردیا ہے اگر پاکستان نے دہشتگردوں کے خلا ف کریک ڈائون نہ کیا تو بھارت […]

.....................................................

عالمی عدالت انصاف کو بھارت کے بیان پر نوٹس لینا چاہیے

عالمی عدالت انصاف کو بھارت کے بیان پر نوٹس لینا چاہیے

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ پاکستان اقوام متحدہ کا ایک فعال رکن ہے۔ آبادی کے لحاظ سے دنیا میں ساتویں نمبر پر ہے۔ اقوام متحدہ کے امن مشنوں میں اپنا حصہ ادا کرتا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کا قانون ہے کہ تمام ممالک ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں۔ ایک دوسرے کی […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 13/6/2015

وزیرآباد کی خبریں 13/6/2015

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) پاکستان میں ایک طرف کھربوں کے بجٹ پیش کئے جا رہے ہیں تو دوسری جانب لاکھوں بچے آج بھی جبری مشقت پر مجبور ہیں۔ چائلڈ لیبر کے عالمی دن کے موقعہ پر بھی مزدور بچوں کو کام سے چھٹی نہ مل سکی وزیرآباد اور مضافات میں پیٹ کے ہاتھوں مجبور بچے آج […]

.....................................................

پاکستان کی امن پسندی، بھارتی ہٹ دھرمی عروج پر

پاکستان کی امن پسندی، بھارتی ہٹ دھرمی عروج پر

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج بھارت خطے میں پاکستان کی امن پسندی کے برعکس ہٹ دھرمی کا جیسا مظاہرہ کر رہا ہے یقینا اِس کے پسِ پردہ بھارتی جنگی جنون و عزائم ہیں آج جنہیں حقیقی رنگ دینے کے لئے بھارت پاکستان کی خودمختاری اور سلامتی کو خطرات سے دوچار کرنے کے لئے اوچھے […]

.....................................................

پی سی بی کا 36 واں گوورننگ بورڈ اجلاس آج ہو گا

پی سی بی کا 36 واں گوورننگ بورڈ اجلاس آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا 36 واں گوورننگ بورڈ اجلاس آج لاہور میں پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں ہو گا۔ پاکستان سپر لیگ کا انعقاد اجلاس کا اہم ایجنڈا ہو گا۔ پی ایس ایل کمیٹی ایونٹ کا مسودہ پیش کرے گی جس کے مطابق پاکستان سپر لیگ ایونٹ میں 5 […]

.....................................................

تعلیمی درسگاہیں سب برابر ہوتی ہیں

تعلیمی درسگاہیں سب برابر ہوتی ہیں

تحریر : عقیل خان تعلیم حاصل کرنے کا حق ہرا یک کو ہے۔ امیر ہو یا غریب، مسلم ہو غیرمسلم تعلیم کے لیے ان میں کسی قسم کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ البتہ ہمارے ہاں معیار تعلیم میں فرق ضرور ہے۔ یہاں پر امیر کے لیے تعلیم کچھ اور غریب کے لیے تعلیم اور۔ […]

.....................................................

مودی کی غلط فہمی

مودی کی غلط فہمی

تحریر: فیصل ندیم حیدرآباد سنتے ہیں کہ ہندوستانی وزیراعظم صاحب ایک زمانے میں چائے بیچتے تھے اس وقت یقینا ان کے ہوٹل پر ٹی وی بھی ہو گا اور ٹی وی ہو اور اس پر بالی وڈ کی فلم نہ چلے یہ کیسے ہو سکتا ہے تو سین کچھ ایسے بنتا ہے کہ نریندر مودی […]

.....................................................

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال مہدی حسن 1927 میں راجستھان کے ایک گاؤں لونا میں پیدا ہوئے۔ ان کی ابتدائی تربیت گھر ہی میں ہوئی۔ موسیقی گھرانے سے تعلق ہونے کے ناطے موسیقی کی تربیت تو گھٹی میں پڑی تھی جب آٹھ سال کے تھے تب سے اپنے والد اور چچا سے موسیقی کی تربیت […]

.....................................................

پاکستان کا بھارتی قیادت کی دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارتی قیادت کی دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی قیادت کی جانب سے دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے، ملکی مفاد کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ بھارتی قیادت کی جانب سے دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں […]

.....................................................

بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے

بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے

تحریر: رانا اعجاز حسین حالیہ دنوں بھارت کی جانب سے پاکستان کے لیے دھمکی آمیز پیغام سامنے آیا ہے کہ ” پاکستان سے ہمیں خطرہ ہوا تو پاکستان پر حملے سے دریغ نہیں کیا جائے گا، ایک دہشت گرد صرف دہشت گرد ہوتا ہے، اس کی کوئی دوسری شناخت نہیں ہوتی۔ ہم جب اور جہاں […]

.....................................................

چہرہ پاکستان

چہرہ پاکستان

تحریر : شاہ فیصل نعیم تاریخ بتاتی ہے کہ مخملیں بستروں پہ دراز مائیں کبھی ہیرو پیدا نہیں کرتیں۔ کون ہوتا ہے ہیرو ؟ جو ذاتی مفاد کے لیے ملک و قوم کو بیچ آئے؟ جو جبرو استبداد کا بازار گرم کرے؟ جو طاقت کا غلط استعمال کرتے ہوئے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دے؟ […]

.....................................................

صحافتی اہمیت و عزت

صحافتی اہمیت و عزت

تحریر : محمد امجد خان جیسے پاکستان کِسی ایک شخص، ایک قبیلے، ایک گھر، ایک محلے، ایک شہر ،یا ایک صوبے کا نام نہیں ایک ملک کا نام ہے ایسے ہی میڈیا بھی کِسی ایک رپورٹر، ایک نیوز ایڈیٹر، ایک کالم نگار، ایک ایڈیٹر ایک نیوز کاسٹر ایک اینکر ،ایک اخبار یا ایک چینل کا […]

.....................................................