گجرات کی خبریں 12/6/2015

گجرات کی خبریں 12/6/2015

گجرات (جی پی آئی) پاکستان کی 18 کروڑ عوام کسی خوش فہمی میں نہ رہے موجودہ حکمران برما کے مسلمانون کے لئے کچھ کرسکیں اور مودی جیسے انڈیا کے وزیر اعظم کو منہ توڑ جواب ے سکیں۔ ان خیالات کااظہار صاحبزادہ پیر سید آل احمد آستانہ عالیہ سوہدرہ شریف نے گجرات میں پریس کانفرنس کے […]

.....................................................

پاکستان مخالف سرگرمیاں، امریکی این جی او سیو دی چلڈرن کا دفتر سیل

پاکستان مخالف سرگرمیاں، امریکی این جی او سیو دی چلڈرن کا دفتر سیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے امریکی غیر سرکاری تنظیم ” سیو دی چلڈرن ” کو اسلام آباد سمیت ملک بھر میں دفاتر اور آپریشنز بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی امریکی این جی او پر پاکستان مخالف سرگرمیوں کا الزام ہے۔ […]

.....................................................

ہے تو دشمن مگر معیار کا ہے

ہے تو دشمن مگر معیار کا ہے

تحریر : شاہ بانو میر آج پاکستان اور دنیا میں کے ہر کونے میں موجود پاکستانی کی سوچ 5 سال پہلے سے بہت زیادہ تبدیل ہو چکی ہےـ آج کا پاکستانی سمجھ چکا کہ اسکو کیسے بیوقوف بنا کر کچھ مکار عیار انہیں استعمال کرتےـ لہٰذا آج سرپیٹ رہے وہ لوگ جو سادہ مخلوق کے […]

.....................................................

یورپی یونین کا پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد پر اظہار تشویش

یورپی یونین کا پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد پر اظہار تشویش

یورپی یونین کا پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد پر اظہار تشویش، پاکستان بین الاقوامی کنونشن کی پابندی کرے، یورپی منڈیوں میں تجارتی مراعات کیلئے پابندی ضروری ہے، یورپی یونین۔

.....................................................

بھارت سے پاکستان کی امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہوسکتی، وزیراعظم نوازشریف

بھارت سے پاکستان کی امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہوسکتی، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتا ہے تاہم امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہوسکتی جب کہ بھارتی قیادت کے بیانات سے مفاہمت کی فضا خراب ہوئی۔ اسلام آباد میں سفیروں کی کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ سفارت کاری […]

.....................................................

ہماری کوشش ہے کہ میٹر و بس کی سروس پورے پاکستان میں ہو، نہال ہاشمی

ہماری کوشش ہے کہ میٹر و بس کی سروس پورے پاکستان میں ہو، نہال ہاشمی

ملکہ ( رپورٹ عمر فاروق اعوان ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے ڈیرہ چوہدری عبدالما لک پر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ میٹر و بس کی سروس پورے پاکستان میں ہو۔ فی الوقت ہم ملتان اور کراچی میں میٹرو بس کی بنیاد […]

.....................................................

پاکستان پرامن ملک ، مگر ایٹمی طاقت بھی ہے ،رفیق رجوانہ

پاکستان پرامن ملک ، مگر ایٹمی طاقت بھی ہے ،رفیق رجوانہ

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت اور پاکستانی قوم جرات و بہادری کا پیکر ہے۔دشمن کو حملے کے لیے ہزار بار سوچنا ہوگا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر رفیق رجوانہ کا کہنا تھا کہ دشمن یاد رکھے، […]

.....................................................

چین کا پاکستان میں سرمایہ کاری بھارت کو ہضم نہیں ہو رہا ہے: عابد قریشی

چین کا پاکستان میں سرمایہ کاری بھارت کو ہضم نہیں ہو رہا ہے: عابد قریشی

سبی (محمد طاہر عباس) پاکستان امن تحریک کے چئیرمین عابد قریشی نے کہا ہے کہ تمام سیاستدانوں کا متحد ہونا اور چین کا پاکستان میں سرمایہ کاری بھارت کو ہضم نہیں ہو رہا ہے اور ملک و قوم کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کیلئے تمام سیاست دان متحد ہیں اور ملک کی تعمیر و […]

.....................................................

بھارت کا دہرا معیار ایک بار پھر کھل کر سامنے آگیا

بھارت کا دہرا معیار ایک بار پھر کھل کر سامنے آگیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کا دہرا معیار ایک بار پھر کھل کر سامنے آگیا، پاکستان اور دیگر بورڈز کے لیے الگ الگ پیمانے بنالیے، نشریاتی معاہدے پر پاکستان کو آنکھیں دکھائی جارہی ہیں جبکہ اسی چینل سے کنٹریکٹ کرنے والے زمبابوے میں بغیر کسی اعتراض کے ٹیم بھیجنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ […]

.....................................................

بھارتی دھمکیاں، جماعت الدعوة کا تحریک کا اعلان

بھارتی دھمکیاں، جماعت الدعوة کا تحریک کا اعلان

تحریر: شائستہ کنول بھارتی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کی سرحد کے اندر بھارتی فوج کی کارروائی پاکستان سمیت ان دوسرے ممالک کے لیے ایک پیغام ہے جہاں بھارت مخالف شدت پسند نظریات والے لوگ بستے ہیں۔ بھارت کی برما میں […]

.....................................................

ہمارا پاکستان فٹ بال کپ چنیسر بلو نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

ہمارا پاکستان فٹ بال کپ چنیسر بلو نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام آگرہ تاج لیاری میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء کے پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں چنیسر بلو نے اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مضبوط حریف بلوچ فائٹر ملیر کو 3-1سے شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ […]

.....................................................

امن ہی بہتر ہے مگر۔۔۔۔

امن ہی بہتر ہے مگر۔۔۔۔

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر امن کی آشاکے گیت گانے اورسرحدوں پرالفت و محبت کے دیپ جلانے والوںکو نویدہو کہ بھارتی وزیرِاعظم نریندرمودی نے پاکستان توڑنے کی سازش کااعتراف کرلیا ۔اپنے دَورۂ بنگلہ دیش کے موقعے پراُنہوںنے کہاکہ بھارتی فوجیوںکا خون بھی بنگلہ دیش کی تشکیل میںشامل ہے ۔ہر بھارتی چاہتاتھا کہ بنگلہ دیش بنے […]

.....................................................

مہان بھارت میں قرضوں کے بوجھ تلے دبے ایک اور کسان نے خودکشی کر لی

مہان بھارت میں قرضوں کے بوجھ تلے دبے ایک اور کسان نے خودکشی کر لی

امرتسر (جیوڈیسک) پاکستان کو آنکھیں دکھانے والے مفلوک الحال بھارت میں قرضوں کے بوجھ تلے دبے کسانوں کی خودکشیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز بھارتی پنجاب کے شہر سرہند کے گائوں دادو مارجہ میں بزرگ کسان نے زہر کھاکر خودکشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ 60 سالہ سرجیت سنگھ انڈین نیشنل کانگریس کے […]

.....................................................

مودی کے پاکستان بارے موذی عزائم…!!الحمدللہ پاکستان میانمار نہیں…

مودی کے پاکستان بارے موذی عزائم…!!الحمدللہ پاکستان میانمار نہیں…

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بہت خوب ..!!وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان صاحب.!! آج آپ نے جس طرح بھارتیوں کی گیڈربھبکیوں پرانہیں گدی سے پکڑاہے اور بھارتیوں کو زمین کی خاک چٹائی ہے آج اِس پر آپ اور اپنی عسکری قیادت کو ساری پاکستانی قوم سلام پیش کرتی ہے ،اور ساتھ ہی […]

.....................................................

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق Angelo Mathews سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے۔Lahiru Thirimanna ٹیم کے نائب کپتان مقرر کیے گئے ہیں۔ دنیش چندیمل ، Kithruwan Vithanage، Jehan Mubarak ، کوسال پریرا بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ کوشال سلوا،Karunaratne، Kumar Sangakkara، ہیرات، پردیب بھی […]

.....................................................

پاکستان چین سے 6 بحری جہاز خریدے گا، معاہدے پر دستخط

پاکستان چین سے 6 بحری جہاز خریدے گا، معاہدے پر دستخط

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان چین سے اپنی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے لیے 6 بحری جہاز خریدے گا۔ اس ضمن میں راولپنڈی میں وزارت دفاعی پیداوار میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور میسرز چائنہ شپ ٹریڈنگ کمپنی نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت چین دفاعی ٹیکنالوجی بھی فراہم کرے گا، 4 بحری جہاز […]

.....................................................

دورہ سری لنکا : پاکستان جنگ سے قبل ہتھیار آج آزمائے گا

دورہ سری لنکا : پاکستان جنگ سے قبل ہتھیار آج آزمائے گا

کولمبو (جیوڈیسک) دورہ سری لنکا میں میزبان کیخلاف جنگ سے قبل پاکستان ہتھیار جمعرات کو آزمائے گا، بورڈ پریذیڈنٹ الیون سے سہ روزہ میچ میں کافی عرصے سے مسابقتی کرکٹ سے دور ٹیسٹ پلیئرز کو صلاحیتوں پر لگا زنگ جھاڑنے کا موقع ملے گا۔ اعصاب شکن معرکوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مضبوط ترین ٹیم […]

.....................................................

طالبان سے پہلے پاکستان کے ساتھ امن معاہدہ کرنا ہو گا، افغان صدر اشرف غنی

طالبان سے پہلے پاکستان کے ساتھ امن معاہدہ کرنا ہو گا، افغان صدر اشرف غنی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صدرڈاکٹر اشرف غنی نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے خلاف غیراعلانیہ جنگ شروع کر رکھی ہے اور قیامِ امن کے لیے طالبان سے پہلے پاکستان سے بات چیت کی جانی چاہیے۔ انھوں نے جنوبی صوبے قندھار میں قبائلی عمائدین سے ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات پر […]

.....................................................

ملک سے فروسودہ جاگیردارنہ نظام کا خاتمہ ضرور ہو گا، الطاف حسین

ملک سے فروسودہ جاگیردارنہ نظام کا خاتمہ ضرور ہو گا، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ11، جون، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے اور اس دن ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف جدوجہدکاعملی آغاز کیا گیاجو تمام تر مصائب ومشکلات کے باوجود آج بھی جاری ہے۔ اے پی ایم ایس او کے37 ویں یوم […]

.....................................................

پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے، سرتاج عزیز

پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے بنگلا دیش کے حوالے سے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی جانب سے کی جانے والی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر […]

.....................................................

بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے گا، وزیر دفاع

بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے گا، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارت کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے جب کہ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ بھارت یاد رکھے کہ پاکستان برما نہیں بلکہ ایٹمی قوت ہے اور اگر بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے […]

.....................................................

کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، سربراہ پاک فوج

کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے بھارتی منصوبوں کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے جب کہ سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے […]

.....................................................

بھارت پاکستان کو میانمار سمجھنے کی غلطی ہر گز نہ کرے‘ ایم آر پی

بھارت پاکستان کو میانمار سمجھنے کی غلطی ہر گز نہ کرے‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کو دولخت کرکے بنگلادیش بنانے اور مکتی باہنی کے ذریعے بنگلادیش میں انسانی لہو بہانے میں بھارتی سازش و قوت کی موجودگی کے نریندر مودی کے اعترافی بیان کے بعد اب بھارتی وزیراطلاعات راجیہ وردھن سنگھ راٹھورکی جانب سے نریندر مودی کے حکم پربھارتی فوج کے برما میں داخل […]

.....................................................

پاکستان اور تاجکستان انسداد دہشتگردی کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

پاکستان اور تاجکستان انسداد دہشتگردی کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

دوشنبے (جیوڈیسک) پاکستان اور تاجکستان نے دہشتگردی کیخلاف تعاون کو فروغ دینے اور سلامتی کونسل میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ تاجکستان کا مشترکا اعلامیہ جاری کیا گیاہے، جس کے مطابق دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیاہے۔ اعلامیے میں کہا […]

.....................................................