جوڈیشل کمیشن کے سامنے سب کچھ رکھ دیا،عمران خان

جوڈیشل کمیشن کے سامنے سب کچھ رکھ دیا،عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے سامنے سب کچھ رکھ دیا ہے ، 50 فیصد سے زائد فارم 15غائب ہیں،الیکشن کمیشن ان کا سراغ لگائے۔ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ نواز […]

.....................................................

بھارت آنکھیں‌ کھولے، پاکستان میانمار نہیں، جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے، وزیر داخلہ

بھارت آنکھیں‌ کھولے، پاکستان میانمار نہیں، جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی نہ رہے پاکستان میانمار نہیں، پاک افواج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کا بھارتی وزیر راجیا وردھن راٹھور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی […]

.....................................................

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان میانمار نہیں ہے، چوہدری نثار

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان میانمار نہیں ہے، چوہدری نثار

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان میانمار نہیں ہے، پاکستان کے بارے میں غلط عزائم رکھنے والے کان اور آنکھیں کھولیں، چوہدری نثار۔

.....................................................

مودی کی ہرزہ سرائی پر نواز شریف خاموش کیوں؟

مودی کی ہرزہ سرائی پر نواز شریف خاموش کیوں؟

تحریر: قرة العین ملک پاکستان مخالف انتخابی مہم چلا کر الیکشن جیتنے والا بھارت کا ”قصاب ” وزیر اعظم نریندر مود ی جس کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں پاکستان و اسلام دشمنی سے کبھی بھی باز نہیں آتا۔جب وزیرااعلیٰ تھا تو گجرات کے مسلمانوں کو زندہ جلایا گیا۔جس کے بدلے میں […]

.....................................................

پاکستان پر حملے سے دریغ نہیں کریں گے، بھارت کی ایک بار پھر گیڈر بھپکی

پاکستان پر حملے سے دریغ نہیں کریں گے، بھارت کی ایک بار پھر گیڈر بھپکی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے دھمکی دی ہے کہ برما میں فوجی کارروائی میں پاکستان کے لئے واضح بھارت واضح پیغام ہے کہ اگر ہمیں خطرہ محسوس ہوا تو وہاں بھی حملے سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ بھارتی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا اپنے ایک انٹرویو میں […]

.....................................................

بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی منظم کوشش کر رہا ہے، مشاہد حسین

بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی منظم کوشش کر رہا ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) ق لیگ کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہےکہ بھارت منظم طریقےسے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کررہا ہے اور اس کی طرف سے اب ایک خاص قسم کا وریہ سامنے آ گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ میں خطاب میں انہوں نےکہا کہ ملک […]

.....................................................

بھارت کا پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار

بھارت کا پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ کا ایونٹ 10 سے 14 جون تک جاری رہے گی جس میں پاکستانی ٹیم نے بھی حصہ لینا تھا۔ تاہم بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان انڈر 17 ریسلنگ […]

.....................................................

بھارت کے خلاف ہماری زبانیں آخر کب کھلیں گی؟

بھارت کے خلاف ہماری زبانیں آخر کب کھلیں گی؟

تحریر: علی عمران شاہین بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تو بنگلہ دیش پہنچ کرپاکستان دشمنی کی انتہا ہی کر دی۔ پاکستان توڑنے میں اپنے ،اپنے ملک اور اپنی مسلح افواج کے کھلے اور بدترین کردارر کا جس طرح اعتراف کیا ،وہ کم حیران تھا لیکن جس طرح پاکستان میں اس پر کوئی خاص ردعمل […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم کے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرارداد پیش کرینگے، خورشید شاہ

بھارتی وزیراعظم کے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرارداد پیش کرینگے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بنگلا دیش میں دیئے گئے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرار داد پیش کریں گے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ بحث اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے […]

.....................................................

اندرونی اور بیرونی سازشیں

اندرونی اور بیرونی سازشیں

تحریر: روہیل اکبر پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں براہ راست ملوث بھارتی ایجنسی را کے بہت سارے ثبوتوں کے بعد بالآخر مودی نے پاکستان توڑنے کی سازش کا اعتراف بھی کر لیا، بھارتی وزیراعظم کی طرف سے ایک آزاد اور خودمختار ملک توڑنے کا اعتراف بین الاقوامی قوانین توڑنے کے جرم کا اعتراف […]

.....................................................

بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا شدید کم دباؤ طوفان میں تبدیل ہو گیا

بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا شدید کم دباؤ طوفان میں تبدیل ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میٹ آفس کا عملہ آج کل اس طوفان کی مسلسل کھوج میں مصروف ہے جو پاکستان کی ہزار میل لمبی ساحلی پٹی کی طرف 30 سے 40 ناٹیکل میل کی رفتار سے پیش رفت کر رہا ہے۔ کراچی سے طوفان کا مرکز بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں ساڑھے سات سو […]

.....................................................

بدترین مظالم کا شکار … نہتے روہنگیا مسلمان

بدترین مظالم کا شکار … نہتے روہنگیا مسلمان

تحریر: رانا اعجاز حسین کس قدر دکھ کی بات ہے کہ گذشتہ کئی دہائیوں سے برما کے مسلمان ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں مگر ان کا کوئی پرسان حال نہیں مسلمانوں پر مختلف الزامات عائد کرکے ان کا قتل عام کیا جارہا ہے ، ان کے مکانات، مساجد اور مدارس کو مسمار کردیا […]

.....................................................

حکومت پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کر رہی ہے

حکومت پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کر رہی ہے

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) حکومت پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کر رہی ہے۔ میرٹ ، خلوص اور قربانی کی ضرورت ہے۔ میاں نواز شریف عوام کی تقدیر بدلنے پر یقین رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن اور سابق ایم پی […]

.....................................................

جی بی ایل اے 13 استور 1 کے پولینگ بوتھ چھچڈی سے آزاد امیدوار خالد خورشید 43 ووٹ لے کر آگے

جی بی ایل اے 13 استور 1 کے پولینگ بوتھ چھچڈی سے آزاد امیدوار خالد خورشید 43 ووٹ لے کر آگے

جی بی ایل اے 13 استور 1 کے پولینگ بوتھ چھچڈی سے آزاد امیدوار خالد خورشید 43 ووٹ لے کر آگے، مسلم لیگ ن کے فرمان علی 35 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر، پی پی پی کے عبدالحمید خان نے 7 ووٹ حاصل کیے۔

.....................................................

ہندوستانی وزیر اعظم اور دہشت گردی ساتھ ساتھ

ہندوستانی وزیر اعظم اور دہشت گردی ساتھ ساتھ

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان کے پاکستان کے خلاف عزائم ہمیشہ سے جارہانہ رہ ہے ہیں۔وجہ اس کی کشمیر پر ہندو جاتی کے جارہانہ قبضے کی مخالفت اور کشمیر کو پاکستان کا حصہ ماننا ہے۔ نریندر مودی کے متعلق کون نہیں جانتا کہ یہ ہندوستان کی ایجنسی را کا پرنا ایجنٹ ہے اور […]

.....................................................

پاکستان پیپلزپارٹی کی شیری رحمان بلامقابلہ سینیٹرمنتخب

پاکستان پیپلزپارٹی کی شیری رحمان بلامقابلہ سینیٹرمنتخب

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئی ہیں۔ سندھ سے سینیٹرعبدالطیف انصاری کے استعفے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ صوبائی الیکشن کمیشن نے شیری رحمان کا فارم درست قرار […]

.....................................................

علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید پاکستان اور آزاد کشمیر کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر انھوں نے بتایا کہ کشمیر کونسل ای یو دیگر تنظیموں کے تعاون سے اس سال ستمبر میں یورپی پارلیمنٹ میں سالانہ ’’کشمیر ای یو ۔ویک‘‘ کا […]

.....................................................

محفوظ مستقبل کیلئے عوام کو تبدیلی لانی ہو گی، پاکستان سولنگی اتحاد

محفوظ مستقبل کیلئے عوام کو تبدیلی لانی ہو گی، پاکستان سولنگی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سولنگی اتحاد کے رہنما امیر علی سولنگی نے لعل شہباز قلندر کے تین روزہ عرس میں آرائیں اتحاد کے رہنما اشتیاق آرائیں ‘ سولنگی اتحاد کے رہنما ملک نذیر سولنگی ‘ ایڈوکیٹ خادم حسین سولنگی ‘ قربان سولنگی ‘ ملک اقبال سولنگی ‘ عرفان سولنگی ‘ ممتاز سولنگی ‘ نور احمد […]

.....................................................

ملالہ پر حملے کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، امریکا

ملالہ پر حملے کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2012 میں ملالہ یوسفزئی پر حملہ کرنے والے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لے کر آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہارف نے ایک نیوز بریفنگ کے دوران کہا ہم چاہتے ہیں کہ ملالہ پر حملہ کرنے کے […]

.....................................................

وفاقی بجٹ اور غریب عوام

وفاقی بجٹ اور غریب عوام

تحریر : سید انور محمود مالی سال 2015۔16 کا43 کھرب13 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا، میرا ایک سادہ سا سوال ہے کہ یہ بجٹ کس کےلیے بنایا گیا۔ کیا یہ بجٹ پاکستان کے غریب عوام کےلیے ہے ؟۔ تو یہ جواب قطعی غلط ہے۔ نواز شریف کی تیسری مرتبہ حکومت آنے […]

.....................................................

اردو۔۔۔۔۔۔۔ بطور ذریعہ تعلیم

اردو۔۔۔۔۔۔۔ بطور ذریعہ تعلیم

تحریر : اقبال زرقاش اردو ہماری قومی زبان ہے ،ہمارے فکرو نظر کا بہترین ذریعہ اظہار ہے ،اگر ہم با حیثیت ایک آزاد قوم کے زندہ رہنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم اپنی زبان ،اپنی تاریخ اور اپنی تہذیب کی حفاظت کریں ،اردو کو بطور ذریعہ تعلیم استعمال کریں۔ذریعہ […]

.....................................................

پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کا راستہ فاٹا سے گزرتا ہے، مہتاب احمد خان

پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کا راستہ فاٹا سے گزرتا ہے، مہتاب احمد خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر خیبر پختون خواہ سردار مہتاب احمد خان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے برسراقتدار آنے کے بعد مذاکرات کے ذریعے قیام امن کی مخلصانہ اور سنجیدہ کوشش کی لیکن دہشت گردوں نے اس کا مثبت جواب دینے کے بجائے مختلف ناموں سے پاکستان کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ […]

.....................................................

روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی، پاکستان کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ

روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی، پاکستان کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے روہنگیا کے مسلمانوں کی نسل کشی کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ عالمی قوانین کے مطابق سلامتی کونسل کو باضابطہ خط بھیجے گی جس میں انھیں برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کیا جائے گا اور مطالبہ کیا […]

.....................................................

ذرا سوچنا…!!!

ذرا سوچنا…!!!

تحریر: ندیم عباس ڈھکو ریسکیو 1122 پاکستان کا سب سے بہترین ادارہ ہے. جس کی خدمت کو چھوٹے بچوں سے لے کر بزرگوں تک سلام کرتے ہیںاور اس کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.اس کے آغازسے پہلے پاکستانی عوام کو بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تاتھا .مگر اس ادارے کے آغاز کے […]

.....................................................