سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کر سکتے، چیرمین پی سی بی

سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کر سکتے، چیرمین پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے تاہم اس میں کچھ وقت لگے گا۔ شہریار خان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ سری لنکا کے دورہ پاکستان کے لئے بہت بے تاب ہیں کہ مہمان ٹیم رواں سال ہی […]

.....................................................

پاکستان کی جڑیں مکمل طور پر کھوکھلی ہوچکی ہیں‘ روشن پاکستان پارٹی

پاکستان کی جڑیں مکمل طور پر کھوکھلی ہوچکی ہیں‘ روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ خدمات اور دہشتگردی کیخلاف قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان طویل عرصہ سے بیرونی سازشوں کا گڑھ بنا ہوا ہے ایک جانب بھارت ‘ اسرائیل ‘ امریکہ اور دیگر سامراجی ممالک پاکستان کو […]

.....................................................

پاکستان کا پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زور

پاکستان کا پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زور

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکا پر معاشی ترقی کیلئے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زوردیدیا ہے، واشنگٹن میں ہونے والے پاک امریکا ورکنگ گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پاک امریکا ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہوا۔ اجلاس میں پاکستان نے سماجی معاشی ترقی کیلئے […]

.....................................................

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کو اٹوٹ انگ قرار دینے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کو اٹوٹ انگ قرار دینے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھارت کی جانب سے اپنا اٹوٹ انگ قرار دینے کا دعوی مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جموں کشمیر پر غیرقانونی قبضہ جمائے ہوئے ہے اور گلگت بلتستان […]

.....................................................

کسی کو بھی پاکستان کیخلاف پراکسی وار کی اجازت نہیں، آرمی چیف

کسی کو بھی پاکستان کیخلاف پراکسی وار کی اجازت نہیں، آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دشمن تنازعات پیدا کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، کسی دوسرے ملک کو بھی پاکستان کیخلاف پراکسی وار کی اجازت نہیں دینگے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ دشمن دہشتگردی کو ہوا دے […]

.....................................................

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ میں شاہ فیصل ٹائون کی چمپئن ہزارہ محمڈن کی ٹاپ فور میں انٹری

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ میں شاہ فیصل ٹائون کی چمپئن ہزارہ محمڈن کی ٹاپ فور میں انٹری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال پلے گرائونڈ آگرہ تاج میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء کے پہلے کوارٹر فائنل میں شاہ فیصل ٹائون کی چمپئن ٹیم ہزارہ محمڈن نے ایک سخت مقابلے کے بعد لیاری کی معروف ٹیم کلری یونین کو 2-0سے شکست دیکرکوارٹر فائنل میں جگہ مستحکم کرلی […]

.....................................................

سیاست سے بڑھ کر پاکستان

سیاست سے بڑھ کر پاکستان

تحریر : عطا محمد قصوری پاکستان جب سے دنیا کے نقشہ پر قائم ہوا لاتعداد سازشوں، اپنوں کی منافقت سمیت زاتی فوائد نے کام دکھایا دن رات گزر ے اور آج ہم نے نصف صدی کا سفر طے بھی کرلیا ہمارے بعد بننے والے ممالک آج ہم سے کہیں آگے نکل گئے معاشی ، سیاسی […]

.....................................................

”بھارت… پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ”

”بھارت… پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ”

تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ” بھارت ہمسایہ ممالک، پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری کے سخت خلاف ہے۔ اور بھارتی وزیراعظم نے دورہ چین کے موقع پر اس منصوبہ کی سخت مخالفت کی ہے۔” بھارت کی جانب سے اس بیان کے بعد بھارتی […]

.....................................................

کیربییئن لیگ : شعیب ملک 20جون سے ایکشن میں ہونگے

کیربییئن لیگ : شعیب ملک 20جون سے ایکشن میں ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) شعیب ملک 20 جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں ہونگے تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف سیریز میں کم بیک پر عمدہ کارکردگی دکھانے والے شعیب ملک کی دورہ سری لنکا کے ٹیسٹ میچز میں شرکت کا امکان کم ہے، آل رائونڈر 20جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ […]

.....................................................

بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، چوہدری نثار علی

بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے جب کہ اقتصادی راہداری پر ہرزہ سرائی سے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ موجودہ بھارتی قیادت پاکستان کی خوشحالی […]

.....................................................

چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی کویت سے نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی کویت سے نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی کویت سے نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق چوہدری غضنفر جمشید کویت سے اپنی فیملی کے ہمراہ نجی دورہ پر پلاہوڑی پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد ائیر پورٹ پر فیملی ممبران نے ان کا استقبال کیا۔ چوہدری غضنفر […]

.....................................................

پاکستان میں توانائی کی ضروریات زیادہ ہیں، سیکریٹری خارجہ

پاکستان میں توانائی کی ضروریات زیادہ ہیں، سیکریٹری خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی کی ضروریات زیادہ ہیں، بھارت کی طرح سول جوہری تعاون پاکستان کا بھی حق ہے۔ واشنگٹن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں اعزاز احمد چودھری کا کہنا تھا کہ ہمارا پاور جنریشن عالمی معیار پر پورا اترتا ہے، جسے عالمی […]

.....................................................

رفیع خاور ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

رفیع خاور ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری پراپنے منفرد انداز سے راج کرنے والے معروف اداکار رفیع خاورالمعروف ننھا کی 29 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اداکار ننھا نے اپنے فلمی کیرئیرکا آغاز 1966 میں فلم ’’وطن کا سپاہی‘‘ سے کیا لیکن انہیں اصل شہرت 1975 میں فلم ’’ نوکر ‘‘ سے ملی ۔ فلم ‘’سالا […]

.....................................................

سری لنکا کا دورہ پاکستان پر کسی وعدے سے گریز

سری لنکا کا دورہ پاکستان پر کسی وعدے سے گریز

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکا نے دورہ پاکستان پر کسی وعدے سے انکار کر دیا،عبوری کمیٹی کے صدر سداتھ ویٹمنی کا کہنا ہے کہ زمبابوے کیخلاف سیریز کی کامیابی ہر کوئی تسلیم کر رہا ہے، شائقین کا جوش و خروش اور شاندار ماحول دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی،فی الحال ٹیم بھجوانے کے بارے میں کچھ کہنا […]

.....................................................

پاکستان کی ترقی بھارت کو راس نہیں، بدنیتی کھل کر سامنے آ گئی: احسن اقبال

پاکستان کی ترقی بھارت کو راس نہیں، بدنیتی کھل کر سامنے آ گئی: احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا عمل بھارت کو راس نہیں آ رہا۔ اس کی بدنیتی کُھل کر سامنے آ گئی ہے۔ چین سے اقتصادی راہداری کا تعلق شاہراہ قراقرم سے ہے۔ بھارت کا اس پر اعتراض ہی نہیں بنتا […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اب پاک بھارت مذاکرات کا راگ الاپنا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے اور ہر وقت جنگ کی دھمکی دینے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر شاید کچھ ہوش آگیا ہے اسی لیے انہوں […]

.....................................................

حکمران عوام کے گلے پرمہنگائی کی چھری چلارہے ہیں ‘ امیر پٹی

حکمران عوام کے گلے پرمہنگائی کی چھری چلارہے ہیں ‘ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے کے پی کے میں دھاندلی کے الزامات کے بعد بلدیاتی انتخابات کا کالعدم قرار دیا جانا ہی ملک وقوم اور خود خیبر پختونخواہ حکومت کے حق میں ہے۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے تحریک انصاف […]

.....................................................

شکریہ، زمبابوے کرکٹ ٹیم

شکریہ، زمبابوے کرکٹ ٹیم

تحریر : ایم ایم علی زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان میں اپنے دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ رات اپنے وطن واپس روانہ ہو گئی۔ زمبابوے نے پاکستان میں 2ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی زمبابوے کی ٹیم اس سیریز میں کوئی میچ تو نہ جیت سکی، البتہ اس نے پاکستان کا […]

.....................................................

اللہ کی تلاش

اللہ کی تلاش

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی پچھلے دو سال سے یورپ کے کسی شہر سے کوئی صاحب بار بار مجھے فون کر تے تھے اور اپنے پاس آنے کی دعوت دیتے تھے میں شروع میں تو ٹالتا رہا لیکن جب اُنہوں نے بہت زیادہ اصرار کیا تو میں نے صاف انکار کر دیا کہ میرے لیے […]

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری پاکستان واپسی کے لیے دبئی ایئرپورٹ سے روانہ

بلاول بھٹو زرداری پاکستان واپسی کے لیے دبئی ایئرپورٹ سے روانہ

بلاول بھٹو زرداری پاکستان واپسی کے لیے دبئی ایئرپورٹ سے روانہ، بلاول اور بختاور نجی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچیں گے، ذرائع۔

.....................................................

ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں ینگ میراں نے خیبر مسلم کو شکست دیدی

ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں ینگ میراں نے خیبر مسلم کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام آگرہ تاج لیاری میںجاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء کے سلسلے میں کھیلے گئے اہم میچ میں ینگ میراں نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم خیبر مسلم بلدیہ ٹائون کو ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد 4-3سے […]

.....................................................

کامیڈی اداکار کی ٹریجڈی موت!

کامیڈی اداکار کی ٹریجڈی موت!

تحریر : اختر سردار چودھری اداکار ننھا کا اصل نام رفیع خاور تھا اور وہ 1942ء میں ساہیوال میں پیدا ہوئے تھے ۔ کیر یئر کا آغاز تھیٹر سے کیا ، 1964ء میں ریڈیو پاکستان کے ایک پروگرام کے ذریعے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو اس بھرپور انداز میں پیش کیا کہ شائقین کی نظروں میں […]

.....................................................

بول کو بولنے دو۔۔۔۔!

بول کو بولنے دو۔۔۔۔!

تحریر :عمران احمد راجپوت حیرت انگیز بات ہے جون کی شدید گرمی میں پاکستان کی سیاست دسمبر کی ٹھنڈ کی طرح بالکل ٹھنڈی پڑی ہے۔ میڈیا ہائوسیز کا دھندا چوپٹ ہوا پڑا ہے۔ بریکنگ نیوز پر اب ذوالفقار مرزا جیسے ایکسٹرا کا رول نبھاتے دکھائی دے رہے ہیںیا ایان علی ہُڈ ماڈلنگ کرتے ہوئے نظر […]

.....................................................

رائل کامن ویلتھ سوسائٹی لندن کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایسوسی ایٹ فیلو شپ کی اعزازی ڈگری

رائل کامن ویلتھ سوسائٹی لندن کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایسوسی ایٹ فیلو شپ کی اعزازی ڈگری

لندن، چترال (رحمت عزیز چترالی) مادری زبانوں کے حقوق کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والے لسانی ماہر رحمت عزیز چترالی کو رائل کامن ویلتھ سوسائٹی گریٹ بریٹین لندن کی طرف سے ایسوسی ایٹ فیلوشپ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی رحمت عزیز وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں اس عالمی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ […]

.....................................................