میاں نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان اور پاکستان سے باہر پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے

میاں نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان اور پاکستان سے باہر پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے

گلیانہ(نامہ نگار) پا کستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک ثناء اللہ اعوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے 1998 میں ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان اور پا کستان سے با ہر پاکستا نیوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے۔ آج دنیا بھر میں پاکستان کا نام اچھے الفاظ […]

.....................................................

بھارت میں سخت گرمی ،پاکستان سے آنیوالی ہوائیں ذمہ دار قرار

بھارت میں سخت گرمی ،پاکستان سے آنیوالی ہوائیں ذمہ دار قرار

نئی دہلی (جیوڈیسک) لگتا ہے سخت گرمی میں بھارتی میڈیا کا بھی پارا چڑھ گیا ہے، اپنے ملک میں پڑنے والی گرمی کا ذمےدار پاکستان سے آنے والی گرم ہواوں کو ٹہرا دیا۔ ’آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو۔سایہ کوئی لہرائے تولگتا ہے کہ تم ہو‘۔یہ ہی حال آج کل بھارت […]

.....................................................

سری لنکا کو پاکستان مدعو کرنے کیلئے پی سی بی سرگرم

سری لنکا کو پاکستان مدعو کرنے کیلئے پی سی بی سرگرم

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد کے بعد سری لنکن ٹیم کے دورے کے لیے پاکستان نے کوششیں شروع کردی ہیں۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے عبوری سربراہ سدھات ودے منی 29 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان کی خصوصی دعوت پر سری لنکا کرکٹ بورڈ کے عبوری […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 27/05/2015

بھمبر کی خبریں 27/05/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ نون ضلع بھمبر کے صدر راجہ مقصود احمد خان عرب امارات کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ آئے ائیرپورٹ پر لیگی کارکنوں کا والہانہ استقبال تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون ضلع بھمبر کے صدر سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن 2ما […]

.....................................................

سانحہ ڈسکہ

سانحہ ڈسکہ

تحریر: روہیل اکبر 25 مئی کو ڈسکہ میں ایک غنڈے پولیس والے کے ہاتھوں غریب اور مجبور لوگوں کو انصاف فراہم کرنے والے دو وکیلوں رانا خالد عباس اور عرفان چوہان کا سرعام قتل ہو جاتے ہیں ایس ایچ او ڈسکہ سٹی شہزاد وڑائچ نے اس بات پر مشتعل ہو کر دو افراد کی جان […]

.....................................................

ہندوستان پاکستان کے خلاف کاﺅنٹر دہشت گردی کرے گا

ہندوستان پاکستان کے خلاف کاﺅنٹر دہشت گردی کرے گا

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان میں پیدا ہونے ولی بد امنی اور اور دہشت گردی ہندوستان کے مقاصد کی تکمیل کی طرف اشارہ کرتی ہے۔کیونکہ اس صورت حال کا فائدہ ہندوستان کو ہی ہوتا ہے گذشتہ حکومت کی نا اہلی کا فائدہ را کو بھر پور طریقے پر پہنچا ہے۔جس کے نتجے میں […]

.....................................................

یوم تکبیر اور حرمین شریفین

یوم تکبیر اور حرمین شریفین

تحریر: خنیس الرحمان سخت دھوپ اور گرمی تھی ہر طرف قوم کی بقاء اور سلامتی کی دعائیں ہو رہیں تھیں کون جانتا تھا کے کچھ ہی لمحوں بعد ہمارا پیار چمن ایک اسلامی ایٹمی پاکستان بننے کو جا رہا ہے.آلات تو صبح ہوتے ہی نصب کرلیے گئے اور کنٹرول روم کی چیکنگ کا آخری مرحل […]

.....................................................

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست

تحریر: محمد شاہد محمود دنیا کے معتبر ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2013ء میں دنیا کے ایٹمی ہتھیاروں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 270 تھی جو اب کم ہوکر 16 ہزار 300 پر آگئی […]

.....................................................

یوم تکبیر کا ہیرو مجتبی رفیق

یوم تکبیر کا ہیرو مجتبی رفیق

تحریر : کے ایم خالد ”چاغی میں اس روز موسم صاف اور خوشگوار تھا۔گراونڈ زیرو (ایٹمی دھماکے والے علاقے)سے متعلقہ لوگوں کے سوا تمام افراد کو ہٹا لیا گیا تھا۔دو بج کر تیس منٹ پرپی اے ای سی کے چئیر مین ڈاکٹر اشفاق احمد،ڈاکٹر عبدالقدیرخاں،جاوید ارشد مرزا،اور فرخ نسیم بھی وہاں موجود تھے۔تین بجے تک […]

.....................................................

یوم تکبیر پر عہد کریں!

یوم تکبیر پر عہد کریں!

تحریر : اختر سردار چودھری اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ ” اور ان کے لیے تیار رکھو جو قوت تمہیں بن پڑے اور جتنے گھوڑے باندھ سکو کہ ان سے ان کے دلوں میں دھاک بٹھاؤ جو اللہ کے دشمن ہیں اور ان کے سوا کچھ اوروں کے دلوں میں جنہیں […]

.....................................................

صورت حال مشکل ضرور ہے مگر۔۔۔۔۔؟

صورت حال مشکل ضرور ہے مگر۔۔۔۔۔؟

تحریر : محمد صدیق مدنی ہم کہتے ہیں پاکستان کو اللہ نے ہر چیز سے نوازا ہے کیا ہے اِس مْلک میں نہ کھانا وافر ،نہ پانی موجود۔ معدنیات کے قدرتی ذخائر ہیں تو زیرِ زمیں دفن۔ مْجھے اْن سے شدید اختلاف تھا کیونکہ واقعی پاکستان خْدا کی طرف سے ایک نوازا ہوا مْلک ہے […]

.....................................................

محمد مرسی کی سزائے موت کی مذمت کرنے پر مصر کا پاکستان سے احتجاج

محمد مرسی کی سزائے موت کی مذمت کرنے پر مصر کا پاکستان سے احتجاج

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی حکومت نے پاکستان کی جانب سے سابق صدر محمد مرسی کی سزائے موت پر مذمت کرنے پر پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا۔ مصری وزارت خارجہ نے پاکستانی سفیر محمد اعجاز کو طلب کرکے پاکستان کے بیان پر احتجاج کیا جب کہ وزارت خارجہ کے حکام نے واضح […]

.....................................................

پاکستان سے سیریزپر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

پاکستان سے سیریزپر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان سے سیریز کے لیے بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے آنکھیں دکھانے پر آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا نے یوٹرن لے لیا، وہ کہتے ہیں کہ بھارت پڑوسی ملک سے سیریز کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہے، چند معاملات طے پا جائیں تو باہمی مقابلوں کو حتمی شکل […]

.....................................................

مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں: شعیب ملک

مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں: شعیب ملک

لاہور (جیوڈیسک) مین آف دی میچ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ بڑے ہدف کے خلاف زمبابوے نے اچھا کھیل پیش کیا۔ ٹاپ ٹیم بھی ہوتی تو گھبرا جاتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ون ڈان سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کو تیار ہوں۔ زمبابوے کے خلاف پہلے میچ کے ہیرو شعیب ملک کا […]

.....................................................

زمبابوین ٹیم 334 رنز بنا سکی، پاکستان نے پہلا ون ڈے جیت لیا

زمبابوین ٹیم 334 رنز بنا سکی، پاکستان نے پہلا ون ڈے جیت لیا

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 376 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کو حاصل کرنے میں مشکلات کا شکار رہی۔ دونوں اوپنر بلے بازوں سکنر رضا اور وی سباینڈا نے ٹیم کو اچھی بنیاد فراہم نہ کی اور جلد آئوٹ ہوگئے۔ سکندر رضا 36 جبکہ وی […]

.....................................................

آئے اللہ ! میرا پاکستان لوٹا دے

آئے اللہ ! میرا پاکستان لوٹا دے

تحریر: مجیداحمد جائی دنیا میں کیا ہور ہا ہے۔؟ چھوڑیں پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔؟ کس کو خبر نہیں ہے؟ ہم کہاں سے چلے تھے اور کہاں آگئے ہیں۔ کیا ہونے چلا ہے ؟دوسے لمحے کیا ہو جائے گا۔ خوف وہراس ہر سو وحشی درندے کی طرح دندنا رہا ہے۔ ہر چہرہ اداس ہے۔ […]

.....................................................

پرندے ،کائنات کی خوبصورت تصویر

پرندے ،کائنات کی خوبصورت تصویر

تحریر :ایم ایم علی جس طرح حضرت انسان اس کائنات میں اشرف المخلوقات کا ررجہ رکھتا ہے اسی طر ح پرندے بھی اس کائنات کی خوبصورت مخلوق ہیں۔ اگر بات کی جائے پاکستان کی تو پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے لیکن اس کے علاوہ پاکستان میں تقریباً 786 قسم کے پرندے پائے جاتے ہیں […]

.....................................................

خوش آمدید سمیرہ

خوش آمدید سمیرہ

تحریر: افتخار چوہدری سمیرہ عزیز آج کل پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ان کا آنا مثل بہار ہے۔ہم ارض مقدس سے آنے والی سعودی میڈیا پرسنیلٹی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔سمیرہ کو میں تقریبا بیس سال سے جانتا ہوں۔پچھلی بار جدہ گیا تو اس کی میزبانی کا شرف بھی حاصل ہوا ۔کھلائے […]

.....................................................

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

یوم تکبیر 28 مئی

یوم تکبیر 28 مئی

تحریر: حبیب اللہ سلفی تقسیم ہند کے موقع پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 17 برس گزر چکے ہیں۔ ایٹمی صلاحیت کا حصول اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور پاکستان کی بقا، سلامتی و استحکام کی ضامن ہے۔ گذشتوں […]

.....................................................

افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی

افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی

تحریر : امتیاز شاکر میڈیا ورلڈلائن کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی میں 113 نمبر پرہے اور پاکستان میں بدعنوانی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے : عالمی اقتصادی فورم کی طرف سے افرادی قوت انڈیکس سے متعلق جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ […]

.....................................................

پاکستان اور افغانستان ملکر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، سرتاج عزیز

پاکستان اور افغانستان ملکر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر برائے قومی سلامتی وامور خارجہ سرتاج عزیزنے کہاہے کہ افغانستان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، پاکستان اور افغانستان ملکر دہشتگردی اور چیلنجز کا مقابلہ کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے پیر کو یہاں’’ہارٹ آف ایشیاء استنبول پراسیس‘‘کے سینئر افسران کے اجلاس سے افتتاحی خطاب میں کیا، اجلاس میں اس […]

.....................................................

بھارتی میڈیا نے تجارتی میدان میں بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا

بھارتی میڈیا نے تجارتی میدان میں بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے داخلی سلامتی کے بعد اب تجارت کے میدان میں بھی پاکستان کے خلاف منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے واہگہ اٹاری کے راستے بھارتی سبزیوں کی پاکستان آمد روک دی ہے۔ پیاز کے بعد ٹماٹر اور ادرک سے […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کا مہمان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کا امتحان شروع ہونے کو ہے، قومی شاہین آج مہمان ٹیم کے خلاف ایک روزہ میچ کا افتتاحی میچ کھیلیں گے۔ ٹی 20 سیریز میں جیت کے بعد شاہد آفریدی کی قیادت کا امتحان تو ختم ہو گیا۔ اب ہے ون ڈے کپتان اظہر […]

.....................................................